Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جہانِ رضویت کا روشن ستارہ ڈوب گیا

January 15, 2014January 15, 2014 0 1 min read
Pirzada Iqbal Ahmed Farooqi
Hazrat Data Ganj Bakhsh
Hazrat Data Ganj Bakhsh

یہ 1986ء کی بات ہے جب پہلی مرتبہ ہمیں لاہور جانے کا موقع ملا، حضرت داتا گنج بخش رحمة اللہ علیہ کے مزار پُر انوار پر حاضری کے بعد گنج بخش روڈ پر مختلف مکتبوں کے دورے کے دوران ایک چھوٹی سی دکان میں واقع ”مکتبہ نبویہ”بھی دیکھا، اُس وقت معلوم ہوا کہ اِس مکتبہ کے روح رواں اہلسنّت کے عظیم عالم اور متعدد کتابوں کے مصنف ”صاحبزادہ اقبال احمد فاروقی صاحب” ہیں، فاروقی اُس وقت مکتبہ پر موجود نہیں تھے ، اِس لیے ملاقات نہ ہوسکی۔ بعد میں کئی مرتبہ لاہور جانا ہوا، آخری بار جنوری 2006ء میں لاہور گئے، لاہور کا یہ دورہ خالصتاً مطالعاتی دورہ تھا، جس کا مقصد اکابر علماء سے ملاقات کر کے اپنی کتاب”تحریک تحفظ ختم نبوت سیّدنا صدیق اکبر تا علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی” کیلئے رہنمائی و مواد کی دستیابی تھا، چنانچہ جناب اقبال احمد فاروقی صاحب سے بھی ملاقات کیلئے برادرم السیّد عقیل انجم کے ہمراہ مکتبہ نبویہ پہنچے، مگر فاروقی صاحب مکتبہ پر موجود نہیں تھے۔

ہمارا دورہ چونکہ طویل تھا اور وقت کم تھا، ہمیں ننکانہ و فیصل آباد بھی جانا تھا، لیکن اِس کے باوجود ہم نے کئی گھنٹے فاروقی صاحب کا انتظار کیا، مگر کسی مصروفیت کی وجہ سے آپ تشریف نہ لائے، یوں ہماری کم نصیبی کہ اِس مرتبہ بھی فاروقی صاحب سے ملاقات نہ ہوسکی اور ہم علامہ اقبال احمد فاروقی صاحب کی زیارت سے محروم رہے۔ دورے سے واپسی پر ہم نے جناب اقبال احمد فاروقی صاحب کو خط لکھا اور اپنی حاضری کا مقصد ومدعا بیان کیا، 25 فروری 2006ء کو حضرت کا جوابی محبت نامہ موصول ہوا، جس میں حضرت نے ہماری کوششوں کو سراہتے ہوئے کامیابی کی دعا فرمائی اور اپنی مفید تجاویز و آراء سے بھی نوازا۔ فاروقی صاحب کا وہ خط آج بھی ہمارے پاس بطور یادگار محفوظ ہے، 19 دسمبر 2013ء کو بھائی توفیق جونا گڑھی سے یہ افسوسناک خبر سننے کو ملی کہ پیرزادہ اقبال احمد فاروقی صاحب انتقال فرماگئے ہیں۔

Pirzada Iqbal Ahmed Farooqi
Pirzada Iqbal Ahmed Farooqi

پیرزادہ اقبال احمد فاروقی صاحب 4 جنوری 1928ء کو گجرات سے چودہ میل دور ایک چھوٹے سے گاؤں ”شہاب دیوال” میں مولانا انور پیر فاروقی کے گھر پیدا ہوئے، ابتدائی دینی تعلیم اپنے والد اور تایا مولانا نور پیر فاروقی سے حاصل کی، پرائمری تعلیم قریبی گاؤں گھوڑی (ونا سنگھ) سے حاصل کی اور مڈل قریبی قصبے دولت نگر سے پاس کیا۔ آپ کے گھر کا ماحول دینی تھا اور والد محترم چونکہ گاؤں کی مسجد و مدرسے وابستہ تھے، اُن کے اکابر علماء سے خصوصی تعلقات تھے، جس کی وجہ سے علاقے میں علماء کی آمدورفت رہتی تھی، گھرانے کے دینی ماحول اور روحانی تعلیمات کے فیضان نے پیرزادہ اقبال احمد فاروقی صاحب کی طبیعت گہرا اثر ڈالا، جو زندگی کے آخری لمحات تک قائم رہا۔

1937 ء میں اقبال احمد فاروقی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئے اور صاحب تفسیر نبوی مولانا محمد نبی بخش حلوائی نقشبندی کے حلقہ تلمیذ میں شامل ہوگئے، لاہور میں اقبال احمد فاروقی صاحب کو دارالعلوم حزب الاحناف میں درس نظامی کے اساتذہ سے استفادے کا بھی موقع ملا، 1939ء ضلع بہاولنگر میں واقع مدرسہ تعلیم الاسلام( جس کے بانی حافظ غلام حسین صاحب تھے) کی شہرت انہیں وہاں لے گئی، یہاں حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی حلقوں میں بھی آپ متعارف ہوئے۔ اقبال احمد فاروقی بعد میں منشی فاضل کے امتحان کیلئے لاہور واپس آگئے، 1944ء میں آپ نے فاضل فارسی کا امتحان پاس کیا،یہ وہ زمانہ تھا جب علامہ بنی بخش حلوائی کے نامور شاگرد، مرید اور جانشین مولانا باغ علی نسیم اپنے استاد کی مسجد اور مدرسہ کی نگرانی کر رہے تھے، انہوں نے اقبال احمد فاروقی کی حوصلہ افزائی کی اور تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے میں بہت تعاون کیا، چنانچہ فاضل فارسی کے امتحان میں کامیابی کے بعد آپ نے 1948ء میں میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا، آپ نے 1950ء میں انٹر کیا اور 1952ء میں گریجویشن بھی مکمل کر لیا۔ اِس دوران کچھ
عرصہ کیلئے آپ نے مایہ ناز خطاط مولانا عبدالرشید عادل گڑھی سے فن کتابت بھی سیکھی۔

اقبال احمد فاروقی صاحب کا زمانہ طالب علمی لاہور کی سیاسی زندگی کے عروج کا زمانہ تھا، جگہ جگہ جلسے، جلوس اور اجتماعات ہوتے تھے ،جس میں وقت کے مشہور خطیب اور سیاستداں شریک ہوتے، ایک طرف کانگریس اور اُس کی حمایت میں سرگرم مجلس احرار ،جمعیت علماء ہند اور مکتبہ دیوبند کے علماء تھے تو دوسری جانب مسلم لیگ اور قائداعظم محمد علی جناح کی حمایت میںپیر جماعت علی شاہ صاحب،پیرآف مانکی شریف، پیر صاحب زکوڑی شریف، تونسہ، سیال اور بیربل شریف کے روحانی خانوادے سمیت دیگر علماء و مشائخ اہلسنّت مطالبہ پاکستان کی پرزور حمایت میں اپنے شاگرد، مریدین اور عوام اہلسنّت کے ہمراہ میدان عمل میں موجود تھے، فاروقی صاحب کو اِن جلسوں میں شرکت کا موقع ملا، دیگر نوجوان طبقے اور طلباء کی طرح اقبال احمد فاروقی بھی مولانا محمد بخش مسلم بی اے کی علمی وادبی شخصیت اور شعلہ بیانی سے بہت متاثر تھے۔

قیام پاکستان کے بعد لاہور کی علمی وادبی دنیا میں زبردست تبدیلی رونما ہوئی، ہندوستان کے مختلف شہروں سے علماء کرام، شعراء اور ادیبوں نے لاہور کو اپنا مسکن بنایا، جس کی وجہ سے اقبال احمد فاروقی صاحب کے حلقہ احباب میں نئے نئے اہل ِعلم افراد شامل ہوئے اور آپ نے اِن اہل علم کی رفاقت میں اپنا تعلیمی سفر جاری رکھا، درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ آپ نے فاضل عربی، ایم اے فارسی اور ایل ایل بی کی اسناد بھی حاصل کیں، آپ نے کچھ عرصے تدریسی خدمات بھی انجام دیں مگر فکر معاش اقبال احمد فاروقی کو مدارس دینیہ کی نورانی فضاؤں سے نکال کر سرکاری ملازمت کی طرف لے گئی اور آپ سرکاری نوکری سے وابستہ ہوگئے، آپ کا یہ سرکاری سفر پنجاب کے محکمہ صنعت لیبر ویلفیئر کے 19 گریڈ آفیسر کی حیثیت سے 1988ء میں اختتام پزیر ہوا، لیکن اپنی سرکاری زندگی کے دوران بھی فاروقی صاحب کا علمائے کرام، مشائخ ِعظام اور اہل علم سے قریبی تعلق برقرار رہا اور
انہیں علماء و مشائخ کے قریب بیٹھنے اور اُن کی نگاہ ِ التفات سے فائدہ اٹھانے کا سنہری موقع ملا۔

Islamic System
Islamic System

1948ء میں جب اکابرین ِ اہلسنّت نے ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جمعیت علماء پاکستان قائم کی تواقبال احمد فاروقی صاحب نے جمعیت کے پروگراموں کو کامیاب بنانے میں بھر پور کردار ادا کیا، اُنہوں نے جمعیت کے تحت منعقدہ شریعت کانفرنس کی تیاری میں دن رات ایک کردیا، 1953ء کی تحریک ختم نبوت میں آپ نے سرکاری ملازمت کے باوجود تحریک میں فعال کردار ادا کیا اور تحریک میں حصہ لینے اور قابل اعتراض تقریر کی پاداش میں کوئٹہ بدری کی سزا بھی پائی،مگر آپ نے ہمت و استقامت اور پامردی سے حالات کا مقابلہ جاری رکھا، اقبال احمد فاروقی صاحب نے تبلیغی خدمات کے ساتھ اخبارات ورسائل میں قلمی ناموں سے مضامین بھی لکھے اور مفتی محمد حسین نعیمی کی زیرادارت جاری ہونے والے رسالے ”عرفات” میں نائب مدیر اعلیٰ کی خدمات بھی انجام دیں۔

اقبال احمد فاروقی صاحب نے 1968ء اپنے مخلص ساتھی مولانا باغ علی نسیم کے ساتھ مل کر” مکتبہ نبویہ” کی توسیع کے کام کا آغاز کیا اور اہلسنّت کی کتب کو نئے انداز سے طبع کرانا شروع کیا، جسے اہل ذوق نے تحسین کی نگاہ سے دیکھا اور بہت پسند کیا، اِس علمی جدوجہد میں جناب محمد عالم مختار حق اور اور جناب بشیر ناظم ایم اے نے آپ کا بھر پور ساتھ دیا،بہت جلداقبال احمد فاروقی صاحب کی کوششوں کی بدولت” مکتبہ نبویہ” نے علم وادب کے ایک ایسے مرکز کی حیثیت حاصل کرلی، جہاں ہر وقت ارباب علم ودانش کا جمگھٹالگا رہتا تھا۔ اپنی بے بصاعتی کے باوجود پیر زادہ اقبال احمد فاروقی گذشتہ 25 سالوں سے ماہنامہ ”جہاں رضا” کی اشاعت میں سرگرم رہے، آج اِس رسالے کے قارئین کا حلقہ پاکستان سے نکل کر ہندوستان، امریکہ، جنوبی افریقہ، کینیڈا، عرب امارات اور یورپ کے بسنے والوں تک پہنچ چکا ہے، یہاں یہ بات بھی اہمیت کی حامل ہے کہ ماہنامہ ”جہاں رضا” وہ رسالہ ہے جو اپنے آغاز سے ہی اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کے افکار و نظریات کاترجمان رہا، اِس رسالے میں فاضل بریلوی کی علمی بصیرت اور سیرت وکردارپر چالیس ہزار سے زیادہ مقالات شائع ہوچکے ہیں، جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

یہ اقبال احمد فاروقی ہی تھے جنھوں نے مولانا محمد شریف نوری، مولانا انوار الاسلام، اور پیر کرم شاہ صاحب الازہری کوگنج بخش روڈ پر مکتبہ اسلامیہ، مکتبہ حامدیہ اور ماہنامہ” ضیائے حرم” کا دفتر قائم کرنے پر آمادہ کیا۔ اِس طرح گنج بخش روڈ بازار علم ودانش بن گیا جہاں ہروقت علماء وطلباء کتابوں کی تلاش میں رکتے اور اپنی علمی تشنگی مٹاتے۔ 1967ء میں اقبال احمد فاروقی صاحب نے حکیم محمد موسیٰ امرتسری، مولانا محمد شفیع رضوی، محمد عارف ضیائی اور مولانا باغ علی نسیم کے ہمراہ” مرکزی مجلس رضا” کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا، اِس مجلس نے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی کی شخصیت کے علمی گوشوں کو مقبول و متعارف کرانے کیلئے جلسے جلوس اور سیمینار ترتیب دیئے، اہل ِعلم سے مقالات و مضامین لکھوائے اور بے شمار کتابیں و پمفلٹ ہزاروں کی تعداد میں شائع کر کے مفت تقسیم کرائیں، اِس میں کچھ شک نہیں کہ اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کی افکارونظریات کو عوام الناس میں متعارف کرنے میں ”مرکزی مجلس رضا ”نے جو کردار ادا کیا اُس کی مثال نہیں ملتی، یہ ”مرکزی مجلس رضا” ہی تھی جس کی بدولت آج پاکستان ہی میں کیا پورے عالم اسلام میں” نغمات رضا ”کی گونج سنائی دے رہی ہے۔

اقبال احمد فاروقی صاحب کو اپنی زندگی میں کتابیں لکھنے اور تراجم کرنے کی سعادت بھی حاصل ہوئی،اُن کی 60 ساٹھ سے زائد تالیفات و تصنیفات اہل علم کے مطالعہ میں آئیں، جنہیں نے حد پسند کیا گیا، انہوں نے مکتبہ نبویہ کے زیر انتظام تفسیر نبوی ( پنجابی) کا اردو ترجمہ، تذکرہ علماے اہل سنت، ترجمہ الدرالثمین فی مبشرات النبی الامین، ترجمہ نزھة الخواطر، ترجمہ تکمیل الایمان، ترجمہ مرج البحرین، ترجمہ زبدة الآثار ، ترجمہ مقامات صوفیائ، ترجمہ قصر عرفان، ترجمہ خزینة الاصفیائ، ترجمہ و تلخیص الدولة المکیة، خلاصہ کشف المحجوب، مجالس علمائ، فکر فاروقی، نسیمِ بطحا، باتوں سے خوش بو آ ئے… جیسی کتابیں یادگار شائع کیں۔

Allah
Allah

پیر زادہ اقبال احمد فاروقی صاحب کو اہل علم و دانش کے ساتھ ساتھ میر علی احمد خان تالپور جیسے معروف سیاستدانوں کے ساتھ بھی اٹھنے بیٹھنے کا بھی موقع ملا، حقیقت یہ ہے کہ فاروقی صاحب بلند پایہ ادیب، باکمال خطیب ،نباض وقت اور ایک درمند انسان تھے ،انہیںعربی، فارسی، اردو اور پنجابی میں کمال دسترس حاصل تھی، وہ جمعیت علماء پاکستان کے رکن، مرکزی مجلس رضا لاہور کے سربراہ اور ماہ نامہ” جہانِ رضا” کے مدیر اعلی بھی رہے، بقول شاعر:۔اُس ایک شخص میں پنہاں تھیں خوبیاں کیا کیا..ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص۔بے شک اللہ کریم نے انہیں بے شمار انعام واکرام سے نوازا، یہ اُن کی دینی خدمات کی برکت تھی کہ ربّ کریم نے اپنے بندوں کے دلوں میں اِس فقیر بے نوا کی محبت ڈال دی، وہ جہاں بھی گئے عزت و احترام سے سرفراز ہوئے، لوگوں نے انہیں دل و جان سے چاہا۔ آج علم وادب اور جہانِ رضویت کا یہ رخشندہ ستارہ میانی صاحب کے قبرستان میں غازی علم دین شہید کے قریب آسودہ ٔخاک ہے

تحریر : ۔محمداحمد ترازی
mahmedtarazi@gmail.com

Share this:
Tags:
star World ڈوب روشن ستارہ گیا
American Senate
Previous Post امریکی سینیٹ اور کانگریس کے درمیان بجٹ بل کے معاملات طے
Next Post نائجیریا: کار بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک
Nigeria Car Bomb Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close