Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

درندہ

June 25, 2018June 28, 2018 0 1 min read
Darinda
Darinda
Darinda

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سڑک پر ٹریفک رواں دواں تھی ہم بھی ایک کار میں ٹریفک کے اِس بہائو کا حصہ تھے اچانک ہما رے سامنے والی کار ایک جھٹکے سے رک گئی جس کی وجہ سے ہما ری گاڑی بھی اگلی کار سے ٹکراتے ٹکراتے بچی ‘اگلی کار کے سامنے شاید کو ئی آگیا تھا جس کو بچانے کے لیے اُسے اچانک بریک لگانی پڑی ‘ٹریفک رک چکی تھی مختلف گاڑیوں سے لو گ تیزی سے نکل کر جائے حادثہ کی طرف اکٹھے ہو رہے تھے ‘میں بھی کار سے اُتر کر وقوعہ کی طرف بڑھا ‘وہا ں پر حیران پریشان کر دینے والا منظر میرا منتظر تھا۔

میں اُس منظر کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا ‘ایک انسان جس کے ہا تھ پا ئوں نہیں تھے وہ پیٹ کے بل سرکتا ہوا سڑک کراس کر رہا تھا جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو چکی تھی ہم روز مرہ زندگی میں روزانہ معذوروں کو دیکھتے ہیں کسی کا ہا تھ نہیں تو کسی کی ٹانگ نہیں یا کسی کی نظر نہیں ہے لیکن یہ اپنی نو عیت کا پریشان کر دینے والا معذور تھا جو اپنے دونوں بازوئوں اور ٹانگوں سے محروم تھا ‘معذوری اتنی خو فناک کہ جس نے بھی دیکھا اُس کا کلیجہ پکڑ اگیااُس کی معذوری اوراوپر سے کچھوے کی طرح رینگتے ہوئے سڑک کراس کر نا جس نے بھی دیکھا اُس نے کانوں کو ہا تھ لگا ئے آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے ‘لوگ توبہ توبہ کر تے اپنی گاڑیوں کی طرف بڑھے اِسی دوران معذور سڑک کراس کر کے کنا رے پر لیٹا لمبے لمبے سانس لے رہا تھا اُس کی حالت زار دیکھ کر میری نبض اور سانس تھم چکی تھی میں اُس کی حالت دیکھ کر پر زے پرزے ہو رہا تھا اُس کی بے بسی لاچارگی مجھے اندر ہی اندر اُدھیڑ رہی تھی میرا کلیجہ پھٹ رہا تھا اُس کی معذوری سے واضح پتہ چل رہا تھا کہ اُس کی معذوری پیدائشی نہیں تھی بلکہ کسی نے اُس کے ہا تھ پائوں بازوئوں اور ٹانگوں سمیٹ کاٹ ڈالے تھے ‘ اُس کے ساتھ ایسا سلوک کس نے کیا اور کیوں کیا کون تھا چنگیز خان کی اولاد جس نے اِسے نشان ِ عبرت بنا دیا تھا بے بسی کا چلتاپھرتا اشہار بنا دیا تھا اِس کی وجہ کیا تھی کیوں اِس کے ساتھ یہ سلوک ہوا’اِن سوالوں سے میرے دماغ کا ناریل چٹخنے لگا سر میں دھواں سا بھرنے لگا ‘ ہم نے گاڑی سائیڈ پر لگا ئی اور اُس کے پاس آگئے باقی لوگ اپنی اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہو گئے ہم جا کر اُس کے پاس بیٹھ گئے اُس نے اپنی بے نور ویران آنکھوں سے ہما ری طرف دیکھا میں شفیق محبت آمیز نظروں سے اُس کی طرف دیکھ رہا تھا۔

میرے دوستانہ روئیے سے اُسے حو صلہ ہوا اُس نے مسکرانے کی کو شش کی لیکن مسکراہٹ ابھرنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی ‘ معذوری کی وجہ سے دن رات سڑکوں پر رینگ رینگ کر اُس کا جسم سیاہ ہو چکا تھا جس پر مٹی کی کئی تہیں چڑھ چکی تھیں اُس کی جلد بن چکی تھی وہ بے حس و حرکت خا موش ویران بنجر نظروں سے ہما ری طرف دیکھ رہا تھا میں نے ہا تھ بڑھا یا اُس کے کندھے پر رکھا اور میٹھے لہجے میں بولا آپ نے کہاں جانا ہے ہم آپ کو منزل تک پہنچا دیتے ہیں ۔ اُسے شاید شفیق برتائو کی عادت نہیں تھی اُس کی آنکھوں میں شکرانے کا رنگ لہرانے لگا اب وہ بولا جناب آپ کیوں تکلیف اٹھا تے ہیں’میں چلا جائوں گا لیکن جب ہم نے بہت اصرار کیا تو وہ ہما رے ساتھ جانے پر راضی ہو گیا اب ہم نے اُسے اٹھایا اور پچھلی سیٹ پر لٹا دیا وہ ممنون نظروں سے ہما ری طرف دیکھ رہا تھا ‘آخر تجسس کے ہا تھوں مجبور ہو کر میں اُس سے مخا طب ہوا ‘جب سے میں نے تمہیں دیکھا ہے میرا کلیجہ کٹ رہا ہے مکروہ کون ظالم تھا جس نے تمہارے ساتھ یہ سلوک کیا ‘ تمہیں چلتی پھرتی لا ش بنا دیا اِس زندگی سے تو موت بہتر تھی یہ تم پر ظلم ہے ‘ یا تمہا رے کسی بڑے گنا ہ کی سزا۔ میری بات سن کر اُس کی آنکھوں سے اشکوں کی روانی شروع ہو گئی رو رو کر اُس کے چہرے پر لکیریں بن چکی تھیں جو برسوں رونے کے بعد بنتی ہیں اب اُس نے بو لنا شروع کیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہو میرا گنا ہ بہت بڑا تھا جس کے سامنے یہ سزا بہت چھو ٹی ہے اُس گنا ہ کی سزا میں اگر ہر سیکنڈ مجھے اِسطرح معذور کیا جائے تو بھی میری سزا کم ہو گی اور روز قیامت سب کے گنا ہ ایک پلڑے میں ڈال دئیے جائیں اور دوسرے پلڑے میں میرا صرف ایک گنا ہ ڈال دیا جائے تو یقینا میرا پلڑا بھا ری ہو گا کیونکہ جو گنا ہ میں نے کیا ہے وہ شیطان بھی نہیں کر سکتا ‘ دنیا کا ظالم سے ظالم ‘ پتھر دل سے پتھر دل انسان بھی میرے گنا ہ سے پہلے کانوں کو ہا تھ لگائے گا بلکہ اِس گنا ہ کے بارے میں کوئی انسان سوچ بھی نہیں سکتا ‘ جنگلی جانور اور درندے بھی ایسا گنا ہ نہیں کر سکتے جو گنا ہ مجھ سے سر زد ہو ا ہے ‘ میں دھرتی کا سب سے بڑا گنا ہگار اور وحشی درندہ ہوں ‘ میری درندگی کے سامنے چنگیز خان ہلاکو خان کی درندگیاں بھی شرمندہ ہو جا ئیں ‘ میں انسان نہیں وہ عفریت نما درندہ ہوں کہ انسانیت بھی منہ چھپا کر روتی ہو گی ‘ اب اُس نے پھوٹ پھوٹ کر رونا شروع کر دیا انسان نما گوشت کے لو تھڑے میں اب لرزش طا ری تھی ‘ کبھی وہ پھوٹ پھوٹ کر روتاکبھی ہچکیاں لینا شروع کر دیتا ‘ اب اُس نے پھر بولنا شروع کیا میں تو مسلمان گھر میں پیدا ہوا یہ گنا ہ تو بڑے سے بڑا کا فر بھی نہیں کر سکتا اب اُس نے اصل دلخراش واقعہ سنا نا شروع کیا میر ا تعلق پنجاب کے دور دراز گائوں سے ہے۔

میں جوان ہوا تو دیہات کے آوارہ اوباش جوانوں والی ساری غلط عادتیں مجھ میں موجود تھیں ‘ شراب ‘ زنا ‘ جوا ‘ لڑائی مار کٹائی کون سا عیب تھا جو مُجھ میں نہیں تھا لیکن ان تما م عیوب میں سب سے بڑا عیب جو میرے اندر تھا ‘ درندگی کی حد تک جنسی خواہشات کی تکمیل اس گھنائونی خواہش کی تکمیل کے لیے میں انتہائی چالاکی سے مو قع کی تلاش میں رہتا ‘ رات کے اندھیرے میں یا زمینوں فصلوں میں جہاں کو ئی اکیلی لڑکی مجھے مل جاتی ‘ میں اپنا منہ کالا کر تا ‘ لڑکیاں بد نامی کے خو ف سے خو دپر ہونے والے حادثے کا ذکر کسی سے نہ کر تیں میں چالاکی سے اپنا وار کر تا ایسی بے بس غریب کمزور لڑکیوں کا انتخاب کر تا جن کے سر پر مضبوط سہا را نہ ہوتا ‘ اِسی دوارن میری زندگی کا سب سے شرمناک واقعہ پیش آیا ہما رے گائوں میں ایک مجذوبہ لڑکی تھی جو نئی نئی جوان ہو ئی تھی وہ اللہ والی تھی سب گائوں والے اور اردگرد کے گائوں والے بھی اُس کی بہت عزت بلکہ پو جا کر تے وہ مجذوبہ تھی کچھ لو گ اُسے پاگل بھی کہتے پورا گائوں اُس کی بہت عزت کر تا وہ جس دوکان پر جاتی لوگ خو شی خوشی اُسے چیزیں دیتے اگر وہ قریبی شہر چلی جاتی تو لوگ اُس کی منتیں کر تے کہ وہ اُن کی دوکان پر آئے ہر کو ئی اُس کو پیسے چیزیں دیتا اُس کی خدمت کر تا وہ شہزادیوں کی طرح معصوم تھی لوگ اُس کی نیکی پا رسائی کی قسمیں کھا تے کہ اُس کے منہ سے جو نکل جاتا ہے وہ پورا ہو جا تا ہے لوگ اُس کو کامل ولیہ سمجھتے اُس کی درویشوں ولیوں کی طرح پو جا کر تے اُس کے اشارے پر کھڑے ہو جاتے وہ جس سے کو ئی چیز لے لیتی وہ اپنی قسمت پر ناز کر تا ‘ اب وہ بھر پو ر جوان ہو چکی تھی میری درندگی بیدار ہو ئی میں نے تانگہ بنا لیا اب مجذوبہ کو تانگے پر بٹھا کر گائوں شہرگھومتا جو پیسے اکٹھے ہو تے ان سے عیاشیاں کرتا بات یہاں تک ہو تی تو معافی ہو جاتی میں نے درندگی کی ساری حدیں پھلانگ دیں اب اُس مجذوبہ کی عزت سے منہ کا لا کر نا شروع کر دیا۔

معصوم فرشتوں جیسی مجذوبہ درندگی کا شکار ہو گئی اب قدرت کے انتقام کا وقت آیا مجذوبہ حاملہ ہو گئی آخری مہینوں میں لوگوں کو شک پڑا ڈاکٹر کو دکھا یا تو پتہ چلا وہ تو بچے کی ماں بننے والی ہے ‘ میں خو ف سے گائوں چھوڑ کر کراچی چلا گیا دوران زچگی مجذوبہ بچے سمیت جام فنا پی گئی ‘ اب لڑکی کے خاندان والے میری تلاش میں تھے جلد ہی مجھے ڈھونڈ نکالا ‘ اب سزا کے طور پر میری بازو ٹانگیں کاٹ کر مجھے نشان عبرت بنا دیا گیا ساری عمر کے لیے گائوں سے نکال دیا میرے جیسے درندوں کو یہی سزا ملنی چاہیے ورنہ معاشرے ہما ری درندگی کا شکا ر ہوتے رہیں گے ‘ میری یہ سزا تھو ڑی ہے کاش روزانہ میرے ہزاروں ٹکڑے کر کے جہنم میں پھینک دئیے جائیں یہ کہہ کر وہ چیخیں مار کر رونے لگا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Darinda
Darinda
Share this:
Tags:
beast Disability life Upset پریشان زندگی معذور
Elections
Previous Post عوامی نمائندوں کی عوامی حیثیت
Next Post سیقول 2 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 4 آیت 164 سے 167
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close