Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حساب دوستاں اشفاق سیٹھی

June 7, 2017 0 1 min read
Isuzu
Isuzu
Isuzu

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
کسی نے کسی سے پوچھا بھائی اچھا ہوتا ہے یا دوست جواب ملا ہوتا تو بھائی ہی اچھا لیکن اسے بھی دوست ہی ہونا چاہئے ۔یو کے سے فہیم اشفاق سیٹھی کا فون تھا پتہ چلا اشفاق سیٹھی بیمار ہے اور شیخ زاید ہسپتال میں گردے صاف کرنے والی مشین کا سامنا کر رہا ہے۔سیٹھی نام کہاں سے آیا یہ مجھے پتہ نہیں لیکن سعودی عرب میں ایک مرنجان و مرنج وضح دار کڑاکے کی آواز کا حامل ایک شخص نوے کی دہائی سے میرے تعارف میں آیا ۔پتہ چلا گجر ہے اور کشمیری مہاجر ہے داتا کی نگری کا بسنیک میرا یہ پیارا دوست آج جب فون کیا تو وہی کڑاکے دار آواز کہنے لگا چودھری صاحب وہ بھی دن تھے اور یہ بھی دن ہیں چلو اس کی رضا پر راضی ہوں ایک گردہ خراب ہو چکا ہے اس کی صفائی کروا رہا ہوں۔ اس میرے بھائی کا اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا گردہ کون کھا گیا کفیل یا ہمارا یہ نظام جس نے پچاس سنٹی گریڈ سے اوپر درجہ ء حرارت میں پاکستانیوں کو وطن سے دور سخت محنت پر مجبور کیا اور وہ جو برفانی علاقوں میں منفی تیس پر مر کھپ رہے ہیں ان کی داستان بھی کوئی ایسی ہی ہو گی۔کینیڈہ سے میرا پیار بھانجا جو کہانیاں سناتا ہے وہ بھی اس سے کم نہیں ہیں۔

یک بار میاں نواز شریف صاحب جدہ آئے یہ اوائل نوے کے دن تھے جدہ قونصلیٹ میں بلیک شیروانی اور بلیک جناح کیپ پہنے تقریر کی۔ہم پاکستان انجینئرز کمیونٹی کے اراکین ان سے ملے اور کہا جناب ہمیں یہاں یہ مسائل ہیں آپ مہربانی کریں قونصل خانے کو ہدائت دیں کہ وہ مدد کرے موصوف نے جواب دیا میں آپ کو چند سالوں میں پاکستان لے جائوں گا آپ کیا بات کرتے ہیں آپ یہاں کیوں پریشان ہوں تالیوں سے قونصل جنرل کا گھر گونج اٹھا۔اور ہوا یہ کہ وہ مال پانی بناتے بناتے پانامے ہو گئے اور ہم زندگیاں تباہ کر کے اپنے توشے میں شوگر بلڈ پریشر لے کر پاکستان آ گئے ہمارے صدر سلیم معینی کو نصیر اللہ بابر کھا گیا اور وہ رمضان میں ننگے پائوں پاکستان بھیج دئے گئے وہاں سے امریکہ پاکستان کو گالیاں دیتے دیتے اس دنیا سے چلے گئے اس لئے کہ انہیں ملک دشمن کی نظر سے دیکھا گیا یہ جانب سلیم معینی کی داستاں ہے جو اس وقت پاکستانیوں میں ایک ایسے شخس تھے جو ایئر پورٹ پر ڈائریکٹر لیگل آفیئرز تھے حفیظ اللہ نیازی ان کے ساتھ ہی کام کیا کرتے تھے۔یہ وہ لوگ ہیں جو گمنام راہوں پر مارے گئے۔آج جب جمہوریت بحال ہے تو وہ لوگ تمغے لے گئے جن کا کوئی عمل دخل ہی نہ تھا جو جیلوں میں گلے سڑے انہیں شکنجے میں کسے جا رہا ہے۔

کیا کیا کہانیاں ہیں ۔لگتا ہے سناتے سناتے سو جائیں گے۔انجینئر اسحق وہیں بیمار ہوئے مرنے کے لئے پاکستان آ گئے باقی کہاں کھپ گئے علم ہی نہیں البتہ ایک انجینئر احسان ہے جو بہاریوں کو پاکستان لاتے لاتیء خود کینیڈین ہو گئے ہیں اور جدہ میں آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔اشفاق سیٹھیوں کے ساتھ کیا ہوا میاں صاحب کیسے دن گزار رہے ہیں یہ ایک ایسی داستان ہے سچ پوچھیں جس کا کوئی سر اور پیر ہی نہیں۔ہاں ایک مرثیہ ء انیس ہے جو لکھا جا سکتا ہے۔

اشفاق سیٹھی پر جی چاہتا ہے کتاب لکھوں کیا شخص ہے اور کیا شخص تھا اس نے صرف گجروں کے لیئے نہیں ہر اس پاکستانی کی مدد کی ہے جسے مدد کی ضرورت تھی۔جدہ کا ستارہ شخص ہے دیکھیئے گا میں لکھوں گا تو لوگ اس تحریر کو کیسے سینے میں لگائیں گے۔فہیم اور فیصل ایک لندن میں ہے اور دوسرا پیرس میں۔سیٹھی ہمیشہ ہی کہا کرتے تھے کہ چودھری صاحب دعا کریں اللہ مجھے ہمت دے کہ میں بچوں کو کسی ٹھکانے لگا دوں۔بیرون ملک پاکستانیوں میں ننانوے فی صد باپ کی لاٹھی بنتے ہیں بھائیوں کا خیال رکھتے ہیں بہنوں کی شادی کراتے ہیں اور رات دن زندگی کی گاڑی کھینچ کر جب آرام کرنے کا وقت آتا ہے تو سب کچھ کھو چکا ہوتا ہے شوگر، درد ،بلڈ پریشر کی پنڈ بن کے یہ لوگ ایئر پورٹوں سے سیدھے ہسپتالوں میں پہنچتے ہیں۔

میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ سیٹھی کا چہرہ مرجھایا ہو۔میرا خدا گواہ ہے اس کے میرے اور کشمیری کمیونٹی پر بڑے احسانات ہیں۔میں نے اسے ہمیشہ کسی نہ کسی کی نوکری کسی نہ کسی کے کفیل کے مسئلے پر تڑپتے دیکھا ہے جو لوگ سعودی عرب سے واقف ہیں انہیں علم ہے کفیل کس عفریت کا نام ہے۔لوگوں کو اللہ کے بعد کفیل کا ہی ڈر ہوتا ہے۔وہ چاہے تو آپ کو نواز دے اور چاہے تو سب کچھ ختم بھی کر دے۔کچھ اچھے ہوتے ہیں اور اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ لوگ چراغ لے کر بھی ڈھونڈیں تو نہیں ملتے۔
اشفاق سیٹھی رفیق عارف جو کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور تیسرا جن کا ذکر پہلے بھی کر چکا ہوں یہ نسیم محمود ہیں۔پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے چھتر چھایا لوگ ہیں اللہ نے پاکستان کے بے شمار فرزندان کو اچھے اور نیک کام کرنے کی ہمت دی ہے۔

سردار اعظم عبدالطیف عباسی اشفاق خان سردار عارف راجہ زرین رئیس کشمیری سردار حفیظ باقی بے شمار ہیں ظاہر ہے میں نے ان کا ذکر کرنا ہے جن سے میرا واسطہ پڑا ہے۔پاک کشمیر گجرز فورم جب بنی تو ہمارا مقصد یہی تھا کہ برادری کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا جائے اس پلیٹ فارم سے ان گنت وظائف دیئے گئے حاجی بشیر چودھری طارق عبدالرحمن بھٹو ضمیر بجاڑ محفوظ مقبول رضا حافظ عبدالخالق صوفی منظور غرض کس کس کا نام لوں یہ سارے لوگ اس نیک کام میں جت گئے مجھے اس تنظیم کا چیئرمین بنایا گیا۔پھر اللہ کا کرم ہوا ہم نے پاکستان سے آنے والوں کی پذیرائی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی یہاں شبیر گجر کا نام نہ لوں تو بات مکمل نہیں ہوتی ۔چودھری نور عالم جب جدہ تشریف لائے تو ان کے اعزاز میں بے شمار تقریبات ہوئیں چودھری وزیر چودھری سردار چودھری حنیف اور دیگر دوستوں نے اس وضح دار شخص کا بھرپور استقبال کیا۔کبھی موقع ملا تو اس موضوع پر تفصیل سے لکھوں گا مجھے آج اس شخص کی بات کرنا ہے جو سب کے دکھ لئے جدہ سے لاہور پہنچ گیا ہے۔قارئین پردیس بڑی چیز ہے صابر شاہ نے کیا خوبصورت بات کی تھی کہ میری پاکستانیت کی بیٹری جب کمزور پڑتی ہے تو میں اسے چارج کرانے جدہ آ جاتا ہوں۔میں نے ان دوستوں کے ساتھ مل کر چودھری رحمت علی کی یاد میں بے شمار تقریبات منعقد کیں ۔ایک بار سخت گرمی اور طوفان کا موسم تھا تئیس مارچ کو ہم منا رہے تھے۔

عالم چنا کو مہمان خسوصی بنایا جب وہ وہاں پہنچے تو کہا میں تو سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتا دوستوں کو کہا کندھوں پر اٹھائین ان کو ایک بڑی کرسی پر بٹھایا اور انہوں نے اوپر جا کر چودھری رحمت علی کی یاد میں بڑی تقریب میں شرکت کی۔ ملک سرفراز کے ہوٹل میں تقریب تھی حی البوادی میں واقع اس ہوٹل نے بھی کیا کیا شخصیات دیکھی تھیں سردار عبدالقیوم سردار سکندر حیات مولانا سعید احمد مجددی چودھر نور عالم چودھری اسمعیل شعراء میں ڈاکٹر پیر زادہ قاسم شہزاد احمد اعتبار ساجد امداد نظامی ناصر زیدی۔دیگر اکابرین میں عطاء الحق قاسمی امجد اسلام امجد یہ سارے لوگ ہماری تنظیم حلقہ ء یاران وطن کے مہمان بنے۔جس کے بانی ممبران میں چودھری شہباز حسین ملک محی الدین مسعود پوری ملک محی الدین زردار شیر بہادر اور راقم خود شامل تھا۔

اشفاق سیٹھی دیگر دوستوں کے ساتھ ساتھ ہماری ہر کام میں معاونت کیا کرتے تھے۔کمال کا لباس پہننا لاہوری ویل کا کرتا سفید شلوار اور پنجابی کھسہ ہمارے اس دوست کا پسندیدہ لباس تھا۔اللہ انہیں صحت دے۔پاکستان آنے سے پہلے اپنی گاڑی چلایا کرتے تھے شوگر انہیں عرصہ ء دراز سے تھی بنی مالک میں گھر تھا ایک بار مجھے ان کے پاس رہنے کا موقع ملا مہمان نوازی ان پر ختم تھی جب کبھی مکان شفٹ کرنا ہوتا انہیں زحمت دی جاتی تھی اپنی گاڑی میں مزدور لا کر ہماری مشکل ختم کر دیتے تھے۔٢٠١٣ میں میرا پروگرام بنا کہ پاکستان چلا جائوں خان صاحب کا بھی حکم تھا کہنے لگے پاکستان بے شک چلے جائیں لیکن اقامہ ختم نہ کریں چودھری وزیر اور بھائی سردار کو کہا اور ایک انتہائی نیک نام سعودی یوسف الاشعری کے نام جملہ کفالت کرا دی میں ایک دو سال آتا جاتا رہا لیکن میں نے محسوس کیا یہ سودہ وارے کا نہیں۔چھوڑ کر مستقل آ گیا۔

اس بار ملے تو کہنے لگے میرے اللہ نے میری باں پھڑ لی ہے لندن والا بیٹا بھی سیٹ ہو گیا ہے۔آپ زرا سوچیں جس شخص کی پچپن سال کی عمر ہو اور وہ گاڑی چلتا ہو مرض شوگر کا ہو تو کتنی تکلیف دہ زندگی ہوتی ہو
گی جدہ سے دمام سولہ سو کلو میٹر ہے اپنی گاڑی چلا کر لے جاتے آج بات ہوئی تو بتانے لگے کہ میں نے بارہ سال اس کمپنی کے ساتھ کام کیا ہے اچھے ہی رہے ہیں۔یہ ان کی صبر اور قناعت کا مظاہرہ تھا ورنہ مجھے یہ پتہ چلا کہ کمپنی نے اونے پونے میں گاڑی خرید کر ایک مریض شخس کو پاکستان بھیج دیا ہے۔دوسرے دوست رفیق عارف کا پتہ چلا ہے کینسر سے لڑ رہے ہیں۔ دوستو! یہ کہانی ہر پاکستانی کی ہے ہر کشمیری کی ہے اللہ تعالی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی زندگیاں آسان فرمائے اور ان دونوں بھائیوں کو صحت کاملہ و عاجلہ دے۔آمین

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
abroad Engineer Iftikhar Chaudhry friends narrative systems بیرون ملک داستان دوست نظام
Hussain Nawaz
Previous Post حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کون ہیں
Next Post رمضان المبارک صبر کا مہینہ اور صبر کا بدلہ جنت
Ramadan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close