کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی ایک عدالت نے 10 ماہ کے بچے کو قتل کرنیوالے شہری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
21 سالہ ہارلے ہکس نے 2012 میں بچے کو ڈنڈے کے وار کر کے قتل کر دیا تھا۔

Start typing to search...