لاہور (جیوڈیسک) نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا جبکہ صائمہ نور مرکزی کردار ادا کریں گی۔
دیگر اداکاراؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جائیگی۔

Start typing to search...