
میر ے خلا ف شائع ہو نے وا لی خبر من گھڑ ت اور جھو ٹ پر مبنی ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر ے خلا ف شائع ہو نے وا لی خبر من گھڑ ت اور جھو ٹ پر مبنی ہے وحید نا می شخص خو د منشیات فرو ش ہے اور بلا وجہ مجھے تنگ اور پر یشا ن کر رہا ہے میرے اور سر کا ری ملا زمین پر جھوٹی الزام تراشی کی گئی جس کی بھر پو ر مذ مت اور تر دید کر تا ہو ں ان خیالا ت کا اظہا ر محمد بشیر ساکن ڈلی کسچنا ترنے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز اخبا را ت میں وحید نا می شخص کی طر ف سے جو خبر شا ئع ہوئی وہ من گھڑ ت اور جھو ٹ پر مبنی ہے محمد وحید ولد فضل کر یم سا کن ڈلی کس چنا تر نے میر ی بکریاں اور مر غے چو ری کر لئے تھے مو صوف خو د بھی شرا ب پیتا ہے اور شرا ب فروخت کر تا ہے میں نے اپنی ذاتی رقبہ پر مکا ن کی تعمیر شرو ع کر رکھی ہے جس کی محکمہ ما ل اور محکمہ جنگلا ت کے ملا زمین کی نگرا نی میں نشا ند ہی کی گی اس سے کسی کا کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے مو صوف نے بلا وجہ ان پر بھی الزام ترا شی کی انہو ں نے کہا کہ میں غریب آدمی ہو ں محنت مزدو ری کر کے بچو ں کا پیٹ پا ل رہا ہوں مو صوف بلا وجہ تنگ اور پر یشا ن کر رہا ہے اور میر ے خلا ف جھو ٹی اور من گھڑ ت خبر یں لگو ا رہا ہے جس کی میں بھر پو ر مذ مت اور تر دید کر تا ہو ں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر بلو چ پرحملہ میں ملو ث افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے فوری گر فتا ر کیا جا ئے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسسٹنٹ کمشنر بلو چ پرحملہ میں ملو ث افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے فوری گر فتا ر کیا جا ئے تا کہ محکمہ ما ل کے آفیسرا ن اور ملا زمین میں پا ئی جا نے و الی بے چینی ختم ہو سکے اگر ملز ما ن کو گر فتا ر نہ کیا گیا تو پو رے آزاد کشمیر میں قلم چھو ڑ ہڑ تال کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہار ریو نیو آفیسر ویلفیئر ایسو سی ایشن میر پو ر ڈو یژ ن کے صدر ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی نزا کت حسین اور سیکر ٹر ی جنر ل تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ ،را جہ محمد راشد سینئر نا ئب صدر نے بھمبر میں ریو نیو آفیسرز کی ہنگا می میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر بعض شر پسند عنا صر ما حو ل کو خر ا ب کر نا چا ہتے ہیں اور اپنے نا جا ئز کا م کرو انے کے لئے ملا زمین پر دبا ئو ڈا لتے ہیں انہو ں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر بلو چ سر دار اذکا ر حسین انتہا ئی شر یف اور دیانتدا ر آفیسر ہیںان کے دفتر پر حملہ کی شدید مذ مت کر تے ہیں اور حکومت سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ میں ملو ث افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے گر فتا ر کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ اگر حملہ میں ملو ث افراد کو گر فتا ر نہ کیا گیا تو ریو نیو آفیسر آزاد کشمیر بھر میں قلم چھو ڑ ہڑ تا ل کر یں گے اور حا لا ت کی ذمہ دا ر حکومت آزاد کشمیر ہو گی ۔
ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید کی حج بیعت اللہ کی سعادت کے لئے حجاز مقدسہ
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید کی حج بیعت اللہ کی سعادت کے لئے حجاز مقدسہ رو انہ ایڈ یشنل کمشنر میر پو ر حا فظ نیاز احمد نے ڈپٹی کمشنر بھمبر کا اضا فی چا ر ج دے دیا گیا مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کرکا م شروع کردیا ۔
میر ے حو الے سے گزشتہ رو ز بعض اخبا را ت میں لگنے والی خبر یں من گھڑ ت اور بے بنیاد ہیں تنظیم
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر ے حو الے سے گزشتہ رو ز بعض اخبا را ت میں لگنے والی خبر یں من گھڑ ت اور بے بنیاد ہیں تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر کی کو منتخب با ڈی کاسینئر نا ئب صدر ہو ں اور صدر ضلع بھمبر چو ہدر ی عبدا لغفو ر پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا ر کر تا ہو ں ان خیا لا ت کا اظہا ر چوہدر ی طلعت محمود نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین کے پلیٹ فا ر م سے ملا زمین کے مسا ئل حل کرو انے کے لئے بھر پو ر جد وجہد جا ری رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز میر ے حو الے سے بعض اخبا را ت میں لگنے وا لی خبروں کی بھر پو ر تر دید کر تا ہو ں ۔
نو از شر یف کے استعفے تک آزاد ی ما رچ کے ٹا ئیگر سڑ کو ں پر رہیں گے دھا ند لی زدگا ن
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) نو از شر یف کے استعفے تک آزاد ی ما رچ کے ٹا ئیگر سڑ کو ں پر رہیں گے دھا ند لی زدگا ن کا یو م حسا ب قر یب آگیا ہے ملک کے اندر جمہو ریت نہیں رائیوڈ کے شہز ادو ں کا را ج ہے عمرا ن خا ن کی قیا دت میں تبد یلی لا ئینگے اور نیا پا کستا ن بنا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے را ہنما چو ہدر ی آصف حسین ایڈووکیٹ آف چھپرا ں نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر شر یف برا دا ر ن نے جمہو ریت اور عو ام کو یر غما ل بنا رکھا ملک میں مہنگائی ،کر پشن ،لو ڈ شیڈ نگ ،بے رو زگاری اور لا قا نو نیت د ن بد ن بڑ ھتی جا رہی ہے پو را پنجا ب سیلا بی پا نی میں ڈو ب چکا ہے 30سالو ں سے با ریا ں لینے وا لو ں نے سیلا ب کی رو ک تھا م کے لئے کو ئی عملی اقدام نہیں اٹھا یا پا نی میں کھڑا ہو کر فو ٹو سیشن کروا نے وا لے قوم کو بتائیں کہ ہم نے30سا لو ں میں سیلا ب سے بچا نے کے لئے کیا کیاانہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن نہ صر ف پا کستا نیو ں بلکہ کشمیر یو ں کا بھی لیڈر ہے عمرا ن خا ن نیا پاکستا ن بنا نے کے ساتھ سا تھ کشمیر یو ں کو بھی آزا د کرو ا ئینگے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے عو ام مو جو دہ کر پٹ اور دھا ند لی زدہ حکمرا نو ں سے چھٹکا راحا صل کر نے کے لئے سڑ کو ں پر نکلے ہیں اور اس وقت سڑ کو ں پر رہیں گے جب تک نو از شر یف اپنا استعفیٰ نہیںدیتے انہو ں نے کہا کہ دھاند لی زد گا ن حکمرا نو ں کا یو م حساب قر یب آچکا ہے جلد عوام کو ان سے چھٹکا رہ حا صل ہو گا۔
زادی ما رچ ، انقلا ب ما ر چ اور پا کستا ن کی پا رلیمنٹ تینو ں آئین ،قانو ن اور جمہو ریت کے داعی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادی ما رچ ، انقلا ب ما ر چ اور پا کستا ن کی پا رلیمنٹ تینو ں آئین ،قانو ن اور جمہو ریت کے داعی ہو نے کے دعوید ار ہیں لیکن آئین ،قا نو ن اور جمہو ریت کی تشر یح اپنی اپنی مر ضی کے مطا بق کر رہے ہیں ما ر چ کے قا ئد ین عمرا ن خا ن اپنی ضد اور انا کو چھو ڑنے کے لئے تیا ر نہیں جس وجہ سے معا ملا ت دن بد ن خرا بی کی طر ف بڑ ھ رہے ہیںجبکہ وہ اپنے مطا لبا ت کو آزادی یا مو ت سے تشبیح کر تے ہیں اور معا ملا ت بند گلی میں چلے گئے ہیں لیکن انقلا ب ما ر چ کے قا ئد طا ہر القا دری کو جدو جہد کا محور اقتدا ر پر قبضہ کر تا ہے لیکن ان کی کوشش کو”صا ف چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی نہیں ” کے مترادف ہے بظا ہر آئین ،قانو ن ،جمہو ریت کے وہ بھی دعوید ار ہیں لیکن ایسا ہر گز ہر گز نہیں ہیں وہ خمینی انقلا ب لا نا چا ہتے ہیں لیکن طا قتو ر فو ج کے سا منے وہ بے بس ہیں انہیں انقلا ب کے لئے فو ج کی طا قت کی ضرورت ہے جو کہ ممکن نہیں ان خیا لات کا اظہا ر انجینئر خا لد پر ویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے پا کستا ن میں جا ری صو رتحا ل پر تفصیلی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن پا رلیمنٹ اور حکمرا ن وزیر اعظم کا استعفیٰ کے مطا لبہ کو کسی بھی صورت میں قبو ل کر نے کے لئے تیا ر نہیں ہیں اور نہ ہی ایسا ہوتا نظر آرہا ہے اس لئے اسے عمرا ن خا ن کی ضد سے ہی تعبیر کیا جا سکتا ہے اور مو جو دہ صورتحا ل سے نکلنے کا روڈ میپ عمران خا ن کے پاس ہے اگر ملک میں سیا ست کر نا چا ہتے ہیں تو کچھ لو کچھ دو کی پا لیسی اختیا ر کر نی بڑ ے گی بصورت دیگر وہ سیا سی مو ت مر جا ئیں گے یا پھر وہ پو ری پا رلیمنٹ کو بلڈوز کر تے ہو ئے مستقبل کے نقشہ پر انقلا بی لیڈر بن کر ابھر یں گے لیکن افسو س سے کہنا پڑ تا ہے کہ ان کی جا ری جدو جہد قومی لیڈر یا ہیرو کی سی نہیں ہے بلکہ اس جد وجہد کو مغل شہزا دو ں سے تعبیر کیا جا سکتا ہے اب وقت آگیا ہے کہ ملکی سلا متی اور قومی مفا د کے مد نظر تما م طا قتو ں کو بشمو ل پا ک فو ج اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر تے ہوئے آزادی ما ر چ اور انقلا ب ما ر چ کو منطقی انجا م تک پہنچا ئیں اور کسی ایک شخص یا ادا رے کی خو اہش کی بھینٹ نہ چڑ ھا ئیں کیو نکہ پا کستا ن میں ایک انٹیلیجنس ادا ر ے کے نا م ہر شخص کی زبا ن پر ہے کہ سب کچھ وہ کر رہا ہے لیکن یا د رہے کہ یہ سب عیا شیا ں اس ملک کی سلا متی سے وا بسطہ ہیں کشمیر ی قوم غلا م ہے اور اس کی غلا می کی تا ریک را ت مز ید طو یل ہو گی ہے کیو نکہ مضبو ط اور طا قتو ر پاکستا ن اسلا می امہ کے ما تھے کا جھو مر ہے اورپو ری دنیا کے مسلما نو ں کی امید یں اور خو اہشیں ایک خو شحا ل اور طاقتو ر پا کستا ن سے وابسطہ ہیں ۔
کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلا س زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلا س زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میں ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی کے وا لد محتر م اور ممتاز قا نو ن دا ن چو ہدر ی منو ر اقبا ل ایڈووکیٹ کے سسر چو ہدر ی بر کت علی کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہوئے مر حوم کے بلند در جا ت کی بلند ی کیلئے دعا مغفر ت اور لو احقین کے لئے دعا صبرو جمیل کی گئی ہے اجلا س میں نا صر شر یف بٹ ،طا ر ق محمو دثاقب ،چو ہدر ی خا لد حسین ،ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، عزیز الر حمن نا ز،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر احمد پا شا ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،شیرا ز پرو یز مشتاق،مرزاند یم اختر ،سلیم سا گر ،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غا زی عا بد زبیر ،وحید مرا د،را شد سبحا نی ،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبا ل نے شر کت کی ۔
