Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خدمت خلق کے جذبہ سے سر شار شخصیت

August 28, 2017 0 1 min read
Social Welfare
Social Welfare
Social Welfare

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
وطن عزیز پاکستان میں باصلاحیت اور خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار افراد کی کمی نہیں قارئین کرام آج جس شخصیت کا ذکرکرنے جا رہا ہوں اُنھیں میں نے پاکستان کی ستر سالہ جشن آزادی کی تقریب جو کہ الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے زیر اہتمام گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول رینالہ خورد کے ہال میں منعقد ہوئی تھی وہاں مجھے اس شخصیت کوسننے اور قریب سے دیکھنے کا موقع ملا میں نے جب انکا خطاب سنا تو میرا اِن سُنی باتوں پر پختہ یقین ہوگیا کہ یہ شخص وطن سے محبت اور دین اسلام کی تعلیمات کے فروغ کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنے کا بھر پور عزم ہی نہیں رکھتا بلکہ اس کے لیے اپنی زندگی بھی وقف کر چکا ہے مستحق افراد، یتیم ،بیوائوں،مالی طور پر کمزور طالب علم ہوں کی مالی کفالت اس شخص نے ہمیشہ اپنی استطاعت سے بڑھ کر کی ہے آپ ایک مخلص ، ملنسار، خوش اخلاق، نرم گفتار، درویش صفت شخصیت کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں انجینئر محمد اعظم بھٹی کا شمار علاقہ کی انتہائی معتبرشخصیات میں ہوتا ہے آپ راجپوت گھرانے میں پیدا ہوئے اور علاقہ کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔آپ کی جائے پیدائش موضع بوہن پٹی ضلع ہوشیار پور ہندوستان میں 10 جون 1946 میں ہوئی۔

انکے دادا ڈاکٹر فتح محمد اور انکا خاندان موضع نڈالہ ضلع جالندھر ہندوستان میں رہائش پذیر تھا انکے دادا برٹش آرمی ریمونٹ میں ایک اعلیٰ عہدے پر فائز رہے پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد آپ رینالہ خورد کے چک نمبر5/1RAمیں منتقل ہو گئے ۔ اسوقت آپکی کی عمر تقریباً ایک سال اور چندماہ تھی۔ اپنی زندگی کے سنہری لمحات اسی گاؤں میں والدین کی شفقت تلے گزارے آپ کے دادا ڈاکٹر فتح محمد کا علاقہ میں بڑا نام و مقام تھا جو ویٹرینری گریجوایٹ (گولڈ میڈلسٹ) تھے ۔ وہ ایک مخلص انسان اور محب وطن پاکستانی تھے جنہوں نے برٹش آرمی ریمونٹ کے بعد رینالہ اسٹیٹ میں بطور ڈاکٹر ملازمت اختیار کی یہاں نہ صرف دس سال خدمات سر انجام دیں بلکہ اسی علاقہ میں ایک مسجد تعمیر کروائی جس میں پہلی اذان بھی خود ہی دی۔ انہی کی تعلیم و تربیت کا اثرپوتے انجینئر محمد اعظم بھٹی پر بھی پڑا اور رہی سہی کسر والد محترم محمد اشرف بھٹی مرحوم نے پوری کر دی۔محمد اعظم بھٹیکے والد محترم نے بھی اپنے والد کی تقلید کرتے ہوئے ویٹرنری میں ڈپلومہ حاصل کر کے انڈین ائیر فورس میں ملازمت کی بعدازاں پاکستان میں SPCAمیں ملازمت اختیار کی۔ علاقہ بھر میں متعدد خدمات سر انجام دیں۔ کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہے انجینئر محمد اعظم بھٹی نے اپنی ابتدائی تعلیم انہی کے زیر سایہ شروع کی اور ُاسوقت کے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول اور موجودہ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سٹی رینالہ خورد میں حاصل کی اور امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کرتے گئے والد محترم محمد اشرف بھٹی مرحوم کی ہدایت پر کھیلوں، تقریر، سکاؤٹنگ اور غیر نصابی سرگرمیوں میں اپنی گراں قدر خدمات پیش کیں۔ بعد ازاں میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول موجودہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سے 1963ء میںپاس کیا۔

بعد ازاں 1965میں دیال سنگھ کالج لاہور سے ایف ایس سی، 1968میں بی ایس سی کے بعد پاکستان کی اعلیٰ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے میکینکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ 1973میں اپنی پروفیشنل زندگی کا آغاز کیا جس کا سلسلہ 1982تک جاری رہا۔ اسی سال اپنے بھائی محمد جاوید بھٹی کے ساتھ مل کر اے جے کارپوریشن کمپنی کی بنیاد رکھ دی۔ اس کمپنی کو دونوں بھائیوں نے دن رات اپنی محنت شاقہ سے کامیاب بنایا۔ بعد ازاں پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی کمپنی بنالی پھر تیسری کمپنی کی بنیاد ڈالی جو بعدمیں اے جے سی گروپ آف کمپنیز کی شکل اختیار کر گئی۔ آپ کا کہنا ہے کہ یہ سب کامیابیاںدادا ڈاکٹر فتح محمد اور والد محمد اشرف بھٹی مرحوم اور والدہ محترمہ کی دعاؤں کے صدقے ملیں رینالہ خورد کے اس سپوت نے میکینکل انجینئر کی حیثیت سے اپنے پیارے وطن پاکستان کودفاعی طاقت بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کر کے ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔

جہاں ان کی کمپنی کاروباری ترقی کی منازل طے کر رہی ہے وہاں علاقہ کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اپنے والد کے نام پر ایک ادارہ اشرف ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بنایا جہاں لا تعداد نوجوان فنی تعلیم حاصل کر کے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بر سر روزگار ہو چکے ہیں جو اپنے گھر وں کی بہترین کفالت کر رہے ہیں آپ نے اپنے علاقہ میں ایک فلاحی تنظیم”بہبود فاؤنڈیشن رینالہ خورد” کی بنیاد رکھی آپ نے پاکستان میں عبدالستار ایدھی اور انصار برنی جیسی شخصیات کو اپنا آئیڈیل بنایا جنہوںنے دکھی انسانیت کی خاطر اپنی زندگیاں وقف کر رکھی ہیںآپ نے رحمدلی اور غریب پروری کرتے ہوئے “بہبود فاؤنڈیشن”کے ذریعے مستحق بچیوں کی شادی، بیوہ خواتین کی کفالت، بزرگ و بیمار افراد کے ماہانہ وظیفے، جو کام نہیں کرسکتے انکو قرضہ حسنہ، بیمار افراد کو علاج و معالجہ کی مکمل سہولت دینے، بڑے شہروں میں بہترین علاج کی سہولیات فراہم کرنے جیسی خدمات سر انجام دیں مستقبل میں فری ڈسپنسری، فری ہسپتال، فری ایمبولینس سروس، مستحق طلباء و طالبات کو مفت تعلیم دلوانے، اعلیٰ تعلیم کیلئے مکمل امداد دینے، تعلیم کے بعد اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے اور انہیں قرضہ حسنہ دینے،چھوٹی عمر میں مجبوراََکام کرنے والے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا اہتمام کر رہے ہیں 14اگست 2017کو ضلع اوکاڑہ کی سب سے بڑی تقسیم انعامات کی تقریب جوکہ الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خوردکے زیر اہتمام منعقد ہوئی سے خطاب کرتے ہوئے آپ نے کہا کہ اساتذہ کرام اور والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کو پاکستان کی فکری اساس سے روشناس کروائیں اور تحریک پاکستان میں اکابرین کی قربانیوں اور جد و جہد سے متعلق بتائیں تاکہ انہیں مادر وطن کی قدر و قیمت کا احساس ہو 14اگست کا دن نہ صرف خوشیاں منانے کا دن ہے بلکہ صحیح معنوں میں وطن عزیز کی ترقی اور اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھنے کے لئے خلوص دل سے کوشاں رہنے کے عہد کا دن بھی ہے 14اگست خوشیاں منانے کے ساتھ ساتھ احساس ذمہ داری کو اجاگر کرنے کا بھی دن ہے ہم نے اپنے آپ سے یہ عہد کرنا ہے کہ وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
03336963372

Share this:
Tags:
pakistan passion personality پاکستان جذبہ خدمت خلق شخصیت
Nawaz Sharif
Previous Post NA-120 لیگی قیادت کے لیے چیلنج
Next Post امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ہم پاکستانی ہیں
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close