نیویارک (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق امید کی جا رہی ہے کہ صدر اوباما افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے دورہ کے موقع پر افغانستان سے امریکی فوج کے فوری انخلاف کو موخر کرنے کا اعلان کرینگے۔
اگلے سال تک وہاں مزید فوج رکھی جا سکتی ہے۔

Start typing to search...