نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا اور چاڈ کے سپاہیوں نے 100 نعشیں برآمد کر لیں۔
عینی شاہدین کے مطابق بوکوحرام کے قبضے سے چھڑائے جانے والے گاؤں داماساک میں ایک پل کے قریب نعشوں کو دفن کیا گیا تھا۔

Start typing to search...