Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایڈز موت ہے احتیاط کیجئے

October 21, 2014 0 1 min read
AIDS
AIDS
AIDS

تحریر:راشد علی راشد اعوان

ایڈز ایک ایسی مہلک بیماری ہے جس نے آہستہ آہستہ اپنے پنجے گاڑھتے ہوئے تقریباً تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ،یہی مرض ایک وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے، یہ موذی مرض ہے کیا، اور انسان کے جسم پر کیا اثر چھوڑتا ہے،اس بارے میں اب تک کئی تحقیقات سامنے آ چکی ہیں تاہم اس مرض کا علاج دریافت نہیں ہو سکا اور یہ بات حتمی ہے کہ صرف احتیاط ہی اس مرض کا علاج ہے ،یہ مرض کیسے پھیلتا اور اس کی وجوہات کیا ہیں اس بارے میں جو تحقیقات کی گئیں ہیں ان کے مطابقہر انسان کے جسم میں قدرت نے ایک دفاعی نظام بنایا ہے، مثلًا نزلہ، زکام یا بخار ہو جائے اور دوانہ بھی لیں تو کئی دن کی بیماری کے بعد جسم خود بخود تندرست ہو جاتا ہے، لیکن ایڈز کے مریضوں میں یہ قدرتی دفاعی نظام کمزور پڑ جاتا ہے اور انسان طرح طرح کی بیماریوں اور جراثیموں کے رحم و کرم پر ہوتا ہے، یہاں تک کہ اس کی موت واقع ہو جاتی ہے

ایڈز نامی یہبیماری اب سے تقریباً 30 سال قبل دریافت ہوئی تھی، کئی سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس کا آغاز بر اعظم افریقہ کے جنوبی علاقوں میں ہوا، اس بیماری کے وائرس کو ایچ آئی وی کہتے ہیں، یہ چھوت کی بیماری نہیں اور کسی کو ہاتھ لگانے یا کسی کے چھو لینے سے نہیں لگتی اور نہ ہی اس طریقے سے یہ کسی دوسرے انسان میں منتقل ہوتی ہے،اس کا وائرس انسانی جسم سے باہر زندہ نہیں رہ سکتا، اس لیے اس کے پھیلنے کے طریقے محدود ہیں،مثلًا خون کے ذریعے، اگر کسی صحت مند شخص کو غلطی سے کسی ایڈز کے مریض کا خون دے دیا جائے

تو وہ بیمار ہو جائے گا اور یہی مرض وائرس کے ذریعے اس کے جسم میں منتقل ہو کر اسے متاثر کر دے گا یا اسی طرح ایڈز کے مریض کے جسم میں ٹیکا لگا کر وہی گندی سوئی کسی دوسرے کے جسم میں لگا دی جائے تو وائرس اس میں منتقل ہونے کا خطرہ پیدا ہوتا ہے، جیسے کچھ لوگ دوستوں کے ساتھ مل کر ایک ہی سوئی سے نشے کے ٹیکے لگاتے ہیں،اگر کسی ایک کو بھی ایڈز ہو تو وہ دوسروں کو لگ سکتا ہے،اس کے علاوہ ماں کے دودھ سے بچے کے جسم میں بھی یہ وائرس داخل ہو سکتا ہے،ایڈز کے پھیلاؤ کا سب سے عام طریقہ ہے سیکس یا جنسی عمل، جس میں اگر احتیاط سے کام نہ لیا جائے اورکنڈوم کا استعمال نہ کیا جائے تو ایک بیمار انسان سے یہ وائرس کسی دوسرے صحت مند انسان کو منتقل ہو سکتا ہے

یوں ایک سے دو مریض اس بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں،اگرچہ ایڈز کی ابھی تک کوئی دوا ایجاد نہیں ہوئی لیکن ایسی دوائیاںتیار کر لی گئیں ہیں جو بیماری کے پھیلاؤ کو محدود کر دیتی ہیں، اسی لیے اگر صحیح وقت پر تشخیص ہوجائے اور درست علاج کرایا جائے تو ایڈز کے مریض کئی برسوں تک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں، کئی مریض تو بیس پچیس سال تک زندہ رہتے ہیں،ایک نئی تحقیق میں آلودہ مکئی اور افریقہ کے صحرائے اعظم کے زیریں علاقے میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف ہوا ہے،امریکہ میں تحقیق کے دوران سائنسدانوں کو یہ پتہ چلا کہ اس علاقے میں جو ں جوں مکئی کے استعمال میں اضافہ ہوا

اس کے ساتھ ساتھ ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد میں بھی بڑھاوا دیکھا گیا،سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مکئی میں ایک خاص قسم کی فنگس یعنی پھپوندی ‘ فیومونیسین’ پائی جاتی ہے جو زہریلے حشرات یا کیڑے مکوڑوں کے باعث بنتی ہے، اس کے کھا نے والے افراد کے جسموں میں ایچ آئی وی وائرس سے بچنے کی قوت مدافعت میں کمی واقع ہوجاتی ہے،سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مکئی کی کوالٹی بہتر بنا کر اس علاقے میں کوئی دس لاکھ افراد کو ایچ ائی وی وائرس سے بچایا جاسکتا ہے، جو مجموعی تعداد میں پچاس فیصد تک کمی ہوگی ، گو کہ اس شعبے میں اور بھی کام کرنے کی ضرورت ہے،یہ تحقیق امریکہ کے ایک جریدے میں شائع ہوئی، جو غذائی اشیاء کی افادیت اور نقصانات پر تحقیقات شائع کرتا ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مکئی کی کوالٹی بہتر بنا کر اس علاقے میں کوئی دس لاکھ افراد کو ایچ ائی وی وائرس سے بچایا جاسکتا ہے، جو مجموعی تعداد میں پچاس فیصد تک کمی ہوگی ، گو کہ تاہم اس شعبے میں اور بھی کام کرنے کی ضرورت ہے،’ فیومو نیسن’ نامی ایک نشہ آور فنگس یا پھپوندی ہے جس کے بارے میں چنداور تحقیقوں میں یہ کہا گیا ہے کہ اس سے معدے کو منہ سے ملانے والی نالی کے کینسر میں اضافہ ہوا ہے،ایڈز کے علاج میں بہت سے مسائل ہیں،نمبر ایک علاج مہنگا بھی ہے اورطویل بھی، اس کے علاوہ اس بیماری کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں جن سے معاشرے میں بگاڑ اور نفرتیں پھیلائی جاتی ہیں حالانکہ مریض چاہے

ایڈز کا ہو یا کسی دوسری عام بیماری میں مبتلا وہ ہر حال میں قابل رحم ہوتا ہے جبکہ لوگوں میں اس کے بارے میں شعور کی کمی ہے، جو تعصب کو جنم دیتی ہے، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں اس سلسلے میں بہت کام ہونا ابھی باقی ہے، ہمارے ہاں ملک عزیزپاکستان میں ایک طرف ایڈز کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے تو دوسری طرف تشویش کی بات اس مرض میں مبتلا بچے ہیں، ایڈز کی روک تھام کے لئے سرگرم ایک سرکاری ادارے میں کام کرنے والے سینیئر ڈاکٹر راج ولی نے گزشتہ سال دسمبر میں اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانکے اندر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ایڈز میں مبتلا افراد کی تعداد 83468 بتائی تھی جس میں 7568 وہ لوگ ہیں جو پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں واقع اٹھارہ سرکاری مراکز میں اندراج شدہ ہیں

Pakistan
Pakistan

جس میں ستر بچے بھی شامل ہیں، لیکن دوسری طرف اس شعبے میں کام کرنے والے غیر سرکاری اداروں کے مطابق پاکستان میں HIV میں مبتلا افراد کی تعداد 98ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے، جن میں بچوں کی تعداد بھی کافی بتائی جاتی ہے جن کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں، ان میں زیادہ تر تعداد سٹریٹ چلڈرن کی ہے، ایک غیرملکی نشریاتی ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ بد قسمتی سے یہ مرض پاکستان میں اس قدر تیزی سے پھیل رہا ہے کہ ماہرین اسے ایٹم بم سیتشبیہ دے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کا ایٹم بم بہت تیزی سے سلگ رہا ہے

جب بھی یہ بم پھٹا کئی نسلوں کی تباہی کا سبب بنے گا،عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے اور وفاقی و صوبائی حکومت کی جانب سے شروع کردہ سندھ ایڈز کنڑول پروگرام کے سرویلینس کوآرڈی نیٹرڈاکٹر محمد سلیمان اڑھو نیاپنے تازہ ترین انٹرویو میں غیر ملکی نشریاتی ادارے کو بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے اور اس پر جلد قابو نہ پایا گیا تو صورتحال کنٹرول سے باہر ہوسکتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں اس مرض کو چھپایا جاتا ہے جو بذات خود ایک خطرناک اقدام ہے انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ابھی تک صرف چار ہزار مریض ہی رجسٹر ہو سکے ہیں

جبکہ جس تیزی سے یہ مرض معاشرے میں سرایت کررہا ہے اس تناسب سے ملک بھر میں اسی ہزار سے ایک لاکھ بیس ہزارتک مریضوں کو سامنے آجانا چاہئے تھا،ڈاکٹر سلیمان کے مطابق اس مرض کو چھپانے کا خطرناک پہلو یہ ہے کہ علاج نہ کرانے کی صورت میں یہ مرض ایک سے دوسرے ، دوسرے سے تیسرے ، چوتھے اور لامحدود افراد تک پھیل سکتا ہے،ملک میں اس وجہ سے بھی ایڈز طوفانی رفتار سے بڑھ رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ بیشتر افراد ایسے ہیں جن میں ایڈز کے وائرس کا امکان موجود ہے تاہم شعور نہ ہونے کے باعث وہ اپنا طبی معائنہ نہیں کراتے جس کی وجہ سے یہ مرض ان کے اہل خانہ میں پھیل رہاہے یہاں تک کہ آنے والی نسلیں بھی اس سے متاثر ہورہی ہیں کیوں متاثرہ افراد کے ہاں جو اولاد ہوتی ہے

وہ پیدائشی طور پر ایڈز کے مرض میں مبتلا ہوجاتی ہے، ڈاکٹر محمد سلیمان اڑھو ایڈز کے پھیلاؤ کی چار اہم وجوہات بتاتے ہیں،ڈاکٹر سلیمان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں سرنج کے ذریعے عادی نشہ ور افراد کی تعداد دن دگنی رات چوگنی رفتار سے بڑھ رہی ہے، استعمال شدہ سرنج کے بار بار استعمال سے ایڈز تیزی سے انسانوں میں پھیل رہا ہے، پھر یہ افراد نشے کی خاطر خون تک بیچنے سے گریز نہیں کرتے، اس وجہ سے ایڈز کے مریضوں میں تشویشناک حد اضافہ ہورہا ہے،انہوں نے ایک اور ستم ظریفی یہ بھی بتائی ہے کہ ہمارے ہاں خواجہ سراغریبی کے باعث غیرمحفوظ جنسی تعلقات کو بڑھاوے کا سبب بن رہے ہیں، سن ستر اور اسی کی دھائی میں شہروں میں باقاعدہ کوٹھے ہوا کرتے تھے

جہاں طوائفیں اور سیکس ورکر محدود تھے اور ان کے گاہک بھی محدود ہوا کرتے تھے مگر مارشل لا کے دور میں کوٹھوں پر پابندی لگادی گئی جس کا تاریک پہلو یہ نکلا کہ اب گلی گلی سڑک سڑک طوائفیں، خواجہ سرا اور مرد سیکس ورکرز پھیل گئے ہیں،اب ان پر کوئی روک نہیں رہی لہذا یہ معاشرے میں ایڈز پھیلانے کا سبب بن کر رہ گئے ہیں،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی حب کراچی میں اس وقت بارہ ہزار افراد منشیات کی لعنت کا شکار ہیں جن میں سے تین ہزار افراد کے ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آ چکے ہیں،ڈاکٹر سلیمان کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں تیس فیصد مریض سرنج کے باعث ایڈز کا شکار ہوئے،اس وقت لاڑکانہ صوبے سندھ میں سب سے زیادہ ایڈز کے مریض رکھنے والا شہر ہے

جبکہ کراچی اور دیگر شہروں میں ایڈز کے پھیلاؤ میں اب تو لاعلم بچے بھی اہم کردار ادا کرنے لگے ہیں، مختلف چورنگیوں ، گلی ،محلے اور بازاروں میں نابالغ سیکس ورکرز باآسانی دستیاب ہیں اور چند روپوں میں وہ یہ فعل کرانے کے لئے آمادہ بھی ہو جاتے ہیں، کراچی کے صدر بازار میں واقع جہانگیر پارک کے ٹوائلٹ بچوں کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کا گڑھ ہیں، یہاں آنے والے مرد ان بچوں کو نہایت کم قیمت میں اس مکروہ فعل میں پھنسا لیتے ہیں، ایسے بچوں کی اکثریت کا یہ موقف ہے کہ انہیں اس کام سے زیادہ پیسے کسی اور کام میں نہیں مل سکتے ، پانچ سے چھ مرتبہ کے فعل میں وہ پانچ سے آٹھ سو روپے ایک دن میں کما لیتے ہیں، لیکن ان چند سو روپوں کے عوض ملک اور معاشرہ کس نہج پر پہنچ چکا ہے

یا وہ خود مستقبل میں اس کی کس قدر بھیانک سزا پائیں گے اس کا انہیں کوئی علم نہیں،غیر ملکی نشریاتی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ ہی کے مطابق پاکستان کے شہر قائد کراچی میں مزار قائد ، اللہ والی چورنگی ، طارق روڈ ، کلفٹن اور شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں جسم فروش عورتیں شام کے وقت نمودار ہوتی ہیں اور سینکڑوں مردخوشی خوشی ان کا شکارہو جاتے ہیں اور وہی شکار ہونے والے مرد ایڈز کے مرض میں تیزی سے مبتلا ہو رہے ہیں،اب ایک یہ بات تو طے کہ پاکستان میں دوسرے کئی ممالک کے مقابلے میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد کم ہے،بھارت کے شہر بھوپال کے ایک اسپتال میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد آٹھ ہزارسے زائد ہے جبکہاسی لحاظ سے بدقسمتی سے پاکستان میں ایسے مریضوں کی موجودہ تعداد پھربھی بہت زیادہ ہے،ماہرین کے مطابق تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ ختنہ ایڈز کے عدم پھیلاؤ میں انتہائی موثر کردار ادا کرتاہے

ہمسایہ ملک بھارتمیں میڈیا کے ذریعے ایڈز آگاہی پروگرام چائے جا رہے ہیں، ٹی وی پر جو اشتہارات دکھائے جاتے ہیں ان میں ماں باپ کو ایڈز کے بارے میں اپنے بچوں سے بات کرنے سے ڈرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے، واضح رہے کہ بھارت ان دنوں بری طرح ایڈز سے متاثر ہوچکا ہے اور ایسی اشتہاری مہمیں بہت پہلے وہاں چلنی چاہئیے تھی مگر نہیں چلی ،یہی حال اب پاکستان کا بھی ہے جہاں ایڈز سے بچائو کیلئے ابھی تک حکومتی سطح سے اس طرح کی منظم نہ تو کوئی آواز بلند کی جا سکی ہے اور نہ ہی اس سے متعلق کوئی آگاہی مربوط طریقہ سے دی جا رہی ہے،برٹش براڈ کاسٹنگ نے اپنی 10 جون 2010کی رپورٹ میں کہا تھا کہ پاکستان میں ایک عرصہ پہلے ایڈز پہنچ چکا ہے اور اقوام متحدہ نے پاکستان کو ایڈز کے خطرناک زون میں شامل کرلیا ہے

حالانکہ پاکستان میں ایڈز کے معلوم کیسز کی تعداد اتنی زیادہ نہیں جتنی بھارت یا دیگر جنوبی ایشیائی ممالک میں ہے،گرچہ پاکستان میں شادی سے قبل جنسی تعلقات بہت زیادہ معیوب سمجھے جاتے ہیں اور جنسیات ایک ایسا موضوع ہے جس پر پاکستانی ذرائع ابلاغ تو درکنار لوگ ایکدوسرے سے بھی بات کرنا پسند نہیں کرتے، مگر پھر بھی کئی غیر سرکاری تنظیموں کے مطابق پاکستان کی نوجوان نسل جنسی طور پر فعال ہے، خصوصا نوجوان لڑکے اور شہری علاقوں میں لڑکیاں بھی، معاشرتی دباؤ کی وجہ سے اکثر نوجوان ایڈز اور جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے یا تو لا علم ہوتے ہیں یا پھر سنہری موقعوں کو کھو دینے کے ڈر سے حفاظتی تدابیر اختیار نہیں کرتے،بی بی سی ہی کے مطابق پاکستان میں ہم جنسیت بھی کافی عام ہے

اس دوران بھی حفاظتی تدابیر اور محفوظ جنسی تعلق پر کوئی دھیان نہیں دیا جاتا،غیر سرکاری تنطیموں کے اندازوں کے مطابق اس وقت ہزاروں نہیں تو کم از کم سینکڑوں پاکستانی مرد ایچ آئی وی سے متاثر ہیں اور تقریبا وہ تمام ہی جنسی طور پر فعال ہیں،ایسے مردوں میں ایک بڑی تعداد ان مردوں کی ہی جو شادی شدہ بھی ہیں اور اپنی بیویوں کے ساتھ جنسی تعلق کے دوران حفاظتی تدابیر کو غیر اہم سمجھتے ہیں، اکثر خواتین اور لڑکیاں ایڈز سے بالکل لاعلم ہیں،ایسے مرد جنہیں ایچ آئی وی تشخیص بھی ہوجاتا ہے ان میں سے زیادہ تر علاج نہیں کراتے اور عین ممکن ہے کہ وہ بغیر کسی احتیاط کے یہ وائرس آگے پہنچانے کا سبب بن رہے ہوں

ایسی خواتین جنہیں اپنے خاوند کے دیگر خواتین یا مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا علم بھی ہوجاتا ہے وہ ان معاملات کی پردہ پوشی کرتی ہیں اور مصلحتا خاموش رہتی ہیں، ماں باپ اپنے نوجوان بچوں سے ایڈز کے بارے میں بات کرنا تو درکنار ان کی جنسی زندگی کے کسی پہلو پر بات نہیں کرتے، اسکولوں میں جنسیات یا ایس ٹی ڈی یا ایڈز کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوتی،اگر ہم اپنے ہاں اسلامی تعلیمات کو عام کریں اور ان ہی اسلامی تعلیمات پر عمل کریںتو ایڈز سے بچاجاسکتا ہے ،ملکی سطح پر ایسی منظم مہم چلانے کی بھی ضرورت ہے تا کہ ایسی خطرناک بیماری کے عفریت سے بچا جا سکے۔

Rashid Ali Rashid Awan
Rashid Ali Rashid Awan

تحریر:راشد علی راشد اعوان

Share this:
Tags:
AIDS carefully Death Human investigate Patients احتیاط انسان ایڈز تحقیقات مریضوں موت
Khanewal
Previous Post خانیوال: غیرت کے نام پر نوجوان کو اینٹوں کے بھٹے میں زندہ جلا دیا گیا
Next Post امن کے فروغ کیلئے 5 ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ نے اکٹھے یوگا کیا
Yoga

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close