Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوشنودی کی کوشش

February 1, 2020 0 1 min read
Qasem Soleimani
Qasem Soleimani
Qasem Soleimani

تحریر : طارق حسین بٹ شان

بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت نے بہت سے سوالات اٹھا دئے ہیں۔پورا خطہ جنگ کا ماحول پیش کر رہا ہے۔کھچائو میں حیرت انگیزاضافہ ہو رہاہے ۔دنیا کی دو بڑی اقوام ایک دوسرے کے مدِ مقابل کھڑی ہو چکی ہیں۔ یوکرائن کے طیارہ کو میزائل سے نشانہ بنانے کے بعد ایرانی قیادت سخت دبائو میں ہے۔اپوزیشن اور مشتعل عوام ایران کے سپریم کمانڈر آئیت اللہ خامنی کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ایرانی معیشت پابندیوں کی زد میں ہے جس سے اس کی معیشت روبہ زوال ہے۔عوام کی معاشی حالت دن بدن پتلی ہوتی جا رہی ہے ۔ انھیں اس دبائو سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا۔امریکی دشمنی سے عوام کا پیٹ تو بھرا نہیں جا سکتا لہذا امریکی دشمنی کا مفروضہ بھی طویل عرصہ تک عوام کو بیوقوف بنانے کے کام نہیں آ سکتا۔ایران جب تک امریکی تنائو کے سائے میں رہے گا اس کی معاشی حالت ایسی ہی رہے گی۔یہ سچ ہے کہ اہران کے پاس تیل کی دولت ہے لہذا وہ امریکی دشمنی کے باوجود بھی معاشی دگرگونی سے کسی حد تک سنبھل سکتا ہے۔

تیل پر پابندیوں نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو متاثر کیا ہے جس سے ایرانی معیشت بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتی۔اسے کوئی طویل المدتی منصوبہ بندی کرنی ہو گی تا کہ عوام کی معاشی حالت میں بہتری پیدا کی جا سکے۔امریکہ چونک اس دنیا کی سپر پاور ہے لہذا امریکی حواری امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے رہتے ہیں۔یورپی اقوام،بھارت،سعودی عرب،اسٹریلیا،جاپان،نیوزی لینڈ،سائوتھ افریقہ، نیٹو ممالک، پاکستان اور خلیجی ریاستیں امریکی اثر کے زیرِ اثر ہونے کے باعث اس کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے میں اپنی عا فیت گردانتے ہیں۔ ان ممالک کے مفادات انھیں امریکی کیمپ میں دھکیلتے رہتے ہیں۔پاکستان چین کا ا نتہائی اہم دوست ہے لیکن اس کے باوجود اس کے لئے امریکی دشمنی کا خطرہ مول لینے کا کہیں گمان نہیں کیا جا سکتا۔کشمیر پر امریکی ثالثی کا ڈرامہ بھی پاکستان کو اپنے زیر، اثر لانے کا ایک حر بہ ہے۔،۔

پاکستان اپنے جغرافیائی محلِ وقو ع کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وہ مشرق و مغرب کے سنگم پر کھڑا ہے، اسے تیل سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے لئے آہنی دیوار تصور کیا جا تا ہے،وہ اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی قوت ہے لہذا اسلامی دنیا اسے اپنے لئے ایک پناہ گاہ تصو کرتی ہے ۔ایٹمی صلاحیت کے حصول میں خلیجی ممالک نے جس طرح پاکستان کی امداد کی تھی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔شاہ فیسل شہید،شیخ زائد بن سلطان النہیان ،کرنل معمر قضافی اور پھر حافظ الاسد نے جس طرح دامِ درمِ سخنے پاکستان کا ساتھ دیا وہ سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔پاکستان کو ایک طرف افغانستان میں دہشت گردی کے طوفان کو روکنا ہے ،اسے ایک جانب ایران امریکہ پرخاش کو سمجھنا ہے،اسے ایک طرف کشمیر کی آزادی کی جدو جہد کو توانائی عطا کرنی ہے،اسے ایک طرف بھارتی نسل پرستی کے جنون کولگام دینی ہے،اسے ایک طرف بھارتی توسیع پسندی کو روکنا ہے اور اسے ایک طرف سعودی ایران مخاصمت میں اپنا دامن بچانا ہے۔

عمران خان عالمی مسائل میں غیر جانبداررہنے کا اعلان تو کرتے رہتے ہیں لیکن عملی طور پر وہ امریکی پالیسیوں سے رو گردانی نہیں کرتے۔امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ سے ان کی حالیہ ملاقاتیں اسی جانب اشارہ کرتی ہیں۔عمران خان کو یقین ہے کہ امریکی دوستی سے خطہ کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔وہ اس سلسلے میں ایران امریکی مخاصمت کی شدت کو کم کرنے کا عزم اپنائے ہوئے ہیں ۔انھیں یقین ہے کہ ان کی کوششوں سے ایران امریکی مخاصمت میں کمی آئے گی۔وہ ان دونوں ممالک میں ثالثی کا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہیں۔ ان کی ثالثی کی کوششیں ثمر بار ہو تی ہیں یا کہ نہیں یہ ایک الگ کہانی ہے لیکن اس سے پاکستان کے عزائم کو سمجھا جا سکتا ہے۔

ایران سعودی تعلقات صدیوں سے بگاڑ کا شکار ہیں۔عرب و عجم کی تقسیم اپنی جگہ تاریخی اہمیت کی حامل ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ علاقہ میں اپنی برتری کا خوا ب ایک ایسی حقیقت ہے جو ان دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب نہیں آنے دیتا ۔ علاقائی بالادستی کے عنصر کو اگر وقتی طور پر فراموش بھی کر دیا جائے تو پھر بھی ان ممالک کی مذہبی سوچ،معاشی فلسفہ اور فرقہ بندی ایک دوسرے سے دوریوں کو ہوا دیتی ہیں ۔ پاکستان دل سے یہ چاہتا ہے کہ اسلامی دنیا کے یہ دو اہم ممالک ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہو کر مسلم امہ کی قوت میں اضافہ کا موجب بنیں لیکن ایسے شواہد نظر نہیں آتے۔زمینی حقائق کے آئینے میں ان کی باہمی رفاقت کی بجائے دونوں ممالک کا ایک دوسرے کوبچھاڑنا ہی مطمہِ نظر بن کر حا لات کی سنگینی میں اضافہ کرتا رہتا ہے۔صدیوں کی بد اعتمادی کو چشمِ زدن میں دوستی میں نہیں بدلا ا سکتا۔

ایرانی قیادت نے اپنے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر جس بدلے کا اعلان کیا تھا اپنے جنرل کی تدفین سے قبل امریکی ائر بیس پر حملہ کر کے عوامی جذبات کو ٹھنڈا ضرور کیا لیکن اس بات کا کیا کیا جائے کہ حملہ سے قبل خود امریکہ بہادر کو مطلع کر دیا کہ آپ عراقی ائیر بیس کو خالی کر دیں کیونکہ ہم اس پر میزائلوں سے حملہ آور ہونے جا رہے ہیں جس سے آپ کا جانی اور مالی نقصان ہونے کا احتمال ہو سکتا ہے ۔ ہم پر عوامی دبائو ہے اور اس کا ایک ہی راستہ ہے کہ مشتعل عوام کو ٹھنڈا کرنے کے لئے ایک نام نہاد حملہ کیا جائے۔ ایرانی عوام کا غم و غصہ اور اضطراب امریکہ کے خلاف ہے لہذا امریکہ کو ہمارے میزائل حملہ پر ردِ عمل دینے سے گزیز کرنا ہو گا ۔اگر ایران قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر خاموش رہتا ہے تو پھر دہشت گردی کا جو طوفان ابھرے گا اس میں سرا سر امریکہ کا نقصان ہو گا لہذا ایرانی حملہ کو امریکی مفاد کا ایک شاخسانہ سمجھنا چائیے۔

ایرانی حملہ سے عوام مطمئن ہو جائیں گے اور یوں حکومت ان کے دبائو سے آزاد ہو کر بہتر فیصلے کر سکے گی۔اگرہم نے جوابی حملہ نہ کیا تو ایرانی حکومت پر سخت اقدامات اٹھانے کا دبائو ہو گا جس سے ایرانی حکومت پس و پیش نہیں کر سکے گی اور اس میں ہم دونوں کانقصان ہو گا۔امریکہ کی سلامتی اسی میں ہے کہ ہمارے اس چھوٹے سے نمائشی اقدام پر سیخ پا ہونے کی بجائے اسے برداشت کرلیا جائے ۔ یہ امریکی خوشنودی کی ایرانی کوشش تھی جس کے مثبت نتائج بر آمد ہوئے۔سچ تو یہ ہے اس وقت ایرانی حکومت امریکی دشمنی کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔اس کی معیشت ،اس کی تجارت،اس کی اکانومی،معیشت،تجارت اور اس کی جنگی قوت امریکہ سے جنگ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی ۔آگ کے شعلے بھڑکنے کے لئے بے تاب ہیں ،یہ خطہ جنگ کی لپیٹ میں آنے کیلئے بے قرار ہے،آگ ا ورخون کا دریا بہنے کے لئے مچل رہا ہے،جنگی جنون نوشتہ دیوار ہے، عوام کا غم و غصہ جنگی جنون کو مہمیز دے رہا ہے۔

اس ابرآلود ما حول میں پاکستان کو ہر حا ل میں امن کا جھندا بلند کرنا ہے اور جنگ کے ان چھائے ہوئے بادلوں میں امن کا راگ الاپنا ہے ،اسے ایران اور امریکہ کے درمیان امن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور اسے ایران اور امریکہ کو مشتعل ہونے سے روکنا ہے ۔ پاکستان اگر چہ کوئی سپر پاور نہیں ہے لیکن جنوبی ایشیا کا ایٹمی ملک ہونے کی حیثیت سے پاکستان اپنا خاص مقام رکھتا ہے۔اسے اپنے اس مقام کا ادراک ہو نا چائیے۔وہ کوئی ثالث بننے کی پوزیشن میں تو نہیں ہے لیکن مشتعل جذبات کو ٹھنڈا کرنے میں ایک کردار ضرور ادا کر سکتا ہے ۔اس کا یہی کردار اس کی کامیابی کی کلید بن سکتا ہے۔اسے اپنے اس کردار سے کسی حال میں بھی دست کش نہیں ہونا کیونکہ ایسا ہونے کی صورت میں پورا خطہ آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آ جائے گا جس کا خمیازہ پاکستان کو بھی بھگتنا پڑسکتا ہے۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Baghdad economy Iranian general killed missiles Qasim Sulaimani ایرانی جنرل بغداد قاسم سلیمانی معیشت میزائل ہلاکت
Inflation
Previous Post سچ یہاں ناپید ہے ذراد ھیرے بولیئے
Next Post کیا ملک چوروں اور لٹیروں کے ہاتھوں سے نکلنے والا ہے
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close