Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت

June 14, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

ملک کے سابق آرمی چیف اور سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف گیارہ اگست انیس سو تیتالیس میں پیدا ہوئے۔ دہلی کے ایک اردو اسپیکنگ گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔پرویز مشرف کی شادی سہبا مشرف سے ہوئی۔ اور اُن کے کنبے میں دو اولادیں بھی ہیں۔ بیٹا بلال مشرف اور بیٹی عالیہ مشرف۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے سیاسی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ بنائی۔ جسے ملک سے باہر بیٹھ کر کنٹرول کرتے رہے۔

الیکشن سے پہلے موصوف پاکستان کیا آئے اُن پر اُفتاد توڑ دی گئی۔ اتنے مقدمے قائم کئے گئے کہ بیچارے مشرف صاحب کی جان ابھی تک اُن مقدموں میں الجھی ہوئی ہے۔ شہزاد فارم ہائوس کو سب جیل بنا کر انہیں وہاں قید رکھا گیا، آج کل وہ کراچی میں مقیم ہیں۔اس کورٹ سے اُس کورٹ میں پیشی نپٹاتے نپٹاتے ان کو بیماریوں نے بھی جکڑ لیا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق جناب کے ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہے۔ جبکہ اُن کی والدہ بھی شارجہ میں شدید علیل ہیں۔ ملک کے مایہ ناز بیرسٹر جناب فروغ نسیم صاحب اُن کے وکیل کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اب ان تمام مقدمات کو سیاسی کہہ لیں یا اُن کے مخالفین نے بلا وجہ ہی اُن پر تلاش کرکرکے مقدمے قائم کئے۔

بہر حال کل سندھ کی عدالت نے اُن کے حق میں ایک اچھا فیصلہ سنایا ہے گو کہ یہ فیصلہ پندرہ دنوں کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ مگر یہ فیصلہ اُن کے حق میں بہتر فیصلہ ہے۔ اب اُمید ہو چلی ہے کہ جناب مشرف صاحب اپنی والدہ سے ملاقات بھی کر سکیں گے اور اپنا علاج بھی کروا سکیں گے۔ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ سابق امریکی سفیر حسین حقانی گئے اور آج تک نہیں آئے، راقم کے خیال میں وہ ایک سولین شخص ہیں جبکہ مشرف صاحب نے اپنی زندگی کے کافی سال فوج کی وردی میں گزارے ہیں اس لئے یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ وہ سپہ سالار رہ چکے ہیں اس لئے اگر وہ گئے تو ضرور واپس آئیں گے۔ جیسا کہ ہماری قوم کو اپنے افواج پر فخر ہے ، اور کیوں نہ ہو یہی تو وہ سپہ سالار ہیں جو ملک کے طول و عرض میں امن و امان قائم کرنے اور دہشت گردی سے نپٹنے میں مصروفِ عمل ہیں۔ اب سپہ سالار آن ڈیوٹی ہو یا ریٹائرڈ ، ہمیں تمام ہی افواج پر فخر ہے۔ اس لئے سربراہان کو انہیں جانے دینا چاہیئے اور ان کا نام عدالتی فیصلے کی روشنی میں ای سی ایل (ایکزٹ کنٹرول لسٹ) سے فوری نکال دینا چاہیئے۔ اگر پھر کسی طرف سے اپیل کی گئی تو یہ بات حقیقت میں بدل جائے گی کہ ان کے خلاف سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے

۔بیرسٹر فروخ نسیم نے عدالتی فیصلے کے بعد کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہماری عدلیہ آزاد ہے اور ہم سب کو اس پر مکمل اعتماد ہے۔ یہ بیان عدالت کے لئے نیگ شگون ہے اور عوام کے لئے بھی۔ وہ آئے اور مقدمے کا انبار لگا ، ضمانتیں بھی ہوئیں، اور کچھ کیس ابھی تک چل رہا ہے۔ مگر محسوس یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کے دلوں میں یہ بات تازہ ہے کہ ان کا دورِ حکومت اچھا تھا ، مگر کیا کہیئے مقدر کی ستم ظریفی کہ ابھی تک انہیں گلو خلاصی نصیب نہیں ہوئی۔ شاعر کیا خوب کہتا ہے کہ:

وہ زلزلوں، طوفانوں سے بھی ڈٹ کے لڑا ہے
اب تک وہ چٹانوں کی طرح جم کے کھڑا ہے

بلاشبہ مشرف صاحب چار ستارہ ریٹائرڈ جرنیل ہیں، وہ پاکستان کے دسویں سربراہ جبکہ تیرویں چیف آف آرمی اسٹاف رہ چکے ہیں ، اس کے علاوہ وہ دسویں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی آف پاکستان بھی رہ چکے ہیں۔ ان کے دور میں جو بلدیاتی نظام رائج کیا گیا تھا اس سے ملک بھر کے تمام شہروں میں بے مثال ترقیاتی کام ہوئے۔ کراچی کو ہی دیکھ لیں پہلے کیا تھا اور اب کیسا ہے۔ جبکہ کئی سالوں سے جمہوری حکومتوں نے ابھی تک بلدیاتی الیکشن ہی نہیں کروائے جس کی وجہ سے شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ بظاہر تو عدالت نے پرویز مشرف کو علاج کرانے اور اپنی والدہ سے ملنے کے لئے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور ان کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ بھی صادر کر دیا ہے، مگر اس فیصلے میں ان کے لئے ایک پیچیدگی باقی ہے کہ یہ فیصلہ پندرہ دنوں کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ اور اس دوران وفاقی حکومت چاہے تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر سکتی ہے۔ اگر کوئی اپیل دائر نہیں ہوئی تو مشرف صاحب سولوہیں دن ملک سے کُوچ کر سکتے ہیں ۔ کل کی خبر کے مطابق پرویز مشرف نے وزارتِ داخلہ کو خط بھی لکھ دیا ہے کہ انہیں والدہ کی عیادت اور اپنے علاج کے لئے بیرونِ ملک جانا ہے۔اس لئے عدالتی فیصلے کی رو سے میرا نام ای سی ایل سے نکالا جائے ۔ اب دیکھئے کہ وہاں سے کیا جواب آتا ہے۔ ان کے لئے فضا آج بھی مکدر ہے مگر پندرہ دنوں کے بعد یہ اندازہ ہوگا کہ کیا ان کے باہر جانے کے لئے فضا صاف اور سازگار ہوگئی ہے یا نہیں؟اگر کسی اپیل کی بادل نے ان کا راستہ نہ روکا تو یقینا وہ اپنی والدہ سے ملنے اور اپنا علاج کرانے کے لئے ایئرپورٹ کا رُخ کر سکتے ہیں۔

Sindh High Court
Sindh High Court

عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد اس فیصلے کو عوامی سطح پر بھی کافی پذیرائی مل رہی ہے، مگر ہماری سیاست میں کافی ہلچل مچ چکی ہے۔ عدالتی فیصلے پر اے پی ایم ایل کی دفتروں میں مٹھائی تقسیم کیا گیا اور طول و عرض کے دفاتر میں کافی جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ان کے کارکنان فرطِ جذبات سے مغلوب ہوکر ایک دوسرے سے بغلگیر بھی ہوتے ہوئے دکھائی دیئے۔ ویسے بھی بقول پرویز مشرف کے سپاہی سے لے کر جرنیل تک مجھ سے محبت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج میں زندگی کا ایک حصہ گزارا ہے اور آج بھی سپاہی سے لے کر جرنیل تک مجھ سے محبت کرتے ہیں ۔موصوف مزید کہتے ہیں کہ میرے خلاف تمام مقدمات بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی جان نہیں۔ اور مجھے عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے۔ یہ تو آپ کی بات ہے مگر سچ یہ بھی ہے کہ عوام کی ایک بڑی تعداد بھی آپ سے محبت کرتی ہے ۔ ہمارے ایک قریبی دوست ہیں جناب فصیح الحق صاحب جو کہ میرے دوست کے سُسر ہیںاور وہ ہمارے لئے تو گھر کے کسی بزرگ سے کم درجہ نہیں رکھتے۔میں نے اُن کوہر وقت مشرف صاحب کی باتیں کرتے ہی سنا ہے۔

غرض کہ انہیں مشرف صاحب کا دیوانہ پایا۔وہ اس لئے کہ ان کا تعلق بھی دہلی سے ہی ہے،آج کل بیچارے شدید علیل ہیں، وہ یہ کہتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ میری ایک تصویر مشرف صاحب کے ساتھ ہوتی تو مزا آ جاتا۔ ان کی روزانہ کی یہ جستجو اور لگن نے انہیں ایک دن جنرل مشرف صاحب سے کراچی کے کسی پروگرام میں ملوا دیا اورموصوف نے ایک تصویر ان کے ساتھ بنوا لی جسے وہ آج بھی فریم میںسنبھال کر رکھتے ہیں۔اور یہ کہتے ہیں کہ میری دلی خواہش اللہ تعالیٰ نے پوری کر دی۔ اس کے بعد میں یہ فقرہ لکھنے میں حق بجانب ہوں کہ صرف سپاہی اور جرنیل ہی نہیں لوگ بھی آپ سے پیار کرتے ہیں۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
approval military outside pervez musharraf retirement اجازت باہر پرویز مشرف ریٹائرمنٹ فوج
Australia
Previous Post آسٹریلیا: شیر خوار بچے کے قاتل کو عمر قید
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 14/6/2014
Dr. Ali Hussnain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close