Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توجہ طلب

November 19, 2017 0 1 min read
National Assembly
National Assembly
National Assembly

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
اللہ سبحان تعالی کی بارگاہ میں دعاہے کہ ختم نبوت ۖکے قانون میں ترمیم کے مسئلہ پرتحریک لبیک یارسول اللہ ۖپاکستان کی قیادت اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے پرامن قابل قبول او رقابل عمل حل نکل آئے اور عوام میں پائی جانے والی بے یقینی کاجلد خاتمہ ہوتاکہ ملک مشکلات سے نکل کر خوشحالی کی طرف گامزن ہو۔سچ منافقت کی طرح خوشامد نہیں کرتا۔مرشِد سرکار،عظیم روحانی پیشواسید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست صاحب کے فرمان کے مطابق آج راقم انتہائی غیرجانبداررہتے ہوئے ختم نبوت ۖ کے حلف نامہ کواقرارنامہ میںتبدیل کئے جانے اور7بی اور 7سی کی منسوخی اوربحالی کے حوالے سے باربارکی جانی والی ترامیم سے متعلق اہم ترین حقائق بلاامتیاز سامنے رکھے گا ۔جہاں جہاں قابل غور،توجہ طلب لکھاہے وہاں وہاں نشاندہی کی گئی ہے ۔آپ پورامضمون پڑھیں اورخود فیصلہ کریں کہ حکمران ختم نبوت ۖ کے مسئلہ میں کس پوزیشن پر کھڑے ہیں اوراحتجاج کرنے والی تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کے مطالبات کس حد تک درست ہیں۔دوروزقبل جمعرات16نومبر کوقومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2017ء کی منظوری دی جس میںتجویز پیش کی گئی کہ بل کے تحت ختم نبوت کے حوالے سے7بی اور 7 سی کی شقیں شامل کی جائیں، کہاگیاکہ7بی اور 7سی الیکشن ایکٹ 2017 ء کا حصہ بن گئی ہیں۔اگلے دن جمعة المبارک 17نومبر کوسینٹ نے بھی بل منظورکرلیا۔

ترمیمی بل 2017ء کے اہم نکات کے تحت قادیانی، احمدی یا لاہوری گروپ کا آئین میں درج پہلے والا سٹیٹس برقرار رہے گا جبکہ ختمِ نبوت کے حوالے سے حلف نامہ اصل شکل میں بحال کر دیا گیا۔ بل میں ختمِ نبوت کے حوالے سے انگریزی اور اردو میں حلف نامے شامل کر دیئے گئے ہیں۔ بل پیش کرتے وقت وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ میں عاشق رسول ہوں 2 حج اور کئی عمرے کرچکا ہوں ختم نبوت کے حوالے سے شقوں میں تبدیلی کا سوچ بھی نہیں سکتا، ختمِ نبوت پر یقین رکھتا ہوں۔ میرے بارے میں غلط بیانی سے کام لیا گیا اور الزامات لگائے گئے۔

مجھے اپنے حلقے کے لئے ایک ویڈیو بھی جاری کرنا پڑی۔ میں اور میری فیملی نبی پاکۖ کی حرمت کیلئے جانیں بھی قربان کرنے کوتیار ہیں۔زاہدحامد کے عاشق رسول اللہ ۖ ہونے کے بیان پروزیرداخلہ احسن اقبال بڑے غصے اورتکبرانہ لہجے میں بولے کہ کسی بھی شخص کا ایمان اللہ اور اس کے بندے کا معاملہ ہوتا ہے، کیا ہم گلی گلی جا کر بتائیں کہ ہم مسلمان ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ریاست کے اندر کسی کا ایمان اور کسی کا اللہ کے رسول سے تعلق اس کا اور اس کے خدا کا معاملہ ہے ہم کسی کو صفائیاں دینے کے پابند نہیں، ہمارا ختم نبوت اور اللہ پر اتنا ہی ایمان ہے جتنا 20کروڑ عوام میں کسی اور کا ہے۔عوام کے نزدیک وزیرداخلہ کاسخت لہجہ اورالفاظ یہ پیغام دے رہے تھے کہ7 بی اور 7سی کی بحالی کی ضرورت نہیں۔اس موقع پرسربراہ عوامی مسلم لیگ ،شیخ رشید نے کہا کہ بتایا جائے غلطی کس سے ہوئی؟۔ ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی سفارشات ایوان میں رکھی جائیں ۔ابھی وہ بات کرررہے تھے کہ سپیکرنے اُن کامائیک بندکردیا۔

جمعة المبارک کو سینٹ میں پیپلزپارٹی کے سینٹراعتزازاحسن نے فیض آباد فلائی اوورپرتحریک لبیک یارسول ۖ پاکستان کے تاجدارختم نبوت ۖ دھرنے کے حوالے سے حکومت کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ7 بی اور 7سی کابحال کی گئیں توان کاغلط استعمال ہوگا۔لوگ شکایتوں کے انبارلگادیںگے۔ عوام سمجھتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کے سینٹر اعتزازاحسن کے بیان کامطلب یہ ہے کہ پیپلزپارٹی نے کھل کر7 بی اور 7سی کی مخالفت کردی ہے۔راقم انتہائی چھان بین کے بعد اس نتیجے پرپہنچاہے کہ 7 بی اور 7سی کاماضی میں کبھی غلط استعمال نہیں ہوااورپھرذاتی رنجش یاسیاسی شکایات پرشکایت کرنے والے کوسزاکاقانون موجودہے لہٰذا7 بی اور 7سی کاغلط استعمال نہیں ہوسکتا۔7 بی اور 7سی کی شکایت پرنہ سزائے موت دی جاسکتی ہے اورنہ عمرقید ۔7 بی اور 7سی فقط انتخابی فہرست کے اندر مسلم وغیرمسلم خاص طور پر قادیانیوںکی پہچان کروانے کاکام کرتی ہیں۔22کروڑ عوام جناب اعتزازاحسن سے پوچھناچاہتے ہیں کہ جن مقدمات کاانبارعدالتوں میں لگاہے اُن کے اندر99فیصدقوانین کاغلط استعمال ہوتاہے۔وکیل حضرات اپنی پارٹی کاکیس مضبوط کرنے کیلئے تمام حقائق گما،پھرا کرپیش کرتے ہیں۔تھانوں کے اندر99فیصد سے زیادہ دفعات کاغلط استعمال ہوتاہے اوریہ عام طورپر دیکھاگیاہے کہ قومی اسمبلی ،صوبائی اسمبلیوںاورسینٹ کے ممبران سمیت تمام اہل اقتدار بھی آئین و قانون کاغلط استعمال کرتے ہیں۔غلط استعمال کے خوف سے قادیانیوں کوغیرمسلم فہرست میں برقراروالی شقوں 7 بی اور 7سی کومنسوخ کرناچاہتے ہیں توراقم کامشورہ ہے کہ آئین پاکستان جوآپ کے قائد ذوالفقارعلی بھٹوصاحب نے بنایاتھاپوراکاپورامنسوخ کردیں۔جہازمیں سفرکرناچھوڑدیں کیونکہ جہازحادثے کاشکارہوسکتاہے۔

مختصرکہ کھاناپیناچھوڑدیں کیوں کھانے میں زہرہوسکتاہے۔جیناچھوڑدیں کیونکہ موت آجانی ہے۔قومی اسمبلی میںالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2017ء پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون زاہدحامدنے مزیدکہا کہ ختم نبوت کے حلف کے تحت 10 روز میں حلف نامہ جمع کرانا لازمی تھا، تاہم میری تجویز تھی کہ 10 دن کی شق کو ختم کر دیا جائے۔ اس شق کو اصل صورت میں بحال کرنے کی بات کی تھی۔ تمام جماعتیں اب اس بات پر متفق ہیں کہ اس شق کو اصل صورت میں بحال کر دیا جائے جبکہ 7 بی اور 7سی کے الفاظ وہی ہیں جو پہلے تھے۔ (قابل غوربات کہ وزیرقانون نے 7 بی اور 7سی کے الفاظ وہی ہونے کی بات کی الیکشن ایکٹ میں شامل کرنے کی نہیں)وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ اب دونوں حلف نامے انتخابی ایکٹ میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔7 بی اور 7سی کا اصل مسودہ اب بھی قائم ہے،(ایک بارپھر مسودہ قائم کہہ دیابحالی کی بات نہیں کی)کہاگیاہے کہ ترمیمی بل 2017ء کے نکات کے مطابق قادیانیوں،احمدیوں اورلاہوری گروپ کی حیثیت تبدیل نہیں ہو گی۔ انتخابات ایکٹ میں 48 الف شامل کی گئی ہے۔ ختم نبوت پر ایمان نہ رکھنے والے کی حیثیت آئین میں پہلے سے درج والی ہو گی، ووٹر زلسٹ میں درج کسی پر سوال اٹھے تو اسے 15 دن کے اندر طلب کیا جائے گا۔ متعلقہ فرد اقرار نامے پر دستخط کرے گا کہ وہ ختم نبوت ۖپر ایمان رکھتا ہے۔ متعلقہ فرد اقرار نامے پر دستخط سے انکار کرے تو غیرمسلم تصور ہو گا۔ ایسے فرد کا نام مسلم ووٹر لسٹ سے ہٹا کر غیرمسلم فہرست میں بطوراقلیت لکھا جائے گا۔ بل میں ‘ختم نبوت’ سے متعلق قانون کے آرٹیکل 7 ‘بی’ اور 7 ‘سی’ کو مزید موثر بنانے کے نکات شامل کیے گئے ہیں۔ (کبھی کہاگیاکہ 7 ‘بی’ اور 7 ‘سی کامسودہ اپنی اصل شکل میں موجودہے،کبھی کہاگیاکہ 7 بی اور 7سی کے الفاظ وہی ہیں جو پہلے تھے اورپھریہ بھی کہہ دیاکہ بل میں ‘ختم نبوت’ سے متعلق قانون کے آرٹیکل 7 ‘بی’ اور 7 ‘سی’ کو مزید موثر بنانے کے نکات شامل کیے گئے ہیں)۔وزیرقانون نے کہاکہ قادیانی مسلمانوں کے ساتھ ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہوں گے۔مجھ پر غلط الزامات لگائے گئے، بل میں کوئی کوتاہی نہیں ہوئی۔عام پاکستانیوں کیلئے قابل فکربات یہ ہے ختم نبوت ۖ کے حلف نامہ کی اصل شکل میں بحالی کیلئے ایک ترمیم اکتوبر میں بھی ہوچکی ہے توپھردوبارہ ترمیم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

4اکتوبر2017ء ۔قومی اسمبلی میںکاغذات نامزدگی میں ختم نبوت پر ایمان کا حلف نامہ اصل حالت میں بحال کرنے کی انتخابی اصلاحات قانون 2017 میں ترمیم اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی تھی .وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا تھا کہ انتخابی اصلاحات کا بل حکومت یا کسی فرد کا نہیں بلکہ پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پر مشتمل تھا 21 جولائی 2017 ء کو جو رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی اس میں ختم نبوت کے حلف کی بجائے اقرار کا لفظ شامل ہوا جس کی نشاندہی سینیٹ میں ہوئی اور وہاں ہم نے اس کی بحالی کا کہا تاہم ایسا نہ ہو سکا ختم۔نبوت ۖپر ایمان کیخلاف کسی سوچ سے منسلک ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی روک کر انتخابی بل 2017 ء میں ترمیم پیش کرنے کی تحریک وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے بعد ازاں بل میں ترمیم ایوان میں پیش کی جس کی شق وار منظوری لی گئی۔ اقلیتوں کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو کنڈکٹ آف الیکشن 2002 ء کی(توجہ طلب ) شق 7 بی اور 7 سی میں بھی ترمیم پیش کی گئی۔ بعدازاں زاہد حامد نے ترمیمی بل منظوری کے لئے پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔قومی اسمبلی میں وضاحت کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا کہ بل تین سال کی محنت و لگن سے تیار کیا تھا.انتخابی اصلاحات کمیٹی کے کل 125 اجلاس ہوئے، تمام جماعتیں موجود تھیں.ہر شق پر اتفاق رائے میں سب کا کردار ہے.یہ سرکاری بل نہیں پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ تھی۔ انہوں نے کہا کہ اتنی محنت کے بعد جو نقطہ اٹھایا گیا اس کا ممبران تصور بھی نہیں کرسکتے، ختم نبوت ۖپر ایمان کے خلاف کسی سوچ سے منسلک ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتے.یہ ایک مشترکہ کاوش ہے۔کسی فرد کا یا جماعت کا بل نہیں تھا۔وزیر قانون نے کہا کہ 21 جولائی 2017ء کی رپورٹ میں یہ اقرار نامہ تھا جس پر اب اعتراض کیا جارہا ہے۔

کسی کا تصور بھی نہیں تھا کہ ایسا نقطہ اٹھ سکتا ہے، پہلے والے میں حلف تھا دوسرے میں اقرار ہے،(قابل غور) اس پر بحث قانون دان کریں گے۔ تمام جماعتوں کا اتفاق تھا کہ اس کو نہیں چھیڑنا چاہیے تھا.تمام جماعتوں کا اس کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اتفاق تھا۔ کاغذات نامزدگی میں اس طرح بحال کیا جارہا ہے۔ چیف ایگزیکٹو کنڈکٹ آف الیکشن بل 2002 ء کی دو شقوں 7 بی اور 7 سی جو اقلیتوں کے حوالے سے ہیں ان دو شقوں کو بھی بحال کردیا جائے ان میں بھی ترمیم کی جائے گی۔
10١کتوبر۔روزنامہ نوائے وقت کے فرنٹ پیج پرایک خبرشائع ہوئی جس میں کہاگیاتھاکہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم جان بوجھ کر نہیں کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی 3 رکنی کمیٹی کا اجلاس پنجاب ہائوس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت راجہ ظفر الحق نے کی۔ جبکہ اجلاس میں کمیٹی ارکان احسن اقبال اور مشاہد اللہ بھی تھے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو طلب کیا گیا اور ان سے حلف نامے میں ترمیم سے متعلق پوچھا گیا جس پر زاہد حامد نے اس حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ زاہد حامد نے کمیٹی کو بتایا کہ بل پر (غور طلب)پارلیمانی کمیٹی برائے اصلاحات کی رپورٹ متفقہ تھی اور اس دوران کسی کی اس ترمیم پر نظر نہیں پڑی، حلف نامے میں تبدیلی جان بوجھ کر نہیں کی گئی تھی تاہم نشاندہی کے بعد ترمیم کو ختم کرکے اسے اصل شکل میں بحال کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ خصوصی اجلاس میں کمیٹی نے حلف نامے سے متعلق مزید دستاویزات طلب کرلیں جس کے بعد کمیٹی کا دوسرا اجلاس کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔سینٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ختم نبوت حلف نامے میں کوئی کلریکل غلطی ہو سکتی ہے، ہر چیز کا جائزہ لے رہے ہیں، ختم نبوت تحریک میں خودتشددکانشانہ بن چکاہوں،بل پر پہلے شور نہیں مچایا گیا بعد میں مچایا گیا،ہم فی الحال کسی پر شک نہیں کررہے،24 گھنٹے کمیٹی کام کریگی ابھی وقت پورا نہیںہوا۔غورطلب کہ 24گھنٹے میں تیارہونے والی رپورٹ کے متعلق آج تک کہاجارہاہے کہ ابھی تیار نہیں ہوئی)دوسری طرف انتخابی قانون 2017ء میں عقیدہ ختم نبوت ۖکے حلف اور 7B اور 7C کی بحالی کا ترمیمی بل سینٹ کو بھیج دیا گیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد متذکرہ معاملات پر انتخابی قانون میں ترمیم شامل اور ترمیمی بل نافذ العمل ہو سکے گا۔ 11اکتوبر2017ء روزنامہ جنگ کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے انتخابی اصلاحات بل 2017ء کے کاغذات نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ بحال کرنے کی ترمیم کا بل پیش کیا جسے ایوان نے متفقہ طو پر منظور کرلیا۔راقم نے اپنے قارئین کے سامنے تمام معاملہ بڑی تفصیل کے ساتھ انتہائی غیرجانبداررہتے ہوئے بلاامتیازپیش کرنے کی کوشش کی ہے۔اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22کروڑ عوام سوچ رہے ہیں کہ کیا ختم نبوت ۖ کے حلف نامہ اورقادیانیوں کواقلیت قراردینے والی شقوں 7B اور 7C کے ساتھ چھیڑچھاڑسینٹ اورقومی اسمبلی میں موجود تمام پارلیمانی جماعتوں کی مرضی اورتعاون کے ساتھ کی گئی؟وزیرقانون نے تفصیل کے ساتھ بتایاکہ کمیٹی کے125اجلاس منعقد ہوئے جن کے اندرختم نبوت ۖ کے حلف کواقرارنامہ میںتبدیل کئے جانے کے متعلق بھی بات ہوئی اورپھر یہ بھی کہہ دیاکہ اس ترمیم پرکسی کی نظر نہیں پڑی۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com
03134237099

Share this:
Tags:
attention difficulties government imtiaz ali shakir leadership public توجہ حکومت عوام قیادت مشکلات
Raja Farooq Haider
Previous Post وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پلندری میں
Next Post بچوں کا عالمی دن اور ڈھائی کرور بچوں کا مسئلہ
Children World Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close