Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ کے جنگی جرائم

November 7, 2016 0 1 min read
American War Policies
American War Policies
American War Policies

تحریر: قادر خان افغان
امریکہ دنیا کا تھانے دار بنا ہوا ہے۔ اپنی جارحانہ پالیسیوں اور دنیا پر قبضے کی خواہش نے امریکہ نے مسلم دنیا میں انتشار پیدا کیا ہوا ہے ۔ امریکہ جہاں انسانی حقوق کا سب سے بڑا چیمپئن بننے کا دعوے کرتا ہے ، وہاں اس کے مکروہ چہرے سے ابلیسیت کا نقاب ، عام معصوم شہریوں پر بمباریوں اور بے قصور انسانوں پر طاقت کے استعمال سے اتر جاتا ہے۔ امریکہ ایک نام نہاد سپر پاور کی حیثیت میں مسلسل جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے لیکن اس کے خون آشام دہانے میں لگام ڈالنے کا وقت آچکا ہے ۔یوں تو امریکی جنگی جرائم کی ایک طویل ترین فہرست ہے ، جو لکھنے بیٹھیں تو کتابیں کم پڑ جائیں۔

یہاں صرف افغانستان میں امریکہ کے جنگی جرائم کا پردہ چاک کرنے کیلئے رواں سال کے کچھ واقعات کا تذکرہ کرنا چاہوں ، یہ واقعات ہم سب مسلمانوں کے لئے لمحہ فکر ہے کہ امریکہ کے منہ پر لگے انسانی خون پینے کی اس عادت کو کس طرح ختم کیا جاسکے۔اسلامی ممالک اپنی مخصوص ڈگر پر گامزن ہیں ، او آئی سی بس ایک نام کا اتحاد بن کر رہ گیا ہے ، جس کا کوئی کام نہیں ، سوائے نمود و نمائش کے۔ امریکہ عام شہریوں میں معصوم بچوں ، بزرگوں اور خواتین ، اسپتالوں ، مذہبی تہواروں یا شادی کی تقاریب ہوں ، مسلسل سفاکیت سے انسانیت کو نشانہ بنا رہا ہے ، اس حوالے سے کچھ واقعات لکھتے وقت دل پھٹ جاتا ہے اور مسلمانوں کی بے بسی و عرب ممالک کی بے حسی پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ پاکستان کے بردار ملک افغانستان میں گذشتہ دنوں یکے بعد دیگر دو واقعات ایسے ہوئے جو عالمی برادری کیلئے بھی لمحہ فکر ہیں ۔ امریکی افواج کی سپیشل فورسزنے افغان طالبان کے مرکز’ برکند باری ‘ پر چھاپہ مارا ، لیکن وہ ناکام ہو گیا ، الٹاافغان طالبان کے ہاتھو ں 15امریکی ہلاک ہوگئے۔جبکہ امریکیوں نے دو امریکی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ کہ امریکی اپنی افواج کی ناکامی چھپانے کیلئے اس طرح کی تردید جاری کرتا رہتا ہے ۔امریکہ نے اپنی ناکامی پر غضب ناک ہو کر عام شہریوں پر بمباری کی جس میں 50 سے زیادہ گھر تباہ ، 60 سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہوگئے ، افغان حکومت نے اس موقع پر خاموشی اختیار کی ، جس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ امریکی بربریت نے عام شہریوں کو نقصان پہنچایا ہے۔

Bombing
Bombing

اسی واقعے سے قبل چار دن قبل صوبہ اروزگان کے مرکز ترین کوٹ سے ملحق درویشان کے علاقے میں بھی غضب کی بمباری میں بچوں اور بزرگ افراد سمیت 30 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ یہ بمباری اس وقت کی گئی، جب واقعے سے صرف ایک دن قبل درویشان فوجی یونٹ کے تمام اہل کاروں نے افغان طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ جب کہ یہ مرکز افغان طالبان کے قبضے میں آگیا تھا۔ جب افغان طالبان نے فوجی عملے اور وہاں سے ملنے والے اسلحے کو محفوظ مقام پر منتقل کیا توعام شہری صبح اس مرکز کو دیکھنے کے لیے جمع تھے، جو امریکی طیاروں کا نشانہ بن گئے۔اسی طرح درویشان کے سانحے سے صرف 2 دن قبل امریکی غاضبوں نے نائٹ آپریشن کے دوران صوبہ ننگرہار کے ضلع شیرزاد کے علاقے مرکی خیل میں چھاپے کے بعد علاقے پر شدید بمباری کی، جس میں عینی شاہدین کے مطابق 30 افراد جو عام شہری تھے جابحق اور زخمی ہوئے۔ اسی طرح کوسہ قلعہ کے علاقے میں فوجیوں نے شادی کی مراسم کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 13 خواتین اور بچے جاں بحق، جبکہ 25 مزید زخمی ہوئے۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ مذکورہ چاروں سانحات کے بارے میں ابھی تک انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیموں نے کوئی مذمتی بیان جاری نہیں کیا۔ معلوم نہیں کہ اس کے بعد وہ کس منہ سے افغانستان میں انسانی حقوق کی حفاظت کا نعرہ لگائیں گے؟!عوام خون میں لت پت ہیں۔ گھر ویران ہو رہے ہیں۔ خواتین، بچے اور بوڑھے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ کئی ایک تو نکال لیے گئے ہیں، جب کہ بہت سے اب بھی منوں مٹی تلے دفن ہیں۔ باپ کو بیٹے کی خبر نہیں۔ بیوی کو شوہر کا علم نہیں۔ بہن کو بھائی کا پتا نہیں۔

بالکل قیامت کا منظر ہے۔ آہوں اور سسکیوں کی بہتات نے ہر طرف صف ماتم بچھا دی ہے، لیکن انسانی حقوق کے ٹھیکے دار اور آزادی اظہار رائے کا دعوے دار دجالی میڈیا اب بھی امریکی جارحیت پسندوں کے بیانات کا منتظر ہیںکہ ان کے منہ سے غلامی کی آلودگی میں لتھڑے ہوئے الفاظ نکلیں، تاکہ وہی اس واقعے کی حقیقی تصویر کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کر دیں۔ چاہے وہ حقائق کو کسی بھی طرح مسخ کیوں نہ کر دیں۔امریکہ کی جانب سے ایک ہفتے میں مسلسل یہ چوتھا واقعہ ہے ۔ اس سے پہلے صوبہ ننگرہار ضلع شیرزاد، روزگان کے درویشان کے علاقے، قندوز ضلع چاردرہ، قندہار ضلع میوند، لغمان ضلع علیشنگ، فاریاب ضلع غورماچ، ہلمند ضلع ناد علی، خوست علیشیر، پکتیکا بانجو کے علاقے، زرمت شاہیکوٹ کے علاقے، پروان ضلع سیاگرد اور ملک کے مختلف علاقوں میں امریکی افواج نے اسی نوعیت کی وحشت اور بربریت کو سر انجام دی۔امریکی فوجیوں نے اپنی وحشت گردی میں 17/ فروری کو استعماری اور امریکی فوجوں نے صوبہ میدان میں سویڈن رفاہی ادارے کے ہسپتال پر حملہ کیااور چار مریضوں کو بیرون نکال کر اندھیرے میں خنجروں اور چاقوؤں سے نہایت سفاکیت سے قتل کردیا۔تعلیم کے بجائے اسکول فوجی مراکز اور چوکیوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔

kabul
kabul

رواں سال 17/ اگست کو انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بھی تصدیق کی، کہ کابل انتظامیہ اسکولوں کو فوجی مراکز اور چوکیوں کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے درویشان کے علاقے میں واقع فوجی مرکز اور آس پاس علاقوں پر صلیبی طیاروں نے اتوار کے روز 30/ اکتوبر 2016ء دوپہر کے وقت بیدریغ بمباری کی، جس کے نتیجے میں 30 نہتے عوام جن میں اکثریت بوڑھوں اور بچوں کی ہے، جاں بحق و زخمی ہوئے۔صوبہ ننگرہار کے ضلع اچین کے شڈل بازار میں اتحادی کفار کے ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں 27 شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد گھر پہنچے تھے اور ان کے عزیز واقارب ان کو مبارک باد دینے کے لیے ان کے گھر میں جمع تھے جہاں وہ ڈرون حملے کا نشانہ بنے۔

رواں سال امریکی افواج کے مختلف حملوں میں جاں بحق ہونے والے عام شہریوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے یہاں صرف چند واقعات نقل کیے جاتے ہیں:7ا پریل کو صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں امریکی افواج کے ایک ڈرون حملے میں قبائلی عمائدین سمیت 19 شہری جاں بحق ہوئے۔ مقامی افراد کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والے افراد تین گاڑیوں میں دو قبائل کیدرمیان تصفیہ کرنے جارہے تھے کہ راستے میں ان پر حملہ ہوا۔7 اپریل کو ہی صوبہ ننگرہار کے ضلع پچیرا گام کے پچیر مارکیٹ کے قریب امریکی فوجیوں نے عام شہریوں کی ایک گاڑی کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں ایک دینی عالم مولوی عبد السلام اور پیر قمر الدین جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔6 مئی کو صوبہ کندہار کے ضلع ازری اور حصارک کے درمیان سپاندو کس کے علاقے میں امریکی کے ڈروں حملے میں 11 شہری بے گناہ جاں بحق ہوئے۔ صوبائی کونسل میں ازری کے رکن عبدالولی وکیل نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس حملے میں طالبان اور عام شہری دونو ں نشانہ بنے ہیں۔12 جون کو میدان وردگ کے ضلع سید آباد کے علاقے اتڑی میں امریکی جارحیت پسندوں کے ڈرون حملے میں ایک خانہ بدوش عبداللہ جاں بحق ہوا۔

19 جولائی کو صوبہ ننگرہار کے ضلع شیرزاد کے علاقے طوطو میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک عام شہری عبدالکبیر جاں بحق ہوا۔12 اگست کو صوبہ پکتیکا کے ضلع خوشامند کے علاقے میناری میں امریکہ کے وحشیانہ ڈرون حملے میں 13 شہری جاں بحق ہوئے۔یہ حملہ ایک مقامی ڈاکٹر وریشمن کے گھر پر ہوا جس میں ڈاکٹر سمیت ان کے خاندان کے تیرہ افراد جاں بحق ہو ئے۔یہ تمام مسلمانوں کے لئے مقام عبرت ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے امن قائم کے نام پر کس بربریت سے عام شہریوں کو تواتر کے ساتھ نشانہ بنا رہی ہے اور امت مسلمہ امریکی مظالم پر خاموش بیٹھے ہیں۔ امریکہ نے خود ساختہ قوانین کے تحت تمام اسلامی ممالک کو اپنا غلام بنانے کی روش جاری رکھی ہے ، ترقی پذیر ممالک کی مجبوریاں تو سمجھ میں آتی ہیں کہ کرپٹ سیاست دانوں کے ہاتھوں عوام امریکی مالیاتی اداروں کے ہاتھوں غلامی کی زنجیروں میں جکڑی جا رہی ہے ، لیکن وہ ممالک جو مال و دولت سے مالا ل ہیں ، کیا ان کے دلوں ، کانوں ، آنکھوں اور زبانوں پر مہر لگ چکی ہے۔ یہ ہمیں سوچنا سمجھنا ہوگاکہ ایسا کیوں؟

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر: قادر خان افغان

Share this:
Tags:
aggression blood occupation امریکہ جنگی جرائم خواہش خون قبضے
Hazrat Umar Farooq
Previous Post مراد نبوت
Next Post کشمیر میں مظالم کی سب حدیں پار
Violence in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close