Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہاول پور میں نظریاتی ورکرز

February 27, 2016 0 1 min read
Chacha Mashhood Chughtai
Chacha Mashhood Chughtai
Chacha Mashhood Chughtai

تحریر: ایم آر ملک
چاچا مشہود چغتائی مجھے بہاول پور کی ایک معروف شاہراہ پر سر ِ راہ ملا وہیں پر میری ملاقات آصف سے ہوئی ان دونوں میں نظریات کی قدریں مشترک ہیں آصف نے عمران کی محبت میں اپنا ایک ٹی سٹال بنا رکھا ہے جس کا نام پی ٹی آئی ٹی سٹال ہے یہ ٹی ہائوس کم اور پاکستان تحریک انصاف کا دفتر زیادہ لگتا ہے آصف نے عمران خان کی محبت میں اس ٹی ہائوس میں جا بجا پارٹی چیئرمین کی تصاویر لگا رکھی ہیں اس ٹی ہائوس کے باہر ہی ایک لکڑی کے پھٹے پر مجھے چا چا مشہود ملا چاچے مشہود کی عمر 80برس ہے وہ مجھے اپنے ماضی میں لے گیا وہاں سے چند قدم کے فاصلے پر اُس نے مجھے ایک عمارت دکھائی جو اپنے ماضی کا حال بزبان ِ حال کہہ رہی تھی۔

چاچا مشہود نے کہا کہ یہی وہ عمارت ہے جس میں پہلی بار فخر ِ ایشیا نے قدم رنجہ فرمائے وہ مصطفےٰ کھر کے ایک دیرینہ دوست کے ہاںتنظیم سازی کیلئے آئے جس روز ذوالفقار علی بھٹو بہاولپور آئے تو بہاول پور شہر کی کچھار میں بہنے والے دریائے ستلج سے لیکر سرائیکی چوک تک ایک بڑا کاررواں تھا جبکہ بہاول پور پورا شہر بھٹو کے استقبال کیلئے اُمڈ آیا تھا مگر بھٹو نے ایک جاگیر دار کے بجائے اپنے جانثار ورکروں موسیٰ سعید ،ملک جعفر ریحان ،یٰسین ملانہ ، چاچا مشہود کو ترجیح دی طویل سفر کی صعوبت نے بھٹو کو تھکا دیا تھا سر میں شدید درد نے چائے کا احساس دلایا تو چاچا مشہود خیر محمد چائے والے سے چائے اور اسپرو کی ایک ٹکی لیکر آئے بھٹو نے ایک ورکر کے خلوص کا پاس رکھا اور چائے نوش کی رش کی بابت اتنا کہنا ہے کہ کھوے سے کھوا چھلتا تھا۔

Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed

یسین ملانہ اس رش میں گر پڑا جسے شیخ رشید جو بھٹو کے دیرینہ ساتھی تھے نے اُٹھا کر گلے لگایا یٰسین ملانہ کہتا ہے کہ بھٹو نے مجھے گلے لگا کر کہا تھا کہ میری پارٹی کا سرمایہ یہی لوگ ہیں ملک جعفر ریحان بہاولپور سے ایم این اے بنے یہ وہ دور تھا جب سیاست خدمت اور عبادت کا نام تھا ملک جعفر ریحان نے اسی بنیاد پر الیکشن لڑا اور سیاست میں سوائے نام کمانے کے کچھ نہ بنایا شاید خاندانی عمل دخل بھی تھا کہ کرپشن کو ملک جعفر جیسے قد آور افراد نے اپنے سفید اور اُجلے دامن پر دھبہ تصور کیا ملک جعفر ریحان کے نزدیک سیاست میں کرپشن ایسی برائی تھی جس کو سیاست ایک بدنما داغ سمجھتی تھی آج ایک ممبر قومی اسمبلی کی وہ عزت نہیں جو مقام ایک نظریاتی ورکر کو بھٹو نے دیا۔

یہی وجہ ہے کہ بھٹو کی پارٹی کو کوئی آمر کوشش کے باوجود نہ توڑ سکا جنرل ضیا فخر ایشیا ء کو تختہ دار پر لٹکانے کے باوجود ایک ورکر کے اندر کے بھٹو کو نہ مار سکا ضیائی مارشل لاء میں کوڑے کھانے کے باوجود پارٹی نظریات کو موت نہ آئی چا چا مشہود ،ملک ریحان جیسے افراد پابند ِ سلاسل ہو کر بھی بھٹو کے نام کی مالا جپتے رہے پھر اُس کی بیٹی نے جب پارٹی کی کمان سنبھالی تو بھی نظریاتی ورکر ایک مالا بن کر پارٹی سالار کی قیادت میں چلے محترمہ بے نظیر بھٹو نے بھی ملک جعفر ریحان ،چاچا مشہود ،یٰسین ملانہ جیسے ورکروں کو احساس تنہائی سے نکالا اور اُن کو اُن کے مقام کا احساس دلایا وقت اپنی چال چلتا رہا محترمہ بے نظیر بھٹو کو جنرل ضیاء کی باقیات نے نہ چلنے دیا ملتان کے ملک مختار اعوان جیسے نظریاتی ورکروں کے خلاف انتقام انتقام کا کھیل کھیلا گیا وفاقی وزیر ہو کر بھی جن کا پنجاب میں داخلہ بند تھا۔

27 دسمبر 2007 کے المناک سانحے نے نظریاتی ورکروں سے بہت کچھ چھین لیا محترمہ کی موت نے نظریاتی ورکروں کو بے یارومدد گار چھوڑ دیا اب پارٹی کی راسیں ایک ایسے شخص کے ہاتھ میں آگئیں جس کے باپ نے ضیاء کی چھتری تلے ہونے والے85کے غیر جماعتی انتخابات میں بھٹو کے قاتل کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر الیکشن لڑا اور نواب شاہ کی فضائوں میں یہ الفاظ حاکم زرداری کے آج بھی معلق ہیں کہ میں بھٹو خاندان کو عبرت کا نشان بنا دوں گا بیٹے نے باپ کے الفاظ کا پاس رکھا اور وہ پارٹی جس کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے ضیاء نے گیارہ برس تک ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر ناکام رہا۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

وہ کام آصف علی زرداری نے کر دکھایا جس بھٹو کو ایک آمر نہ مار سکا اُس بھٹو کو اُس کے داماد نے ماردیا نظریاتی ورکر وں کے لبوں پر یہ سوال کبھی نہیں مٹ سکتا کہ خالد شہنشاہ جو محترمہ کی شہادت کا آخری اہم گواہ تھا اُسے عزیر بلوچ کے ہاتھوں کیوں مروا یاگیا ؟ ورکروں نے زرداری کی قیادت کو قبول ہی نہیں کیا وہ ورکر جو بھٹو کے نام پر پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے بھٹو جن کی رگوں میں لہو بن کر دوڑتا تھا وہ بھلا کسی جعلی قیادت یا جعلی بھٹو کو کیسے قبول کرتے ،بہاولپور کے موسیٰ سعید نے بھی شہید بھٹو کی پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑا جس کی قیادت غنوی کر رہی ہیں وہ ورکر ز جن کے جذبات بھٹو کے قاتلوں کے خلاف انتقام بن کر دھڑکتے تھے۔

بھٹو کی پارٹی پر مسلط جعلی قیادت نے بھٹو کے قاتلوں کے ساتھ مفاہمت کا کھیل کھیل کر اُن نظریاتی ورکروں کے جذبات کا قتل کیا اُنہیں تلاش تھی تو ایسی قیادت کی جو بھٹو کے قاتلوں اور جعلی قیادت کے خلاف نظریاتی ورکروں کے جذبات کی آبیاری کرتی عمران خان کی شکل میں وہ اُس قیادت کو دیکھ رہے ہیں جس کی اُنہیں تلاش تھی نبیل الرحمان ، رضوان ،مبشر گل عباسی ،محمد آصف اور ،چاچا مشہود چغتائی جیسے نظریاتی ورکر ز نوابوں کے شہر میں عمران خان کی حقیقی شناخت ہیں جنہوں نے بہاولپور کی یونین کونسل 16میں نواز شریف کے وفاقی وزیر کے مدقابل کھڑے ہوکر اُس کیلئے شکست کا انمٹ باب لکھا بلیغ الرحمان کے چچا نویدالرحمان کی بد ترین شکست اور شیخ رضوان الٰہی کی آبرو مندانہ فتح یقینا نظریات کی جیت ہے۔

M.R.Malik
M.R.Malik

تحریر: ایم آر ملک

Share this:
Tags:
distance Wood بہاول پور چیئرمین فاصلے لکڑی
Imran Khan
Previous Post پاکستانی عوام چاہتے ہیں ان کے لیڈر قومی خزانہ لوٹنے کے بجائے ٹیکس ادا کریں، عمران خان
Next Post لندن: قائد ایم کیو ایم کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری، ترجمان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close