Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جاگ مہاجر جاگ کا نعرہ جیت گیا

April 30, 2015April 30, 2015 0 1 min read
Altaf Hussain
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر : میر افسر امان
قومیت صرف پہچان کے لیے ہے۔ باقی معاملہ تقویٰ کی بنیاد پر کیا جائے گا ۔کون کتنا تقویٰ رکھتا ہے اس کا امتحان ہے۔ اسلام میں قومیت کے نعرے پر بلانا ناپسندیدہ عمل ہے۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے جس نے قومیت کا نعرہ لگایا وہ ہم میں سے نہیں۔یہ تو ایک اصولی بات ہے۔ مگر جب الیکشن ہوتے ہیں تو اصولوں پر کون عمل کرتا ہے۔الیکشن کے وقت تو لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر بنی پارٹیوں، بلکہ تمام سیاسی پارٹیوں کے سامنے کوئی اصول نہیں ہوتا۔ الیکشن کے وقت سیاسی جماعتوں کے سامنے بس ایک نکاتی ایجنڈا ہوتا ہے الیکشن کیسے جیتا جائے۔ این اے٢٤٦ کے ضمنی انتخابات میں تین بڑی پارٹیاں آمنے سامنے تھیں۔ متحدہ قومی مومنٹ، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی۔ پیپلز پارٹی نے در پردہ متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت کر رہی تھی آج زرداری صاحب نے لندن فون کر کے این اے٢٤٦ کے ضمنی انتخابات کی جیت پر الطاف حسین صاحب کو مبار ک باد بھی دی اور متحدہ قومی موومنٹ سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد صاحب سے ملاقات کر کے سندھ حکومت میں شامل ہونے کی پھر سے دعوت بھی دی۔

ذوالفقار مرزا صاحب کہتے ہیں کہ الطاف حسین صاحب اور زرداری صاحب کے مفادات مشترکہ ہیں۔این اے ٢٤٦ کو میڈیا نے اتنی زیادہ اہمیت دی جتنی عام انتخابات کو دی جاتی ہے۔ایک تو اس میں٩٠ پر رینجرز کے چھاپے اور وہاں سے مطلوب مجرموں کی گرفتاری اور نیٹو کنینٹینرز سے چوری شدہ اسلحہ کی برآمدی کی وجہ تھی۔ دوسری وجہ ایم کیو ایم کی ماضی میںٹی وی چینلز کو ذبردستی بندکروانا، اینکرز کو کتا کہنا اور جیو کے ولی بابر کاقتل اور پھر اس کے تمام گواہوں کا قتل کے عوامل تھے ۔ ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا نے خوب بھڑاس نکالی اور میڈیا نے تحریک انصاف کو خوب کورئج دی ۔ ایسا لگ رہا تھا کہ جماعت اسلامی کے امیدوار کو اپنے حق میں بیٹھا دے گی اور تحریک انصاف جیتی ہی جیتی۔ کم و بیش الیکٹرونک میڈیا کے تمام چینلز ایسا ہی نقشہ پیش کر رہے تھے۔ مگر حقائق کچھ اور ہی تھے۔ گو کہ عمران خان نے دو دفعہ این اے٢٤٦ کا دورہ اور جلسہ بھی کیا۔

ایم کیو ایم کے گڑ جناح گرائونڈ میں جلسہ کرنے کا ارادہ کیا اور کہا کہ کراچی کو خوف سے نکالوں گا مگر وہ ایسا نہیں کر پائے۔ جناح گرائونڈ دورہ بھی مکمل نہ کر سکے۔ ہر جگہ ایم کیو ایم کے کارکن اس کے پیچھے لگا دیے گئے اور جب عمران خان نے شکایت کی تو ایم کو ایم نے کہا یہ تو ہمارے کارکن نہیں ہیں عوام ہیں۔ تحریک انصاف کی ریلی پر حملہ کیا گیا ان کے ٹینٹ کو اکھاڑ دیا گیا ان کے جھنڈے جلا ڈالے گئے۔ ایسا ہی جماعت اسلامی کی ریلی پر بھی حملہ کیا گیا ان کے کارکنوں کو زخمی کیا گیا۔ جماعت اسلامی نے بھی این اے ٢٤٦ میں دو بڑے جلسے کئے۔ این اے ٢٤٦ سے استفیٰ دینے والے نبیل گبول صاحب نے بھی میڈیا پر ایم کیو ایم کے لیے کہا کہ مجھے گھر بیٹھے ہی ایک لاکھ چالیس ہزار ووٹ دلا کر چیتوا دیا گیا تھا وغیرہ۔حقائق کچھ اس طرح ہیں کہ الطاف حسین صاحب نے سندھ میں جنگ وجندل شروع کی تھی۔

MQM
MQM

ایم کیو ایم کے لوگوں سے کہا تھا حقوق یا موت۔ ٹی وی، وی سی آر بیچو اور اسلحہ خریدو۔ جس کے ہاتھ میں اسلحہ ہوتا ہے وہ اسے استعمال بھی کرتا ہے۔جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔اپنے باغی لوگوں کو ٹکانے لگانے کے متعدد واقعات ہیں۔ مرحوم جی ایم سید صاحب کے کہنے پر سندھی مہاجر بھائی بھائی نسوار اور دھوتی کہاں سے آئی کے مشورے پر عمل کر کے سندھ میں خون اور آگ کا بازار گرم کیا۔ اس پر مرحوم جی ایم سید صاحب نے کہا تھا کہ جو کام میں٤٠ سال میں نہ کر سکا وہ کام الطاف حسین صاحب نے ٤٠ دن میں کر دیا۔ حیدر آباد میں مہاجروں کو بے قصور شہید کیا گیا۔ دوسرے دن کراچی میں ایم کیو ایم نے ٥٠ سندھی مچھیروں بے گناہ شہید کر دیا۔ پکاہ قلعہ میں مہاجروں کو قتل کیا گیا۔ کراچی میں١٢ مئی کا قتل عام بھی ہوا۔ جس عدالت نے اس کا مقدمہ سنا اس کا گھیرائو کیا گیا اور مقدمہ سننے نہیں دیا گیا۔ وکیلوں کو زندہ جلا دیا گیا۔ا یسے درجنوں واقعات ہیںجو سب کو معلوم ہیں۔تجزیہ نگاروں کے مطابق فاٹا سے زیادہ اسلحہ کراچی میں ہے۔ کراچی میں ایک دن میں ایم کیو ایم کے ایک ممبر صوبائی ممبر کے قتل پر١٠٠ پٹھانوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔ذوالفقارمرزا صاحب کے مطابق الطاف حسین صاحب نے فرمایاتھا میں کراچی میںپٹھانوں کو نہیں چھوڑوں گا۔

کراچی سے لاتعداد بے گناہ محنت کشوں کی لاشیں پاکستان کے اندروں شہروں میں گئیں۔١٠٠ سے زیادہ ہڑتالیں کر کے کراچی شہر کو ایک عرصہ سے مفلوج کر رکھا ہے۔ بوری بندلاشیں، بھتہ کے لیے لوگوں کو اغوا کیا گیا۔کراچی سے سرمایا باہر ملکوں میں منتقل ہوا۔ برگر علاقوں کے لوگ بھی باہر شفٹ ہو گئے۔ جماعت اسلامی کے مطابق اس سے قبل الیکشن میں ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اسی این اے ٢٤٦ پر جماعت اسلامی کے ١٢ کارکنوں کو شہید کر دیا گیا تھا۔ایم کیو ایم میں مجرموں کی اتنی زیادہ تعداد ہے کہ بقول ایم کیو ایم کے لوگوں کے زیروٹارلینس کی پالیسی کے تحت لاتعداد مجرموں کو ایم کیو ایم سے نکال بھی دیا گیا ہے۔ پھر بھی یہاں کوئی بھی ٹارگٹ کلرز پکڑا جاتا ہے وہ ایم کیو ایم کا سیکٹر انچار ج ،ا یونٹ انچارج یا کارکن ہوتا ہے۔

ایک وقت پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ساٹھ ساٹھ یرغمالیوں بنائے گئے لوگوں کا تبادلہ کور کمانڈر کراچی نے کرایا تھا۔ ایم کیو ایم نے جماعت اسلامی کے درجنوں کارکنوں کو شہید کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجرقومی موومنٹ نے ایک دوسرے ہزاروں کار کنوں کوشہید کیا۔ یہ ہے وہ قتل غارت کا خوف جو کراچی کے عوام کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے بیٹھا دیا گیا ہے ایم کیو ایم نے سندھ میں حالات اس نہج پرپہنچا دیے ہیں کہ عام ووٹر میں اب بھی ایم کیو ایم کا خوف ہے۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے اس خوف کے عالم میں این اے٢٤٦ کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیا مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ اس خوف کی حالت کو تبدیل کرنے کے لیے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا پڑے گا۔ جن سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ہیں جن کی نشان دہی سپریم کورٹ نے کی تھی اسے ہر حالت میں ختم ہونا چاہیے ۔ مجرم چاہے کسی سیاسی جماعت ، فرقہ وررانہ جماعت یا کوئی بھی ہو مجرم ہے۔ اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔

Karachi Rangers
Karachi Rangers

کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اپنے منتقی انجام تک جاری رہنا چاہیے۔ رینجرز بڑی محنت سے کراچی کی روشنیاں واپس لانے کی کوششیں کر رہی ہے۔ ابھی اور وقت لگے گا۔ رینجرز نے ٢٤٦ ضمنی انتخابات میںالیکشن میں شفاف پولنگ کرائی ہے وہ مبارک کے مستحق ہیں۔ جبکہ مخالفوں نے کہا ہے کہ کراچی الیکشن کمیشن ایم کیو ایم کے کارکنوں سے بھری ہوئی ہے ۔ پریذائیڈنگ اور تین پولنگ افسران چار افراد کا پکڑا جانا اس بات کاثبوت ہے۔ رینجرز کے درخواست کے باوجود الیکٹرونک ووٹنگ نہیں کروائی گئی جس سے کراچی میں الیکشن کمیشن کی نا اہلی پھر ثابت ہوگئی۔ متحدہ کے کارکن جو پہلے الیکشنوں میں پولنگ بوتھوں میں اندر کھڑے ووٹرز کو اپنے حق میں ووٹ ڈلواتے تھے اب باہر کھڑے ہو کر جاگ مہاجر جاگ کے نعروں سے ووٹرز پر دبائو ڈالتے رہے کہ پتنگ کو ووٹ کاسٹ کرنا۔

ایم کیو ایم کے سینیٹر عبدالحسیب اور ممبر صوبائی اسمبلی محمد حسین رینجرز سے دھونس کے ذریعے سراج الدولہ کالج میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے باوجود ٣٨ مردوں اور ١٢خواتین ووٹرز کو پولینگ اسٹیشن میں داخل کرایا اور ووٹ کاسٹ کروائے ۔رینجرز نے اس ذبردستی پر کوئی کاروائی نہیں کی۔ این اے ٢٤٦ ضمنی انتخابات ان ہی جعلی ووٹر لسٹوں پر ہوئے جنہیں عدالت نے ناقص قرار دے کر فوج کو حکم دیا تھا کہ گھر گھر جا کر وٹرز لسٹیں درست کی جائیں مگر کراچی الیکشن کمیشن ایسا نہ کرا سکا۔

جعلی شناختی کارڈ کی بوریاں ایم کیوایم کی سیکٹر آفس سے برآمد ہوئیں تھیں۔بائیو میٹرک مشینوں سے ضمنی انتخاب کا نہ ہونا۔ ایم کیو ایم کے عملے کے ساتھ الیکشن ہوئے۔ایم کیو ایم نے جاگ مہاجر جاگ کی بنیاد پر کراچی کا ضمنی الیکشن جیت لیا۔ ایم کیو ایم کے امیدوار کنور جمیل صاحب پہلے نمبرپر، تحریک انصاف کے عمران اسماعیل دوسرے نمبرپر اور پر جماعت اسلامی کے راشد نسیم صاحب تیسرے نمبر پر آئے۔ ہارنے والوں نے کنور جمیل صاحب کو مبارک باد دی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
altaf hussain awake elections party refugee slogan الطاف حسین الیکشن پہچان پیپلز پارٹی جاگ جیت مہاجر نعرہ
Hafeez and Azhar Ali
Previous Post ھم تو ڈوبے ہیں صنم
Next Post ڈیرہ غازی خان: مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، تین زخمی
Dera Ghazi Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close