نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی شہر حیدرآباد اور سکندرآباد کے درجنوں سکولوں کے 5 ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ نے یوگا کا مظاہرہ کیا۔
یوگا کا مقصد دنیا میں امن کو فروغ دینا تھا۔ سفید یونیفارم زیب تن کیے طلباء کا تعلق مختلف کلاسز سے تھا۔

Start typing to search...