Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 26.03.2013

March 27, 2013March 27, 2013 0 1 min read

عوام انتخابات میں ووٹ کا درست استعمال کریں،مسرت شاہین

اسلام آباد( جی پی آئی) پاکستان تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے پیپلز پارٹی سے لوٹی گئی پائی پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کی جائے۔ پانچ برس میںملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ عو ام کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں رہی۔ پاکستان کو بڑے سانحے سے بچانے کیلئے محب وطن قیادت کی ضرورت ہے اور عوام کو آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا ہو گا ورنہ ملک میں مزید تباہی کرپشن اور لوٹ مار ہو گی۔ وہ گزشتہ روز اپنے دفتر میں کارکنوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہی تھیں۔مسرت شاہین نے کہا کہ اگر 18کروڑ عوام نے آئندہ انتخابات میں تمام تر وابسطگیوں سے بالا تر ہو کر اپنے نمائندے منتخب نہ کئے تو یہی کرپٹ ٹولا اقتدار پر دوبارہ قابض ہو جائیگا۔۔ پیپلز پارٹی کی حکومت مفاہمت کے نام پر ملک اور اداروں کو تباہ کرتی رہی اب قوم ان سے ہر صورت نجات چاہتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت چیئرمین تحریک مساوات مسر ت شاہین کو سیکورٹی فراہم کرے،عصمت اللہ گنڈہ پور
اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان تحریک مساوات ڈی آئی خان کے چیف آرگنائزر عصمت اللہ گنڈہ پور اور پاکستان تحریک مساوات کے سیکرٹری جنرل قیوم رضانے اپنے ایک جاری شدہ بیان میںمطالبہ کیا ہے کہحکومت چیرمین پاکستان تحریک مساوات مسر ت شاہین کو فل پروف سیکورٹی فراہم کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں حلقے کے سیاستدانوںنے عوام کو پہلے کچھ نہیںدیا ہے عوام ان سیاستدانوں سے تنگ آچکے ہیں اور اب مسرت شاہین کو آزمانہ چاہتے ہیں۔آئندہ انتخابات میں مسرت شاہین بھاری اکثریت میں کامیاب ہو نگی۔ تمام کارکنان ان کی قیادت میں پوری سے منظم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ن لیگ نے 5 سال غریبوں کو رگڑا دیا عوام الیکشن میں اسے رگڑا دینگے: چودھری پرویزالٰہی
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے 5 سال غریبوں کو رگڑا دیا ہے الیکشن میں عوام اسے رگڑا دیں گے اور ہمارے نامزد امیدوار انشاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ وہ یہاں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آنے والے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کے امیدواروں کی بڑی تعداد سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر موجود دیگر رہنمائوں میں محمد بشارت راجہ، چودھری ظہیر الدین، مونس الٰہی، راسخ الٰہی اور ناصر محمود گل بھی شامل تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پنجاب میں شریف برادران نے جس طرح سرکاری خزانے کو اپنی نا اہلی کی بھینٹ چڑھایا ہے وہ سب کے سامنے ہے، ناکام منصوبوں کے قبرستان میں شیخ چلی سکیموں کے کتبے شریف برادران کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ریکارڈ ہیں، یہ عوام کو جھوٹے نعروں اور بڑھکوں کے ذریعے مزید دھوکہ نہیں دے سکتے کیونکہ عوام سے انہوں نے جو سلوک کیا وہ ان کو اچھی طرح یاد ہے، عوام جان چکے ہیں کہ انہوں نے کس طرح ہر شہر اور قصبے میں ہمارے دور کے جاری عوامی فلاح اور ترقی کے منصوبوں پر کام بند کرایا اور پھر انہیں ختم کر دیا یہاں تک کہ لاہور کو بھی انہوں نے نہیں بخشا اور غیر ملکی سرمایہ کاری سے شروع کیے گئے میگا پراجیکٹس بھی بند کر دئیے، ہمارے امیدوار الیکشن جیت کر اپنے اپنے حلقوں میں ن لیگ کی حکومت کی جانب سے ختم کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کو بحال اور مکمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم نے پنجاب کی حکومت چھوڑی صوبہ کے پاس 100 ارب روپے سرپلس تھے لیکن وہ اب 5 سال بعد 500 ارب کے خسارہ میں ہے، سرپلس پنجاب کو 500 ارب کا مقروض کرنے والے کس منہ سے معاشی دھماکہ کی بات کر رہے ہیں، عوام کو ان کی اہلیت اور کارکردگی کا اچھی طرح پتہ چل گیا ہے اور وہ انشاء اللہ آئندہ ان پر کسی صورت اعتبار نہیں کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور( جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم نوازشریف کی طرف دیکھ رہی ہے ۔یوسی 45میں کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں ملک و قوم کو صرف محمد نواز شریف جیسے قائد کی ضرورت ہے جو عوام کے مسائل کو نہ صرف اچھی طرح سمجھتے ہیں بلکہ انہیں حل کرنے کی بھی پوری اہلیت رکھتے ہیں۔ جمہوری نظام کی مضبوطی اور قانون و آئین کی بالادستی کیلئے مسلم لیگ (ن) کا کردار سب کے سامنے ہے اور انتخابات میں عوام مسلم لیگ (ن) کو ہی اپنا اولین انتخاب سمجھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کے ایک بار پھر اقتدار میں آ نے کے بعد ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہو جائے گا:ثمینہ خالد گھرکی
لاہور(جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ایک بار پھر اقتدار میں آ نے کے بعد ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل پہلے بھی حل کئے ہیںاور آئندہ بھی کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی عوام کی بھرپور خدمت کرے گی۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے مسائل حل کر تی آئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری قوم کے قائد ہیں ان کے دل میں قوم کا درد ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے کارکنوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے اور کارکنوں کا مورال مزید بلند ہو گا آصف علی زرداری نے بھی ملک و قوم کے مفاد میں بہت اہم فیصلے کئے ہیں اور ان کی عوام دوست پالیسیوں کے بہت ہی اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلیبس سے اسلامی مواد خارج کرنے کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کے آئندہ اجلاس میں اٹھایا جائیگا
لاہور(جی پی آئی) اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور پیپلزپارٹی کے رہنما علامہ
یوسف اعوان نے کہا ہے کہ دسویں جماعت کے سلیبس سے اسلامی مواد خارج کرنے کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کے آئندہ اجلاس میں اٹھایا جائیگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سلیبس سے حمد، سیرت طیبہ اور علامہ اقبال کی شاعری ونظریہء پاکستان سے متعلق مواد نکال کر پنجاب کے حکمرانوں نے بیرونی قوتوں کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنادیا جائیگا، درسی کتب سے یہ مواد نکلنا پبجاب حکومت اور متعلقہ انتظامیہ کی نااہلی کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم یہ کام ہونے نہیں دینگے ۔پرانا سلیبس بحال کیا جائے اور فوری طور پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور انکے بارے میں قوم کو بتایا جائے۔ علامہ یوسف اعوان نے شاہ محمود قریشی کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ انہیں صدر زرداری نے ملک کا وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی پنجاب کا صدر بنایا اسی محسن کے خلاف یہ آج بیان بازی کررہے ہیں جو کہ چاند پر تھوکنے والی بات ہے ۔ شاہ محمود قریشی خود کو اولیاء کی اولاد بتاتے ہیں لیکن جو زبان وہ صدر کے بارے میں استعمال کرتے ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ انکا اولیاء سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں، اولیاء نے تو کافروں کو بھی گلے لگایا اور مشرف بہ اسلام کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر حاجی عارف حسین جٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں عوام کو ملک لوٹنے والوں کا ووٹ کے ذریعے کڑا احتساب کرنا ہوگا
گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر حاجی عارف حسین جٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں عوام کو ملک لوٹنے والوں کا ووٹ کے ذریعے کڑا احتساب کرنا ہوگا، میاں نواز شریف کے دور میں ملک خود انحصاری کی راہ پر گامزن تھا، آج پھر ملک بچانے کے لئے مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنا ہوگا تاکہ ملک کو غلاظتوں سے پاک کیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلزار کالونی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حاجی عارف حسین جٹ کا کہنا تھا کہ زرداری ٹولے کو عبرتناک شکست سے دوچار کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مفاہمتی سیاست کا ڈھونگ رچانے والوں نے ذاتی جاگیریں بنانے کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔ انہوں نے
کارکنوں پر زور دیا کہ وہ قائدین کا پیغام گھر گھر پہنچانے اپنا کردار اد اکریں، انشاء اللہ آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے، کارکنوں کی محرومیاں دور کر دیں گے۔اس موقع پر عبدالرحمن سپرا، حاجی عاشق حسین، سلیم اللہ، مشاہد علی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے وزیرآباد کے ٹیکس سپرنٹنڈنٹ محمدیعقوب کیخلاف اینٹی کرپشن کو گزاری جانے والی مختلف درخواستوں پر کا روائی کا مطالبہ
وزیرآباد(جی پی آئی)ٹی ایم اے وزیرآباد کے ٹیکس سپرنٹنڈنٹ محمدیعقوب کیخلاف اینٹی کرپشن کو گزاری جانے والی مختلف درخواستوں پر کا روائی کا مطالبہ۔محمد حنیف ولد عبدل قوم راجپوت ساکن رسول نگر نے محمد یعقوب کیخلاف جو اس وقت ٹی او ایف اینڈ بی وزیرآباد کا آفس سپرنٹنڈنٹ ہے کیخلاف اپنی بیوی مسماة ساجدہ بی بی کی تاریخ پیدائش میں ردوبدل کا الزام عائد کرتے ہوئے متذکرہ ملازم کے خلاف ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کو درخواست گزار رکھی ہے جبکہ عبد المجید ولد حسن محمد قوم راجپوت ساکن گلی محلہ وڑائچانوالی رسول نگر نے اپنی درخواست میں محمد یعقوب پر جناح آبادی رسول نگر میں موجود ذاتی پلاٹ رہائشی 6مرلہ کو دھوکہ دہی سے فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ محمد یعقوب جو اس وقت ٹی او ایف اینڈ بی TMA وزیرآباد کے دفتر میں ڈیوٹی کر رہا ہے نے درخواست دہندہ کو ہراساں کرنے کی غرض سے میونسپل ایڈمنسٹریشن وزیرآباد اور C.Oیونٹ رسولنگر کے دفتر سے تجاوزات کے نوٹس جاری کروادیئے ہیں ۔ محمد حنیف ولد عبدل نے حکام بالا سے متذکرہ ملازم کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جما عت اسلا می کے رہنما و امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی104محمد مشتاق بٹ ھے کہا ہے کہ او لیا ء اللہ نے اپنے قو ل و فعل اور کردار سے اسلا م کی آ بیا ری کی
وزیر آ باد (جی پی آئی) جما عت اسلا می کے رہنما و امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی
پی104محمد مشتاق بٹ ھے کہا ہے کہ او لیا ء اللہ نے اپنے قو ل و فعل اور کردار سے اسلا م کی آ بیا ری کی ان بند گا ن خا ص کا فیض ہے کہ آ ج بر صغیر میں ہر طر ف تو حید و رسا لت کی صدا ئیں گو نج رہی ہیں ۔وہ سا لا نہ عر س صا حب لو لا ک و تیسرے سا لا نہ عر س پیر محمد عبد الشکو ر ہزاروی کے مو قع پر صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر ڈا کٹر محمد آ صف ہزاروی ،صا بر حسین بٹ ،نا صر جما ل بٹ ،مظفر بٹ،افتخا ر احمد بٹ ،زاہد محمود ہا شمی بھی مو جو دتھے ۔انہو ں نے کہا کہ او لیا ء امت ہما را قیمتی اثا ثہ ہیں جنکی وجہ سے معا شرہ میں اصلا ح و تر بیت کا سلسلہ جا ری ہے ۔انکی پا کیزہ زندگیا ں ہم سب کے لئے مشعل را ہ ہیں ۔علا وہ ازیں انہو ں نے مین با زار وزیر آ باد کا دورہ کیا عوام نے ان پر گلپا شی کی اور پھو لو ں کے ہا ر پہنا ئے اسکے علا وہ سنگو والی ،چک سنتہ،لنگیا نوالی ،اروپ چند،ویرو کی،بھرو کی چیمہ میں اجتما عا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ملک کی جغرا فیا ئی اور نظریا تی سر حدو ں کے محا ط ڈا کٹرعبد القدیر خا ن ،سید منور حسن اور عمران خا ں کا ایک پلیٹ فا رم پر اکٹھے ہو کر جد و جہد کر نا ایک نیک شگو ن ہے ۔عوام کر پٹ اور بد دیا نت ما فیا ء کے خلا ف متحد ہو کر انقلا ب مین اپنا کر دار ادا کر یں ۔انہو ں نے کہا کہ قو م کا ما ل لو ٹنے والو ں سے سب کچھ واپس لیا جا ئے گا ۔دیا نتدار قیا دت کے بغیر مسا ئل کا کو ئی حل نہیں ۔عوام لٹیرو ں کو با ر با ر آ زاما نے کی بجا ئے ایک با ر ہمیں کا میا ب کروائیں ہم تقدیر بد ل دیں گے ۔جما عت اسلا می منتخب ہو کر عوام کے دکھو ں کا مداوا کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معرو ف را ئس ڈیلر محمد افتخا ر بھٹی ،انجمن تا جرا ں غلہ منڈی کے جنرل سیکر ٹری نو ید بھٹی کے والد با بو محمد اسلم بھٹی مختصر علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے
وزیر آ باد (جی پی آئی) معرو ف را ئس ڈیلر محمد افتخا ر بھٹی ،انجمن تا جرا ں غلہ منڈی کے جنرل سیکر ٹری نو ید بھٹی کے والد با بو محمد اسلم بھٹی مختصر علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے جن کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو د گی میں آ با ئی قبر ستا ن اسلا م آ باد مو ڑ سیا لکو ٹ رو ڈ وزیر آ باد میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔مر حو م کی رو ح کے ایصا
ل ثواب کے مو رخہ27ما رچ بروز بد ھ صبح 10بجے مسجد جما ل مصطفےٰ ۖ (بر نے والی) گلی کر نل احمد حسن والی وزیر آ باد میں اجتما عی دعا ئے خیر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معرو ف صنعتکا ر ملک انعا م اللہ کے بڑے بھا ئی ،سب انجنیئر محکمہ ہا ئی وے پنجا ب ملک ضیغم ،تا جر مک فر خ اور ملک علی حسن کے والد سما جی شخصیت ملک اکرام اللہ مختصر علا لت کے بعد وفا ت پا گئے
وزیر آ باد (جی پی آئی) معرو ف صنعتکا ر ملک انعا م اللہ کے بڑے بھا ئی ،سب انجنیئر محکمہ ہا ئی وے پنجا ب ملک ضیغم ،تا جر مک فر خ اور ملک علی حسن کے والد سما جی شخصیت ملک اکرام اللہ مختصر علا لت کے بعد وفا ت پا گئے ۔جنہیں سینکڑو ں سو گوارو ں کی مو جو دگی میں آ با ئی قبرستا ن اعوا نا ں میں سپرد خا ک کر دیا گیا مر حو م کے قل کا ختم شر یف مو ر خہ 27ما رچ بروز بدھ صبح 9بجے جا معہ مسجد اعوانا ں محلہ سکندر پو رہ وزیر آ باد میں ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایپکا TEVTA یونٹ ضلع گوجرانوالہ کے سابق صدر عطاء اللہ باجوہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس
وزیر آ باد (جی پی آئی) ایپکا TEVTA یونٹ ضلع گوجرانوالہ کے سابق صدر عطاء اللہ باجوہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں ایپکا کامرس ونگ ضلع گوجرانوالا کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں ضلع بھر کے گورنمنٹ کامرس کالجز اور کامرس انسٹی ٹیوٹس کے کلرک حضرات نے بھاری تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں متفقہ طور پر عطاء اللہ باجوہ (گورنمنٹ کالج آف کامرس گوجرانوالا )کوصدر ، احسن رشید( گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس ، نوشہرہ ورکاں) سینئرنائب صدر ، آصف خان (جی آئی سی گوجرانوالہ)نائب صدر، اے ڈی بابر (جی آئی سی خواتین گوجرانوالہ ) جنرل سیکریڑی، محمد اشرف (جی آئی سی وزیرآباد) سیکرٹری انفارمیشن اور منیر احمد قادری
(جی سی سی گوجرانوالہ) کو سیکریڑی فنانس منتخب کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیلدار اور انکے عملے پر وکلا ء کے تشدد کے خلا ف پٹواریو ں ،وثیقہ نویس،پرا پر ٹی ڈیلرز ،اشٹا م فرو ش یو نینز کی ہڑ تا ل پا نچویں روز میں دا خل
وزیر آ باد ( جی پی آئی) تحصیلدار اور انکے عملے پر وکلا ء کے تشدد کے خلا ف پٹواریو ں ،وثیقہ نویس،پرا پر ٹی ڈیلرز ،اشٹا م فرو ش یو نینز کی ہڑ تا ل پا نچویں روز میں دا خل۔عدالتی امور ،ملز ما ن کی ضما نتو ں کے لئے جا ئیداد کے لئے فرد برا ئے مچلکو ں کے لئے نہ ملنے کی وجہ سے کئی ملز ما ن جیل میں بند اور بیرو ن ملک سے جا ئیدادو ں کی خر ید و فرو خت کے لئے پا کستا ن آ ئے ہو ئے لو گ رجسٹر یا ں نہ ہو سکنے کی وجہ سے اپنے ویزے زائد المعیا د کر واطکے ہیں ۔لو گو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا دور دراز اور ارد گرد کے علا قو ں سے روزانہ سینکڑو ں افراد اپنے کا مو ں کے لئے کچہریو ں کے چکر ما ر ما ر کر خوار ہو رہے ہیں ۔صدر پٹواری ایسو سی ایشن حا فظ شبیر احمد نے کہا کہ فر ض شنا س تحصیلدار کو بلا وجہ زدو کو ب کر نا اور انکو سر کا ری ڈیو ٹی سر انجا م دینے سے رو کنا کھلی جا ر حیت ہے ۔اس سے وزیر آ باد کے شہر یو ں کو جو دشوا ریا ں پیش آ رہی ہیں اسکی تما م تر ذمہ داری ان وکلا ء پر عا ئد ہو تی ہے جو اپنی برادری کو بد نا م کروا رہے ہیں اور معا شرے کے امن و سکون کو تبا ہ کر رہے ہیں ۔پرا پر ٹی ڈیلرز ایسو سی ایشن کے سر پرست عمران رسول بٹ نے کہا کہ وکلا ء برادری قا بل احترا م ہے مگر انکو کا ر سر کا ر میں مدا خلت کا کو ئی حق نہیں ۔سر کا ری افسرا ن کو دھو نس سے نا جا ئز و غیر قا نو نی کا مو ں کے لئے مجبور نہیں کیا جا سکتا ۔ہم سر کا ری افسرا ن کی عز ت و احترا م کی بحا لی کے کو ئی دقیقہ فر د گزا شت نہیں رکھیں گے ۔بعد ازا ں انہو ں نے وکلا ء کے نما ئندگا ن سے با ت کرنے کے لئے آ ٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دی جو دو نو ں جا نب کے مو قف کو جا ن کر صلح کے لئے کو ششیں کر ے گی۔

Share this:
Tags:
districts islamabad lahore اسلام آباد اضلاع لاہور
Previous Post گجرات کی خبریں 26.03.2013
Next Post بھمبر کی خبریں 26.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close