Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدین کی خبریں 25/7/2015

July 25, 2015 0 1 min read
PML N Rally
PML N Rally
PML N Rally

بدین (رپورٹ عمران عباس) بارش اور بجلی نے بدین ضلع کی زندگی مفلوج کردی بدین شہر سمیت بدین ضلع کے تمام شہروں میں گذشتہ تین دنوں سے تیز طو فانی ہوا ؤ ں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے باعث بدین شہر سمیت تمام شہروں کے نشیبی علا ئقوں میں با رش کا پانی جمع ہو گیا میونسپل کمیٹی اورمحکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کی جانب سے نکاسی آب کا نظام نا کارہ ہونے کے با عث بارش کا پا نی شہر کی گلیوں اور رو ڈوں پر تالاب کی شکل اختیار کر گئے ہیں جس کے باعث شہریو ں کو عام درفت میں شدید مشکلا ت کا سامنا ہے دوسری جانب بارشوں کا پانی کھڑی فصلوں میں جمع ہو جانے کے باعث سبزیوں اور فھٹی کی فصلوں کو سخت نقصان ہونے کا اندیشہ ہے مسلسل اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے کے باعث بجلی کا نظام بھی درم برہم ہو گیا ہے اور مسلسل 16 گھنٹے تک بجلی بند رہنے کے بعد بدین شہر سمیت ضلع کے دوسرے شہروں کے مختلف علاقوں میں تاحال بجلی بحال نا ہو سکی ہے بجلی کی بندش کے با عث واٹر سپلائی کے ذریعے شہریوں کو پینے کا پانی بھی فراہم نا ہو سکا ہے بارش کے پانی کی نکاسی نا ہو نے اور مسلسل بجلی کی بندش اور پینے کے پانی کی فراہمی بند ہونے پر شہری مشتعل ہو گئے اور روڈوں پر نکل آئے سینکڑوں شہریوں نے قاضیہ واہ پل ٹائر جلا کر شہر کی داخلی اور خارجی سڑکیں بند کردیں کئی گھنٹوں تک سڑکیں بند رہنے کے باعث شہری زندگی مفلوج ہو کر رہگئی لیکن ضلع انتظا میہ کا بدین میں نام نشان نہیں ہے بعد میں کچھ شہریوں کی مداخلت پر شہریوں نے دہرنا اور احتجاج ختم کیا گیا صحافیوں اور شہریوں کی جانب سے مسلسل حیسکو بدین کے اہلکاروں،اور ایکسیئن سے اور ڈی سی بدین سے رابطہ کرنے پر ان کے تمام فون اور مو بائل بند مل رہے ہیں حیسکو بدین کی آفس میں قائم شکایتی سینٹر اور فون بھی بند پڑے ہیں دوسری جانب حکومت کی جانب سے17 جولائی سے21 جولائی تک عید الفتر کی چھٹیاں ختم ہو نے کے با وجود اور طوفانی بارشوں اورسیلاب کے امکانات کے پیش نظر تمام اضلاع میں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیئے اقدامات کرنے کے احکامت جاری کر نے کے باوجود ڈی سی بدین سمیت تمام افسران ڈیو ٹیوں سے غائب ہیں او رچھٹیاں ختم ہو نے کے پہلے اور دوسرے دن ڈی سی آفیس سمیت تمام سرکاری آفیسوں میں ملا زمین کی حاضری نا ہو نے کے برابر رہی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدین (عمران عباس) ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے حوالے سے سول اسپتال سے شاہنواز چوک تک ایک ریلی نکالی گئی ریلی کی رہنمائی سول سرجن بدین ڈاکٹر کوثر علی میندھرو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محبوب علی خواجہ نے کی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر کوثر علی میندھرو، محبوب علی خواجہ، ڈاکٹر ممتاز علی چانڈیومیڈیکل آفیسر ٹنڈو باگواور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک موذی مرض ہے جس مرض سے احتجاج کرنے سے ہی جان چھڑائی جاسکتی ہے، جس کے لئے حجاموں کے اوزاروں، استعمال شدہ سرنج، پانی اور دیگر طریقوں سے ہیپاٹائٹس پھیل سکتا ہے احتیات کے لیے ہیپاٹائٹس بی کے انجکشن لگوائے جائیں ریلی کو ڈاکٹر زاہد علی شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تک ضلع بدین میں ایک لاکھ مریضوں کو ہیپاٹائٹس کے ٹیکے لگائے گئے ہیں اور ہیپاٹا ئٹس بی سی کے تقریباََ دس ہزار مریضوں کا علاج مکمل کر چکے ہیں اور ایک ہزار مریضوں کا علاج چل رہا ہے اس کے علاوہ ضلع بدین کے تین سینٹرز، سول اسپتال بدین، ٹنڈو باگو اور ماتلی میں مریضوں کا علاج،ٹیسٹیں اور ادویات بھی فری مہیا کی جارہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدین (عمران عباس) ڈسٹرکٹ کاؤنسل بدین میں غیر قانونی ہونے والی بھرتیوں اور ناجائز پروموشن ہونے والے ملازمین کی تنخواہیں نہ کرنے پر ایم پی اے میراللہ بخش ٹالپر ڈی سی بدین اور چیف آفیسر میں اختلافات شروع ہو گئے، چیف آفیسر ملازمین کی تنخواہیں کے چیک پردستخط کئے بغیر کراچی روانہ ہو گئے اس سلسلے میں ضلع کاؤنسل بدین کے لیبر یونین کے عہدیداروں محمد خان جمالی،وزیر علی خاصخلی، محمد حسین سومرو، میرمراد ٹالپر، احمد گوپانگ، رحیم بخش چنہ اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم پی اے اللہ بخش ٹالپر، عبدالغفور نظامانی اور ڈی سی بدین چیف آفیسر پر دباؤ ڈال کر غیر قانونی بھرتیوں اورپروموشن ہونے والے ملازموں کو تنخواہیں دلا رہے ہیں جو کہ غیر قانونی عمل ہے اس سے مستقل ملازمین پر اثر پڑے گا اور ان کو ہر ماہ 15سے 18دن کی تنخوان مشکل سے ملے گی انہوں نے کہا کہ غیر قانونی بھرتیوں اور ناجاہز پروموشن سے ملازمین اور دفتر کے بجٹ پر اضافی بوجھ ہے، انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، چیرمین اینٹی کرپشن اور نیب کو اپیل کی ہے کہ کرپشن میں ملوث سابق او ایس دین محمد چنا، صاحب ڈنو شیخ اور دیگر کے خلاف انکوائری کرکے میراللہ بخش ٹالپر اور ڈی سی بدین کو غیر قانونی تنخواہیں جاری کر وانے سے روکا جائے انہوں نے الٹیمٹم دیا کہ غیر قانونی تنخواہیں جاری کر کے مستقل ملازمین سے زیادتی کی گئی تو ڈی سی آفیس کے سامنے احتجاج کرکے دھرنا دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدین (عمران عباس)پیر آغا محمد ایوب جان سرھندی کے فرزند اور جماعت خلیلیہ کے چیف خلیفہ پیر جواد الرحمان جان سرھندی کے قاتلوں کو گرفتار نا کرنے کے خلاف بدین کی جماعت مجددیہ خلیلیہ کی جانب سے شاہنواز چوک سے بدین پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں سائین صوفی نور احمد میمن، مولانا غلام قادر پٹھان، سائین خان جت، عبدالطیف میمن، مرتضیٰ خاصخیلی اور دیگر نے کہا کہ پیر جواد الرحمان کو 28رمضان پر اغواہ کرکے قتل کیا گیا اور لاش کو گھر کے باہر پھینک دیا گیا،رہنماؤں نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ جان بوجھ کر قاتلوں کو گرفتار کرنے میں سستی کررہی ہے جسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدین (عمران عباس) جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے حق میں بدین مسلم لیگ ن کی جانب سے بدین پریس کلب کے سامنے ریلی نکالی گئی، ریلی میں بدین مسلم لیگ ن کے رہنماؤں علی احمد جوکھیو، شاہد جوکھیو،کرمی قاضی،عزیز بھرگھڑی،اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن کا فیصلہ حق اور سچ کی جیت ہے، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں کی گئی تھی جس کا ثبوت کمیشن کا فیصلہ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بھی اب فیصلے کو تسلیم کرکے بیٹھ جانا چاہیئے اور اور پھر سے مقابلے کے لیئے اگلی الیکشن کا انتظار کرنا چاہیئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدین(عمران عباس) کینٹ روڈ بدین میں باڑے پر کھڑی بھینس 11000ہزار وولٹیج کی تار گرنے کے باعث مرگئی، بھینس کے مالک شوکت عالمانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ماہ قبل حیسکو آفیس اور عملے کو اطلاع دی تھی کی تار کمزور ہے اور کسی بھی وقت گر سکتی ہے، لیکن حیسکو والوں کی نااہلی کے باعث آج تار کرنے سے ہماری ڈیڈھ لاکھ کی بھینس مرگی اور ہمیں نقصان اٹھانا پڑا، انہوں نے حیسکو والوں کو الٹیمٹم دیا کہ اگر انہوں نے تاروں کے سسٹم کو درست نہیں کیا تو حیسکو آفیس کا گھیراؤ کرینگے۔

Jmait Majadadiy Protes
Jmait Majadadiy Protes

Badin Hesco
Badin Hesco
Share this:
Tags:
crop District Engineering lightning rain systems vegetables بارش بجلی بدین سبزیوں ضلع فصل نظام
New Delhi
Previous Post بھارت : چرچ کی زمین پر قابض مسلح خاتون نے دو خواتین پر ٹریکٹر چڑھا دیا
Next Post چترال میں رات بھر ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close