Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بچوں کا عالمی دن اور ڈھائی کرور بچوں کا مسئلہ

November 19, 2017 0 1 min read
Children World Day
Children World Day
Children World Day

تحریر : محمد نور الہدیٰ
بچے کسے اچھے نہیں لگتے ، یہ تو معصوم ہوتے ہیں ، ان میں ہمارا مستقبل چھپا ہے ، ان کا خیال رکھنا اور اپنے وسائل کا رخ ان کی جانب موڑنا والدین کی اولین ترجیحات میں شامل ہوتا ہے ۔ مگر جب پھول جیسے یہ بچے بوجوہ معاشرے کی دھول بن جائیں تو انہیں دیکھ کر یقینا دکھ اور افسوس ہی ہوتا ہے ۔ بحیثیت معاشرہ ہم ان پھولوں کی آبیاری ، حفاظت اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے کیا اقدامات اٹھاتے ہیں ، اس سوال کے جواب کیلئے ہمیں صرف اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہے ، اور بس۔ دنیا بھر میں 20 نومبر کو بچوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ پاکستان میں بھی اس حوالے سے تقاریب ہوں گی اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور شخصیات کی جانب سے بیانات جاری ہوں گے ۔ یہ دن ہر سال بچوں کو حقوق کی فراہمی کے حوالے سے ہمارے رویوں اور ذمہ داریوں کی یاددہانی کروانے آتا ہے ۔

پاکستان میں 5 سے 16سال تک کی عمر کے بچوں کی تعداد اس وقت کل آبادی کا 45فیصد سے بھی زائد ہے ۔ اس تعداد کا 70 فیصد دیہاتوں میں مقیم ہے ۔ شہری بچوں کی نسبت دیہی بچے بنیادی سہولتوں سے زیادہ محروم اور تعلیم سے بھی دور ہیں ۔ مذکورہ کُل تعداد کا بھی 44 فیصد حصہ کسی نہ کسی وجہ سے تعلیم سے دور یا آئوٹ آف سکول ہے ۔ یہ بچے محنت مزدوری کر کے والدین کا ہاتھ بٹانے پر مجبور ہیں ۔ وہ نہیں جانتے کہ ان کے کیا حقوق ہیں ، اور کس قدر انہیں مل رہے ہیں … عدم مساوات کا شکار یہ بچے صرف اتنا جانتے ہیں کہ انہوں نے کس طرح اپنے والدین کے ساتھ ملکر قومی اور گھریلو معیشت کی ”مضبوطی” اور ملک کی اقتصادی ”ترقی” میں اپنا حصہ ڈالنا ہے ۔

آج ہم اپنے ارد گرد نظر ڈورائیں … جس گلی ، محلے ، بازار یا دکان میں دیکھیں ، ہمیں محنت مزدوری کرتے چھوٹے بڑے بچے دکھائی دیں گے … ہوٹلوں ، قالین بانی ، کان کنی، چوڑی سازی ، فیکٹریوں ، کارخانوں ، صنعتوں ، ورکشاپوں ، بھٹہ خشت ، عمومی دکانوں ، حتیٰ کہ گھروں اور مکینک کی دکانوں پر اپنے ننھے ننھے سے ہاتھ کالے کرتے ، سڑکوں ، چوراہوں پر بھیک مانگتے ،بوٹ پالش کی آواز بلند کرتے ، گاڑیوں کے شیشے صاف کرتے ، ٹریفک اشاروں پر اخبارات بیچتے ، گلی محلوں میں کاغذ چنتے ، کپڑوں پر ذری کا کام کرکے زندگی کی گاڑی کھینچنے والے بچے ہمیں جگہ جگہ نظر آئیں گے ۔ ہاتھوں میں قلم اور کتاب کی جگہ اوزار پکڑے یہ معصوم پھول ، جن کے ابھی فقط کھیلنے کودنے اور پڑھنے لکھنے کے دن ہیں … لیکن ہم کس غیر محسوس طریقے سے ان سے ان کا بچپنا چھین رہے ہیں ، اس امر کا ہمیں اندازہ ہی نہیں … 20 نومبر کا دن انہی بچوںسے اظہار یکجہتی اور ان کے سر پر دست شفقت رکھنے کا دن ہے ۔

مذکورہ 44 فیصد بچوں کو بنیادی حقوق فراہم کرتے ہوئے تعلیم تک انہیں رسائی دلوانا سب سے بڑا چیلنج ہے ۔ آج بھی ڈھائی کروڑ سے زائد بچے مختلف مجبوریوں کی وجہ سے آئوٹ آف سکول ہیں ۔ یہ امر واضح ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کا راز اس کی خواندگی میں ہی پوشیدہ ہے ۔ ملکوں کی تہذیب و ترقی کا صحیح معیار اس کی مردم شماری کے اعداد یا معیشت کے حجم کے اعتبار سے نہیں بلکہ اس کے تعلیم یافتہ انسانوں کی تعداد سے ہوتا ہے ۔ یہی افراد ملک کے درخشاں مستقبل کے ضامن ہوتے ہیں … کس قدر تلخ حقیقت ہے کہ وطن عزیز دنیا میں تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے ۔ دنیا کے 173 ملکوں کی فہرست میں خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کا 157 واں نمبر ہے ۔ آج بھی اگر ہم اپنے ملک کی شرح خواندگی کا مقابلہ خطے کے دیگر ممالک سے کریں تو ہمیں اپنی پسماندگی پر شرمندگی کا احساس ہوتا ہے ۔

بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ طبقاتی بنیادوں پر تقسیم ہے جس کی وجہ سے مسائل ختم نہیں ہورہے ۔ کہیں امیر اور غریب میں فرق کیا جاتا ہے تو کہیں معاشرتی ناہمواریاں ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔ کہیں جسمانی معذوریاں حقوق کے حصول کے سلسلے میں آڑے ہیں تو کہیں مذہب کو تفریق کی بنیاد بنایا گیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ تعلیمی پیش رفت اپنا واضح رنگ نہیں جما پارہی اور نہ ہی ہم وعدوں اور دعووں سے آگے نہیں بڑھ پا رہے ۔ ہمارے ملک میں مجموعی آبادی کا 12 فیصد افراد کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں … جبکہ مختلف اقلیتوں کی ریشو بھی نظر انداز طبقات کی فہرست میں شامل کی جائے تو یہ تعداد کئی لاکھ بن جاتی ہے … اور جب اس میں ملک کے مختلف حصوں میں بسنے والے یتیم اور بے سہارا بچوں کو بھی شال کرلیا جائے تو خوفناک اعداد و شمار سامنے آتے ہیں ۔ ان تمام طبقات کو قومی دھارے میں شامل رکھنا اپنے تئیں خود بڑا ایک چیلنج ہے جبکہ 5 سے 16 سال تک کی عمر کے مجموعی طور پر 80 فیصد سے زائد بچے غریب اور متوسط گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان بچوں کی تعلیم تک رسائی کیلئے کوششیں ، کسی نہ کسی حد پر ہو تو رہی ہیں ، مگر سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز کا حصول تاحال ممکن نہیں ہوا ۔

خواندگی پاکستان کے ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا مسئلہ ہے ۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تعلیم تک رسائی کو یقینی بنانے کیلئے اکثر سرکاری و غیر سرکاری ادارے مشترکہ جدوجہد بھی کررہے ہیں اور اس ضمن میں افراد اور ادارے اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآء ہونے کیلئے انتھک محنت کررہے ہیں ۔ غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ بھی انہی میں سے ایک ہے جو گذشتہ 22 سال سے امیر ، غریب ، مسلم ، غیر مسلم کی تفریق سے بے نیاز ہوکر خواندہ پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کررہا ہے ۔ یہ ادارہ نہ صرف عام اور سپیشل بچوں بلکہ اقلیتوں کیلئے بھی الگ تعلیمی ادارے کھولے ہوئے ہے ۔ ایسے ہی دیگر نجی ادارے بھی کامیابیوں کی مستند داستانیں رکھتے ہیں ، سب کے نام لینے پر آئیں تو کالم طویل ہوجائے گا ، البتہ یہ امر قابل ذکر ہے کہ چونکہ یہ سب ادارے اپنے وسائل کے مطابق ہی پائوں پھیلا پاتے ہیں ، اس لئے خواندہ پاکستان کیلئے ان کی کوششیں بھی محدود ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ تمام تر اقدامات کے باوجود ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا تاحال بنیادی حق سے محروم رہنا ایک تلخ حقیقت اور بڑا سوالیہ نشان ہے ۔ دوسری طرف جیسے جیسے آبادی بڑھ رہی ہے ، بچوں کو حقوق کی فراہمی اور تعلیم تک ان کی رسائی مشکل تر ہوتی جائے گی ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ 2030 سے 2040 کے درمیان پاکستان زیادہ آبادی والے ملکوں میں ٹاپ پوزیشن کا حامل ہوگا ۔ اور ظاہر ہے جب آبادی زیادہ ہوگی تو وسائل بھی اسی مناسبت سے درکار ہوں گے ، جبکہ ہمارے پاس تو موجودہ آبادی کیلئے بھی دستیاب وسائل ناکافی ہیں ۔

مسائل کے حل کیلئے سیاسی و غیر سیاسی اداروں (سول) کی جانب سے مشاورتیں اور وعدے تو گذشتہ نصف صدی سے ہر سطح پر کئے جارہے ہیں اور ہر نشست اور بحث مباحثہ کے بعد ایک عزم لے کر اٹھا جاتا ہے ۔ لیکن بچوں کے حقوق بارے حالات جوں کے توں رہتے ہیں ۔ اس ضمن میں اب مشاورتوں اور نشستوں کی بجائے عملی اقدامات کیلئے نہ صرف کثیر الجہتی حکمت عملی اور موثر منصوبوں کی ضرورت ہے بلکہ ان ذمہ داروں کی ذمہ داریوں کے بھی ”آڈٹ” کی ضرورت ہے جن سے وہ اک عرصہ گزر جانے کے باوجود عہدہ برآء نہیں ہوسکے … نیز مشاورتوں کے بعد ہونے والے اقدامات کی بھی چھان بین ہونی چاہئے ، تاکہ پاکستان میں ناخواندگی کے اصل اور غیرسنجیدہ ذمہ داروں کا تعین ہوسکے ۔ لہذا تمام سٹیک ہولڈرز مشترکہ اور مربوط انداز میں کام کریں اور تعلیمی رسائی کیلئے استعداد کار بڑھانے کیلئے سنجیدگی اختیار کریں تو حالات کی بہتری ممکن ہے … پس 20 نومبر کا روز اس عہد کا اعادہ کرنے کا دن ہے کہ ہر بچے کو منصفانہ ، معیاری اور جامع تعلیم اور پھلنے پھولنے کے یقینی مواقع مہیا کرنے ہیں ۔ اگرچہ یہ حق یقینی بنانا بنیادی طور پر حکومتوں کی ذمہ داری ہے اور ہر ملک نے ایسے کم از کم ایک عالمی معاہدے پر ضرور دستخط کررکھے ہیں جس میں تعلیم کا حق فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہو … لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم صرف وعدوں اور دعووں تک ہی محدود رہیں گے یا اس سے آگے بھی بڑھیں گے ؟

Muhammad Noor-Ul-Huda
Muhammad Noor-Ul-Huda

تحریر : محمد نور الہدیٰ

Share this:
Tags:
issue Resources World World Day بچوں دنیا عالمی دن مسئلہ وسائل
National Assembly
Previous Post توجہ طلب
Next Post بھرشٹ نیتا بی جے پی میں آئیں اور بھرشٹاچار مکت ہو جائیں
BJP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close