Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اِک درد سا دل میں ہوتا ہے

January 8, 2014 0 1 min read
Prof Riffat Mazhar
Musharraf
Musharraf

پاکستان کے سابق صدر، چیف آف آرمی سٹاف اور بہادر کمانڈو جو ”ڈرتے ورتے کسی سے نہیں ”کو غداری کیس میں پیشی کے لیے خصوصی عدالت جانے سے پہلے اچانک دل میں ”کچھ کچھ” ہونے لگا۔ یہ تو طے ہے کہ دل میں اُٹھنے والا یہ درد”میٹھا میٹھا” ہر گز نہیں تھا کیونکہ اِس صورت میں تو مشرف صاحب فوراََ طبلہ، سارنگی لے کر بیٹھ جاتے اوراِس درد کا خود ہی علاج کر لیتے ۔یہ یقیناََ معروف معنوں میں ”ہارٹ ٹیک” بھی نہیں تھا کیونکہ اِس صورت میں محترمہ صہبا مشرف اپنے ”سرتاج” کو یوںبے یار و مددگار چھوڑ کر دبئی ہر گز نہ جاتیں ۔اب سوال یہ ہے کہ یہ درد کی کونسی قسم تھی ؟۔۔۔۔میری پانچ سالہ نواسی جب اپنی ماں کے ساتھ باہر جانے کی ضد کرتی ہے تو اُسے ٹالنے کے لیے اُس کی ماں جب یہ کہہ دیتی ہے کہ ”ٹیکہ لگوانے جا رہے ہیں تو پھر دُنیا کی کوئی طاقت اُسے باہر جانے پر مجبور نہیں کر سکتی۔اُس کا ہمیشہ ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ ”میں نے ٹیکے والے انکل کے پاس نہیں جانا”۔ لگتا ہے کہ کچھ ایسی ہی صورتِ حال ہمارے کمانڈو کو بھی درپیش تھی اور وہ بھی خصوصی عدالت کو ”ٹیکے والے انکل” ہی سمجھ رہے تھے اسی لیے گاڑی میں بیٹھنے سے گریزاں پرویز مشرف صاحب کا دل ”دھک دھک کرنے لگا ”اور جب اُن کے لیے گاڑی کا دروازہ کھولا گیا تو وہ ڈر کر پیچھے ہٹ گئے اور اِس سے پہلے کہ وہ بھاگ کرگھر میں داخل ہوجاتے ،اُن کی حفاظت پر مامور کمانڈوز نے اُنہیں گھیرگھار کر گاڑی میں بٹھا دیا لیکن گاڑی میں بیٹھتے ہی اُنہوں نے دوسری طرف کا دروازہ کھول کر گاڑی سے باہر چھلانگ لگا دی ۔

اخباری اطلاعات کے مطابق اِس شدید ترین سردی میں بھی پرویز مشرف صاحب کی پیشانی پسینے سے تَر تھی۔تیسری بارشاید وہ اِس شرط پر گاڑی میں بیٹھے کہ اُنہیںخصوصی عدالت کی بجائے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی میں لیجایا جائے گا۔ چنانچہ اُن سے کیا گیا وعدہ ایفا ء ہوا اور راول چوک سے گاڑی اسلام آباد کی بجائے AFICراولپنڈی کی طرف مُڑ گئی جہاں چاک و چوبند فوجی جوان مشرف صاحب کو حفاظتی حصار میں لینے کے لیے بیتاب تھے ۔ اب وہ فوج کے حصار میں ہیں اوراُن کے وکلاء سمیت کسی بھی شخص کواُن سے ملنے کی اجازت نہیں ۔

دروغ بَر گردنِ راوی AFIC کے ماہر ترین ڈاکٹرز کا بورڈ مشرف صاحب کے ٹیسٹوں کو سامنے رکھ کر گھنٹوں حیران و پریشان بیٹھا رہا کیونکہ ٹیسٹوں کے اندر ”گوڈے گوڈے” اُترنے کے باوجود اُنہیں اندر سے ”کَکھ” نہیں ملااسی لیے مشرف صاحب کی اینجیوگرافی کرنے کی بجائے یہ طے کیا گیا کہ مزید تسلی کے لیے مشرف صاحب کی میڈیکل رپورٹس غیر ملکی آقاؤں کے پاس انگلینڈ بھیج دی جائیں ۔ شنید ہے کہ رپورٹس دیکھنے کے بعد اُنہوں نے مشرف صاحب کو کسی صحت افزاء مقام پر جانے کا مشورہ دیا ہے ۔اگرمہربان ”میاں برادران” چاہیں تو مشرف صاحب کومری میں موجود اپنے محل نما گھر میں ٹھہرسکتے ۔مشرف صاحب ہمارے سابق صدر اورسپہ سالار ہیں اور بقول چوہدری شجاعت حسین ”سپہ سالارآئین شکن تو ہو سکتا ہے ، غدار نہیں” ۔جب مشرف صاحب غدار ہی نہیں تو کیا اُن کا اتنا بھی حق نہیں بنتا کہ چلیئے وزیرِ اعظم ہاؤس پر نہ سہی میاں برادران کے گھر پر ہی قابض ہو سکیں؟۔

Asif Zardari
Asif Zardari

بوستانِ سیاست کے گُلِ نوخیز جناب بلاول زرداری کہتے ہیں کہ ”یقین نہیں آتا بُزدل مشرف نے کبھی بہادر فوج کی وردی پہنی ہو گی۔ یہ بیماری محض ڈرامہ ہے، حقیقت جاننے کے لیے غیر جانبدار میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ بلاول زرداری کے اِس بیان نے یہ راز بھی افشاء کر دیا کہ پرویز مشرف کی اِس ”بیماریٔ دِل” نے متحدہ قومی موومنٹ کو کتنا بے چین کیا ہے۔ اب یہ کوئی راز نہیں رہا کہ ایم۔کیو۔ایم کے نہاںخانۂ دِل میں اب بھی مشرف صاحب کے لیے کچھ ”یوں یوں” ہوتا ہے ۔ ایم۔کیو۔ایم کی رابطہ کمیٹی کے رُکن محمد انور نے کہا کہ بلاول کو نہیں بھولنا چاہیے کہ اُن کے والد آصف زرداری نے سوئس عدالتوں میں حاضری سے بچنے کے لئے پاگل پَن کا سرٹیفیکیٹ عدالت میں جمع کروایا تھا۔ گویا ایم۔کیو۔ایم نے یہ تسلیم کر لیا کہ ماضی میں جنابِ آصف زرداری نے ڈرامہ کیا تھا اور اب پرویز مشرف بھی ڈرامہ ہی کر رہے ہیں ۔اِس کے باوجود بھی ہم سمجھتے ہیں کہ متحدہ کے اربابِ اختیار کو یہ یاد رکھنا ہو گا کہ مشرف ایک آمرتھا اور پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت ہے ۔ پیپلز پارٹی کی اچھی یا بُری حکمرانی سے قطع نظر جمہوریت کا آمریت سے موازنہ کسی بھی صورت میں جائز نہیں لیکن چونکہ متحدہ قومی موومنٹ میں آمریت ہی آمریت ہے اور آمرِ مطلق باہربیٹھ کر پوری پارٹی کو اپنی مرضی سے چلا رہا ہے اِس لیے متحدہ کو ہمیشہ آمریت ہی راس آتی ہے۔

ہمارے مہاجر بھائی الطاف حسین فرماتے ہیں کہ مشرف کی تذلیل اُن کے مہاجر ہونے کی بنا پر کی جا رہی ہے جو کہ تین کروڑ مہاجروں کی تضحیک و تذلیل کے مترادف ہے ۔الطاف بھائی کی باتوں پر لوگ زیادہ دھیان نہیں دیتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ الطاف بھائی ہمیشہ ”حالتِ جذب” میں رہتے ہیں اوراسی بنا پر وہ ہر روز اپنا بیان بدلتے رہتے ہیں ۔پہلے اُنہوں نے فرمایا کہ سندھ کا شہری اور دیہی بجٹ ففٹی ففٹی یا پھر الگ مہاجر صوبہ اور اگر اُ ن کی بات نہ مانی گئی تو پھر” الگ ملک ”۔جب اُن کی اِس ”افلاطونی” تقریر پر چاروں طرف سے مذمتی بیان جاری ہونے لگے تو اُنہوں نے صرف ایک دن کے وقفے کے بعد اپنا بیان بدلتے ہوئے فرمایا کہ سندھ میری ماں ہے اور کوئی اپنی ماں کے ٹکڑے نہیں کرتا ۔لیکن ساتھ ہی یہ بھی فرما دیا کہ” سندھ نمبر وَن ”سندھی لے لیں اور ”سندھ نمبر ٹُو” مہاجروں کو دے دیں ۔ماں نمبر وَن اور ماں نمبر ٹو کا یہ انوکھا اور نرالا تصور پیش کرکے الطاف بھائی نے ہماری نظروں میں اپنا قد بہت اونچا کر لیا ہے کیونکہ ہم خود بھی مہاجر ہیں اور مہاجر تو مہاجر ہوتا ہے خواہ وہ اُردو بولنے والا ہو یا پنجابی بولنے والا۔ہم نے تو بہت چاہا کہ پنجاب میں بسنے والے لَگ بھَگ پانچ کروڑ پنجابی مہاجرین اکٹھے ہو کر آدھے پنجاب کا الگ صوبہ بنا لیں لیکن ہمارے پاس ”الطاف بھائی” جیسا کوئی لیڈر نہیں ۔ہمارا ”مَتھا”تو میاں برادران سے لگا ہے جو ہیں تو ”مہاجر ” ہی لیکن نئے صوبے کی بات سُنتے ہی بھڑک اُٹھتے ہیں ۔

آمدم بَر سرِ مطلب ، ہم نہیں جانتے کہ مشرف صاحب واقعی بیمار تھے یا پھر یہ سب کچھ محض ڈرامہ تھا ۔اگر وہ بیمار ہیں تو اللہ تعالےٰ اُنہیں صحتِ کاملہ عطا کرے تا کہ وہ عدالتوں کا سامنا کرکے نشانِ عبرت بن سکیں اور اگر وہ بیمار نہیں ہیں تو پھر وہ اِس ”فلاپ” ڈرامے کے مصنف اورہدایت کار کو ”کوسنے” دیں جِنہوںنے ایسابیکار ڈرامہ سٹیج کرکے ہمارا وقت ضائع کیا ۔اِس سے ہزار گُنا بہتر توسٹار پلس کے ڈرامے ہوتے ہیں ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ دُنیا میں اُس شخص سے زیادہ بد نصیب کوئی نہیں ہو گا جس کی بیماری کو بھی لوگ ڈرامہ سمجھیں ۔اپنے آپ کو ”قومی ہیرو” قرار دینے والے پرویز مشرف صاحب کو اب تو ادراک ہو جانا چاہیے کہ وہ مقبولیت کے کس درجے پر فائز ہیں ۔لوگ کہتے ہیں کہ یہ سارا ڈرامہ مشرف صاحب کو باہر کھسکا نے کے لیے رچایا جا رہا ہے۔لیکن ہمارے خیال میں ایسا ممکن نہیں ہو گاکیونکہ اب گیند عدلیہ کی کورٹ میں ہے جہاں مشرف صاحب کی تقدیر کا فیصلہ ہو گا اور سزا کی صورت میں حکومتِ وقت اُن کی سزا معاف کرکے ملک سے باہر بھجوانے کا رِسک کبھی نہیں لے گی کیونکہ ایک تو یہ صریحاََ سیاسی خود کشی ہو گی اور دوسرے اگر مشرف کو معاف کیا گیا تو پھر بلوچستان کو پاکستان سے الگ ہی سمجھیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
http://www.facebook.com/riffat.ch.3

Share this:
Tags:
altaf hussain Heart musharraf pain آصف زرداری الطاف حسین درد دل مشرف
Previous Post سابق حکمرانوں کی کرپشن اور غلط پالیسیوں کے باعث نہ صرف ملک بدنام ہوا: توفیق بٹ
Next Post گجرات کی خبریں 7/1/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close