Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوامی نمائندوں کی عوامی حیثیت

June 25, 2018 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر : شیخ خالد زاہد

سماجی میڈیا عوامی مسائل کے پرچار کو بہت بہتر انداز میں عام کرنے میں کامیاب رہا ہے سب سے اہم بات یہ ہے کہ سماجی میڈیا پرندوں کی مانند سرحدوں کی قید سے آزاد ہے اور بغیر کسی دستاویزات کے نگر نگر گھومتا رہتا ہے اور تو اور یہ ضابطہ اخلاق اور حدودسے بھی آزاد واقع ہوا ہے، دنیا میں رونما ہونے والے واقعات اور عملی اقدامات کے پیچھے سماجی میڈیا اپنا کردار بھر پور طریقہ سے ادا کر رہا ہے۔ یقیناً زیادہ تفصیل میں جانے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے جس کی وجہ ہم سب اس کا حصہ بنے ہوئے ہیں اور دوسرا یہ میرا موضوع بھی نہیں ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ دنیا سماجی میڈیا کے بعد حقیقی معنوں میں گلوبل ویلج کا عملی نمونہ پیش کر رہی ہے۔

آج کل پاکستان میں انتخابات کی بھر پور گہما گہمی شروع ہوچکی ہے اورجبکہ گزشتہ دنوں ہمارے پڑوسی ملک کے ایک صوبے میں بھی انتخابات ہوئے اور ان انتخابات کے حوالے سے کسی علاقے سے انتخاب میں کھڑے ہونے والا امیدوار اپنے علاقے میں لوگوں سے میل جول اور ووٹ مانگنے کیلئے پہنچے جس پر علاقے کے لوگوں نے ان صاحب کی (جو کہ صرف ایسے ہی دنوں میں دیکھائی دیا کرتے تھے) لاتوں ، گھوسوں اور جو کچھ دستیاب ہوسکا سے خوب آؤ بھگت کی اور ان صاحب کو عزت تو بچی نہیں جان بچا کر بھاگنے پر مجبور ہونا پڑا۔ بد قسمتی سے مذکورہ سماج سیوک (عوام کی خدمت گزار)سیاسی جماعت کے رکن کی درگت بنتی وڈیو بھی کسی منچلے نے بنا لی اور سونے پر سہاگا یہ ہوا کہ اسے سماجی میڈیا کے حوالے کردیاجس کے توسط سے ہم پاکستانی بھی بھرپور طرح سے نا صرف لطف اندو ز ہوئے بلکہ کچھ سیکھ بھی پکڑ لی۔ جسکا منہ بولتا ثبوت گزشتہ کل جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان سے سال ہا سال سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے سابق و مرحوم صدر فاروق احمد خان لغاری کے صاحبزادے جناب جمال احمد خان لغاری اپنے حلقے میں پہنچے تو لوگوں نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا اور اس بات کی یاد دہانی کروائی کہ وہ اسی طرح پانچ سال قبل اس جگہ تشریف لائے تھے اور انہیں ووٹ کی طاقت سے جتوایا بھی تھا مگر جیتنے کے بعد جمال خان لغاری صاحب نے پلٹ کر اپنے حلقے کے لوگوں کا شکریہ تو دور کی بات ہے پلٹ کر چکر تک نہیں لگایا۔اس سے سماجی میڈیا کی طاقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ گو کہ لغاری صاحب نے ان سے سوالات کرنے والے نوجوان کو دبے لفظوں میں دھمکایا بھی اور یہاں تک سنا گیا ہے کہ میں تمھارے برادری کا چیف ہوں۔یہ واقع سیاستدانوں کیلئے کچھ اچھا نہیں ، یہ لوگ عوام کے بغیر کچھ بھی نہیں کرسکتے اور نا بن سکتے ہیں۔

ہم چھوٹے چھوٹے علاقوں کی بات نہیں کرتے کہ وہاں کا نکاسی آب کا نظام بہت برا ہے ، وہاں سرکاری لائنوں میں پانی نہیں آتا ، گٹر کے ڈھکن نہیں ہیں، ہر گلی کا نکڑ کسی بہت بڑے کچرا خانہ کا منظر پیش کر تا دیکھائی دے رہا ہے اب تو ہم تو یہ کہتے ہیں کہ ہمارے منتخب کردہ نمائندوں نے گزشتہ ۷۰ سالوں میں صرف اور صرف دو ڈیم بنائے جبکہ پاکستان کی آبادی پانچ کڑوڑ سے بڑھ کر پچیس کڑوڑ کو پہنچنے والی ہے۔ پانی کی ذخیرہ اندوزی کیلئے ناقص ترین حکمت عملی اس بات کی گواہی ہے کہ تقریباً پچیس سے تیس بلین روپوں کا سالانہ پانی ہم ضائع کردیتے ہیں۔ پاکستان کے پاس ڈاکٹر عبدالقدیر اور ڈاکٹر عطاء الرحمن جیسے نایاب لوگ موجود ہیں لیکن ہمارے منتخب نمائندے اپنے آگے کسی کی سنتے ہی کب ہیں سوائے اپنے بینک بیلنس بڑھانے کے زمینوں پر قبضے کرنے کے کچھ سوجھائی نہیں دیتا۔ انکی حوس انہیں اس بات کا بھی احساس نہیں ہونے دیتی کے یہ ملک نہیں رہا تو کیا کرینگے دراصل انہوں نے سوچ رکھا ہے کہ یہ ملک نہیں رہاتوکیا ہوا انکے پیسے کی طاقت انہیں کسی بھی ملک کا باشندہ بنوادے گی نقصان تو ہم عوام کا ہوگا اور ہم عوام ہی توان لوگوں کو ووٹ دیکر اپنی بربادی کا سامان کرنے کا اجازت نامہ دیتے چلے آرہے ہیں۔

جیسا کہ آج کل اخبارات کی سرخیاں اس ملک کی عوام کا مذاق اڑاتی محسوس ہو رہی ہیں۔ کہاں لوگ روٹی ، پانی، علاج اوردیگر بنیادی ضروریات کیلئے لڑ مر رہے ہیں وہیں ہمارے حکمران ہمارے ووٹوں کے محتاج کروڑوں اربوں روپے کے مالک ہیں۔ ہمیں اپنے آپ پر شرم آنی چاہئے کہ ووٹر کی عزت کی باتیں کرنے والے نا تو اس کے ووٹر کیساتھ ہسپتال میں علاج کروانا چاہتے ہیں اور نا ہی ووٹر کے نلکے میں آنے والا پانی پینا چاہتے ہیں، نا ہی یہ لوگ لوڈشیڈنگ کے عذاب کو جھیلتے ہیں ، ناہی یہ لوگ قطاروں میں کھڑے ہوتے ہیں اور نا ہی یہ لوگ ٹریفک کے جام ہونے کے عذاب سے واقف ہیں۔ یہ صرف اور صرف ہم سے ووٹ چاہتے ہیں اور انکا ہم سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ اگر ایوانوں میں انکے مباحثے سنیں تو لگتا ہے کہ جیسے یہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑرہے ہیں اپنے آنے والے وقتوں کیلئے ایسے قوانین بنارہے ہوتے ہیں جن کی مدد سے انکی ہر حال میں چھوٹ ہوجائے یا انہیں استثناء مل جائے۔ ہمارے ملک میں تعلیم کا میعار تو نہیں بڑھ سکا لیکن کاروبار کی صورت میں بہت سود مند ثابت ہوا ہے ، بڑے بڑے اسکول تمام تر آسائشوں کیساتھ بھاری فیسوں کی وصولی کر رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کہ طالب علم کس ڈگر پر چل رہے ہیں۔ مشرقیت سے نابلد تعلیمی نظام مغرب کا علم بردار بنا ہوا ہے اور ہم خوشی خوشی اپنی نسلوں کو برباد کرنے کیلئے اس کنویں میں دھکیل رہے ہیں۔

امید کی جارہی ہے کہ پاکستان کی عوام گزشتہ کئی سالوں سے تلخ حالات کی آگ میں جل جل کر کندن بن چکے ہیں اوراپنی آنکھوں پر بندھی مختلف رنگ کی پٹیاں جن میں لسانیت کی پٹی ، فرقہ واریت کی پٹی، علاقائی تقسیم کی پٹی، حقوق پر قبضوں کی پٹی، ظلم اور بربریت کی پٹی، اسی طرح کی دیگر پٹیاں اتار کر پھینک چکے ہیں۔اب آنے والے انتخابات عوامی بیداری کی گواہی ثابت ہونگے ۔ پاکستانی عوام کو اب یہ فرق سمجھ آنے لگا ہے کہ کون ملک سے اور عوامی مسائل کو حل کرنے کا صحیح جذبہ رکھتا ہے کون ہے جو چاہتا ہے کہ پاکستان کو درپیش اندرونی اور بیرزونی سازشوں سے نجات دلایا جائے۔ ہمارا یہ ایک ووٹ نا صرف پاکستان کی امانت ہے بلکہ یہ ہماری آنے والی نسلوں کے تابناک مستقبل کا بھی ضامن بن سکتاہے۔ اب ہم ان نمائندوں کو ایوان تک جانے کا پروانہ دینگے جو عوامی حیثیت کے حامل ہوں اور ان تمام بنیادی ضروریات زندگی کی اہمیت کو سمجھتے ہوں۔ جن کی ترجیحات موٹروے یا پلازوں یا ہاؤسنگ اسکیموں یا پلاٹوں پر قبضے نہیں بلکہ ہماری چھوٹی چھوٹی ضروریات تک رسائی کو یقینی بنانا ہو۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
elections Media Public issues public representatives successful انتخابات عوامی مسائل کامیاب میڈیا
Sahih Bukhari - Hadith
Previous Post صحیح بخاری حدیث 79
Next Post درندہ
Darinda

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close