Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضیاء شاہد تینوں رب دیا رکھاں

January 2, 2018 0 1 min read
Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
پہلے تو کہوں گا ماشاء اللہ پھر بڑے گی بات آگے۔عبدالستار خان جسے ہم نظر حجازی کے نام سے جانتے ہیں اردو نیوز میں لکھا کرتے تھے ان دنوں جدہ میں اردو میگزین کی سٹی رپورٹنگ میرے پاس تھی۔نظر حجازی آج کل مذہبی سکالر کی حیثیت سے ٹونے ٹوٹکوں کی بات کرتے ہیں ہزاروںکی تعداد میں لوگ انہیں سنتے ہیں اس روز کہہ رہے تھے نظر تو نیٹ پر لگی تصویر کو بھی لگ جاتی ہے کسی بندے کی تیز رفتاری کو بھی لگ سکتی ہے تعریف پر بندہ نظر بد کا شکار ہو سکتا ہے۔اسی لئے پہلے لکھا ماشاء اللہ۔ ضیاء شاہد کی تیز رفتاریاں دیکھیں کبھی جہلم، اسلام آباد کبھی ملتان اور کبھی لاہور میں دھڑا دھڑ تقریبات کا انعقاد کر رہے ہیں۔جہاں ظلم وہاں خبریں کا نعرہ لگاتے آگے بڑھتے جاتے ہیں ہم ہیں ایک دن مصروف ہو جائیں تو دوسرے روز چھٹی مارتے ہیں۔ضیاء شاہد کو اللہ تعالی عمر خضر دے ان دنوں پاکستان کے لئے جو کارہائے نممایاں انجام دے رہے ہیں اللہ پاک ان کا اجر ضرور دے گا۔

نیا سال مبارک ہم پاکستانی جس نئے سال میں داخل ہوئے ہیں اور ہمارے سامنے جو چیلینجز ہیں ان کا ذکر یکم جنوی کے اخبار میں چیف ایڈیٹر خبریں کر چکے ہیں۔میں نے آج ایک ستائشی کالم لکھا ہے مجھے علم ہے کہ یہ کالم شائد اس شخصیت کو پسند نہ آئے جس کے بارے میں لکھا ہے۔جس طرح ایڈیٹر کا بیانیہ ہوتا ہے کہ وہ لکھاری کی رائے سے ضروری نہیں متفق ہو لہذہ میں نے بھی لکھ دیا۔آبی دہشت گردی کی اصطلاح انہی کی ہے۔ہم تو ستلج بیاس کے پانیوں کو ترس رہے تھے ہمیں بتایا گیا کہ اب ہمارا ازلی دشمن ہمیں افغانستان میں گھیرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ہمارے پانی کسی بھی وقت ہمارے نہیں رہیں گے۔کالا باغ بنانے اب تو سبز باغ ہو چکا ہے اسے کوئی مائی کا لعل اب نہیں بنا سکتا جو پانی ہم دیکھ رہے ہیں وہ کھلے سمندر میں ہماری آنکھوں کے سامنے ہزاروں کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے جا گرتا میٹھا پیارا پانی ہمارا نہیں رہے گا اس کے تصور سے لئوں لئوں کانپ اٹھتا ہے کھارے سمندری پانی پر بھی نظریں لگی ہوئی ہیں۔معاف کیجئے ہمارے پرکھوں کے سارے کام اچھے نہ تھے کچھ ایسی غلطیاں ہوئیں جس کا ہمیں خمیازہ بھگنا ہو گا۔چودھری رحمت علی کا اختلاف کیا تھا یہی کہ وہ چاہتے تھے کہ ہمارے دریائوں کے سوتے ہمارے پاس ہوں پورا کشمیر لیا جائے۔انہوں نے اس وقت کہا تھا کہ مشرقی پاکستان کو الگ اسلامی مملکت کی شکل میں معرض وجود میں آنا چاہئے عثمانستان کی بات ہوئی پورے کشمیر کا مطالبہ کیا۔حضور سب کچھ ٹھیک نہیں ہو ا تقسیم کے وقت ایک شخص تھا وزیر خارجہ اور نام تھا اس کا سر ظفر اللہ خان چودھری۔ڈسکے کا ساہی جاٹ تھا اور شر سے تھا قادیانی اس نے ریڈ کلف سے مل کر پاکستان کی کمر میں چھرا گھونپا۔یاد رہے یہ انگریز کی طرف سے جبری تحفہ تھا۔ایسا تحفہ جس نے سرکاری خرچ پر قادیانیت کو پھیلایا۔گورداس پور کی آخری رات پر فلم بن سکتی ہے۔بہت کچھ لکھا گیا یہاں لوگ پاکستان میں شمولیت پر جشن منا رہے تھے ادھر غلام احمد قادیانی کا چیلہ اسے بھارت کو دینے میں مصروف رہا۔ہم آج تک اس کی کھٹی کھا رہے ہیں کشمیری لاکھ کے قریب اس دنیا سے رخصت ہو گئے اور اس سے زیادہ جیلوں میں اور سڑکوں پر بھارتی جارحیت کا شکار ہو گئے۔

خیر سے سندھ طاس معاہدہ ہوا جس کی تفتیش کسی نے نہیں کی اور ایک مرد جری اٹھا کمر اس کے خمیدہ ہے لیکن جذبے ہمالہ جیسے۔مجھے فخر ہے کہ ربع صدی کے قریب ان کے ساتھ ہوں یہ انہی کا کمال ہے کہ ایک بوجھ کو گھسیٹ رہے ہیں مگر اس پارس پتھر کی خوبصورتی دیکھئے کہ جن کے نوٹوں میں ڈیزل کی بو تھی وہ بھی کالم نویس بن گئے (میں آٹو انجینئر ہوں)۔
ضیاء شاہد نے ایک بھاری پتھر کو ہاتھ ڈالا ہے اور مجھے علم اس کا بالا نکال کر ہی چھوڑیں گے۔اللہ عمر دراز دے آمین بعض لوگ ان مواقع پر کہتے ہیں اللہ میری عمر بھی ان کو دے۔کیوں جی اللہ کے خزانوں میں کمی ہے وہ انہیں بھی دے مجھے بھی اور اس کالم کے پڑھنے والوں کو بھی۔آمین تو کہہ دیں۔

پنجاب پانچ دریائوں کی دھرتی تھی ستلج ،بیاس اس سے چھین لئے گئے ہیں۔ہمیں تو اب پتہ چلا ہے کہ اس معاہدے کی رو سے بھارت سارا پانی بند نہیں کر سکتا۔اب سوال یہ پید اہو گیا ہے کہ ا س بند پانی کی بات کس نے کرنی ہے۔نمائیندہ خبریں کی حیثت سے میں نے صدر پاکستان جنرل مشرف سے جدہ میں یہی سوال کیا کہ حضور کالا باغ کون بنائے گا۔وہ پینتالیس منٹ بولتے رہے لب لباب یہ تھا کہ یہ نہیں ہو سکتا۔ان سے کوئی پوچھے تختے الٹ سکتے ہیں لیکن پاکستان دشمنوں کو گا نہیں دی جا سکتی۔پاکستان کی ساری پارٹیاں ہزاروں سبز باغ تو دکھا سکتی ہیں لیکن ایک کالا باغ نہیں بنا سکتیں۔

ضیاء شاہدیہ مرد درویش سب سے ملا ہے وزیر اعظم سے بھی اور چیف جسٹس سے بھی۔لگتا ہے ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات اور ہیں۔مادہ کی تین قسمیں ہیں ٹھوس مائع گیس۔ہیں ناں؟جی بلکل ہیں میرے خیال میں مائع رکھ لی ضیاء شاہد نے اپنے حصے میں ٹھوس نوازشریف کے پاس اور گیس جناب شاہد خاقان عباسی نے۔موصوف ایل این جی کے کیس میں سر تا پاء پھنسے ہوئے ہیں۔انہیں کسی مائع کی فکر نہیں ہے انہیں کیا کہ ستلج اور بیاس کی دھرتی کے لوگ مر رہے ہیں۔دوستو!اشرافیہ ہے کیا؟وہ لوگ جو سارے وسائل کو اپنے لئے اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔میں اندرون سندھ گیا ہوں سرائیکی بیلٹ دیکھا ہے پوٹھوہار کا رہائیشی ہوں گلگت بلتستان پھرا ہوں کشمیر دیکھا ہے۔بلوچستان گھوما نہیں دیکھا ضرور ہے ہر جگہ تھوڑے لوگ بوہتے لوگوں کی گردن پر ٹانگ رکھے ہوئے ہیں۔گلگت بلتستان میں گزارے آٹھ دن مجھے سبق دے گئے کہ یہاں کے لوگوں کا رابطہ اسلام آباد سے کمزور ہے یہاں کچھ ایسی قوتیں ہیں جو پاکستان سے دوری کو ہوا دے رہی ہیں کہ اسلام آباد ان کے حسے کو کھا رہا ہے۔ہم سے مراد وہ اشرافیہ ہے جو مشرقی پاکستان کو بھی بوجھ سمجھتی رہی۔

آج ایک چینیل پر بتایا جا رہا تھا کہ کوٹلی ستیاں کا بندہ بجلی کے بل ٹھیک کرانے بھارہ کہو آتا ہے کمال ہے یہی کچھ صادق آباد رحیم یار خان کے رہائیشی کو مسئلہ در پیش ہے اس کے معاملات لاہور سے جڑے ہیں ہزارہ چیخ رہا ہے کہ پشاور کھا گیا ملتان شور کرتا ہے کہ لاہور لے گیا میر پور متھیلو گہوٹکی پنو عاقل کا مسئلہ بھی یہی ہے۔اس کا واحد حل ہے ضلعی حکومتوں کو طاقت ور کرنا انہیں صوبوں کا نام بے شک نہ دیں مگر سب کچھ اس ضلعے میں ہو۔بنتے بگڑتے اس ماحول میں قومی مسائل اپنی جگہ ہیں۔پانی کوئی چھوٹا مسئلہ نہیں ہے ہم نے سنا ہے کہ آئیندہ جنگیں پانی پر ہوں گی۔میں کہہ رہا ہوں کہ ہو رہی ہیں اسلام باد کے لوگ بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔یو سی چک لالہ کے باسی پیاسے ہیں واسا صرف نوازیوں کو نواز رہی ہے۔حضور ہم کسی پتو کی،نواب شاہ سکھر،خضدار،زوب،مری گھوڑا گلی کی کیا بات کریں۔
میں اس ببر شیر کی ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے ہم جیسے لوگوں کا بوجھ بھی اپنی کمر پر اٹھا رکھا ہے۔پتہ نہیں پاکستان کی غموں والی شام کب ختم ہو گی کبھی ترستی سوکھی دھرتی کو پانی ملے گا؟

پچھلی بار خبریں کی سلور جوبلی پر مجھے بلایا تھا اس بار قلم چہرے کی تقریب گورنر ہائوس میں ہوئی مجھے نہیں بلایا۔اس لسٹ سے مجھے کیوں نکالا؟پتہ نہیں میرا انصافیا ہونا ہے یہ قلم چہرے والوں کو بلایا تھا قلم بوتھے والوں کو نہیں۔رجوانہ صاحب گورنر پنجاب ہیں قلم چہرے کی تقریب کی جو تصویر کشی برادر توصیف احمد خان نے کی اس نے مجھے ان کی توصیف کرنے پر مجبور کیا ہے۔حکمران جب کتاب والوں کی قدر کریں تو سمجھئے کہ معاشرے میں ابھی سچائی صفائی ستھرائی زندہ ہے۔اور خاص طور پر جہاں ضیاء شاہد ہو وہاں روشنی کی گواہی موجود ہوتی ہے۔قلندر نے بھی کوئی خوبصورت بات کی تھی جس میں پانی پانی کا ذکر تھا اور وہاں یہ بھی ذکر تھا کہ اغیار کے آگے جھکنے سے سوائے شرمندگی کے کچھ نہیں ملتا۔ہمیں بچپن میں وہ مداری والا کھیل ابھی بھی یاد ہے جو ایک کیف سی بنا کر ایک لڑکے کو جھکا کر پانی نکالتا تھا دیکھنے والے ہنستے تھے شائد وہ کھیل ہمارے لیڈران نے بھی دیکھا ہوا ہے اسی لئے وہ جھک جاتے ہیں۔جھکنے سے پانی نہیں نکلے گا حکمرانو۔ضیاء شاہد کی سنو انڈیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرو ۔بنیا لاتوں کا بھوت ہے ۔یہ جب بھی بات کرتا ہے چاہے موضوع کشمیر ہو یا کوئی اور یہ اپنی منواتا ہے۔اس نے ہمیں شرق غرب سے گھیر رکھا ہے۔ہمارے محفوظ بارڈر غیر محفوظ ہو گئے ہیں جنرل ایوب خان نے اپنی یاد داشت میں لکھا ہے کہ جب تقسیم ہو رہی تھی تو قبائیلوں نے ہمارے ایک سپاہی کو مار ڈالا ہم جوابی کاروائی کی تیاری کی تو جنرل ٹکر نے کہا یہ غلطی نہ کرناہمارے پنگے اپنے ہیں ۔اس وقت پاکستان کو بہت سے چیلینجز کا سامنا ہے ان میں پانی بھی ایک بڑا چیلینج ہے۔ہماری بد قسمتی ہے ہمارے کوئی تھنک ٹینک نہیں نہ سیاسی جماعتوں میں نہ حکومتی سطح پر این جی اوز ہیں جو ایک خاص مقصد کے لئے پاکستان کی داڑھی نوچنے میں لگی ہوئی ہیں۔

ستلج بیاس کے ان کھوئے ہوئے پانیوں کی تلاش کے سفر میں ایک قافلہ نکلا ہے جس کے سالار ضیاء شاہد ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کی آواز میں آواز ملائی جائے۔میں اپنی کمزور سی سنگی سے جی او شیرا کا للکرا مارتے ہوئے ضیاء شاہد کی حمائت کا اعلان کرتا ہوں۔گم شدہ دریائوں کی واپسی سے ایک تہذیب ابھرے گی۔حقیقت تو یہی ہے کہ دریا کنارے بسنے والے لوگ تر گئے۔پانی ایک نعمت ہے کڑوا ہو یا میٹھا کڑوے پانی کے کنارے بسنے والے لوگ جانتے ہیں کہ رزق کی فراوانی انہی کے شہر سے ہو کر گزرتی ہے۔کوئی وجہ نہیں کہ پانی آنے سے روہی کے بسنیک موڈھے پر کھیسی رکھے انجانی مسافتوں کی جانب نہ نکلیں ۔مجھے مدر انڈیا کا وہ سین کبھی نہیں بھولتا جب بوڑھی نرگس ایک ڈیم کا افتتاح کرتی ہے جس جو مہاجنوں کے ہاتھوں لٹے ہوئے بیٹے کو مار چکی ہوتی ہے اور جس کا خاوند گائوں چھوڑ چکا ہوتا ہے۔کوئی تو ہو جو تلاش کرے کہ دھرتی کے کتنے بیٹے اپنی جنم بھومیوں کو چھوڑ گئے ہیں صرف اس لئے کہ دھرتی بھانج ہے پانی کا قطرہ نہیں۔میں نے پردیس کے دکھ جھیلے ہیں مجھے پتہ ہے ایک ایک کمرے میں دس دس رہنے والوں کی زندگی کیسے گزرتی ہیں اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ ان کے حصے کی روٹی غاصب لے گئے ہیں وہ غاصب داخلی بھی ہیں اور خارجی بھی۔بھارت ہمارا سب سے بڑا دشمن ہمیں ہر سمت سے گھیر رہا ہے۔اس نے آبی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔اور ہم بھی اس کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے نکلے ہیں۔ضیاء شاہد صاحب اللہ آپ کی مدد کرے ہماری کمزور سی آواز آپ کے ساتھ ہے۔اللہ نظر بد سے بچائے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
challenges pakistan Reporting terrorism پاکستان دہشت گردی رپورٹنگ
, Imran Khan
Previous Post دہشتگردی کے 4 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور
Next Post ٹرمپ کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا ہو گا ورنہ
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close