Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ملک چوروں اور لٹیروں کے ہاتھوں سے نکلنے والا ہے

February 1, 2020 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

یقین جانئے کہ کچھ عرصہ قبل تک ہر پاکستانی یہ سمجھ رہاتھا کہ مُلک میں موجودہ حکومت کے ایسے ویسے جاری احتسابی اور غیرسیاسی اور غیر انتقامی مگر خالصتاجمہوری عمل سے مثالی تبدیلی آئے گی۔ بہت جلداِس جمہوری اور کڑے احتسابی عمل کی اُوٹ سے عنقریب وطنِ عزیز چُوروں اور لٹیروں کے ہاتھوں سے نکلنے والا ہے ۔!!آناََفاناََ ہمارا مُلک پاکستان بھی کرپشن سے پاک ایک خود مختار اور آزاد مُلک کی حیثیت سے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہوں پر چل کر اپنی منزلیں پالے گا۔

مگر آج وقت گزرنے کے بعد چندہ ماہ و سال میں ایسامحسوس ہونے لگا ہے کہ جیسے بات بات پر یوٹرنز لیتی اور مفاہمتوں اور مصالحتوں سے کام چلاتی حکومت کے ایوانوں میں براجما ن بڑے بڑے جبڑے والے نمائندے جمہوریت کے لبادے میں اپنی نااہلی سے سارے احتسابی عمل پر اپنے منہ سے بڑا ”چک “ مار کر ساری جمہوری اور احتسابی عمل کی ہانڈی کا بیڑا غرق کررہے ہیں۔

آج یقینا اِس طرح جہاں معصوم عوام کا حکومت اور اداروں کے احتسابی عمل پر سے اعتماد ختم ہوتاجارہاہے۔ تو وہیں عوام حکومت کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشانات لگاتے جارہے ہیں،اِس سے اِنکا ر نہیں ہے کہ رواں حکومت اندرونی اور بیرونی طور پر کئی گھمبیر بحرانوں سے نبرد آزماہے۔ مگر اِس کا یہ مطلب بھی تو نہیں ہوناچاہئے کہ حکومت اپنے چیلنجز میں عوامی فلاح و بہبود کے کاموں ، منصوبوں او ارقدامات کو ہی بھول کرصرف اپنے اقتدار کو ہی طول دینے کی جانب توجہ مرکوز رکھے۔ ایسا بھی نہیں ہونا چاہئے ۔جیسا کہ اتحادیوں کے گیس کے غبارے سے قائم موجودہ حکومت اپوزیشن کو احتساب کے جال اور دلدل میں پھنسا کرخود آئی ایم ایف سے ڈکٹیشن لے کر عوام کو بے لگام مہنگائی میں جکڑ کر کے اپنے ہی بارے میں سوچے جارہی ہے ۔یہ حربہ مہنگائی سے پریشان حال عوام سمجھنے لگے ہیں کہ حکومت اقتدار میں رہ کر حکمرانی اور غریب عوام کا تماشہ کررہی ہے۔

ہماری تو 72سال کی تاریخ گواہ ہے کہ وطنِ عزیز میں ہر حکمران نے اندرونی اور بیرونی بحرانوں کا کچھ نہ کچھ مقابلہ بھی کیاہے؛ اور ہلکے پھلکے انداز سے عوام کو بھی ریلیف دیا ہے۔ بقول ہمارے معصوم عوام کے جہاں ماضی کے حکمرانوں ( نواز اور زردااری اور دیگر نے) مُلک کو لوٹ کھایا ہے؛ تو وہیں ۔بیشک اِن قومی لٹیروں اور چُوروں نے کچھ نہ کچھ عوام کو بھی تو دیا ہے۔ مگرابھی تک کرپشن اور مہنگائی سے پاک کرکے سرزمینِ پاکستان کو طرزِ ریاستِ مدینہ بنانے کا کھلم کھلا دعو ے اور وعدے کرنے والے ہمارے وزیراعظم عمران خان نے تو عوام کے لئے کچھ بھی بھلا نہیں کیا ہے،یقین جانئے ماضی میں کسی بھی حکمران نے عوام کا مہنگائی کے بلڈوزر سے کچل کر اِتنا کچومر نہیں بنایا تھا۔جتنا کہ رواں حکومت نے ہر بار عوام دُشمن اقدامات کے لئے کئے جانے والی آئی ایم ایف کی لب کشائی کے بعد مہنگائی کی چکی میں عوام کو پیس کرہڈیوں کا سُرمہ بنا کررکھ دیاہے ۔اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اَب تک رواں حکومت نے مہنگائی کی زہرآلودگولی سے غریب عوام کے پیٹ میں پلتے پھولتے بھوک و افلاس کے اژدھے کوہی پروان چڑھانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے ۔یوں اپنے ہی عوام دُشمن اقدامات سے آئی ایم ایف کی دیوی اور دیوتاو ¿ں کو خوش کیااور اپنے ہی عوام کی بَلی چڑھائی ہے۔

اَب اِسی کو ہی دیکھ لیجئے کہ یہ حکومت کا غریب عوام کے ساتھ کیسا مذاق ہے کہ اِس نے ماہِ رواں میں پیٹرول کی ایک لیٹرقیمت میں چیونٹی کے یورین (پیشاب) کے قطرہ جتنی 6پیسہ کمی کا اعلان کیااور ثابت کردیا ہے کہ اِسے عوامی ریلیف سے کو ئی سروکار نہیں ہے۔اِس مذاق سے کیا حکومت نے یہ عندیہ دیاہے کہ آئی ایم ایف کے چَنگل میں پھنسی حکومت سے عوام کو جو اور جتنا بھی ریلیف ملے یہ اِسے بھی غنیمت جانے؛ ورنہ حکومت اتنا بھی نہیں کرے گی۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے اَب حکومت کا یہ کہنا باقی رہ گیاہے ؛ ہم عوام کو سِوائے مہنگائی کے اور کچھ دینے کی اہلیت نہیں رکھتے ہیں ؛عوام حکومت سے اپنی توقعات اور مرضی کی سستائی کا خواب دینا چھوڑ دے کیوں کہ حکومت آئی ایم ایف کے مشوروں سے مُلک بھر میں در در مہنگائی کے جراثیم تو پھیلاسکتے ہیں ۔ مگر کسی کے تعویذ سے سستائی نہیں لاسکتے ہیں۔

یہ سارے عوام دُشمن حکومتی اقدامات ایک طرف مگر اَب بھی پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز حکومت سے اُمید لگا ئے بیٹھے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور اِن کی حکومت عوام کی بہتری کے لئے توقعات پر پورااُترے گی مگر کب اِس کا توکسی کے پاس حتی کہ خود وزیراعظم عمران خان بھی ٹائم فریم نہیں دے سکتے ہیں۔ پھر بھی بڑی ڈھٹائی سے وزیراعظم اور حکومتی ذمہ داران یہ کہئے جارہے ہیں کہ عوام ” گھبرانانہیں ہے۔ جلد مہنگائی بتدریج کم ہوگی اور سستائی کا ہر گھر کی دہلیز پر راج ہوگا…“ہاہا ہاہا…!!

حالا ں کہ اقتدار میں آنے سے قبل وزیراعظم عمران خان نے ہر عوامی فورم پر مُلک سے کرپشن، مہنگائی ،بھوک و افلاس اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے اُوجِ ثُریا سے بھی بلند انگنت وعدے اور دعوے کئے تھے۔ مگر جیسے ہی اقتدار کی چڑیااِن کے ہاتھ لگی ہے۔ آج اِنہیں عوام سے کئے گئے اپنے ہی وعدے اور دعوے طلسماتی اور خواب لگنے لگے ہیں ۔اَب دیکھنا یہ ہے کہ اندرونی اور بیرونی بحرانوں سے چھٹکارہ پانے کے بعد وزیراعظم کب اپنے اُن عوامی وعدوں اور دعووں پر یقینی عمل درآمد کرتے اور کراتے ہیں۔ جن کی بنیا د پر عوام نے اِنہیں اقتدار سونپا تھا۔آج جس کے بدلے میں حکومت کی طرف سے عوام کے دامن میں مہنگائی اور مایوسیوں کے سِوا کچھ نہیں آیا ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
government Inflation Pakistani petrol poor people prices پاکستانی پیٹرول حکومت غریب عوام قیمت مہنگائی
Qasem Soleimani
Previous Post خوشنودی کی کوشش
Next Post عافیہ صدیقی کی واپسی کے لئے صرف ایک سوال
Dr. Aafia Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close