Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زرداری کی اپوزیشن کو حکومت کیخلاف متحد ہونے کی دعوت

October 23, 2018 0 1 min read
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

تحریر : چودھری عبدالقیوم

.سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو متحد ہو کر قرارداد لانی چاہیے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت اور ملک چلانے کی اہل نہیں ہے انھوں نے کوئی نشاندہی کیے بغیر کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی بہت جلد ظاہر ہوگئی ہے اور وہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور میں قائم کیے گئے مقدمات ابھی تک بھگت رہے ہیں اس کے باوجود یہ کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن کو حکومت سے چھڑانے کے لیے متحد ہونا پڑے گا تحریک انصاف کو ابھی حکومت سنبھالے دو مہینے ہوئے ہیں کہ آصف زرداری اپوزیشن کو حکومت کیخلاف متحد ہونے کی دعوت دے رہے ہیں آصف زرداری کا حکومت مخالف بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ایک دن پہلے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب ضرور کیا جائے گا کیونکہ کرپشن کرنے والے سیاستدانوں کے تمام ثبوت موجود ہیں وزیراعظم اپنے اس عزم کا اظہار پہلے بھی کئی بار کر چکے ہیں کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی اب کوئی این آر او ہوگا وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن والے اپنی جائدادیں بچانے کے لیے متحد ہورہے ہیں لیکن حکومت ان کے دبائو میں نہیں آئے گی کرپشن کے الزامات میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف ان دنوں نیب کی حراست میں ہیں اس طرح کے دیگر کیسز کا کئی سیاستدانوں کو بھی سامنا ہے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف بھی منی لانڈرنگ کے کیسز ہیں آصف زرداری ایک سمجھدار آدمی اورتجربے کار سیاستدان ہیں جو وقت کی نزاکت کو بروقت سمجھ لیتے ہیں۔

جناب آصف زرداری بہت زیادہ وسیع سیاسی بیک گرائونڈ نہیں رکھتے ان کے والد حاکم علی زرداری مرحوم ایک وضع دار انسان تھے وہ کراچی کے معروف بمبینو سینما کے مالک تھے جن کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے تھا آصف زرداری کے ایام جوانی میں فلم اور سینما ایک منافع بخش کاروبار تھا کہا جاتا ہے کہ ابتدائی دنوں میں وہ اپنے ہی سینما کے باہر کچھ ٹکٹیں منگے داموں فروخت کرکے اپنا جیب خرچ بنا لیتے تھے قدرت مہربان ہوئی تو ان کی شادی سابق وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو کیساتھ ہوگئی 2007 کے عام الیکشن سے چند ماہ پہلے محترمہ بینظیربھٹو لندن سے اپنی جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس آئیں 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں ایک انتخابی جلسے سے واپسی پر نامعلوم افراد کیطرف سے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہوگئیں تو پیپلز پارٹی کی قیادت آصف زرداری کے پاس آگئی کیونکہ اس وقت پیپلزپارٹی کے موجودہ چیئرمین بلاول بھٹو اور ان کی ہمشیرگان چھوٹی تھیں ایسے نازک موقع پر آصف زرداری نے بڑی حکمت اور دانشمندی سے پارٹی کی قیادت سنبھالی اورسیاسی تدبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے ؛ پاکستان کھپے ؛ کا نعرہ لگایا الیکشن میں کامیابی کے بعد صدر مملکت کا عہدہ سنبھالا پیپلز پارٹی پانچ سال اقتدار میں رہی لیکن محترمہ بینظیر کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرسکی۔

2013 ء کے عام الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن برسراقتدار آگئی تو آصف زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی نے فرینڈلی اپوزیشن کا کردار کرتے ہوئے کئی نازک مواقع پروزیراعظم میاں نوازشریف کی حکومت کو پانچ سال پورے کرنے میں بھرپور مدد دی تودوسری طرف آصف زرداری مسلسل کہ رہے ہیں کہ ان کیخلاف کرپشن کے کیس میاں نوازشریف کے دور میں بنائے گئے جس کا ذکر انھوں گزشتہ روز بھی بڑے واضح طور پر کیا اب دیکھنے کی بات یہ ہے جس مسلم لیگ ن کیطرف سے ان پر کرپشن کے کیس بنائے گئے اب آصف زرداری اسی مسلم لیگ ن اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو پی ٹی آئی کی حکومت سے جان چھڑانے کے لیے متحد ہونے کی دعوت دے رہے ہیںاس کا مطلب یہ ہے کہ اندرون خانہ کچھ ہونے جارہا ہے جس کا اندازہ آصف زرداری کو ہوچکا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنے عزم کیمطابق کرپشن کیخلاف کاروائیوں میں آگے بڑھ رہی ہے جس کے نتیجے میں عنقریب کرپشن کنگز پر بھی ہاتھ ڈالا جارہا ہے کیونکہ یہ ضروری ہے۔

اگر پی ٹی آئی اپنے وعدوں کے مطابق کرپشن کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہیں کرتی تو اس نہ صرف اس کی ساکھ خراب ہوگی بلکہ اس کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو جائے گا اسی لیے وزیراعظم عمران خان نے نہایت واضح الفاط میں کہا ہے کرپشن کرنے والے سیاستدانوں کو کسی طور نہیں چھوڑا جائے گا کیونکہ ان کے خلاف کرپشن کے تمام ثبوت موجود ہیں۔قوم نے ملک میں تبدیلی اور کرپشن ختم کرکے نیا پاکستان بنانے کے وعدہ پر عمران خان کو منتحب کیا تھا اب حکومت اپنے اس عزم اور ویژن کے مطابق جب کرپشن کرنے والے سیاستدانون اور طاقتور لوگوں کیخلاف کاروائی کرنے جارہی ہے تو اپوزیشن شور مچاتی ہے اب تو آصف زرداری کھلم کھلا اپوزیشن کو حکومت کیخلاف متحد ہونے کی د عوت دے رہے ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کرپشن کرنے والوں کیخلاف کاروائی کرنے میں سنجیدہ ہے اور اس پر اپوزیشن اگر شور مچاتی ہے تو دال میں کچھ نہ کچھ کالا ہے ورنہ کرپشن کیخلاف کاروائی پر اپوزیشن کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔

اس طرح وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا یہ کہنا بالکل درست نظر آتا ہے کہ قوم کی دولت لوٹنے والوں کو چور کہتے ہیں یا قومی دولت لوٹنے والوں کیخلاف کاروائی کی بات کریں تو اپوزیشن والے اعتراض کرتے ہیں ہم چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں یہ تمام تر صورتحال پوری دنیا اور پاکستان کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ کرپشن کیخلاف کاروائی پر اپوزیشن حکومت کیخلاف متحد ہوتی ہے تو عوام اسے ناپسند کریں گے یہاں اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ اپوزیشن قومی دولت لوٹنے والوں کیخلاف کاروائی میں روکاوٹ نہ بنے اور نہ ان کا دفاع کرے۔بلکہ اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ قومی دولت لوٹنے والوں کیخلاف کاروائی اور کرپشن ختم کرنے میں حکومت کا ساتھ دے اس میں اس ملک،قوم اور جمہوریت کا مفاد ہے قومی ہوئی دولت واپس قومی خزانے میں آجاتی ہے اور ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوجاتا ہے تو پاکستان ترقی اور خوشحالی کی منزل کی جانب گامزن ہوگا اگر اپوزیشن لوٹ مار کرنے اور کرپشن کرنے والوں کا دفاع کرنے کے لیے متحد ہوتی ہے تو قوم اس کی مزاحمت کرے گی اس لیے اپوزیشن جماعتوں کو اپنی پوزیشن کلیر کرنی چاہیے کہ وہ قومی دولت لوٹنے والوں کا ساتھ نہیں دیں گی جس کا دامن صاف ہے اسے کرپشن کیخلاف کسی بھی طرح کی کاروائی سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔پاکستان تحریک انصاف کو عوام کا مینڈیٹ حاصل ہے اسے اپنے اقتدار کی مدت پوری کرنے کا جمہوری حق حاصل ہے عوام حکومت کیخلاف کسی بھی قسم کی غیرجمہوری کوششوں کو ناکام بنائیں گے۔

Ch. Abdul Qayum
Ch. Abdul Qayum

تحریر : چودھری عبدالقیوم

Share this:
Tags:
government invitation opposition United آصف علی زرداری اپوزیشن حکومت دعوت متحد
Maulana Fazlur Rahman - Asif Ali Zardari
Previous Post حکومت گرانا مقصد نہیں، جمہوریت بچانی ہے، ملک ایسے چلتا نظر نہیں آ رہا۔ آصف علی زرداری
Next Post صحافی دوستوں سے معذرت اور مرتضی کی برسی
Murtaza Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close