
واشنگٹن (جیوڈیسک) بجٹ معاملات پر سینٹ اور کانگریس کے ارکان پر مشتمل بنائی گئی کمیٹی ایک ٹریلین ڈالر کے بل پر متفق ہو گئی ہے۔
یوں حکومت کے لئے اکتوبر تک شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
بل کی رقم موجودہ مالی سال کے اختتام تک ہر وفاقی ادارے کو مختلف بنیادوں پر تقسیم کی جائی گی۔
