Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناراض

October 19, 2015October 19, 2015 0 1 min read
Angry
Angry
Angry

تحریر : شاہد شکیل
کئی افراد چھوٹی سی بات پر ناراض ہو کر شدید غصے میں آجاتے ہیں اور کئی لوگ آسمان ٹوٹ پڑنے پر بھی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہیں ،سب جانتے ہیں کہ غصہ اچھا نہیں ہوتا کیونکہ غصے میں انسان اپنے حواس کھو بیٹھتا ہے اور ایسی حرکات کر گزرتا ہے جس کا خمیازہ تمام عمر بھگتنا پڑتا ہے ،لیکن غصہ کیوں آتا ہے ، انسان کیوں ناراضگی کا مظاہرہ کرتا ہے اور کیا نقصانات ہیں۔محقیقین کا کہنا ہے غصے یا ناراضگی کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک شدید اور دوسری پر سکون لیکن دونوں اقسام کی ناراضگی انسانی صحت کیلئے شدید مضر ہیں دونوں انسان کو ذہنی و جسمانی طور پر بیمار کرتی ہیں کیونکہ غصہ عام طور پر ہر انسان کے اندر ہر وقت موجود رہتا ہے مثلاً ایک بچہ مٹی یا ریت سے بھرے گندے موزے قیمتی قالین پر جھاڑ رہا ہے تو غصہ آتا ہے یا باس نے کیوں اتنی رات گئے میٹنگ رکھی ہے یا آپ کی آنکھوں کے سامنے سے بس نکل جائے جس میں سفر لازمی تھا وغیرہ تو انسان کا رد عمل سوائے غصے کے کیا ہو سکتا ہے۔

غصہ ایک بنیادی احساس ہے اور انسان کیلئے روزمرہ کا معمول بن چکا ہے غصے کی مثال کپ اور چائے جیسی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے اعداد و شمار کے مطابق ایک نارمل انسان ہفتے میں دو بار شدید غصے کا اظہار کرتا ہے اوسطاً غصہ انسان کو ایک گھنٹہ اپنے حصار میں جکڑے رکھتا اور پھر بھاگ جاتا ہے،ناراضگی اور غصہ ایک لحاظ سے بہن بھائی ہیں بالکل ایسے ہی جیسے کہ خوف ، نفرت،دکھ،حیرت،خوشی،جلن اور قہقہے انسان کے اندر پائے جاتے ہیں ایسے ہی غصہ بھی اپنا مقام رکھتا ہے،ناراضگی یا غصہ مختلف موقعوں پر آتا ہے اور ایک مخصوص مقدار میں حالات کے پیش نظر ہی آتا ہے انسان کے جذبات اور محسوس کرنے پر منحصر ہے کہ وہ جسمانی اور اندرونی طور پر کتنا مستحکم ہے کہ غصہ آنے کی صورت میں اپنے آپ کو کس حد تک کنٹرول کر سکتا ہے۔

بدیگر الفاظ اس میں کتنا صبر اور برداشت کا مادہ پایا جاتا ہے کہ غصہ پی جائے یا اظہار کرے۔ناراضگی،غصے اور کشیدگی کی حالت میں انسانی جسم کے ہارمون کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے جو لوگ غصے میں رہتے ہیں یا چہرے کے تاثرات مثلاً آنکھیں سکیڑنا، ماتھے پر بل آنا یا نفرت سے گھورنا وغیرہ ایسے افراد جسمانی اور ذہنی طور پر انجانے میں اپنے اندر بیماری پالتے ہیں کیونکہ ریسرچ کے مطابق ایسے افراد فوری طور پر نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں جسے طبی زبان میں فائٹ یا فلائٹ کہتے ہیں یعنی جھگڑا کرو یا بھاگ جاؤاور ایسے لمحات میں ماحول یقینی طور پر ہائی اور ریڈ الرٹ ہو جاتا ہے یہ وہ لمحات ہوتے ہیں جب غصہ بلڈ پریشر ہائی کرتاہے اور ہارمون کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، پٹھوں ،خون، اور نبض کی رفتار کئی گنا تیز ہونے کے ساتھ ساتھ گہری سانسیں خارج ہوتی ہیں جسم کانپنے لگتا ہے اور یہ ہی وہ علامات ہوتی ہیں جہاں سے بیماریوں کا آغاز ہوتا ہے۔غصہ آخر ہے کیا اور کیوں آتا ہے؟انسان کے اندر کی مشین،موٹر یا انجن کیوں اور کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟۔

Mistakes
Mistakes

کیا غصہ ورثے میں ملتا ہے؟ اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا شاخسانہ ہوتا ہے یادوسرے انسانوں کے منفی رویے کی پیداوار ہے؟ صحت پر ریسرچ کرنے والے جرمن ڈاکٹر بئیر جو کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں کا کہنا ہے غصہ ایک ناخوشگوار احساس ہے جو انسان کو فوری تبدیل کرتا ہے مثلاً ہم باس کو نہیں کہہ سکتے کہ کیوں اتنی رات کو میٹنگ طلب کی ،یا بس نکل گئی تو بس والے پر غصہ کرنے یا پاؤں پٹخنے کا کوئی فائدہ نہیں عقل مندی کا تقاضا یہ ہوتا ہے کہ ناراضگی اور غصے سے اپنے اندر پلنے والے قہر پر قابو پایا جائے ، منفی سوچ کو ملتوی کر دینا اور خاموشی اختیار کرنا ہی بہتر ہوتا ہے،لیکن اکثر اوقات غصے کے پیچھے دوسرے کئی احساسات کا بھی عمل دخل ہوتا ہے ،مثلاً غصہ انسان کو شدید نقصان اس وقت بھی پہنچاتا ہے جب وہ کسی بات پر اچانک حیران ہو جیسے کہ تمام دن کام کاج کے بعد گھر واپسی پر لائف پارٹنر کو کھانا لگانے میں چند منٹ کی تاخیر ہو جائے تو انسان چیخنا چلانا شروع کر دیتا ہے بھوک یا کھانا دیر سے لگانا اصل وجوہات نہیں ہوتیں۔

بلکہ دن بھر کے واقعات انسان کے پیٹ میں مڑور ڈالتے اور غصہ دلاتے ہیںاور انسان انہیں واقعات کو ذہن سے جھٹکنے کی بجائے مزید اندر ہی اندر جگہ دیتا اور پاگل پن کا شکار رہتا ہے اکثر افراد اپنے آپ کو اکیلا ، بے بس ، اداس اور تنہا محسوس کرتے ہیں غصے کو بریک نہیں لگا سکتے اور نتیجہ کچھ بھی نکلے ایسے افراد کو غصہ گھر کی چار دیواری کی بجائے بیرونی واقعات و معاملات کے پیش نظر آتا ہے نہ کہ بچے کی گندی جرابیں جھاڑنے پر یا کھانا تاخیر سے ملنے پر۔یونیورسٹی آف کیرولینا کے محقیقین کا کہنا ہے جسم اور روح کے لئے اہم ہے کہ انسان غصے سے نمٹنا جانتا ہو،مستقل غصہ دل کیلئے اتنا ہی نقصان دہ ہے جتنا تمباکو نوشی یا ہائی بلڈ پریشر، محقیقین نے درمیانی عمروں کے خواتین اور مردوں کا مطالعہ کیا جو دن میں اکثر ناراض یا غصے کے عالم میں رہتے ہیں اور بات بات پر غصہ میں آجاتے ہیں ان کیلئے انتہائی رسک ہوتا ہے کہ وہ بہت جلد ہارٹ اٹیک کا شکار ہو جاتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے۔

Life
Life

ایسے انسان عام انسانوں سے تین گنا زیادہ رسک سے بھر پور زندگی گزارتے ہیں اور وقت سے پہلے موت کا شکار ہو تے ہیں۔ دیگر محقیقین کا کہنا ہے غصہ ڈائریکٹ پیٹ پر اٹیک کرتا ہے جس سے سر درد میں اضافہ ہوتا اور زندگی کم سے کم ہوتی رہتی ہے،ریسرچ کے مطابق ایک عام انسان کے مقابلے میں غصہ کرنے والے افراد دو گنا موت کے قریب رہتے ہیں کیونکہ کئی بار غصے کی حالت میں کئی انسانوں کی اموات ہو جاتی ہیں مثلاً ہارٹ اٹیک ہونے کے بعد کسی قسم کی فزیکل تھیراپی لاعلاج ہوتی ہے ،ابھی مکمل طور پر واضح نہیں ہے کہ بیالوجی میکانزم کے تحت مزید اور کیا پوشیدہ ہے لیکن موجودہ اعداد وشمار کے مطابق یہ طے ہے کہ بیس فیصد افراد دشمنی سینڈروم میں مبتلا ہونے کے سبب غصے میں آجاتے ہیں اور اس قدر جھنجھلاہٹ کا شکار ہوتے ہیں کہ غصے پر قابو نہ پانے کی صورت میں انسان کی جان لینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

ماہرین کا کہنا ہے چیخنے چلانے والے افراد غصے پر جلد قابو نہیں پا سکتے اور کافی دیر تک اس کیفیت میں مبتلا رہتے ہیں لیکن غصے کی حالت سے باہر نکلنے کیلئے تین چار بار گہری سانسیں لی جائیں اور دس تک گنتی گننے سے کمی واقع ہو سکتی ہے اور اس کے بعد سوچنا شروع کیا جائے کہ مجھے کس بات پر غصہ آیا تھا ،فیصلہ انسان نے خود کرنا ہے کہ مزید غصہ کرنا صحت کیلئے اچھا ہے یا مضر،غصے کی حالت سے باہر نکلنا آسان نہیں لیکن انسان محسوس تو کر سکتا ہے کہ جس چیز کو محسوس کر کے غصہ آسکتا ہے تو کس شے کو محسوس کرنے سے نجات حاصل ہو سکتی ہے۔ مشی گن کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے غصے میں مبتلا افراد کو نارمل حالت میں لانے کیلئے قریبی افراد کا فرض ہے کہ وہ انسان کا دھیان بٹائیں، خوشگوار باتوں میں الجھائیں اور لطیفے سنائیں جسے سن کر اس کا غصہ بھاگ جائے،ایسے افراد کو بھڑکانے سے گریز کیا جائے ورنہ وہ طیش میں آکر بھڑکانے والے کی بھی جان لے سکتا ہے۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:
Tags:
health Meetings Shahid Shakeel travel سفر شاہد شکیل صحت غصے میٹنگ ناراض
Pakistan Patriotism
Previous Post حب الوطنی
Next Post الیکشن میں فتح کا جشن اور لوڈشیڈنگ کا ماتم
Abdul Aleem And Ayaz Sadiq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close