Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 26.03.2013

March 27, 2013 0 1 min read

بھمبرانتظامیہ میں مقامی آفیسران ایک عرصہ سے تعینات چلے آرہے تھے
بھمبر(جی پی آئی)بھمبرانتظامیہ میں مقامی آفیسران ایک عرصہ سے تعینات چلے آرہے تھے یہ آفیسران سیاسی وابستگیوں کی بناء پر سیاسی جماعتوں کے نمائندے بنے ہوئے تھے چند ماہ قبل بھمبرمیں سانحہ کچہری پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ چند افرادزخمی ہو ئے ابتدائی تحقیقات کی روشنی میں حکومت نے مقامی تمام آفیسران کو فوری تبدیل کرنے کے احکامات دیے تھے آفیسران کی تعیناتی سے جہاں عوام کو ریلیف ملا وہاں دوسری طرف ماحول میں بہتری آئی اور عوام نے سکھ کا سانس لیا عوامی حلقوں نے کہاکہ حکومت کے اس فیصلہ سے دورس نتائج برآمد ہو رہے ہیں عوامی حلقوں نے حکومت کی توجہ اس جانب دلائی ہے کہ انتظامیہ کی طرح محکمہ جنگلات اور محکمہ شاہرات میں زیادہ تر آفیسران مقامی ہیں مقامی اہلکاروں کی سیاسی وابستگیاں ہیں اور انکے دفاتر عوام کو ریلیف دینے کی بجائے سیاسی وابستگیوں کی بناء پر ڈیل کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں ان اہلکاروں کی تعیناتی سے مزید کو ئی سانحہ رونما ہو سکتا ہے حکومت فوری طورپر ماحول میں بہتری کیلئے محکمہ جنگلات اور محکمہ شاہرات میں تعینات مقامی اہلکاروں کو تبدیل کرے تاکہ نئے تعینات ہو نے والے اہلکارسیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی بجائے ریاسست کے ملازم کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادکشمیر کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ایکٹاکے انتخابات کیلئے پروفیسر چوہدری محمد ایوب پینل نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
بھمبر(جی پی آئی)آزادکشمیر کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ایکٹاکے انتخابات کیلئے پروفیسر چوہدری محمد ایوب پینل نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا جس کیمطابق صدارتی امیدوار چوہدری محمد ایوب کوٹلی کالج،سینئر نائب صدر پروفیسرمحمد مسعود میرپور کالج،نائب صدر پروفیسر شاہدہ آمنہ کھڑک راولاکوٹ،نائب صدراول
پروفیسر گل زریں اعوان اٹھمقام نیلم،نائب صدر دوم پروفیسر عبدالقدیر خان منگ سدھنوتی ،نائب صدر سوم پروفیسر سردارخالد محمود ہجیرہ کالج،نائب صدر چہارم محمد شہزاد باغ کالج ،جنرل سیکرٹری پروفیسر راجہ فیصل اقبال ڈنہ کالج مظفرآباد،جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر ناہید احمد عاطف دھندڑ کالج بھمبر ،سیکرٹری مالیات پروفیسر محمد ارشد عزیزکہوٹہ کالج حویلی ،سیکرٹری نشرواشاعت پروفیسر الطاف حسین چناری کالج ہٹیاں بالاہو نگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادکشمیر کالج ٹیچر زایسوسی ایشن ایکٹا کے الیکشن میں کامیابی کے بعد کالج اساتذہ کے مسائل حل کروانے اور مطالبات کی منظوری کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے گی
بھمبر(جی پی آئی)آزادکشمیر کالج ٹیچر زایسوسی ایشن ایکٹا کے الیکشن میں کامیابی کے بعد کالج اساتذہ کے مسائل حل کروانے اور مطالبات کی منظوری کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے گی ٹائم سکیل نوٹیفکیشن پرفوری عمل درآمد کروانا،ایڈہاک لیکچرر کو مستقل کروانا،حتمی سینارٹی لسٹ کا اجراء کروانا،ایم فل ،پی ایچ ڈی الاؤنس ،ہارڈ ایریا الاؤنس پنجاب کے مساوی لانا ،ہاؤس بلڈنگ میں اضافہ جیسے مسائل اور مطالبات ہماری ترجیحات میں شامل ہونگے ان خیالات کااظہار ایکٹاالیکشن میں آزادکشمیر کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار پروفیسر چوہدری محمد ایوب ،سینئر نائب صدر پروفیسر محمد مسعودچوہدری اور جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر ناہید عاطف نے گورنمنٹ پوسٹ کالج بوائز اور گرلز بھمبرمیں کالج ٹیچر زایسوسی ایشن کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ PTCکالج اساتذہ کے وقار ،رتبہ اور عزت و نفس کو بحال کروانے بنیادی سکیل BPS18سینارٹی میں ہونے والے گھپلوں کو دور کروانا ،ایکٹا کو باوقار ادارہ بنانے ،کالجز سے سیاسی مداخلت کا خاتمہ کروانے کیلئے ٹھوس اور جاندارموقف اختیار کرینگے ہم نے بھمبر سے اپنی الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے پورے آزادکشمیر کے کالج اساتذہ سے ملاقات کرینگے اور اپنے منشور اور پروگرام سے آگاہ کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر بھمبراور انسپکٹرموٹروے کا کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف آپریشن
بھمبر(جی پی آئی)اسسٹنٹ کمشنر بھمبراور انسپکٹرموٹروے کا کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف آپریشن درجنوں کو جرمانہ 20سے زائد موٹر سائیکل ضبط تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بھمبرندیم احمد جنجوعہ ،انسپکٹر موٹروے رضوان انجم رانا کا کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف آپریشن 2درجن سے زائد کم عمر ڈرائیوروں کو 10ہزار سے زائد نقد جرمانہ جبکہ 20موٹر سائیکلوں کو ضبط کرلیا بھمبرکے سیاسی و سماجی اور عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف مزید سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11مئی کا سورج ن لیگ کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا
بھمبر(جی پی آئی)11مئی کا سورج ن لیگ کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا مسلم لیگ ن دوتہائی اکثریت حاصل کرکے مضبوط اور مستحکم حکومت بنائے گی ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری عرفان الحسن آف جبی نے کیا انہوں نے کہاکہ روٹی کپڑ ااورمکان کا نعرہ لگانے والوں سے عوام سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لیا ہے ملک کے اندر کرپشن ،مہنگائی ،لاقانونیت ،دہشت گردی لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری کو پروان چڑھایا گیا پاکستان کے عوام اب حقیقی معنوںمیں تبدیلی چاہتے ہیں اور ایک محب وطن اور مخلص قیادت کو اقتدارمیں دیکھنا چاہتے ہیں میاں نواز شریف کی قیادت کو اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں میاں نواز شریف کے1998میں ایٹمی دھماکہ کرکے پوری دنیا کے اندر پاکستان کے عزت وقار اور خودمختاری میں اضافہ کیا تھا ملک کے اندر موٹروے بناکر ترقی و خوشحالی کا راستہ ہموار کیا تھا اب مسلم لیگ اقتدار میں آکر معاشی دھماکہ کرے گی انہوں نے کہاکہ
پاکستان کے 18کروڑ عوام زرداریوں اور مداریوں کی اصلیت کو پہنچان چکے ہیں اب میاں نواز شریف کر اقتدار میں آنے سے کوئی روک نہیں سکتا 11مئی کو مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے پاکستان کے اندر ایک مضبوط اور مستحکم حکومت بنائے گی اور ملک کے اندر ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف آفیسر بلدیہ فیاض احمد کے ماموں سیاسی و سماجی راہنماچوہدری عبدالغنی گزشتہ روز مختصر علالت کے باعث وفات پا گئے
بھمبر(جی پی آئی)پروفیسر (ر) چوہدری عبدالمجید ،سابق کونسلرچوہدری خادم حسین ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری محمد زمان مرحوم کے بڑے بھائی ،چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،چوہدری ناہید زمان کے تایا اور چیف آفیسر بلدیہ فیاض احمد کے ماموں سیاسی و سماجی راہنماچوہدری عبدالغنی گزشتہ روز مختصر علالت کے باعث وفات پا گئے ہیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا نمازجنازہ میںڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،ممتاز قانون دان راجہ مظہر اقبال ،راجہ محمد یعقوب خان،راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف،DSP(ر) چوہدری اکرم حسن ،ایڈیشنل SHOمرزا شبیر حسین ،چوہدری محمد یوسف درائیاں ،چوہدری محمدفاضل ،راجہ عبدالقیوم خان،سیاسی و سماجی راہنما چوہدری حق نواز آف گڑھاللیاں ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طارق محمود ،محمد اقبال انقلابی تحصیلدار،ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل چوہدری محمد اسلم شاہین،سابق ایڈمنسٹریٹربلدیہ مرزامحمد اجمل ،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن میرپور چوہدری غلام یاسین ،چوہدری ارشد حسین ،چیف آفیسر ضلع کونسل بھمبرچوہدری ذوالفقار احمدچاڑ،چوہدری نجیب ایڈووکیٹ ،امتیاز تاج ایڈووکیٹ،ظفر محمود ایڈووکیٹ ،صدرکشمیر پریس کلب حاجی نعیم گل،محمد علی اختر،راجہ عامر زیب،میجر(ر)آفتاب حسین ،میجر(ر)چوہدری ذوالفقار علی،میجر محمدآصف،سابق صدورکشمیر پریس کلب عزیزالرحمن ناز،طارق محمود ثاقب
،ناصرشریف بٹ ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ،چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،چوہدری ظفر اقبال کڈیالوی ، چوہدری شہباز احمدآہی ،کے ڈی چوہدری ،چوہدری جمیل کامران ایڈووکیٹ صدر معلمین (ر)چوہدری فضل الرحمن ،چوہدری ریاض احمد،سیکرٹری جنرل انجمن تاجران خالد پرویز بٹ،عبدالرؤف کاشر،حاجی محمد عبداللہ ،راجہ شاہد انور خان،راجہ عطا ء المنعم خان،چوہدری سعید ولی زرگر،چوہدری جمیل احمد،رینج آفیسر راجہ منیر اللہ ،پرنسپل دی لرنرز چوہدری عتیق الرحمن ،سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ ،میونسپل مجسٹریٹ شیخ شاہد مجید،سینئر نائب صدر انجمن تاجران چوہدری جاوید اقبال سمیت وکلاء ،تاجروں ،سیاسی وسماجی راہنماؤں ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عزیزواقارب کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

 

Share this:
Tags:
government آفیسران انتظامیہ بھمبر تعینات حکومت
Previous Post اضلاع کی خبریں 26.03.2013
Next Post قیام امن کے لیے مسلمان کمیونٹی کا کردار پر عالمی امن فیڈریشن کی کانفرنس ، محمد اقبال چوہدری کے لیے سفیر امن کا خطاب
Federation Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close