کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی اداکار روبن ولیمز اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشہور و معروف امریکی اداکار روبن ولیمز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ روبن ولیمز نے ممکنہ طورپر خودکشی کی ہے۔

Start typing to search...