Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حب الوطنی

October 19, 2015 1 1 min read
Pakistan Patriotism
Pakistan Patriotism
Pakistan Patriotism

تحریر: ابنِ نیاز
ہر شخص اپنے اپنے انداز میں وطن سے محبت کرتا ہے۔ کبھی یہ تعمیری صورت اور کبھی تخریب کاری کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ حب الوطنی ہوتی کیا ہے اور یہ کیسے وجود میں آتی ہے؟ حب الوطنی سے مراد اپنے ملک کی چاہت، اپنے وطن سے پیار، دیس سے محبت کا اظہار کرنا ہے۔ یہ ایک پیدائشی فطرت ہے۔ یہ ایک جذبہ ہے۔ یہ ایک خواہش ہے۔ اور اسکا اظہار تمام ممکنہ طریقوں سے ملک و قوم کی بے لوث خدمت کرنا ہے۔

حب الوطنی کے جذبے کے تحت ہم اپنے ملک کو دوسرے ممالک پر ترجیح دیتے ہیں۔ یہ ایک ایسی جبلت ہے، جو ہمارے بڑھنے کے ساتھ ساتھ بڑھتی رہتی ہے۔ یہ ایک اعلیٰ و برتر احساس ہے جس کے تحت ہم سانس لیتے ہیں، کھاتے ہیں، پیتے ہیں۔ حب الوطنی کا جذبہ صرف انسانوں تک ہی محدود نہیں بلکہ حیوان بھی اس جذبے سے مبرأ نہیں۔ وہ بھی اپنے مسکن سے محبت کرتے ہیں۔ جب بھی کوئی کوئی دوسرا جانور چاہے انکی نسل سے ہو یا کوئی دوسری نسل ہو، ان کے مسکن کی طرف اس نیت سے بڑھتا ہے کہ اس پر قبضہ کر لے تو پہلا جانور کمزور ہوتے ہوئے بھی اپنی طاقت و استطاعت کے مطابق مزاحمت ضرور کرتا ہے۔ پھر چاہے وہ احتجاج کرتا ہوا وہ مسکن چھوڑے یا جان سے جائے وہ بعد کی بات ہے۔

یہ راہِ عشق ہے ،مقتل سے ہو کے جاتی ہے
سو اس سفر میں کوئی دل میں ڈر نہیں لاتا۔۔

عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کوئی چاہے جو طریقہ بھی اختیار کرے ، کسی نہ کسی طور حب الوطنی کا جذبہ ضرور رکھتا ہے۔ لیکن یہ بات درست ہے بھی اور نہیں بھی۔ بدقسمتی سے تاریخ میں کچھ غداراور وطن دشمن تاریخ میں ایسے بھی گزرے ہیں جو بہت زیادہ بدنام ہوئے۔ ذلت ان کے حصے میں آئی اور اپنے ہم وطنوں کے درمیان آج بھی انتہائی نیچ اور گھٹیا سمجھے جاتے ہیں۔ ان میں اگر ہم میر جعفر، میر صادق کا نام لیں تو بے جا نہ ہوگا۔

اگر وطن کی خاطر جان دینے والا ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے تو غدارِ وطن بھی بھی اسی طرح دلوںمیں بدنام رہتا ہے۔ جب میر جعفر کی پینشن لگی تو اسکی اولاد کو پینشن دینے کی خاطر جب بلایا جاتا تو سرکاری ہرکارہ آواز لگاتا تھا کہ میر جعفر غدار کی اولاد حاضر ہو۔ اور وہ شرم کے مارے سے سر نہیں اٹھا سکتے تھے۔ اسی طرح کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنھوں نے اپنے وطن کی خاطر تکالیف جھیلیں، وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا لیکن اپنی زندگی میں وطن پر آنچ بھی نہ آنے دی۔ ان ہی عظیم لوگوں میں میر جعفر و میر صادق کے سپہ سالار ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ جیسے قابلِ فخر سپوت شامل ہیں ، جنھیں آج بھی دنیا اچھے الفاظ میں یاد کرتی ہے۔یہ وہ لوگ تھے، جنھوں نے مشکلات کو تو قبول کیا لیکن وطن کی خاطر مخمل کے بستروں پر سونا گوارا نہ کیا۔

حب الوطنی قومی اتحاد اور سا لمیت کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ یہ وطن سے محبت کا احساس ہی ہوتا ہے جو ہمیں اس بات پر ابھارتا ہے کہ ہم اپنے وطن کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کریں۔ یہ وطن کی محبت ہی ہے جو ہماری زندگی میں وطن کے فائدے کو اپنے ذاتی مفاد پر ترجیح دینے کے لیے ایک طاقتور جذبے کو بیدار کرتی ہے۔اگر کسی ملک کے عوام محب وطن ہیںس تو وہ آپس میں اتحاد سے رہنا پسند کرتے ہیں۔انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ان کا یہ اتحاد ان کے وطن کی بہتری کے لیے ہے۔ اور انہیں اس بہتری کا شدت سے احاس ہوتا ہے۔ کسی بھی ملک کی مختلف اکائیوں سے ، مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ایسے کسی بھی نظریے کو قبول نہیں کرتے ۔وہ ان کے ملک کی سا لمیت یا قومیت کے خلاف کسی بھی غیر ملک کے پروپیگنڈہ سے کسی بھی طور متأثر نہیں ہوتے۔درحقیقت حب الوطنی ایک عظیم طاقت ہے جو کہ عوام کو آپس میں ایک قوم کے طور پر متحد رکھتی ہے۔

Pakistan Nation
Pakistan Nation

حب الوطنی کا جذبہ اپنے ملک و قوم کے لیے محنت پر اکساتا ہے۔ یہ محب وطن لوگوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے مل جل کر کام کریں۔ان کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ زندگی کے مختلف شعبوں میں لگن سے کام کریں تو ان کا قومی فرض ادا ہوتا ہے۔ مزدور محنت کش ملک کی مختلف صنعتوں میں مصنوعات تیار کرنے میں مدد دیتے ہیں۔زیادہ محنت کرکے اور زیادہ وقت لگا کر وہ زیادہ مقدار میں مصنوعات تیار کر سکتے ہیں۔ اس سے نہ صرف ان کی اپنی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ قومی پیداوار بھی بڑھتی ہے۔کسان اپنے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے اجناس کی پیداوار کو زیادہ کرنے کا ہر ممکنہ جائز طریقہ استعمال کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو کاروبار سے منسلک ہیں وہ ذخیرہ اندوزی یا ناجائز طریقے اختیار کیے بغیر ایماندارانہ طریقے سے اشیاء کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ طلباء محنت و لگن سے علم حاصل کرتے ہیں اور اساتذہ اپنی ممکنہ لیاقت و استعداد کے مطابق درس و تدریس کے کام میں مصروف رہتے ہیں۔ المختصر مختلف پیشوں اور تجارت سے منسلکہ لوگ معاشرے کے دوسرے افراد اور ملک کے فائدے کے لیے اتنی ہی محنت سے کام کرتے ہیں جتنا کہ اپنے فائدے کے لیے ۔ حب الوطنی کاجذبہ انہیں بڑی حد تک انہیں اپنے کام کے ساتھ بے لوث و بے غرض کر دیتا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ وہ رقم اور پیسہ کمانے کے لیے کام کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے ملک کو خوشحال اور مضبوط بناتے ہیں۔

دنیا کی عظیم قومیں مثلاً چینی ، جاپانی امریکی وغیرہ سب محب وطن قومیں ہیں۔ چین جو کسی زمانے میں افیونی قوم کے حوالے سے دنیا میں پہچانا جاتا تھا، آج دنیا کی سپر پاورز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ بلکہ کئی معاملات میں تو دنیا کی تمام قوموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ صنعتی میدان میں ہر دوسری تیسری چیز یا تو چین کی بنی ہوتی ہے یا پھر اس پر میڈ ان جاپان کی مہر لگی ہوتی ہے۔ یہ وہی جاپان ہے جس پر دوسری جنگِ عظیم میں ایک نہیں بلکہ دو ایٹم بم گرائے گئے۔ ایک تہائی آبادی کو نیست و نابود کر دیا گیا۔ متأثرہ زمین گھاس تک اگانے کے قابل نہ رہی چہ جائیکہ کہ وہاں پر اجناس یا کوئی سبزی اگائی جاسکتی۔ لیکن اسی جاپان کے باقی ماندہ لوگوں نے یہ تہیہ کر لیاکہ ملک کو ترقی دینا ہے اور اس قدر آگے بڑھانا ہے کہ اس ملک جس نے اسے تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، صنعتی میدان میں تیا پانچہ کر دے اور اس نے یہ کر دکھایا۔ یہ سب ترقی یافتہ قومیں اتنی زیادہ ترقی کرنے کے قابل صرف اس لیے ہوئیں کہ ان میں جزبۂ حب الوطنی بدرجۂ اتم موجود تھا۔

حب الوطنی کا جذبہ ایک قوم کو متحد رہ کر اور بہادری سے بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنا سکھاتا ہے۔ یہ جذبہ ملک کو درپیش خطرات کی موجودگی میں اپنا سب کچھ قربان کرنے پر تیار کرتا ہے۔ نوجوان مسلح افواج یا رضاکاروں کی جماعت میں شمولیت اختیار کرتے ہیں۔ اور یہ کام بڑی تعداد میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہوتا ہے۔ اچھا کمانے والے اور امیر لوگ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق قومی یادفاعی فنڈ میں امدادی رقوم جمع کراتے ہیں۔ اگر حکومت جنگ کے خطرے کے پیش نظر عوام پر کچھ نئے ٹیکس لاگو کرتی ہے تو عوام ان کی ادائیگی کے لیے بھی تیار ہوجاتے ہیں ۔ جب حقیقتاً جنگ شروع ہو جاتی ہے تو تمام مسلح عوام مسلح افواج کی جنگ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ہر قسم کا تعاون کرتے ہیں۔ یہی عوام ان کی ایک جگہ سے دوسرے جگہ حرکات و سکنات میں ، خوراک اور جنگ سے متعلقہ سامان کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ پہچانے میں تمام ممکنہ سہولیات مہیا کرتے ہیں۔حب الوطنی کے مثبت پہلوئوں کے ساتھ کچھ منفی پہلو بھی موجود ہیں جن سے اجتناب ہی کرنا چاہیے تاکہ قومی اتحاد میں ایک باعزت مقام حاصل ہو سکے اور پھر اس مقام کو قائم بھی رکھا جا سکے۔ جب حب الوطنی کا جذبہ اعتدال سے تجاوز کرجائے تو پھر نتیجہ تنگ نظری، دھوکہ ، فریب اور ناجائز ذرائع و اختیارات کی صورت میں نکلتا ہے۔اور نتیجہ قومی و بین الاقوامی امور سے متعلقہ کاموں میں تعصباتی سوچ اور رویے کو جنم دیتا ہے۔

Nationalism
Nationalism

اس قسم کی حب الوطنی کا جذبہ جب لوگوں کی رگوں میں سرایت کر جاتا ہے تو پھر اس کو صرف یہی احساس رہتا ہے کہ کوئی اس کے ملک کو ، اسکی املاک کو، اسکے عوام کو نقصان نہ پہنچائے۔اس کے لیے وہ اتنہا تک جانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ حتٰی کہ قانون بھی اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے۔ خدائی فوجدار بن کر غداروں کا خاتمہ کرنے کا فرض اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔ لیکن نقصان اسے ہی ہوتا ہے۔ کیونکہ ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق جو شخص کسی ایک انسان کو قتل کرے گا (میدانِ جنگ کے علاوہ) وہ شخص شاری انسانیت کا قاتل ہے۔ بعض لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ اگر قتل کرنے والا کسی ڈاکو کو، کسی غدار کو یا کسی بھی ایسے شخص کو مار دیتا ہے جو کسی نہ کسی لحاظ سے انسانیت، مذہب یا ملک کو نقصان پہنچاتا ہے تو یہ ثواب کا کام ہے ۔ ہاں یہ تو ممکن ہو سکتا ہے کہ جو شخص اللہ، اسکے پیارے رسول ۖ یا قرآن پاک کی شان میں گستاخی کرے اور حکومتِ وقت اس کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہ کرے تو پھر شاید عوام کو توہین مذہب کا قانون ہاتھ میں لینا پڑے، لیکن اس کے لیے بھی علمائے کرام، فقہا کرام سے اجازت لینی لازمی ہے۔ البتہ دوسرے قسم کے لوگوں کے لیے قانون ہاتھ میں لیتے وقت وہ یہ ضرور ذہن میں رکھے کہ قانون بھی تو ملک کا ہی ہوتا ہے۔ اب اگر وہ خود قانون کی خلاف ورزی کرے تو درحقیقت خدا کی نافرمانی ہوئی، کیونکہ اسی خدا کا حکم ہے کہ جو تم پر حاکم بنایا جائے، اس کی تابعداری کرو ماسوائے اس کے جب وہ شرک کا حکم دے یا اسلام کے منافی کام کا کہے۔ پھر دوسری بات یہ کہ جب وہ قانون اپنے ہاتھ میں لیتا ہے تو پھر محب وطن ہونے کا دعویدار کیسے ہوتا ہے؟کیونکہ وطن سے محبت کرنے والے تو وطن کی ہر بات کو عزیز رکھتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے کوئی عاشق اپنے محبوب کی ہر جائز و ناجائز بات کو محبوب رکھتا ہے۔

یہ اتنہائی مناسب ہو گا کہ ہماری قومی پالیسی اس طرح کی بنائی جائے جو عوام کے دل و دماغ میں جہاں تک ممکن ہو جذبہ حب الوطنی بیدار کرے۔ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے یہ ایک انتہائی سود مند بات ہو گی کہ طالب علم معاشرے میں حب الوطنی کے جذبے کے ابھارا جائے۔ انہیں اس کی قدر و قیمت کے بارے میں سکھایا اور پڑھایا جائے۔ ان کے تعلیمی نصاب میں جذبۂ حب الوطنی اور اسکی خواہش کے متعلق مواد کو شامل کیا جانا چاہیے۔ جو انہیں حقیقی طور پر محب وطن شہری بنا سکے۔ ہماری تاریخ میں حب الوطنی کی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں جو کہ ان طلباء کو اچھی طرح ذہن نشین کرانی چاہییں۔ انہیں ہمارے اسلاف کے عظیم الشان ماضی کے متعلق پڑھایا جائے۔ اور جدید دور میں ان کی ذمہ داریوں کے متعلق انہیں بہرہ مند کیا جائے۔تاریخ ، ثقافت ، روایات اور ہماری قوم کے مستقبل کے مقاصد سے متعلق کتابیں اگر موجود ہیں تو ان سے استفادہ کیا جائے اور اگر نہیں ہیں تو پھر تحریر کرائی جائیں اور ان کو پھیلایا جائے۔ حب الوطنی کے جذبے کو مزید تقویت پہنچانے کے لیے ہمارے پاس اب بہترین ذرائع موجود ہیں۔ اطلاعات و نشریات کے ذرائع، ریڈیو، ٹی وی ، اخبارات، اور خاص طور پر انٹرنیٹ وغیرہ اس سلسلے میں اہم کام سر انجام دے سکتے ہیں۔ لوگوں میں معاشرتی اور قومی فرائض کو اجاگر کرنے اور ان کے شعور کو جگانے کے لیے ان ذرائع کا استعمال نہایت ضروری ہے۔جب ان ذرائع کو استعمال کیا جائے گا جو کہ آج کل ہمارے اذہان پر آکٹوپس کے پنجے کی طرح چھائے ہوئے ہیں، تو ہمارے لاشعور بلکہ تحت الشعور کو بھی جھنجھوڑنے کا کام ہو گا۔ جس کی وجہ سے ہم ہر کام اس طریقے سے انجام دیں گے کہ جس میں ملک کا مفاد ہو گااور نقصان پہنچانے کا معمولی سا شائبہ بھی ہمارے ذہن کے کسی کونے میں سر نہیں ابھارے گا۔

حب الوطنی کے صرف اس جذبے کی قدر کی جا سکتی ہے جو سچا اور مثبت ہو۔ اس جذبے کو دل میں رکھتے ہوئے ہمیں بین الاقوامی امور اور نظریات کو سامنے رکھنا رکھنا چاہیے۔ تا کہ یہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہ ہو۔ورنہ عین ممکن ہے کہ مختلف قومیں ہوش مندی سے کام لینے کی بجائے ایک دوسرے کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں۔ حب الوطنی بذاتِ خود کوئی مقصد نہیں ہے کہ قومیت کو سامنے رکھتے ہوئے لوگو ں میں زبردستی اس جذبے کو ابھارا جائے اور لوگوں سے زبردستی ملک و ملت کی عزت کرائی جائے۔ اگر ایسا کیا جائے گا تو بجائے حب الوطنی کا جذبہ بیدار ہونے کے لوگوں میں ایک ضد اور اناپرستی پیداہوجائے گی۔ اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ نہ ملک رہتا ہے اور نہ جذبۂ حب الوطنی۔

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر: ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
country Ibn e Niaz Love patriotism person protest service احتجاج حب الوطنی شخص محبت ملک
Jhang
Previous Post جھنگ کی آواز
Next Post ناراض
Angry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close