Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ہم پاکستانی ہیں

August 28, 2017 0 1 min read
Donald Trump
 Donald Trump
Donald Trump

تحریر : حفیظ خٹک
ڈونلڈ ٹرمپ ، امریکہ کے وہ صدر ہیں جو کہ اپنے صدارتی انتخاب سے اب تلک امریکی عوام میں ہی تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ امریکی تاریخ میں اس نوعیت کا یہ پہلا صدر ہے کہ جن کے انتخاب پر ان عوام اب تک غم و غصے کی کیفیت سے دوچار ہیں۔امریکہ کے محالفین کواس ان کے انتخاب سے خوشی ہوئی ہے لیکن جس ممالک امریکہ کے دوست ہیں ان کی کیفیت بھی اضطرابیت پائی جاتی ہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی منصب سنبھالنے سے قبل اک متنازعہ شخصیت رہے ہیں۔ رنگ کے اندر پہلوانوں کا ایک دوسرے کو مارنے والے کھیل ریسلنگ تک کے وہ دلدادہ رہے ہیں اور ماضی میں وہ اس کھیل کے اندر بھی ایک شاطر کی طرح اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ جیتے رہے ہیں۔ بہرحال انتخاب ہوئے او رہیلری کلنٹن کو شکست ہوئی جس کا امریکی عوام سمیت دنیا کے امن پسندوں تک کو دکھ ہوا تاہم انہوںنے اپنی شکست کو قبول کرتے ہوئے اپنے فرائض کو رواں رکھا ہوا ہے۔ دوسری جانب امریکی عوام ڈونلڈ کے ہر اقدام پر احتجاج کرتی چلی آرہی ہے۔ صورتحال تو یہاں تک آگئی ہئے کہ انہیں ذہنی مریض قرار دے کر ہٹانے کیلئے بھی میدان تیار کئے جارہے ہیں۔

امریکی صدر نے چند روز قبل افغانستان کے حوالے سے اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پر شدید تنقیدکی۔ پاکستان کی عالمی امن کیلئے مثبت کردار کو نظراندازکرتے ہوئے یہاں تک کہا کہ وہ پاکستان کو بھاری رقم امداد کی صورت میں دیتا ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی کہا کہ عالمی دہشت گردی تنظیمیں پاکستان کی سرزمین میں موجود ہیں اور وہ وہاں سے اپنی کاروائیاں کرتی ہیں۔ حکومت پاکستان کو ان کی نظر میں ان کی احکامات کو پورا کرتے ہوئے do more کی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے do,do,do moreکی ریت پر چلنا ہوگا اس طرح سے وہ حکومت کی مختلف فنڈز کی صورت میں امداد جاری رکھے گا۔اس بات کے علاوہ بھی انہوں نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے قربانیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے واضح الفاظ میں پاکستان پر تنقید کی۔ امریکی صدر کے خیالات سے بھارتی حکومت کو اطمینان سمیت خوشی ہوئی۔ بھارت جس کا ابتداءسے اب تلک کردار منافقانہ ہے مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے انسانیت سوز مظالم جاری رکھے ہوئے ہے اس کے ساتھ بھارت میں دیگر مذاہب کی عوام بھی ان کے مظالم کو سہہ رہیں ہیں بھارتی حکومت کو کھبی بھی امریکہ نے اور اس کے ساتھ انسانی حقوق کی این جی اووز نے ان مظالم سے روکنے کی کوشش تو دور کی بات ہے اس کے خلاف آواز و احتجاج تک نہیں کیا۔ پاکستان کے ساتھ واقع سرحدوں پر آئے روز ان کی جانب سے گولہ باری اور فائرنگ جاری رہتی ہے جس سے متعدد شہری زخمی و شہید ہوچکے ہیں۔

امریکی صدر کے اس اقدام کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے ابتداءمیں خاموشی اختیار کی گئی تاہم سپہ سالار کی جانب واضخ اور دوٹوک جواب نے امریکی صدر سمیت اس کی حکومت و دیگر تمام حمایتیوں کو بتا دیا کہ پاکستان کی صورتحال اب ماضی جیسی نہیں ہے اب یہاں بہت کچھ بدل گیا ہے اور پاکستان کو کسی کی امداد کی ضرورت نہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ تحریک انصاف کے عمران خان نے بھی امریکی بیان پر پریس کانفرنس کی اور اس میں اپنے انداز سے امریکہ کو جواب دیا۔ بعدازان حکومت وقت نے بھی ایسا ہی قدم اٹھایا۔ حکومت نے اپنے وزیر داخلہ کا امریکہ دور تک منسوخ کردیا اور اس کے ساتھ ممبران اسمبلی و سنینٹ و دیگر نے بھی امریکی اقدا م پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔

پاکستان کی قوم دنیا کی سب زیادہ جذباتی قوم ہے، دنیا کے کسی بھی خطے میں کوئی حادثہ، سانخہ،سیلاب و زلزلہ یا کوئی اور آفت آتی ہے تو پوری قوم اس کی مدد کے جذبات اپنے دلوں سے باہر نکالتی ہے اور اپنے تئیں بھرپور کوشش کرتی ہے کہ اس لمحوں میں امداد کی جائے۔ اس طرح سے وطن عزیز کے اندر بھی عوام کا یہی خال ہے، سیلاب آئیں یا بارشیںکی زیادتی ہو، زلزلہ کے نقصانات ہوں یا پھر کوئی بھی اور قابل رحم معاملہ ہرصورت عوام اپنا فریضہ اداکرتے ہیں۔

امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ اقدام پر عوامی رائے جاننے کیلئے سروئے کیا گیا جس میں صد فیصد عوام کی رائے ایک تھی، سبھی یہ کہتے رہے کہ امریکہ ہمیں کم تر سمجھتا ہے جبکہ اس وقت دنیا کی نظریں ہمارے وطن عزیز پر ہیں۔ چین کی مدد سے بننے والے سی پیک منصوبے سے امریکہ اور اس کے دیگر تمام ہم خیال ممالک نہیں چاہتے کہ پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہواور عالمی سطح پر اس کا بہتر امیج سامنے آئے۔ عوام نے چین کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین واحد ملک ہے جو کہ پاکستان کا سچا دوست ہے اور اس نے ہمیشہ دوستی کا پورا ساتھ دیا ہے۔سی پیک منصوبے سے روسی حکومت بھی پاکستان کے حمایت میں آگئی ہے اور امریکی صدر کے اقدام کے بعد روسی تنقید اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ مذہبی حماعتوں کے متعدد کارکنان کا یہ موقف تھا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے ، دوعشروں میں اس کا کردار صرف ہماری حکومت اور عوام کے نہیں دنیا کے دیگر ممالک اور عوام کے سامنے ہے۔ صرف اپنے مفاد کیلئے وہ جنگ کی فضا خود بناتا ہے اور پھر اس کے بعد اس جنگ کی ابتداءخود کر کے اپنے دیگر حمایتی ممالک کو اس جنگ میں ڈال دیتا ہے ۔ امریکی حکومت کے ان اقدامات پر حکومت پاکستان کا واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہئے۔پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں بے پناہ قربانیاںدیں جن کا احساس دنیا کے سبھی ممالک کو ہے تاہم اب اگر امریکی حکومت کا صدر اس نوعیت کی روش اختیار کرئے گا تو اس سے پاکستان کی صورتحال پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا نقصان امریکہ کا ہی ہوگا۔

شہر قائد کی عوام نے امریکی صدر کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور پوری قوم فوج کے سپہ سالار نے جو بھی جواب دیا وطن عزیز کی پوری عوام کے وہی جذبات تھے، ہیں اور وطن کیلئے یہی رہیں گے۔سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کا کہناتھا کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کے 70ہزار افراد قربان ہوئے ہیں، زخمیوں کی تعداد سمیت دیگر معاشی نقصانات الگ ہیں یہ سب وہ ظاہری قربانیاں ہیں کہ جو اقوام متحدہ کے ہر رکن ملک کو نظر آتی ہیں اور وہ پاکستان کے کردار پر نہایت مثبت انداز میں سامنے رکھتے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود امریکی صدر کا یہ کردار قابل مذمت ہے۔ ان کا یہ بھی خیال تھا کہ امریکی صدر سے ان کی اپنی عوام مطمئن نہیں، امریکی صدر کا یہ اقدام مخص بھارت کو ساتھ ملا کر اسے خوش کرنے کیلئے کیا گیا ہے، بھارت جس کی سرحد افغانستان سے دور ہے وہ کیسے افغانستان کی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کرسکتا ہے۔ بھارت امریکہ کے ساتھ پاکستان میں سازشیں کر رہے ہیں اور انہی سازشوں کا یہ ایک قدم ہے۔

بعض سیاسی کارکنوں نے حکومت وقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ویزر اعظم جو کہ ابھی تک خود کو وزیر اعظم نہیں سمجھ رہے ہیں اور سابقہ وزیر اعظم جنہیں اس ملک کی عدالت نے نااہل قرار دیتے ہوئے نیب کو مزید کاروائی کا حکم دیا ہے اس صورت میں بھی یہ وزیر اعظم یہ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نواز شریف ہی ہیں۔ یہ قدم اک کمزور وزیر اعظم کی عکاس ہے۔ نواز شریف کا بھی امریکی صدر کے اس اقدا م پر تاحال کوئی واضح ردعمل نہیں آیاہے جو کہ اک قابل توجہ بات ہے۔سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اپنے اختلافات اپنی جگہ پر درست ہوسکتے ہیں اور جمہوریت میں ایسا ہوتا ہے تاہم ملکی سالمیت کی جب بھی بات آجائے تو ایسی صورت میں ایک صف میں ہی سب کو کھڑا ہوجانا چاہئے۔ پاکستان کی عوام نڈر عوام ہے اور وہ ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کو تیار ہے لہذا ایسی عوام کے حکمرانوں کو بھی حقیقی انداز میں عوامی قائد کا کردار ادا کرنا چاہئے۔ وہ وقت جلد آئے گا کہ جب یہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہے گا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو کردار پاکستان نے ادا کیا ہے وہ نہایت قابل تعریف ہونے کے ساتھ قابل تحسین بھی ہے۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
American president Pakistani امریکی صدر پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ
Social Welfare
Previous Post خدمت خلق کے جذبہ سے سر شار شخصیت
Next Post قائد اعظم اور دو قومی نظریہ کے سچے جانشین
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close