Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 7/1/2014

January 8, 2014 0 1 min read

ضلع گجرات کے محکمہ سوشل ویلفیئر نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں گزشتہ روز نیو عائشہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے آفس میں کمیونٹی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی طالبات کے مابین سلائی کڑھائی
گجرات(جی پی آئی)ضلع گجرات کے محکمہ سوشل ویلفیئر نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں گزشتہ روز نیو عائشہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے آفس میں کمیونٹی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی طالبات کے مابین سلائی کڑھائی اور کھانے پکانے کا مقابلہ منعقد کیا ،جس میں دونوں سوسائٹیوں کی 12، 12طالبات نے حصہ لیا ، ججز کے فرائض ساجدہ خاتون محکمہ سوشل ویلفیئر ضلع گجرات ، کمیونٹی ویلفیئر کی سید عالیہ زینب اور نیو عائشہ ویلفیئر سوسائٹی کی فرح ضیاء سے سرانجام دئیے ، اس مقابلہ میں طالبات نے مختلف قسم کے کھانے پکائے اور مختلف ڈائزین کے کپڑوں کی سلائی کی ، ججز کے فیصلہ کے مطابق کھانے پکانے میں کمیونٹی ویلفیئر سوسائٹی کی ناصرہ نور اول ، مس گلشن دوئم ، اور صوبیہ سحر سوئم رہیں ، اس موقع پر ضلع گجرات کی معروف سوشل سماجی ورکر مسز سائرہ امتیاز سید نے اول ، دوئم اور سوئم آنے والی طالبات کو پرائز بانڈ بطور انعام دئیے ، جبکہ نیو عائشہ ویلفیئر سوسائٹی کی چیئرپرسن مس حافظہ قاریہ آسیہ پروین نے بچیوں کو کپڑوں کے تحائف پیش کیے ، محکمہ سوشل ویلفیئر کی سپر وائزر مس ساجدہ خاتون نے بچیوں کی قابلیت کو سراہا اور کہا کہ اگر تمام ویلفیئر سوسائٹیاں اسی طرح طالبات کی تعلیم و تربیت کی جانب توجہ دیں تو ہماری بچیاں معاشرہ میں ایک مقام پیدا کر سکتی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ 9جنوری بروز جمعرات بعد از نماز فجر بمقام رہائشگاہ محمد ایوب بٹ محلہ قدرت آباد گلی نمبر 3میں ہو گی ، جس کی صدارت پیر سید محفوظ حسین شاہ مشہدی ایم پی اے کرینگے
گجرات(جی پی آئی)سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ 9جنوری بروز جمعرات بعد از نماز فجر بمقام رہائشگاہ محمد ایوب بٹ محلہ قدرت آباد گلی نمبر 3میں ہو گی ، جس کی صدارت پیر سید محفوظ حسین شاہ مشہدی ایم پی اے کرینگے ، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد ارشد نقشبندی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت ضلع گجرات کرینگے ، یہ محفل زیر قیادت صاحبزادہ علامہ حسنات احمد جلالی منعقد ہو رہی ہے ، جبکہ زیر نگرانی مرکزی جماعت اہلسنت منعقد ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حضرت مولانا حسنات احمد جلالی ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت سٹی گجرات کے سسر اور حافظ محمد اکرم جلالی کے بھائی محمد اکبر جلالی ایس ڈی او واپڈا رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں
گجرات(جی پی آئی)حضرت مولانا حسنات احمد جلالی ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت سٹی گجرات کے سسر اور حافظ محمد اکرم جلالی کے بھائی محمد اکبر جلالی ایس ڈی او واپڈا رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ آج 8جنوری بروز بدھ گیارہ بجے قبرستان بجلی گھر والا میں ادا کی جائیگی ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایم پی اے حاجی ناصر سربراہ مسلم لیگ ن ضلع گجرات کثیر تعداد کارکنان ن لیگ کے ہمراہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کی
گجرات(جی پی آئی)ایم پی اے حاجی ناصر سربراہ مسلم لیگ ن ضلع گجرات کثیر تعداد کارکنان ن لیگ کے ہمراہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کی ، انہوں نے حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی والدہ میری والدہ ہے اور ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، حاجی ناصر نے جواد الرحمن نظامی سیفی سے مزید کہا کہ آپ کا ضلع گجرات میں بہت بڑا مقام ملا اور ہر آدمی آپ کا احترام کرتا ہے یہ سب ماں باپ اور پیرو مرشد کی تربیت کا نتیجہ ہے ، ایم پی اے میاں طارق اور میاں فخر پگانوالہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جواد الرحمن نظامی سیفی کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی کی اور صبر اور حوصلے کی دعا کی اور میاں طارق نے کہا کہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی ایک زندہ دل انسان ہیں ، جنہوں نے کبھی کسی کا دل نہیں دکھایا ، بلکہ دکھی دلوں کو مرہم لگا کر ٹھیک کیا ہے ، معاشرے میں امن قائم رکھنے کیلئے آپ کی کوششیں قابل افتخار ہین ، میاں فخر پگانوالہ نے جواد الرحمن نظامی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے والدین کی دعائوں نے ہی آپ کو اتنی عزت دی ہے ، والدین کیلئے دعائیں بھی کیں اور ملک و قوم کیلئے بھی خصوصی دعا کرائی ، حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کی نیک دعائیں میرے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا
گجرات(جی پی آئی)ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ، جن میں ایم پی اے میاں طارق محمود ، سینئر صحافی محمد یونس ساقی ، ڈی ایس پی میاں سہیل فاضل ، ممتاز سماجی شخصیت الحاج چوہدری امجد آف ماجرہ شمالی ، ڈاکٹر اظہر چوہدری ، تحصیلدار وقار چوہدری ، چوہدری وقار ہنجرا ، چوہدری عمر گجر ، عرفان جعفری ، رزاق سلیمی ، ملک عمران شریف ، میاں فخر مشتاق پگانوالہ ، چوہدری منظور وڑائچ و دیگر اہم شخصیات شامل ہیں ، انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آستانہ عالیہ نظامیہ سیفیہ میں سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ و ذکر و نعت منعقد ہوئی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے کی ، اس موقع پر پیران کرام ، علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی
گجرات(جی پی آئی)آستانہ عالیہ نظامیہ سیفیہ میں سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ و ذکر و نعت منعقد ہوئی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے کی ، اس موقع پر پیران کرام ، علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، صوفی محمد بوٹا سیفی ، ذیشان سیفی ، صوفی ساجد سیفی نے ہدیہ نعت پیش کیا ، شرکاء میں صوفی طفیل سیفی ، صوفی شبیر سیفی ، صوفی امجد سیفی ، صوفی کشور سیفی ، صوفی محمد بوٹا سیفی ، صوفی ذیشان سیفی ، صوفی ساجد سیفی ، صوفی فرید سیفی ، صوفی عبدالرحمن سیفی ، صوفی اللہ دتہ سیفی ، صوفی چاند سیفی ، صوفی نواز سیفی ، صوفی ایوب سیفی ، صوفی ریاض سیفی ، صوفی ارشد سیفی ، صوفی فاروق سیفی ، صوفی سرور سیفی و دیگر شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قانوتوڑنے والو ں کو عدالت کے کٹرے میں کھڑے ہوتے ہوئے کیوں کپکپی طاری ہو رہی ہے
گجرات(جی پی آئی)قانوتوڑنے والو ں کو عدالت کے کٹرے میں کھڑے ہوتے ہوئے کیوں کپکپی طاری ہو رہی ہے۔ اپنی عوام کو مکا دکھانے والے سابق جرنیل کمانڈو بنیں اور جرات کیساتھ کھڑے ہو کر حالات کا سامنا کریں۔ ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم نے عوامی وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا قانون کی حکمرانی کی بجائے حکمرانوں کا قانون جہا ں جہاں چلتا ہے معاشرو ں کا امن برباد ہو تا ہے بے چینی بڑھتی ہے۔ ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا کوئی شخص یا ادارہ قانون سے بالا تر نہ ہونا چاہیے۔ خلفائے راشدین کے ادوار میں وہ خود کو عدالتوں کے سامنے جوابدہ تصور کرتے ، حضرت علی خو د چل کر عدالت گئے اور عدالتی فیصلے کا احترام کر کے آنے والی نسلوں کے لئے راہنما اصول چھوڑ گئے۔ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا محسن انسانیت ۖ کے سامنے بڑے خاندان اور نسب والی فاطمہ نامی عورت کی چوری کا معاملہ پیش ہوا تو آپ نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا لوگوں نے سفارش کرانی چاہی تو آپ ۖ نے فرمایا تم سے پہلے لوگ اسی لئے تباہی کا شکار ہوتے رہے ۔ ہر چھوٹے معمولی کو سزا ملتی اور ہر بڑا معاف کر دیا جاتا خدا کی قسم فاطمہ بنت محمدۖ بھی چوری کرتی تو اس کا بھی ہاتھ کاٹنے کا حکم دیتا۔ ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا اگر اداروں کے استحکام کے دعووں کے باوجود اگر قومی مجرم چھوڑ دیا جائے تو لوگوں کا اعتماد اداروں سے اٹھ جا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحر یک انصاف تحصیل گجرات کے کو آرڈی نیٹر سابق امیدوار حلقہ پی پی 111چوہدری سلیم سرور جوڑا نے گجرات میں بجلی
گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحر یک انصاف تحصیل گجرات کے کو آرڈی نیٹر سابق امیدوار حلقہ پی پی 111چوہدری سلیم سرور جوڑا نے گجرات میں بجلی ، گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ گجرات کے پوش علاقوں سمیت ضلع بھر کے عوام بجلی گیس اور پانی نہ ملنے کے باعث پریشان ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ حاصل کرنے والو ں نے گجرات کو لاوارث چھوڑ دیا ہے بڑے بڑے دعوئے کرنے والے جھوٹ اور عوام کو سہانے خواب دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہے ہیں ان کی نظریں صرف لوگوں کی جیبوں پر ہیں ،ان میں کچھ نہ کرنے کی صلاحیت نہیں لوگوں کو آگے لگا کرنمبر بنانے والے نااہل لوگ حکمرانی کے قابل نہیں ہیں گجرات کے تمام علاقوں میں لوگوں کے چولہے بند پڑے ہیں ۔غریب لوگ تو مٹی کا تیل بھی نہیں خرید سکتے ،خدا را کم از کم عوام پر رحم کریں، بجلی، گیس ، پٹرول کو مہنگا کر نے کے باوجود عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ 2014کے پہلے مہینے کے پہلے ہفتہ میں عوام کا حکمرانوں نے جینا حرام کر دیا ہے ابھی تو پورا سال باقی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز بزنس مین حاجی محمد احسن (ثناء اللہ فونڈری)کی شادی ٹھیکیدار انصر آف اٹلی کے صاحبزادے مستنصر علی سے بخیر و خوبی سر انجام پا گئی
گجرات(جی پی آئی )ممتاز بزنس مین حاجی محمد احسن (ثناء اللہ فونڈری)کی شادی ٹھیکیدار انصر آف اٹلی کے صاحبزادے مستنصر علی سے بخیر و خوبی سر انجام پا گئی مہمانوں اور بارات کا استقبال ٹھیکیدار ثناء اللہ ، ٹھیکیدار ذکاء اللہ، ٹھیکیدار محمد عارف، اعتزاز احسن، ٹھیکیدار آصف محمود، چوہدری وقار، حاجی محمد بشیرنے کیا اس موقع پر ایم پی اے حاجی عمران ظفر، ملک اسحاق اعوان، سابق چیئرمین پیفما آف پرواز فین، ملک اظہار ، ملک اعجاز سٹارکو فین، میاں خورشید احمد، میاں غلام محی الدین، میاں سعید احمد، میاں شہزاد احمد خورشید فین، حاجی علی حسن، ارشد چیمہ، مرزا جمشید اقبال الاحمد فین، نصیر الدین پال، تنویر عباس، زاہد محمود، حاجی علی حسن مرسڈیز فین، مرزا اکرام اللہ ، مرزا انعام اللہ ، مرزا منظور حسین محور فین، حاجی محمد افضل، چوہدری محمد یوسف تیمور فین، مرزا محمد اکرم سانیو فین، چوہدری صغیر وڑائچ، ٹھیکیدار اسلم رحمانی، حاجی محمد افضل، بشیر ڈیئزائن فرنیشنرز، حاجی ایوب صراف، رانا عارف آف دوبئی، میر انجم، ذوالفقار بھٹو، محمد یاسین، محمد نواز بٹ گجرات فلور ملز، نوید احسن، محمد جمیل گارڈ میکرز ، ٹھیکیدار ذوالفقار سابق ایڈمنسٹریٹر ، محمد نعیم ،حاجی لال خان ،ظفر اقبال رحمانی، پرویز اقبال رحمانی، حاجی محمد اسلم رحمانی، ٹھیکیدار رشید احمد ،ٹھیکیدار فیاض محمود،ذکاء اللہ عوامی ، حافظ جنید، محمد یاسین، طارق سندھو، خالد بٹ، اور دیگر معززین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ہومیو پیتھک کمیونٹی کے اجلاس میں GPIآفس میں ہونے والی چوری کی واردات کی مذمت کی گئی
گجرات(جی پی آئی)گجرات ہومیو پیتھک کمیونٹی کے اجلاس میں GPIآفس میں ہونے والی چوری کی واردات کی مذمت کی گئی ، اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور چوری کو برآمد کیا جائے ، کیونکہ صحافی معاشرہ کا معزز حصہ ہوتے ہیں اگر صحافیوں کو تحفظ حاصل نہیں تو عوام الناس کا کیا حال ہو گا ، ڈی پی او گجرات کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر صحافیوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کریں اور تھانہ بی ڈویژن میں درج ہونے والی چوری کی واردات کا نوٹس لیں اور اسے فوری طور پر ٹریس کروائیں ، گجرات ہومیو پیتھک کمیونٹی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے ساتھ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت و صحافی الیاس جنجوعہ ، راجہ شوکت علی خاں ، فیاض بٹ ، ڈاکٹر نذیر نے مشترکہ بیان میں GPIآفس میں ہونے والی چوری کی واردات
گجرات(جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت و صحافی الیاس جنجوعہ ، راجہ شوکت علی خاں ، فیاض بٹ ، ڈاکٹر نذیر نے مشترکہ بیان میں GPIآفس میں ہونے والی چوری کی واردات کی مذمت کی ہے اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اس واردات کو ٹریس کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کی پریس ریلیز کے مطابق سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج بعد نماز مغرب ٹھیک 6بجے شب حافظ نواب دین ہائوس
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کی پریس ریلیز کے مطابق سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج بعد نماز مغرب ٹھیک 6بجے شب حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں تلاوت و نعت کے بعد قائداعظم کے یوم پیدائش پر منعقد ہونے والی تقریب کی رپورٹ پیش کی جائے گی ، جبکہ 12ربیع الائول کے جلوس کے استقبال و تقریب کے بارے میں انتظامات کا جائزہ لیا جائیگا ، تمام اراکین سپریم کونسل بروقت اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)گجرات پولیس لائن میں DPO گجرا ت سیدعلی ناصر رضوی کی زیر صدارت تربیتی ورکشاپ کاانعقادکیا گیاتفصیلات کے مطابق جناب IG پنجاب کے حکم سے پنجاب کے تمام اضلاع میںسمن و وارنٹ کی درست
گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس لائن میں DPO گجرا ت سیدعلی ناصر رضوی کی زیر صدارت تربیتی ورکشاپ کاانعقادکیا گیاتفصیلات کے مطابق جناب IG پنجاب کے حکم سے پنجاب کے تمام اضلاع میںسمن و وارنٹ کی درست تعمیل کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس منعقد کی گئیں جس کے سلسلہ میں پولیس لائن گجرات میںبھی DPOگجرات سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ورکشاپ میں ،DSPسٹی غلام مصطفی گیلانی ،DSPلیگل اختر محمود گوندل ،DSPصدر سرکل راجہ صداقت علی ،اورضلع ہذا کے تمام SHOsاورتمام انسپکٹرز، تفتیشی افسران ،محرران تھانہ جات اور محرران چوکیات نے شرکت کی ۔ورکشاپ کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے بابرکت کلام سے کیا گیا ورکشاپ کا بنیادی مقصدعدالتوں کے سمن و وارنٹ کی بر وقت اور درست تعمیل کے طریقہ کار کے بارے میں افسران و ملازمان کی تربیت کرنا تھا۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انسپکٹر اسد اسحاق ،انسپکٹر ملک مظہر ،DSPلیگل اختر محمود گوندل ،DSPسٹی غلام مصطفی گیلانی ،DSPصدر راجہ صداقت علی نے سمن و وارنٹ کے درست طریقہ کارکے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی ۔ ورکشاپ کے اختتام میں جناب DPOصاحب گجرات نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کے تمام DSPاور SHOs اس بات کو یقینی بنائیں کے سمن اور وارنٹ کی بروقت اور درست تعمیل کروائی جائے اوراس حوالے سے اپنے ماتحت عملہ کی تربیت کی جائے ۔اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت مختار نبی دھول کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ممتاز شخصیات کا اکٹھ بن گئی۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت مختار نبی دھول کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ممتاز شخصیات کا اکٹھ بن گئی۔ ضلع گجرات اور ملک بھر سے ممتاز سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی جبکہ سعودی عرب کے بزنس مینوں کی بڑی تعداد موجود تھی مہمانوں کا استقبال چوہدری انصرمحمود دھول، چوہدری آصف محمود دھول، اور دیگر خاندان کے افراد نے کیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے صدر چوہدری وجاہت حسین ، سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین، خالد الحرطانی،خالد الخوانی،برگیڈیئر ظفر اقبال، برگیڈیئر ندیم حسین، کرنل ارشاد اللہ وڑائچ، میجر نسیم کوکب، سابق تحصیل ناظم ندیم اصغر کائرہ، وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ میا ں خالد کریم، صوبائی سیکرٹری وسیم مختار، عبدالرشید ترابی امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر، اظہر اقبال حسن امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب سابق ایم پی اے میجر (ر) صادق اٹک، ایم پی اے ناصر چیمہ، زین الٰہی، عباس گوندل ، کرنل طارق، چوہدری شجاع زیب جوڑا، ندیم اختر ملہی،چوہدری پرویز اقبال پلاسکو پی وی سی پائپ، الحاج محمد افضل گوندل، صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی ،پروفیسر نصیر، چوہدری محمد صفدر وڑائچ، اسلم ساہی، اجمل علی خاور ایڈووکیٹ، چوہدری رخسار میلو، سابق ضلع ناظم منڈی بہائو الدین چوہدری ریاض اصغر، ڈاکٹر طارق سلیم، ڈاکٹر سید احسان اللہ، ندیم شہزاد کوکب، چوہدری سجاد مسعود وڑائچ، ناصر وڑائچ،چوہدری اویس سابق ناظم، چوہدری افتخاراحمد ورک، منشاء بٹ، قاری گل شیر، چوہدری طاہر حسین ترکھا، سید خادم حسین شاہ، چوہدری اعجاز چاہ بڈھے، شہباز وڑائچ گوندل، چوہدری اخلاق وڑائچ، چوہدر ی مقصود گوندل، چوہدری محمد اشرف گوندل، چوہدری حسنین اشرف گوندل، چوہدری حسن زبیر، محمد علی اقبال، حاجی محمد رمضان، وحید اسلم چٹھہ ، طاہر صادق بٹ، راجہ نعیم خاور، راجہ ساجد شریف، راجہ ارشد محمود، چوہدری لطیف لنگڑیال، چوہدری ضیاء احمد مرالہ، چوہدری گلزار سابق جنرل مینجر پھالیہ شوگر ملز، وسیم اشرف بٹ صدر گجرات پریس کلب، محمود اختر محمود جنرل سیکرٹری ، بشارت لودھی، احمد حسن مٹو، دائود خان ، مشتاق چوہدری، عبداللہ اعجاز وڑائچ، ذوالفقار پپن، عاطف ایوب، شمشا د اللہ ملہی، خرم صادق ایڈووکیٹ، اجمل علی خاورایڈووکیٹ، احسان اللہ وڑائچ، چوہدری محسن اقبال، مقصود احمد، سید عرفان جعفری ، اور دیگر ممتاز شخصیات شریک تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باہر وال تحصیل کھاریاں کے رہائشی پیر محمد ولد چوہدری احمد خان قوم گجر نے جناب وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ،چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تصدق حسین جیلانی
گجرات (جی پی آئی )باہر وال تحصیل کھاریاں کے رہائشی پیر محمد ولد چوہدری احمد خان قوم گجر نے جناب وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ،چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تصدق حسین جیلانی ،گورنر پنجاب محمد سرور خان،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف،آئی جی پنجاب خان بیگ ،RPOپنجاب سعد اختر بھروآنہ ، ڈی پی او گجرات سی علی ناصر رضوی صاحب سے گذارش ہے کہ میرے بھتیجے محمد اشرف ولد فضل داد سکنہ باہر وال تحصیل کھاریاں کو مورخہ16دسمبر2013ء کو صبح06:30گھر میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے جس کی FIRنمبر183/13تھانہ گلیانہ میں درج ہو چکی ہے اور نامزد ملزمان کو ابھی تک پولیس نے گرفتار نہیں کیا بلکہ ان کی باثر شخصیات سمیت پولیس پشت پناہی کر رہی ہے اور ہمیں مقدمہ کی پیروی کرنے سے بھی روکا جارہا ہے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس سے ہمارے خاندان کے لوگ خوف زدہ ہیں ہماری داد رسی کی جائے نامزد ملزمان جو کہ باہر وال میں سر عام دندناتے پھر رہے ہیں ان کوگرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوا کر ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو گذشتہ روز ممتاز شخصیات نے گجرات پریس کلب میں جا کر مبارکباد دی ج
گجرات (جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو گذشتہ روز ممتاز شخصیات نے گجرات پریس کلب میں جا کر مبارکباد دی جس میں خالد عطاری امیر دعوت اسلامی، اکرام عطاری میڈیا انچارج دعوت اسلامی ، اکرام بٹ، صبغت اللہ بٹ، شہباز بٹ، چوہدری ظفر بھائی آف نیو یارک، طاہر حسن کالرہ، اور دیگر شامل تھے ۔ دعوت اسلامی کے مبلغین نے نو منتخب صدر وسیم اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود اور تمام عہدیداران کومبارکباد دیتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے مرکز کے دورہ کی دعوت بھی دی اور گجرات پریس کلب کے ممبران کو بہترین انتخاب پر خراج تحسین بھی پیش کیا اسموقع پر جائنٹ سیکرٹری نوازش علی نوازش، نائب صدر ظہیر مرزا، فنانس سیکرٹری اعجاز ، سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹررزاق احمد غفاری، مرزا محمد یونس، اوردیگر ممبران موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود ، سنیئر نائب صدر فیاض حسین بٹ، نائب صدر ظہیر مرزا، جائنٹ سیکرٹری نوازش علی نوازش
گجرات(جی پی آئی )گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود ، سنیئر نائب صدر فیاض حسین بٹ، نائب صدر ظہیر مرزا، جائنٹ سیکرٹری نوازش علی نوازش، اوردیگر ممبران نے گجرات پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات چیف ایڈیٹرنیوز ایجنسی GPIڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے دفتر میں چوری کی واردات کی مذمت کی ہے اورکہا کہ گجرات پولیس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی چوری برآمد کرے انہوں نے کہا کہ چوری کی واردات کیخلاف گجرات کی صحافی برادری سراپا احتجاج ہے۔منیر پگانوالہ پلازہ میںنیوز ایجنسی GPIکے تالے توڑ کرڈکیتی کرنے والے گینگ کو پولیس فوری طور پر گرفتار کرے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود ، سنیئر نائب صدر فیاض حسین بٹ، نائب صدر ظہیر مرزا، جائنٹ سیکرٹری نوازش علی نوازش نائب صدر ظہیر مرزا
گجرات(جی پی آئی )گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود ، سنیئر نائب صدر فیاض حسین بٹ، نائب صدر ظہیر مرزا، جائنٹ سیکرٹری نوازش علی نوازش نائب صدر ظہیر مرزا اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ گجرات پریس کلب کے ممبران نے بہترین ، مخلص باکردار قیادت کا انتخاب کیا ہے۔ گجرات کے صحافی عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کے ممتاز نامور بزنس مین ملک رائس ملز کے چیف ایگزیکٹو کریم عزیز ملک کے بھائی او ر صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک کے چچا ہمایوں
گجرات (جی پی آئی )ملک کے ممتاز نامور بزنس مین ملک رائس ملز کے چیف ایگزیکٹو کریم عزیز ملک کے بھائی او ر صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک کے چچا ہمایوں عزیز ملک کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کا ختم قل آج اسلام آباد میں ہو گا نماز جنازہ میں حاجی ناصر محمود ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ، حاجی عمران ظفر ایم پی اے ، ثناء اللہ بٹ، حاجی شفیع جاوید ، چوہدری شجاع زیب جوڑا، سید آصف رضا نقوی، میاں محمد اعجاز آف جی ایف سی فین، فرقان ایوب، ملک اظہار احمد، افتخار دیوان، شیخ نصیراحمد ، وسیم اشرف بٹ، طارق محمود بٹ برائو سپورٹس، علی مرتضی، علی انصر گھمن، خواجہ بدر حفیظ ، نعیم امتیاز گوندل، عدنا ن اقبال مکی، شیخ حفیظ ، میاں اکمل، چوہدری طارق سعید، انصر جاوید باجوہ، یاسرمحمود، حاجی محمد شفیق، غلام رسول شارق، عثمان بیگ، حاجی محمد صدیق، یوسف ترہنگی، ندیم احمد چیمہ، سلیم احمد طاہر ، طارق سلامت ، امجد مجید بٹ، حاجی عبدالحمید ، ماجد منیر، احمد حسن مٹو، چوہدری افتخار مٹو، سفران ناظر، محمود اختر محمود، ملک زمان، اور دیگرممتاز شخصیا ت شریک تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گز شتہ روز وزیر اعظم انر جی سیو ر سکیم کے تحت یو سی 9علاقے میں امیدوار چیئر مین چو ہدری طا ہر مانڈ ہ اور حاجی عقیل یو سف ما نڈ ہ نے علا قے میں ڈور ٹو ڈور جا کر انر جی سیو ر تقسیم کیے
گجرات(جی پی آئی)گز شتہ روز وزیر اعظم انر جی سیو ر سکیم کے تحت یو سی 9علاقے میں امیدوار چیئر مین چو ہدری طا ہر مانڈ ہ اور حاجی عقیل یو سف ما نڈ ہ نے علا قے میں ڈور ٹو ڈور جا کر انر جی سیو ر تقسیم کیے،اس موقع پر ان کے ہمر اہ امیدوار کو نسلر چو ہدری جمشید شیر از ،منیر بھٹی،لبیر کو نسلر سجاد حسین ورک،لیڈ یز کو نسلر یا سیمن فا ضل،نعیم جٹ،ر اجہ محمد اشرف،عد نا ن نذ یر گجر،ارشد علی،با با اکبر،تنو یر گو ندل،ایاز ما نڈ ہ و دیگر شخصیا ت ان کے ہمر اہ تھے،اس موقع پر طا ہر محمود مانڈ ہ اور حاجی عقیل یو سف ما نڈہ اور چو ہدری جمشید شیرا ز کا کہنا تھا وزیر اعظم انر جی سکیم کے تحت تما م کا م میر ٹ کے تحت کیا جا ر ہا ہے،اس سلسلے میں یوسی9میں شکا یت سیل قا ئم کر دیا گیا ہے،اگر کسی بھی فرد کو شکا یت ہو تو وہ فور ی طو ر پر ر ابطہ کر سکتے ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیمبر آ ف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی کے پلٹ فا ر م سے چو تھی سا لا نہ صنعتی نما ئش کو انشا اللہ انٹرنیشنل لیو ل کی ہو گ
گجرات(جی پی آئی)چیمبر آ ف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی کے پلٹ فا ر م سے چو تھی سا لا نہ صنعتی نما ئش کو انشا اللہ انٹرنیشنل لیو ل کی ہو گی،صنعتی نما ئش میں مختلف مما لک کے وزٹر شر کت کر یں گئے، نما ئش میں ہر سٹا ل کو انٹر نیشنل معیا ر کے مطا بق سہو لت دی جا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین نما ئش کمیٹی ناصر جا وید بٹ نے کیا،انہوں نے کہا کہ صنعتی کمیٹی انشا اللہ26فرور ی سے3ما ر چ تک ظہور الٰہی اسٹیڈ یم میں لگا ئی جا ئے گی،نما ئش میں اس سا ل ما ر کنگ لگا ئی جا ئے گی جس سے با ر ش اور طو فا ن میں کسی بھی مشکل کا سا منا نہیں کر نا پڑ ے گا ،نا صر جا وید بٹ کا کہنا تھا صنعتی نما ئش گجرات چیمبر آ ف کا مرس اور شا ہین گر وپ کا ایک اہم پر وجیکٹ ہے،تما م ممبر ان اس کو مل کر بھر پو ر کا میا ب کر یں گئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ایڈ یشنل سیکرٹر ی چو ہدری طا ہر محمود مانڈ ہ نے کہا کہ وزیر اعظم انر جی سیو ر سکیم کے تحت انر جی سیو ر تقسیم کر نے کا کا م ا
گجرات(جی پی آئی)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ایڈ یشنل سیکرٹر ی چو ہدری طا ہر محمود مانڈ ہ نے کہا کہ وزیر اعظم انر جی سیو ر سکیم کے تحت انر جی سیو ر تقسیم کر نے کا کا م ایک بہتر ین عمل ہے ،سا بق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کے حکم پر اپنے علا قے میں انر جی سیور تقسیم کر نے کا عمل مکمل کر لیا ہے،اور انر جی سیو ر کے تقسیم کر نے کا کا م میں نے اور میر ی سا تھیو ں نے ڈور ٹو ڈور جا کر کیا ہے،وزیر اعظم کا یہ اقد ام ایک بہتر ین کا م ہے ، پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت انشا اللہ عنقر یب تما م مسا ئل کو ختم کر یں گی،وزیر اعظم یو تھ لو ن پر وگر ام اور وزیر اعظم انر جی سیو ر پر وگر ام عوام کیلئے رلیف کا با عث بنے گی،یو سی 9میں انر جی سیو ر پر وگر ام تقسیم کر نے کیلئے حاجی ناصر کے حکم پر شکا یت سیل بھی قا ئم کر دیا ہے ،کسی بھی شکا یت کی صور ت میں کو ئی بھی وہا ں را بطہ کر سکتا ہے،اس موقع پر حاجی یو سف ما نڈ ہ ،چوہدری جمشیدشیراز و دیگر مو جو د تھے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبر آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کے زیر اہتما م چو تھی سا لا نہ صنعتی نما ئش کے سلسلے میں حاجی ناصر محمود نے میڈ یا کمیٹی کیلئے
گجرات(جی پی آئی)گجرات چیمبر آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کے زیر اہتما م چو تھی سا لا نہ صنعتی نما ئش کے سلسلے میں حاجی ناصر محمود نے میڈ یا کمیٹی کیلئے میاں اکمل حسین کو چیئر مین نا مز د کر دیا ہے،میڈ یا کمیٹی میں میاں اکمل حسین اور سید آصف ر ضا نقو ی ،احمد حسین مٹو کا نا م شا مل کیا گیا ہے،میاں اکمل حسین کا کہنا تھا کہ چیمبر آ ف کا مرس نے جو ذمہ دار ی مجھ پر ڈا لی ہے،اس کو پو ری ایما ندار ی اور احسن طر یقے سے نبھا ئو گا ،میاں اکمل حسین کو شاہین گر وپ کیلئے بھی2دفعہ میڈ یا کمیٹی کیلئے اپنی ذمہ دار ی انجا م دیں چکے ہیں، (میاں اکمل حسین کی سا تھ تصو یر لگا نی ہے)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بزم سلطان باہو کے زیر اہتمام 10ویں سالانہ محفل نعت خوشبوائے حرم جامع مسجد مدنی قلعہ ڈھکی میں منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) بزم سلطان باہو کے زیر اہتمام 10ویں سالانہ محفل نعت خوشبوائے حرم جامع مسجد مدنی قلعہ ڈھکی میں منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید علمدار حسین شاہ آستانہ عالیہ رانیوال سیداں شریف نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی ممتاز کاروباری شخصیت سیٹھ سلیم صراف اور نعیم صراف ، حاجی محمد دین ، وحید کپور تھے ، نقابت کے فرائض حافظ جنید ایوب نے سرانجام دئیے ، تلاوت کلام پاک کا شرف قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا ، خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ محمد ارشد نقشبندی نے کیا ، اس موقع پر ممتاز ثناء خوانِ رسول ۖ غلام مصطفی سیفی ، حافظ تصور عباس ، سید عمران افگن ، انور بھٹی و دیگر نے پیش کی ، محفل نعت میں ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی ، جن میں ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، محمد انور شیخ ، وسیم صراف آف شادیوال ، یاسر وریاء ، وسیم صراف ، محمد عمر ، عامر صدیقی ، معیظ احمد صدیقی ، عثمان صراف ، زین ، وسیم چغتائی ، عدنان بھٹی ، عمران بٹ ، سنی سندھو ، عرفان طوطی ، رانا حبیب ، استاد اسلم ، سائیں سرور ، عباس شاہ ، طارق بٹ و دیگر شامل تھے ، محفل کے آرگنائزر ممتاز سماجی شخصیت صاحبزادہ سائیں سہیل سلطانی آستانہ عالیہ سلطان باہو سرکار تھے ، مہمانوں کیلئے وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلا شبہ عالمی روزن شام شاعری کوایک یاد گار تقریب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائیگا
گجرات (جی پی آئی) بلا شبہ عالمی روزن شام شاعری کوایک یاد گار تقریب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، ہر ہر اچھے اور معیاری شعر پر سامعین کی طرف سے بھر پور داد اہلیان گجرات کی سخن فہمی کی بہترین عکاس ہے ۔مشاعرہ میں شعرا کے علاوہ سامعین میں خواتین و حضرات کی بھر پور شرکت اس منفرد اور خوبصورت تقریب کی کامیابی کا عملی ثبوت ہے افضل راز اور ان کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، ان خیالات کا اظہارورلڈپنجابی فورم اورروزن ادبی فورم کی چودھویں سالانہ عالمی روزن شام شاعری کے صدرمعروف شاعرسعودعثمانی نے صدارتی خطاب میں کیا،یہ عالمی روزن شام شاعری حیدری کمیونٹی سنٹرمیں منعقد ہوئی ،مہمانا ن خصوصی ڈنمارک سے آئی معروف شاعرہ اور مصنفہ محترمہ صدف مرزا نے کہا افضل راز اور عمران یاور میرے آبائی شہر سے ہیں ،ان کی ادبی اور علمی خدمات قابل ستائش ہیںعالمی روزن شام شاعری میں شرکت کر کے مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بلاشبہ اتنی بھرپور تقریب کا انعقاد اور اس کی کامیابی پر افضل راز اور روزن ادبی فورم کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے تقریب کے دوسرے مہمان معروف شاعر سرور ارمان نے کہا 14 سال سے ایک تسلسل کے ساتھ اس قدر اور بھرپور مشاعرہ کا انعقاد کا سہرا روزن ادبی فورم کے روح رواں جناب افضل راز ہی کے سر جاتا ہے ۔ افضل راز کی پنجابی ، اردو زبان و ادب کے ترویج اورآج کی خوبصور ت تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ تقریب کی مہمان اعزاز امریکہ سے تشریف لائیں ہوئیں معروف شاعرہ وافسانہ نگارفرحت پروین نے کہا کہ مجھے دنیا بھر میں مشاعرے پڑھنے کا اتفاق ہوا لیکن آج کی تقریب ہر حوالے سے منفرد اور بھرپور رہی ایسی جاندار تقریبات کا انعقاد کرنا آج کے دور میںبہترین ادب دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کے لیے افضل راز اور عمران یاور مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ تقریب کے دوسرے مہمان اعزاز کینیڈا سے تشریف لائے ہوئے شاعر سکھندر نے کہا کہ افضل راز پنجابی زبان و ادب کی ترویج کے لیے ورلڈ پنجابی فورم کے پلیٹ فارم سے جو خدمات سر انجام دے رہے ہیں وہ قابل ستائش ہیںلیکن پاکستان آ کر اور 14 ویں عالمی روزن شام شاعری میں شرکت کر کے احساس ہوا کہ افضل راز حقیقی معنوں میں اپنا کردار منفرد انداز سے ادا کر رہے ہیں ان کے کارہائے نمایاں کو اہلیان ادب کبھی فراموش نہیں کر سکتے ۔عالمی روزن شام شاعری کے کامیاب انعقاد پر افضل راز اور ان کی پوری ٹیم مبارکبا د کی حقدار ہے،محمدحنیف حیدری نے کہا کہ افضل راز پنجابی اوراردوزبان کی ترویج و ترقی کے لئے قابل تقلید ہیں ان کا ہرسال گجرات کے شہریوں کیلئے ادبی میلہ سجانا ،جس میں ملک وبیرون ملک سے شعراء کاعالمی روزن شام شاعری میں شریک ہونا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ وہ خالصتاً ادب کے زندہ شاہسوار ہیںجن کو تاریخ کبھی فراموش نہ کر سکے گی،نظامت کے فرائض معروف شاعر وصحافی امین فاروقی نے سرانجام دئیے اورتلاوت کلام پاک کی سعادت حافظ محمد عمر ندیم نے حاصل کی،دیگر شعراء میںجا ن کا شمیری(گو جر نوا لہ )، نسیمِ سحر (راولپنڈی)ارشد ملک(راولپنڈی)، فر حین چو ہدری(راولپنڈی)، رانا سعید دوشی (واہ کینٹ)علی یا سر( اسلا م آباد) ، حیدر فاروق( اسلام آباد)، انیس احمد (ملکوال)، عر فا نہ امر( گو جر نوالہ) ، لطیف آفا قی (ایبٹ آباد) ندیم نا جد (خا نیوال )امین شیخ (دینہ)،عصمت نذیر(گو جر نوالہ )شہزاد بیگ (فیصل آباد) گلفام نقوی (فیصل آباد) نازفاطمہ(فیصل آباد)عمران اعظم (گو جر نوالہ )،راشدہ ماہین ملک(اسلام آباد)،نو ید ملک (راولپنڈی) ، ظہور احمد (اسلام آباد)، شہباز چو ہا ن (سانگلہ ہل)عمران شنا ور (لا ہور)، شہزاد اختر مغل (گو جر خان)، سید خرم شہزاد (ما نسہرہ)محمد عمر ندیم (منڈی بہا ئو الدین) ، شر یف فیا ض (وزیر آباد)،عدنان راجا(جہلم) ،سیدمبشرحسین شاہ(ملکوال)،ملک عبدالجلیل پارس(لالہ موسی)،محمدعمر ندیم(منڈی بہاوالدین)،نعیم رضا بھٹی(منڈی بہاوالدین)،شکوراحسن(گوجرخان)،آصف رشیداسجد(ابوظہبی)،ڈاکٹرمظہرالحق (گھکھڑ)،اقبال بالم(گجرات)،خموش چیچیانوی(گجرات)،یوسف پنجابی (لاہور)،طارق بشیر(گجرات)،اکبرغازی(سیالکوٹ)،امین فارقی (سرائے عالمگیر)اورعمران رشیدیاور(سرائے عالمگیر)،عالمی روزن شام شاعری رات گئے تک جاری رہی ،آخرمیں میزبان مشاعرہ افضل رازنے تمام شعراء اورحاضرین کا شکریہ ادا کیا۔
نوٹ:یہ خبر ادبی ایڈیشن میں شائع کروادیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیونہ منڈی کے قریب تیز رفتار ویگن الٹنے سے چار افراد شدیدزخمی ہوگئے
گجرات (جی پی آئی)دیونہ منڈی کے قریب تیز رفتار ویگن الٹنے سے چار افراد شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں میں دانش ‘خالد ‘منیر اورلطیف شامل ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے عزیزبھٹی ہسپتال داخل کروادیاگیا ہے ۔
۔۔۔۔
دو مختلف واقعات میں دو افراد قتل مقدمات درج ‘تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ ملکی میں 35سالہ نوجوان محمد یونس کونامعلوم افراد نے کنوے میں پھینک دیا
گجرات ( جی پی آئی)دو مختلف واقعات میں دو افراد قتل مقدمات درج ‘تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ ملکی میں 35سالہ نوجوان محمد یونس کونامعلوم افراد نے کنوے میں پھینک دیا جبکہ انجم کالونی گجرات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان قیصر علی کو موت کے گھات اتار دیا پولیس سول لائن نے مدعی وقاص اعظم کی رپورٹ پر نا معلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ لاری اڈا پولیس نے محلہ چاہ ترہنگ میں چھاپہ مارکر چار مرد اور تین خواتین کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے
گجرات (جی پی آئی)تھانہ لاری اڈا پولیس نے محلہ چاہ ترہنگ میں چھاپہ مارکر چار مرد اور تین خواتین کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے ‘تھانہ لار ی اڈا کے ایس ایچ اومحمد یوسف تارڑ نے بمعہ پولیس کے ہمراہ محلہ چاہ ترہنگ میں عمران یوسف کے ڈیرہ پر چھاپہ مار کررنگ رلیاں منانے والے عبدالرحمن ‘عمران ‘بلاول اور وجاہت ریاض کو سپنا کوثر ‘فرزانہ ‘اور خالدہ کے ساتھ حالت غیر میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف حدود آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر گجرات عزیزبھٹی ہسپتال کا جنریٹر آئے رو ز خراب ہونے سے ہسپتال کے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
گجرات (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر گجرات عزیزبھٹی ہسپتال کا جنریٹر آئے رو ز خراب ہونے سے ہسپتال کے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے مگر ہسپتال کی انتظامیہ اس طرف کوئی توجہ نہیںد ے رہی جنریٹر کی خرابی کے باعث آپریشنز کرنے میں ڈاکٹر حضرات کو دکت کاسامنا ہے جنریٹر خراب ہونے کیوجہ سے مریض سخت پریشان ہیں اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کو بھی متعدد بار جنریٹر کی خرابی کے بارے میںآگاہ کیاگیا مگر ضلعی انتظامیہ بھی ٹس سے مس نہیں ہورہی اور گجرات کے عوامی منتخب نمائندے بھی اس طرف کوئی خصوصی توجہ نہیں دے رہے گجرات کے سماجی وعوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے جنریٹر کی درستگی کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے اورانصاف کے علمبردار معذز جج صاحبان کو غیر قانونی طورپرفارغ کرنیوالے آمرپرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ آئین و انصاف کے عین مطابق ہے
گجرات (جی پی آئی)منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے اورانصاف کے علمبردار معذز جج صاحبان کو غیر قانونی طورپرفارغ کرنیوالے آمرپرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ آئین و انصاف کے عین مطابق ہے اور آئین کو توڑنے والے کی حمایت میں اب پاکستان توڑ دینے کی دھمکیاں دینے والے الطاف حسین اور چور دروازے سے حکومتیں کرنیولی سیاسی طاقتیں پرویز مشرف کی حمایت میںبول پڑی ہیں اورپرویز مشرف کی حمایت میں ایسے ایسے بیانات دیئے جارہے ہیں کہ جن سے بیان دینے والوں کی سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی عوام میں شرمندگی محسوس کررہے ہیں یہ وہی عناصر ہیں کہ جنہوں نے نہ صرف اپنے قائد میاں نواز شریف کی پیٹھ پر چھرا گھونپا تھا بلکہ اپنی وفاداریاں بدلنے کے عوض ملک کے اربوں روپے بھی ہڑپ کئے ہیں پاکستان کے محب وطن عوام نے قائداعظم کے نام کو بدنام کرنیوالی پارٹی کو انتخابی سیاست سے ہی آئوٹ کردیا ہے ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل گجرات کے رہنماء وسیم صادق صراف آف شادیوال نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے ق لیگی رہنمائوں کو باور کروایا کہ آمر پرویز مشرف کے حق میںبیان بازی سے انکی باقی ماندہ سیاسی ساکھ بھی تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شادیوال پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نعیم صادق نعیم ‘ماہر تعلیم رائو مصطفائی ‘جید عالم دین علامہ مقبول احمد رضوی ممبر ضلعی امن کمیٹی اور ق لیگی راہنماء چوہدری محبوب رضا آف شادیوال نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی بیانات
گجرات (جی پی آئی)شادیوال پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نعیم صادق نعیم ‘ماہر تعلیم رائو مصطفائی ‘جید عالم دین علامہ مقبول احمد رضوی ممبر ضلعی امن کمیٹی اور ق لیگی راہنماء چوہدری محبوب رضا آف شادیوال نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی بیانات کے ذریعے ممتاز روحانی شخصیت حضرت صاحبزادہ پیر جواد الرحمن نظامی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار رنج و الم کرتے ہوئے متوفیہ کی مغفرت و بلندی درجات اور پسماندگان و لواحقین با الخصوص صاحبزادہ پیر جواد الرحمن نظامی کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور ان کی والدہ کی رحلت کو ان کیلئے بہت بڑاصدمہ اور نقصان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیشن کورٹ احاطہ گجرات میں کنٹین کے اندر زاہد المعیاد اور ناقص کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے پر سپریٹنڈنٹ سیشن کورٹ گجرات نے نوٹس لے لیا
گجرات (جی پی آئی)سیشن کورٹ احاطہ گجرات میں کنٹین کے اندر زاہد المعیاد اور ناقص کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے پر سپریٹنڈنٹ سیشن کورٹ گجرات نے نوٹس لے لیا معلوم ہوا ہے کہ سپریٹنڈنٹ سیشن کورٹ نے کنٹین سے مہمانوں کیلئے چائے منگوائی جس میں سے اچانک چوہے کی مینگنیں نکل آئیں جس پر سپریٹنڈنٹ سیشن کورٹ نے اپنے تمام عدالتی عملہ کو کنٹین سے چائے اور کھانے پینے کی اشیاء خریدنے پر منع کردیا ہے اور سپریٹنڈنٹ سیشن کورٹ میں کنٹین کے مالک کیخلاف کاروائی کیلئے عدالت میں درخواست دیدی ہے یاد رہے کہ سیشن کورٹ احاطہ میں واقع کینٹن کا مالک کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ چائے روٹی نان کے ریٹ من مانے وصول کرتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت مہر راشد ریاض اور سید مدثر عباس شاہ نے ممتاز روحانی شخصیت اور عالم دین حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی والدہ محترمہ کی اچانک وفات
گجرات (جی پی آئی )ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت مہر راشد ریاض اور سید مدثر عباس شاہ نے ممتاز روحانی شخصیت اور عالم دین حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی والدہ محترمہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ماں کا اس دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل دے۔
۔۔۔

Share this:
Tags:
gujarat news social Welfare youth خبریں سوشل فیسٹیول گجرات ویلفیئر یوتھ
Prof Riffat Mazhar
Previous Post اِک درد سا دل میں ہوتا ہے
Next Post پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز اور پیپلزپارٹی کے ادغام کا فیصلہ
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close