Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 11/8/2014

August 12, 2014 1 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

یوم تقریب آزادی کے سلسلہ جوڑا جلالپور میں نیزہ بازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی)یوم تقریب آزادی کے سلسلہ جوڑا جلالپور میں نیزہ بازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ تھے ، جبکہ میزبانی کے فرائض رضا علی وڑائچ اور ذوالفقار باگڑی تھے ، اس موقع پر ایم پی اے میجر معین نواز ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، حاجی ناصر محمود ، نوابزادہ طاہر الملک ، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ٹی ایم او خرم ترہنگی ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سلیمان علی ، پی ایس او ندیم بٹ ، حاجی خادم حسین جج نیزہ بازی ، چوہدری محمد نواز ریحانیہ و دیگر موجود تھے ، اس موقع پر پنجاب بھر سے مختلف نیزہ باز کلب کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، اس موقع پر رضا علی متہ نے خطاب کرتے ہوئے مہمانانِ گرامی کا شکریہ ادا کیا اور تمام کلبوں کا شکریہ ادا کیا کہ اس گرمی کے موسم کوئی بھی سوار اپنے گھوڑوں پر کاٹھیاں نہیں ڈالتا ، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جشن آزادی کے موقع پر آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا ، ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معزز مہمانوں و دیگر انتہائی قابل احترام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے گورنمنٹ پنجاب کی کال پر جشن آزادی کے سلسلہ میں اس تقریب کا انعقاد کیا ، پنجاب حکومت کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر تمام گیموں کے پروگرام منعقد کروانے کا کہاگیا تھا ، پنجاب کی خوبصورت گیم نیزہ بازی ہے، جو کہ پورے پنجاب کے کسی بھی ضلع میں منعقد نہیں ہو ئی ، یہ عزاز صرف اور صرف گجرات کو حاصل ہوا ہے کہ یہاں پر نیزہ بازی کی تقریب کا انعقاد ہوا ، میں تمام کلبوں کا بے حد ممنوں ہوں کہ انہوںنے ہماری کال پر ساون کے سخت موسم میں اپنے گھوڑوں اور کھلاڑیوں کو میدان میں لا کر تقریب کو چار چاند لگائے ، جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ نومبر میں گجرات میں سیزن کے موقع پر جشن نیزہ بازی کا ایک شاندار پروگرام منعقد ہو گا ، جو کہ فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے پروگراموں کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ تعمیر و طن میں اقلیتوں کا کردار نہایت اہم ہے

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ تعمیر و طن میں اقلیتوں کا کردار نہایت اہم ہے ملک کی ترقی کے لئے سب کو متحد ہو کر اپنی ذمہ داریاں ادا کرناہوںگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اقلیتی برادری کے زیر اہتمام مینارٹیز کے عالمی دن اور جشن آزادی کے حوالے سے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا اے ڈی سی فاروق رشید سندھو’ ڈی او( سی) شجاع قطب بھٹی’ ایم پی ایز حاجی عمران ظفر’ میجر (ر) معین نواز’ سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود’ ٹی ایم او خرم محمود’ مسیحی راہنما پاسٹر آفتاب’ پاسٹر نعیم’ پاسٹر سمیع ‘ اللہ رکھا سہوترا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او گجرات نے کہاکہ پاکستان کے جھنڈے میں سفید رنگ اقلیتوں کی نشانی ہے اوراس کے بغیر قومی پرچم مکمل نہیں ہوتا ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے جبکہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے بھی اقلیتوں کے تحفظ کیلئے واضع تلقین کی ہے انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ کیلئے پر عزم ہے او ران کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔ سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی حکومت نے عوام کی خوشحالی کیلئے جامع پالیسیاں تر تیب دی ہیں نوجوانوں کی فلاح کیلئے عملی اقداما ت کئے گئے ہیں انہوںنے کہا کہ اقلیتی برادری کے تعاون سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول ڈکٹیٹروں نے خانہ جنگی کا اعلان کر دیا، عوام ان کے عزائم ناکام بنا دیں: چودھری پرویزالٰہی
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سول ڈکٹیٹروں نے انقلاب اور آزادی مارچ کے اکٹھا ہونے سے بوکھلا کر وطن عزیز میں خانہ جنگی کا اعلان کر دیا ہے، محب وطن عوام باہر نکل کر ان کے عزائم ناکام بنا دیں، شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین، چودھری وجاہت حسین اور میرے علاوہ دیگر مخالف سیاستدانوں پر حملوں کیلئے ن لیگی غنڈوں اور ضلعی حکام کو براہِ راست ٹاسک دے دیا ہے، اسلام آباد جانے والی تمام شاہراہیں سب کی ہیں اور 14 اگست کو سب اس پر مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار یہاں اپنی رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر کامل علی آغا، طارق بشیر چیمہ، محمد بشارت راجہ اور چودھری ظہیر الدین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ نہایت مصدقہ اطلاعات کے بعد میں نے آئی جی کو خط لکھا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف کی براہِ راست ہدایت پر چار پانچ روز قبل نیئر انڈسٹریز گجرات میں ن لیگ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں چودھری مبشر حسین، ڈی سی او لیاقت چٹھہ اور ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے بھی شرکت کی اور اس میں ہماری رہائش گاہ ظہورالٰہی ہائوس کے علاوہ ہم پر گھر سے باہر جاتے ہوئے اور ہماری جماعت کے جلوس پر مسلح حملوں کیلئے اجلاس میں موجود ایم این اے عابد رضا اور رضا متہ کو مامور کیا گیا اور متذکرہ دونوں ضلعی افسر اُن کی مدد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عابد رضا وہ شخص ہے جس کے گھر سے گجرات میں ایکسرسائز کرنے والے فوجی جوانوں پر حملہ کرنے اور گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر کو شہید کرنے والے دہشت گرد پکڑے گئے تھے لیکن شہباز شریف کی پشت پناہی کے باعث خود بچ گیا۔ انہوں نے خط کی کاپیاں میڈیا کو تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ یہ خط وفاقی سیکرٹری داخلہ، چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری پنجاب کو بھی ارسال کیا گیا ہے کہ اس شرپسند منصوبہ پر عملدرآمد ہوا تو ذمہ دار نواز شریف، شہباز شریف، آئی جی پولیس پنجاب، آرپی او گوجرانوالہ، ڈی پی او اور ڈی سی او گجرات ہوں گے۔ چودھری پرویزالٰہی نے صوبائی وزیر رانا مشہود کے آج شائع شدہ بیان کی جانب توجہ مبذول کرائی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم اپنے لاکھوں کارکنوں کے ہمراہ عمران خان کا اور طاہر القادری کا راستہ روکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پورے صوبہ کو جیل بنانے کے بعد یہ بیان خانہ جنگی کا کھلم کھلا اعلان ہے، اس کی گھر بیٹھ کر مذمت کرنے کی بجائے اسے ناکام بنانے کیلئے عوام کو چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ہمارے ساتھ سڑکوں پر آئیں تاکہ عام اور غریب آدمی کے مسائل حل ہوں، روزگار ملے، صنعتیں چلیں اور ہر ایک کو جان و مال کا تحفظ حاصل ہو۔ چودھری پرویزالٰہی نے ایک سوال پر کہا کہ ہم مارشل لاء کے خلاف ہیں لیکن مارشل لاء اور زلزلہ کسی سے پوچھ کر نہیں آتے، ن لیگ ہمارا راستہ روکنے کیلئے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے طاہر القادری کے اعلان کو ویلکم کیا ہے جبکہ دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی اکٹھے ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے پریس کلب تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا، ہیلی کیم اور پریس پر دیگر پابندیاں لگانے اور ہماری بنائی گئی صحافی کالونی کو مکمل ہونے سے روکنے اور اجاڑنے کے اقدامات کرنے والوں کا پریس سے کیا تعلق۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی ورکروں کے بیانات اور حکومتی اقدامات ساری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے، شہباز شریف نے سول وار کا حکم دے دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب وصدرپاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میاں منظوراحمدوٹو نے کائرہ خاندان

گجرات(جی پی آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب وصدرپاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میاں منظوراحمدوٹو نے کائرہ خاندان کے بزرگ اورچوہدری توقیرکائرہ شہیدکے والدمحترم،سابق وزیرخزانہ وجنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب چوہدری تنویراشرف کائرہ کے چچاجان چوہدری محمداکرم کائرہ کے ختم قل میں شرکت کے بعد ڈیرہ کائرہ پر سابق وفاقی وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ،سابق وزیرمملکت چوہدری امتیازصفدروڑائچ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ میاں برادران کے رویہ سے لگتاہے کہ یہ ناکامیوں کی ہیٹ ترک کرنے پرتلے ہوئے ہیں،طاہرالقادری کے معاملے کو جس طرح مس ہینڈل کیاگیا میں اس میں پنجاب کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی بری الذمہ قرارنہیں دے سکتا،جس پرطاہرالقادری کی آمد سے قبل انکے 14آدمیوں کو قتل کرایاگیا90کو زخمی کرایاگیا اس کی کسی بھی سویلین حکومت میں مثال نہیں ملتی،انہوں نے کہاکہ پاکستانہ تاریخ گواہ ہے کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی جماعت کی کسی ریلی میں کبھی گملہ تک نہیں ٹوٹا تھالیکن اگروہ تشددپراترآئے ہیں اورڈاکٹرطاہرالقادی صاحب نے کل کے اجتماع میں جس قسم کا لہجہ استعمال کیاہے اس میں پنجاب حکومت کاقصورہے،انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے حامیوں کے ہاتھوں میں ڈنداپکڑانے کا سہرابھی موجودہ حکمرانوں کے سرہے،انہوں نے کہاکہ پی پی پی جمہوریت کا تسلسل چاہتی ہے اورہم فرینڈلی اپوزیشن کے طعنے برداشت کررہے ہیں لیکن یہ چاہتے ہیں کہ جمہوریت ڈی ریل نہ ہو ،انہوں نے کہاکہ اگرحکمرانوں میں سیاسی سوجھ بوجھ نہیں ہے تو آصف زردارسے پوچھ لیں جنہوں نے 125ارکان کے ساتھ 5سال پورے کئے ہیں اور باوقاراندازمیں ایوان صدرسے رخصت ہوئے ہیں،انہوں نے کہاکہ اب 14اگست کو طاہرالقادری اور عمران خان اکٹھے ڈی چوک میں دھرنادینے آرہے ہیں تو اب حکومت کے پاس کسی غلطی کی گنجائش نہیں اگرو ہ مزیدغلطی کریں گے پھر اللہ ہی حافظ ہے، انہوں نے حکومت کو مشورہ دیاکہ وہ 14اگست کو طاہرالقادری اور عمران خان کو فری ہینڈ دے دیں وہ کونسا قومی اسمبلی کو گرادیں گے یاسپریم کورٹ پرقبضہ کرلیں گے بلکہ مذاکرات کے ذریعے ان سے گارنٹی لے لیں کہ وہ کوئی غیرآئینی اقدام نہیں کرینگے،انہوں نے کہاکہ میاں برادران ہمیشہ فیصلوں میں دیرکردیتے ہیں انکا خمیازہ ہمیشہ ان کو بھگتناپڑاہے ،عمران خان سواسال سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ان کے چارحلقے کھلوائے جائیں لیکن حکومت نہیں مانی اور اب دس اور پچیس حلقے کھلوانے پرآمادگی ظاہرکررہے ہیں،حالانکہ ان کو اس وقت عمران خان کو مذاکرات کی دعوت دے کر انتخابی اصلاحات کرلینی چاہیے تھی،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے 25اضلاع میں تنظیم سازی مکمل کرلی ہے اکتوبرمیں ضلع کی سطح پرورکرزکنونشن منعقدکرائیں گے اور بلاول بھٹو کنونشن سے خطاب کریں گے،قمرزمان کائرہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی پاکستان کی روائتی اور بڑی جماعت ہے اس کی تاریخ جدوجہداورقربانیوں سے بھری پڑی ہے ،انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کے رویہ سے پوراپنجاب اذیت میں مبتلاہے اگرانہوں نے یہی وطیرہ رکھناہے تو سڑکیں بندکرنے کی کیاضرورت ہے ، انہوں نے کہاکہ طاہرالقادری اور عمران خان کے مطالبات غیرآئینی،غیرجمہوری نہیں،ہم پارلیمانی نظام بچاناچاہتے ہیں۔

Share this:
Tags:
Day Freedom Function Holding آزادی انعقاد تقریب سلسلہ یوم
Mobile
Previous Post مائیکرو سافٹ نے 25 ڈالر کا موبائل فون متعارف کرا دیا
Next Post امریکی اداکار روبن ولیمز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائےگئے
Robin Williams

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close