Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا ہو گا ورنہ

January 2, 2018 0 1 min read
Donald Trump
 Donald Trump
Donald Trump

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
ایک طرف خبطی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے جو کہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا کراپنی جان چھڑانا چاہ رہا ہے جس کے لئے یہ ہمیں دھمکیوں پہ دھمکیاں دیئے جا رہا ہے اور ہمیں اپنی جنگ میں جھونک کر اپنی سُبکی مٹانا چاہ رہاہے جبکہ اِدھر ہماری تھالِ سیاست کے چار بیگن کالے سفید ہرے جامنی اور لمبے موٹے گول اور چھوٹے یعنی نواز،زرداری ،عمران اور قادری یہی تو وہ چار عناصر ہیں جنہوں نے اپنی غیرسنجیدہ سیاسی شغل مستی سے مُلکی سیاست کو سرپر اُٹھا کر سارے مُلک میں ایک عجیب و غریب بھونچال پیداکررکھاہے یہ اِس طرح اگلے الیکشن میں بازی لے جا نے کے لئے بھی کمر بستہ ہیں اور تھالِ سیاست میں یہ سارے بیگن اپنے انداز سے اِدھر اُدھر ڈھنگ(ڈول) رہے ہیں ، آج عالمِ بے خودی میں یہ ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں، آستینیں چڑھا کر آمنے سامنے کھڑے ہورہے ہیں ،سرپھوڑ رہے ہیں، گربیان پکڑرہے ہیں، برداشت کی حدوں کو پھلانگ رہے ہیں، لڑنے مر نے کو بھی تیار ہیں ،ماضی میں ایک دسرے کو کبھی بھی برداشت اور چہرہ نہ دیکھنے والے بغل گیر ہورہے ہیں، اگلا الیکشن جیتنے کے لئے نئے سیاسی اتحاد بن رہے ہیں پرا نے ٹوٹ رہے ہیں،ایک سے مل کر دو ہو رہے ہیںتو دوسے تین بننے کا سلسلہ ہنوزجاری ہے یہ سب محض ایک کو گرا نے اور دوسرے ا ونچا اُٹھا نے کے لئے ہورہاہے کو ن نہیں جا نتا ہے کہ تھالی کے بیگن یا بیگنوں کی تو فطرت اور خصلت ہی ایسی ہوتی ہے کہ یہ جس تھال میں ہو تے ہیں اپنے مفادات میں اِدھر اُدھر لُولڑکھتے ڈولتے (ڈھنگتے) ہی رہتے ہیں اِن دِنوں اِسی لئے تو مُلکِ پاکستان میں تھالِ سیاست کے چاربیگن اپنی مستیوں میں مگن ہیں اور ایک دوسرے کی ٹا نگ کھینچنے میں لگے ہو ئے ہیں۔

حالانکہ ہماری مغربی اور مشرقی سرحدوں پرہمارا دُشمن جنگ کی تیاریاں کئے بیٹھا ہے مگر اندرونی اور بیرونی خطرات سے غافل ہما رے حکمران اور سیاستدان اِس حال میں بھی غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کئے ہوئے ہیںجبکہ وقت آگیاہے کہ تھالِ سیاست کے تمام سیاسی کالے ہرے سفید جامنی اور موٹے گول لمبے چھوٹے بیگنوںاورہماری برف سے زیادہ ٹھنڈی اور مرچ سے زیادہ ترش کڑوی عوام اورہمارے قومی اداروں کو نفسیاتی جنونی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہیجانی کیفیت کوسمجھتے ہوئے پاکستان کو مسلسل ملنے والی خطرناک انجام کی دھمکیوں پر ایک صفحہ پر آنا ہوگا ورنہ ۔۔۔؟ ہمار ے حصے میں سوا ئے کفِ افسوس کہ شاید کچھ نہیں آئے گا۔ جبکہ اُدھرنئے سال 2018ءکے پہلے ہی روز خبطی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نومور کے جواب میں پوری قوت کے ساتھ ڈومور کی ایک اور دھمکی داغ دی ہے جس کا کہنا ہے کہ” پاکستان نے امریکا کو جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا ہے، 15سال میں 33ارب ڈالر کی امداد دی، مگر اِس کے بدلے پاکستان نے امریکا کے لئے کچھ نہیں کیا ہے،پاکستان اپنے یہاں دہشت گردوں کو پنا ہ دیتا ہے اَب ایسا نہیںچلے گا “۔

بہر کیف ،جس انداز سے دیوانہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کویہ دھمکی دے رہا تھا اِس بار اِس کا لہجہ بہت سخت تھا دنیا نے دیکھا کہ جب بھا رتی یاراور ہندوستا نی پٹھو اور افغانستان کے عاشق ڈونلڈ ٹرمپ کے منہ سے پاکستان کے لئے دھمکی آمیز یہ جملے اداہو رہے تھے اِن جملوں کے ساتھ اِس کے منہ سے غصے کی وجہ سے جھا نک بھی نکل رہے تھے یہ سب کہتے ہو ئے یہ بلکل پاگل اور دیوا نہ لگ رہاہے تاہم ٹرمپ کا غصہ بے معنی ہے اِسے پاکستان کو اپنی جنگ کا حصہ بننے کے لئے ڈومور کی دھمکی دینے کے بجا ئے ٹھنڈے دل و دما غ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلے اپنا احتساب کرنا چا ہیئے تھا معاف کیجئے گا مگر یہ اِس سے عاری ہے مگر دنیا ٹرمپ کو پاکستان کے خلاف کو ئی انتہا ئی قدم اُٹھا سے پہلے اِس خبطی کو یہ ضرور بتا دے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور اتحادی افواج سے کہیںزیادہ جا نی اور مالی نقصان پاکستان کا ہوا ہے تمہارے 33ارب ڈالر کی امداد کی حیثیت پاکستان کی قربانیوں کے سامنے کچھ نہیں ہے یہ تو پاکستان کا ہی اعلیٰ ظرف ہے کہ یہ ابھی تک خا موش تھا مگر تمہاری بار با ر کی ڈومور کی ضد اور ہٹ دھرمی کے جوا ب میں پاکستان نے اپنا بند منہ کھولنا شروع کیاہے اَب جس کا پاکستان ہر فورم اور دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر گردن تان کر اور سینہ پھولا کر جوا ب دے گا اور ڈومور کا مطالبہ کرنے والے امریکا کو نو مور کا منہ توڑ جوا ب دے کر اِس کی اصلیت بھی دنیا کے سامنے کھول کھول کربیان کرے۔

گاتا کہ امریکی ہٹ دھرمی اور ضد سے دنیا کو آگاہی حاصل ہو اور لگ پتہ جا ئے کہ دنیا کا دہشت گردِ اعظم شیطان الستاد روئے زمین پر امریکا ہے جو امداد اور قرضے دے کر پاکستان جیسے دنیا کے غریب ممالک کی مجبوریاں خریدتا ہے اوراِنہیں( مجبوروں کو) کیسے دھمکیاں دے کر اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے۔اِس منظر اور پس منظر میں جب جنونی امریکی صدر نے تازہ ایک اوردھمکی پاکستان کو دی ہے آج جس کی دھمکی پر ڈرتے ڈرتے ہی سہی ہما رے حکمران سیاستدان اور عسکری قیادت کسی حدتک ضرور مطمئن دِکھا ئی دیتے ہیں اور ٹرمپ کی ہر دھمکی کو خندہ پیشا نی سے برداشت کرتے ہوئے اِس کی اگلی پچھلی تمام دھمکیوں کا جوا ب دینے کے لئے جواز تیار کئے ہو ئے ہیں (آخر کب تک)یہ خاموش رہیں گے َ؟ اور امریکا کو کب منہ کھول کر جوا ب دیں گے؟ آج جس کا پوری پاکستا نی قوم کو بڑی بے چینی سے انتظار ہے ۔ ہاں ، البتہ، چلیں یہ بہت اچھا ہوا ہے کہ آج پہلی بار امریکی صدر خبطی ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی دھمکی پر امریکی سفیر کو دفترخارجہ طلب کرلیاگیا او ر امریکی سفیر سے ٹرمپ کی دھمکی پر سخت ترین ردِ عمل کا بھی اظہار کیا گیا اور ساتھ ہی یہ بھی باور کردیا گیا بلکہ یہ بھی امریکی سفیر کو بتادیاگیاہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی پر ریاست پاکستان کے تمام ریاستی ادارے اور سول اور عسکری قیادت ایک پیچ پر ہے۔

امریکی صدر کے پاکستان کو نئی دھمکی کے خلاف شدید احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مُلک کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے رابطہ کرکے ایک اہم اجلاس مدعو کیا جس میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے باہم متحد و منظم ہو کرٹرمپ کی دھمکی پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کرکے یہ میسج دیا کہ امریکا یہ گمان نہ کرے کہ پاکستانی قوم اور قومی ادارے اپنے سیاسی اور فروعی اور ذاتی اختلافات کی وجہ سے منتشر ہیں ایسا نہیں ہے ہم اپنی بقا اور خودمختاری اور سا لمیت کے لئے کل بھی ایک پیچ پر تھے اور آج بھی ایک پیچ پر ہیں امریکا سمیت کسی نے بھی پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکالی جا ئے گی ۔اگرچہ اِس میں شک نہیں ہے کہ ٹرمپ اپنی افغان جنگ کی شکست کا بدلہ پاکستان پر الزا م تراشیاں کرکے اور ہولنا ک انجام کی دھمکیاں دے کر پاکستان کو دبا و ¿ میں لانا چا ہتا ہے جیسا کہ یہ ماضی میں بھی کیا کرتا تھا اور ہم بکری کے بچے کی طرح بڑی معصومیت سے اِس کی دھمکیوں میں آر بَلی چڑھ جا یا کرتے تھے مگر اَب ایسا نہیںہوگا جیسا کہ امریکا ہم پر اپنی مرضی چلا کر ہمیں اپنے اُلٹے سیدھے مفادات کے لئے بکرے کی ما نند پکڑ کر ذبح کردیا کرتا تھابہت ہو گئی ہے ہم امریکی دھمکیوں میں آن کر اپنا بہت کچھ تباہ و برباد کرچکے ہیں آخر کب تک ہم ایسا کرتے رہیں گے ؟ اورہم امریکی دبا و ¿ اور دھونس دھمکی کی وجہ سے اِس کی جنگ کا حصہ بن کر اپنا سبق کچھ تباہ وبرباد کرتے رہیں گے؟ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
afghanistan American president pakistan politics threatening افغانستان امریکی صدر پاکستان دھمکی ڈونلڈ ٹرمپ سیاست
Engineer Iftikhar Chaudhry
Previous Post ضیاء شاہد تینوں رب دیا رکھاں
Next Post لوگ جیسے بھی ہوں رکھیے حسن ظن
Electronic Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close