
کیلی فورنیا (جیوڈیسک) کوسٹ گارڈز کے مطابق سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دو چھوٹے طیاروں میں تصادم کے بعد ایک طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کی جبکہ ایک طیارہ سمندر میں گر گیا سمندر میں گرنے والے طیارے کے ملبے کو تلاش کر لیا گیا ہے۔
طیارے کا پائیلٹ تاحال لاپتہ ہے۔ پائیلٹ کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
