Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افواج پاکستان تو سرمایہ ہے

May 6, 2015 0 1 min read
Pak Army
Pak Army
Pak Army

تحریر : فضل خالق خان
نائن زیر و پر چھاپہ پڑتا ہے ، مختلف اداروں کو انتہائی مطلوب افراد گرفتار ہوجاتے ہیں ،ایم کیو ایم کا قائد میڈیائی گماشتوں کے ذریعے نمودار ہوکر رینجرز اور ان کی کارروائی کے خلاف ہرزہ سرائی انتہائی الفاظ (تھے اور تھے ہوجائیں گے) کے ساتھ شروع ہوکر دھمکیوں پر اُتر آتے ہیں،اب ایک بارپھر انتہائی حساس معاملات میں کچھ اور ملزمان کی گرفتاری پر موصوف پھر سیخ پا ہوکر براہ راست آرمی چیف کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہتا ہے کہ تمہاری چھڑی نہیں رہے گی ۔ اور ہندوستان کی ”را” ایک بار ہمار ا ساتھ دے تب دیکھیں گے کہ کیا کرتے ہیں اور کو ن باقی رہتا ہے ۔یہ تمام باتیں کس جانب اشارہ کرتی ہیں۔

سب اچھی طرح جانتے ہیں لیکن پھر بھی سب کو سانپ سونگھا ہوا ہے۔ مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ اتنے واضح ثبوتوں کے بائوجود اتنی ڈھیل چہ معنی دارد ۔سال 1986 میں کراچی میں ایک معمولی روڈایکسیڈنٹ کے نتیجے میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں سے آغاز کرنے والے مہاجر قومی موومنٹ کواتنی ڈھیل کس بات پر دی جارہی ہے ۔ اس وقت کے حالات اگر کسی کو بھولے نہیں ہوں تو یاد کریں فورسز کے جوانوںکو اغوا کرکے ان کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کی بے حرمتی اس انداز سے کی جاتی تھی کہ انسانیت کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے تھے ۔ اس کے بعد گورنر سندھ حکیم محمد سعید اور محمد صلاح الدین کی شہادتیں بھی شائد کوئی بھولا نہیں ہوگا ۔جس کے واضح ثبوتوں کے بائوجود کسی کارروائی کا نہ ہونا ہی ان لوگوںکو شیر کرگیا ۔ اور آج ان کی کارروائیاں ایسی ہوچکی ہیں کہ کوئی ان کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتا ہے۔ اگر بروقت ان کو صرف ایک سیاسی تنظیم کے حوالے سے ٹریٹ کیا جاتا تو آج ان کی یہ حالت نہ ہوتی۔

کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا آج وہاں جانے سے قبل بندے کو ہزار مرتبہ سوچنا پڑتا ہے ۔ اس کے علاوہ جو لوگ وہاں مستقل رہائش پذیر ہیں ان کے بارے میں کسی کو نہیں معلوم کہ کب کس کے ساتھ کیا وقوع پذیر ہوسکتا ہے ۔ اب تک کے حالات جو بھی تھے اسے کسی حد تک برداشت کیا جاسکتا تھا (بوجوہ) لیکن اب تو ان لوگوں کی ہرزہ سرائی براہ راست ملک کی حفاظت پر مامور اداروں سے ٹکرائو کی صورت اختیار کرچکی ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اگر چہ اس حوالے ایک نہایت ذمہ دار عہدے پر موجود شخصیت سے دوران گفتگو اس بات کا انکشاف ہوچکا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی کا کچھ عرصہ قبل تک نہ ہونا ضیاء الحق اور جنرل مشرف کا مہاجر ہونا ہی تھا ۔اور ان دونوں کے ادوار میں ایم کیو ایم کو پھلنے پھولنے کے بے تحاشا مواقع ملے۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

لیکن موجودہ آرمی چیف تو افواج پاکستان کے سپہ سالار ہونے کے ساتھ ساتھ اسی مٹی کے پیداوار ہیں ان کو تو ایسی کوئی مجبوری نہیں کہ وہ مہاجر کاز کیلئے کمر بستہ نظر آئیں۔ یہاں یہ نکتہ بھی غور طلب ہے کہ جو لوگ قیام پاکستان سے لے کر تاحال پاکستان نہ بن سکے تو یہ آگے جاکر کب پاکستانی بنیں گے؟۔ایم کیو ایم اپنے آغاز سے ہی ایک متعصب تنظیم رہی ہے ۔ ابتدا میں انہوں نے پختونوں سے پنگا لیا لیکن اس وقت کے مہاجر مقتدر قوتوں کی وجہ سے یہ اتنے شیر ہوئے کہ انہوں نے رفتہ رفتہ پاکستان کے تمام قومیتوں کو جو کراچی میں موجود تھے سے پنگے لے کر ان کے لئے کراچی میں رہنا مشکل بنایا۔

سیاسی تنظیم کی حیثیت سے بھی انہوں نے دیگر سیاسی جماعتوں کا ناطقہ کراچی میں بند کئے رکھا، بوری بند لاشوں کی سیاست نے تو کراچی میں رہنے کا تصور تک ختم کردیا۔ کراچی جو روشنیوں کا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کی اہم اکائی بھی تھی اس کے بڑے بڑے صنعتکار اور کاروباری لوگ کراچی سے اپنا بوریا سمیٹ کر یا تو ملک کے دیگر علاقوں میں منتقل ہوئے او ریا سرے سے ملک چھوڑ کر دیگر ممالک میں اپنا کاروبار شروع کرنے پر مجبور کردئیے گئے۔

بھتہ مافیا کے ذریعے تو اب کراچی میں معمولی چھابڑی والے کا رہنا بھی ناممکن ہوگیا ہے۔ کیا کیا گنوائوں۔ کراچی کے شہریوں کو پینے کاپانی فراہم کرنے کے نظام پر قابض مافیا کے بارے میں جستجو کی جائے تو ایم کیوایم کے کارندے نکلیں گےلینڈ مافیا کو ٹٹولو تو پشت پر ایم کیو ایم ہوگی۔ پورے کراچی شہر کو نوگو ایریا میں تبدیل کرانا بھی ایم کیو ایم ہی کا کارنامہ ہے جس پر ہردور کے حکومتوں نے اپنے مخصوص مفادات کی بناء پر مجرمانہ چشم پوشی اختیار کی۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

لیکن کب تک ایسا ہوتا رہے گا ؟ یہ بھی کتنے شرم کی بات ہے کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین روز مخصوص وقت پر میڈیا پر نمودار ہوکر پورے حکومتی مشینری کا مذاق اُڑائے اور کوئی اسے پوچھنے والا نہیں۔ چلئے حکمران تو اس قابل ہیں کہ انہیں اسی طرح لتاڑا جائے لیکن ملکی سلامتی کے اداروں کے بارے میں ہرزہ سرائی تو ناقابل برداشت ہے اس کے بارے میں ہونے والی گفتگو کو کیسے نظرانداز کیا جارہا ہے ۔مزید صبر ان کو اس ملک کا محب وطن کبھی بھی نہیں بناسکے گا۔ برطانیہ کا شہر ی برطانیہ میں بیٹھ کر ملک عزیز اور اس کے اداروں کے سربراہوں کو بزدلی کا طعنہ دے اور یہ کوئی کارروائی نہ کریں اس سے تو یقینی طورپر ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ واقعی بزدل ہیں۔

ایک اور تماشا الطاف آج بات کرکے کل کو مکر جاتا ہے اور اگر زیادہ دبائو بڑھے تو ”تو میں معافی مانگتاہوں” کے الفاظ آجاتے ہیں۔ یہ کیا بات ہوئی کہاوت ہے کہ بندے کو ماروں بھر ے بازار میں اور معافی مانگو بند کمرے میں ‘یہ تووہی بات ہوئی۔ قوم اپنے سپہ سالارسے یہ توقع رکھتی ہے کہ صولت مرزا اور اس کے بعد گرفتار افراد نے جو انکشافات کئے ہیں کسی کے خلاف کارروائی کے لئے وہ بھی کافی ہیں۔

مزید اس قوم باالخصوص کراچی کے عوام کی مشکلات کو ختم کرنے اور کراچی کو ایک بار پھرروشنیوںکا شہر بنانے کے لئے اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف کارروائی کی جائے اور ان کو بتادیا جائے کہ قوم کے بیٹے تھے اور قوم کے بیٹے ہی رہیں گے البتہ ان کے ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والے تھے ہوجائیں گے۔

Fazal Khalilq Khan
Fazal Khalilq Khan

تحریر : فضل خالق خان

Share this:
Tags:
Army arrests capital matters MQM pakistan raids افواج ایم کیو ایم پاکستان چھاپہ سرمایہ گرفتار معاملات
Atif Aslam
Previous Post لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم
Next Post اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی
Saima

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close