Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافی دوستوں سے معذرت اور مرتضی کی برسی

October 23, 2018 0 1 min read
Murtaza Bhutto
Murtaza Bhutto
Murtaza Bhutto

تحریر : روہیل اکبر

فاطمہ بھٹو کی ایک تحریر مجھ پر قرض ہے جو انہوں نے اپنے والد میر مرتضی بھٹو کے قتل کے بعد ایک موقعہ پر لکھی تھی جسے میں آج شامل کرونگا تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں مگر اس سے پہلے چند باتیں کچھ ایسے مغرور افراد کے بارے میں افسوس سے کہوں گا جواپنے اندر کا کڑوا پن ظاہر کیے بغیر نہیں رہ سکتے عادت سے مجبور ایسے افراد کو کسی کی محنت سے کیا ہوا کام رتی برابر بھی اچھا نہیں لگتا کیونکہ ایسے پروگرام میں انکی تعریف نہیں ہو رہی ہوتی اسی ماہ اکتوبر کی 20تاریخ تھی جب لاہور کے ایک سینئر صحافی کی خدمات کے اعتراف میں ایک شام انکے نام منائی جارہی تھی چونکہ شام ایک صحافی کے نام تھی تو اس لیے زیادہ تر اسی قبلیے سے تعلق رکھنے والے افراد ہی اس پروگرام میں شامل تھے اس پروگرام کا مقصد نہ تو کسی کی جیب کاٹنا تھی اور نہ ہی کسی کی توہین کرنا تھی مقصدتھا کہ ایک ایسے فرد کی خدمات کا اعتراف کیا جائے جس نے اپنے پیشے سے مخلص رہتے ہوئے نام کمایا اور یہ میرا اس طرح کا تیسرا پروگرام تھا۔

سب سے پہلے خالد بٹ جو اس وقت پاکستان ابزرور کے ایڈیٹر ہیں کی خدمات کے اعتراف میں انہیں انکی پسندیدہ جگہ بہاولپور جہاں سے انہوں نے صحافت کا آغاز کیا ووہاں پر اپنے چند دوستوں کے ساتھ انہیں خراج تحسین پیش کیا بہت ہی پیار کرنے والے دوست روف طاہر صاحب بھی ہمارے ساتھ لاہور سے بہاولپور تک کے سفر میں شام تھے دوسرا پروگرام اسی جگہ پر کیا گیا جہاں پر میں نے اپنا تیسرا اور آخری اس نوعیت کا پروگرام کیا ہے انسانی خدمات کے اعتراف کے حوالہ سے دوسرا پروگرام خوشنود ڈوگر پر تھا جنہوں نے خدمت خلق کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع کررکھا ہے اور ان دونوں پروگرامز میں کوئی صحافی مدعو نہیں کیا گیا تھا جسکی وجہ سے یہ وہاں پر کوئی کوئی بد مزگی پیدا نہیں ہوئی اور یہ تمام کے تمام یعنی تینوں پروگرام میں نے اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے کیے تھے مقصد صرف یہ تھا کہ زندگی کے نشیب وفراز سے کامیاب ہوکر نکلنے والے افراد کی قدر کی جائے اور انکی زندگی کے ان رازوں سے بھی واقفیت حاصل کی جائے جو کسی نہ کسی گوشے میں سرگوشیاں کررہے ہوتے ہیں اور اسی مقصد کے لیے میں نے یہ تیسرا پروگرام ایک ایسے شخص کے ساتھ رکھا جو گھاٹ گھاٹ کا پانی پی چکا تھا جسکے سامنے ہر راز عیاں تھا مگر حیرت اس وقت ہی جب وہ بھی تنقید کرنے والوں کے ساتھ شام ہوگیا بھائی پوچھنا صرف یہ تھا کہ آپکی خدمات کے اعتراف میں جوپروگرام تھا اسے آپ کے حلقہ احباب نے ہی سننا تھا۔

جلسہ تو تھا نہیں کہ کرایے کے بندے لاکر بٹھا دیے جاتے آپکے تمام دوستوں تک پیغام پہنچانا میرا کام تھا جو کردیا اب کسی کو گھر سے اٹھا کر لے آنا میرا کام تو نہیں تھا رہی بات کھانے اور پینے کی تو جناب واضح کرتا چلوں کہ یہ کوئی دعوت کا پروگرام نہیں تھا مگر اسے باوجود پروگرام کے آخر میں نہر کنارے ہوٹل پر سب انتظام موجود تھا اسی پروگرام میں جہاں یہ گلہ کیا گیا کہ پانی تک موجود نہیں تھا تو اس حوالہ سے جناب امجد اقبال صاحب سے پوچھ لیں جنہیں ملا کہ نہیں ہاں جب آپ لوگ میرے بیٹے کے ولیمے پر آئیں گے تب آپ کا ہر اعتراض بنے گا آپ کے اس پروگرام کا مقصدمیرے نزدیک پیسہ کمانا یا شہرت حاصل کرنا نہیں تھا صرف آپکی باتیں سننا تھا جو کسی اور رنگ میں آپکے دوستوں اور پھر آپ نے سنا دی میں اپنے اس اقدام پر آپ سے اور آپکے تمام دوستوں سے شرمندہ ہوں اور معافی چاہتا ہوں کہ جو ظلم اور زیادتی میری طرف سے سر زد ہوگئی اسے آپ اور آپ جیسے باقی کے بھی عظیم صحافی لوگ معاف فرمادیں گے ہاں ایک اور بات مگر معذرت کے ساتھ کہ میں یہ سلسلہ روکنے والا نہیں ہوں اب ایسے افراد کے ساتھ میں اکیلا ہی شام منا لیا کرونگا اسکی باتیں سنوں گا اور اپنے انداز میں اسے خراج تحسین پیش کیا کرونگا تنقید کرنا آپ کا حق ہے مگر اس وقت جب آپکی کوششیں بھی اس میں شامل ہوں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے سے انسان بڑا نہیں بنتا بلکہ در گذراور پیار کرنے سے انسان بڑا ہوتا ہے مگر منافقت کی صحافت اور گروپ بندیوں نے ہمیں اندر سے کھوکھلا اور باہر سے بہروپیا بنا دیا ہے ہمارے اندر حسد کی آگ کا جو بھانبڑ جل رہا ہے وہ سوائے اپنی خود نمائی کے اور کچھ قبول ہی نہیں کرتا اگر کسی دوست کو برا لگے تو ایک بار پھر معافی کا خواستگار ہو۔

اب جگہ کی کمی کے باعث فاطمہ بھٹو کی تحریر کا آخری حصہ پیش خدمت ہے جو میں نے 20 ستمبر کو دینا تھا مگر فاطمہ بھٹو سے بھی تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں۔ ہمارے گھر(70 کلفٹن) کے باہر ہونے والی شدید فائرنگ 45 منٹس کے بعد رْک چکی تھی۔میرے پاپا(میر مرتضیٰ بھٹو) کی اب تک کوئی خبر نہی تھی۔میں اپنی امی(غنویٰ بھٹو) کیساتھ حالات کا جائزہ لینے کے لیئے باہر آئے اور پولیس والوں سے فائرنگ کی وجہ پوچھی تو انھوں نے جواب دیا کہ کچھ ڈاکوؤں سے ہمارا مقابلہ ہوا ہے،باہر خطرہ ہے اس لیئے آپ اپنے گھر پے رہیں۔پولیس والوں پے یقین کر کے ہم واپس گھر آئے۔کچھ دیر بعد مجھے پتہ چلا کہ باہر ہونے والی فائرنگ کسی اور پہ نہی بلکہ میرے پاپا اور انکے ساتھیوں پے ہوئی ہے۔فائرنگ بند ہونے کے بعد 40 سے 50 منٹس تک میرے پاپا اور انکے ساتھیوں کو جائے وقوعہ پے ہی تڑپتا چھوڑ دیا گیا،،جسکا مقصد صرف یہی تھا کہ خون زیادہ بہنے کی وجہ سے تمام زخمی جن میں پاپا بھی شامل تھے اپنے آپ مر جائیں۔اس پولیس کاروائی کا مقصد اور ٹارگٹ صرف ایک ہی تھا میرے پاپا کو قتل کرنا۔یہ ایک مْنظم اور طے شدہ منصوبہ تھا،جسکی تیاری پولیس والوں کی جانب سے پچھلے کئی دنوں سے جاری تھی۔فائرنگ کے بعد پاپاکے کافی ساتھی موقعہ پے ہی شہید ہو چکے تھے،لیکن پاپا زخمی اور زندہ تھے۔

اگر پاپا کو جلدی سے طبی سہولت مل جاتی تو وہ بچ سکتے تھے،لیکن پولیس کو پاپا کے قتل کے احکامات ملے ہوئے تھے تو وہ کیوں پاپا کو طبی سہولت دلواتے۔فائرنگ بند ہونے کے تقریبا 50 منٹ بعد پاپا کو پولیس کی گاڑی میں رکھا گیا اور اْسی گاڑی کے اندر پاپا کو انتہاتی نزدیک سے چہرے پے گولی ماری گئی اور یہی گولی میرے پاپا کی موت کی وجہ بنی۔اس کے بعد انکو (مڈ ایسٹ) ہسپتال منتقل کیا گیا۔یہ ایک ایسا ہسپتال تھا جس میں ایمرجنسی اور آپریشنز وغیرہ کا کوئی خاص انتظام نہی تھا۔جب مجھے پاپا کے زخمی ہونے کا پتا چلا تو میں نے وڈی(آنٹی بینظیر بھٹو کو میں بچپن سے سندھی میں وڈی کہ کر بلاتی تھی) کو جو اسلام آباد میں موجود تھیں،انکو فون کیا۔میرا فون وڈی کے کسی پی۔اے نے اْٹھایا تو میں نے کہا وڈی سے میری بات کروائیں،تو اس نے کہا وزیرِ اعظم صاحبہ سے آپکی بات نہیں ہو سکتی،آپ آصف زرداری سے بات کریں،جس سے میں بات نہیں کرنا چاہتی تھی۔

زرداری نے فون اْٹھایا تو میں نے کہا مجھے آپ سے بات نہیں کرنی،وڈی سے میری بات کروائیں۔میرا لہجہ سن کے زرداری نے کہا کہ اس واقعے کا الزام آپ مجھ پے دے رہی ہیں،تو میں نے کہاکہ الزام لگانے کے لیئے فون نہی کیا اور نہ ہی آپ سے بات کرنے کے لیئے فون کیا ہے،مجھے وڈی سے بات کرنی ہے،،جواب میں زرداری نے کہا کہ آپکی اْنسے بات نہی ہو سکتی اور فون بند کر دیا۔وڈی سے رابطہ نہ ہونے کے بعد میں امی کیساتھ ہسپتال پہنچی اور اپنے پاپا کو دیکھا،جنکی (navy blue) قمیص شلوار خون سے بھر چکی تھی۔میں نے پاپا کے چہرے کو ہاتھ لگایا اور انکے چہرے کو چوما اور پیار کیا اور ڈاکٹرز کے آنے کا انتظار کیا۔ڈاکٹرز ہمارے آنے کے بھی بعد میں پہنچے تھے وہاں۔پاپا کے چہرے سے جب میں نے اپنا ہاتھ ہٹایا تو میرا ہاتھ پاپا کے خون سے رنگین ہو گیا تھا۔میری امی(غنویٰ بھٹو) پاپا کے قریب بیٹھ گئیں اور زور زور سے چلاتے ہوئے پاپا سے کہا پلیز ہمیں چھوڑ کے مت جائیں،فاطمہ اور ذلفی کو آپکی بہت ضرورت ہے اپنے معصوم بچوں کو مت چھوڑ کے جائیں۔میری نظریں(heart beat monitor) پے تھیں اور جب امی ہمارا نام لے رہیں تھیں تو پاپا کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی تھی،جیسے وہ میرا اور ذلفی کا نام سن کے جواب دینے کی کوشش کر رہے ہوں۔میرے زخمی پاپا موت سے لڑتے رہے،لیکن بچ نہ سکے اور آدھی رات کو ہمیں ہمیشہ کے لیئے چھوڑ کے چلے گئے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

03004821200

Share this:
Tags:
journalists pakistan Rohail Akbar sorry برسی پاکستان معذرت
Asif Ali Zardari
Previous Post زرداری کی اپوزیشن کو حکومت کیخلاف متحد ہونے کی دعوت
Next Post شہریار خان آفریدی ایک دبنگ وزیر
Shehryar Khan Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close