Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوبصورت

April 24, 2017April 24, 2017 0 1 min read
Smart Girl
Weight Loss
Weight Loss

تحریر: شاہد شکیل
خدا نے ہمیں انسان بنایا ہے تو اس کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے نہ کہ اس جھمیلے میں پڑ کر میں چھوٹا کیوں ہوں میں موٹا کیوں ہوں میں کالا کیوں جیسے بے شمار الفاظوں کے چکر میں پھنس کر ناشکری کی جائے سب جانتے ہیں کہ انسان ہوتے ہوئے بھی سب برابر نہیں ہر انسان میں خامی اور خوبی موجود ہوتی ہے اسے استعمال کرنا ہر کوئی نہیں جانتا اور محض دکھاوے اور نمائشی ڈھکوسلے کو اولین ترجیح دی جاتی ہے جو بظاہر چند لمحوں کیلئے تو قائم رہتی ہے لیکن تاحیات نہیں انسان کا خلوص ،کردار اور اخلاق ہی اسے اعلیٰ ظرف بناتا ہے۔

اینوریکسیا طبی لفظ ہے اور اردو میں ترجمعہ کیا جائے تو کئی معنی نکلتے ہیں مثلاً کھانے ہضم کرنے میں مشکلات ،وزن کم رکھنے یا کرنے کی دھن یا موجودہ دور میں سمارٹ ، خوبصورت اور دلکش و خوبرو نظر آنے کے چکر میں بھوکا پیاسا رہنا تا کہ وزن میں اضافہ نہ ہو وغیرہ، خاص طور پر اس قسم کی فضولیات میں اکثر خواتین اور لڑکیاں مبتلا رہتی ہیں جسے ذہنی فتور ہی کہا جا سکتا ہے کیونکہ اکثر ایسی بھی خواتین ہیں جو اس وقت تک بھوکا پیاسا رہنا گوارہ کرتی ہیں جب تک انکا وزن کم سے کم نہ ہو جائے یہ سب ایک مضبوط اور خود ساختہ ذہنی بیماری میں شمار کیا جاتا ہے کہ جب تک میں خوبصورت جسم کی مالک نہیں بن جاتی کھانا کھانے سے پرہیز کروں گی ایسی سوچ عام طور پر مغربی ممالک کے ٹین ایجرز اور جوان خواتین میں پائی جاتی ہے ،یہ ذکر کرنا مناسب ہے کہ ہولی ووڈ یا بولی ووڈ کے ایکٹرز اگر بھوکا پیاسا رہتے ہیں یا سپورٹلرز کم اور معقول غذائیں تناول کرتے ہیں تو اسکی وجوہات ہیں وہ ایسے پیشے سے منسلک ہیں جہاں انہیں بھوک پیاس ہی کامیاب بنا سکتی ہے۔

موٹا اور بھدا ہونے سے ان کا کیرئیر تباہ ہو سکتا ہے اور لاکھوں کروڑوں ڈالرز کمانے والے اگر کامیابی کیلئے ایک وقت کا کھانا نہیں کھائیں گے تو موت نہیں آئے گی لیکن اپنے آپ کو سمارٹ ،خوبصورت اور دبلا پتلا رکھنے کیلئے بھوکا پیاسا رہنا بھی حماقت ہے،یہ بات درست ہے کہ انسان جتنا زیادہ جسمانی طور پر فٹ ، ایکٹو اور پھرتیلا ہو گا اتنی ہی اسکی صحت اچھی ہوگی لیکن اس جنون میں مبتلا ہو کر کہ میں خوبصورت دکھائی دوں اور کھانا پینا چھوڑ دے تو چند دنوں اور ہفتوں میں اس دنیا سے فارغ ہو جائے گا بلکہ کئی ماڈلز اور بے وقوف لڑکیاں تو دوسری دنیا بھی کوچ کر گئی ہیں۔

Smart Girl
Smart Girl

ماہرین کا کہنا ہے یہ ایک غلط سوچ ہے کہ خوبصورت یا سمارٹ دکھائی دینے کیلئے اپنی جلد،گوشت پوست سے بھرپور جسم اور ہڈیوں کو نقصان پہنچایا جائے ،انسانی جسم کی نشو و نما اور خوبصورتی میں تبدیلیاں آنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مثلاً کئی لوگ پیدائشی طور پر،یا زیادہ مقدار میں کھانا کھانے یا ضرورت سے زیادہ میٹھا استعمال کرنے ،ورزش نہ کرنے سے بھی اکثر جسم میں تبدیلی واقع ہوتی ہے اور اسی لئے مرغن کھانے کو ہمیشہ صحت کیلئے مضر قرار دیا گیا ہے۔ انسانی سوچ پر کوئی پابندی اور قانون لاگو نہیں ہوتا یہ بھی انسانی سوچ ہے کہ ایک طرف ناکوں ناک کھانا اور دوسری طرف سمارٹ اور خوبصورت دکھائی ناممکن سی بات ہے اور جب کبھی لوگ اپنے جسم کو جغرافیائی لحاظ سے دیکھتے ہیں تو اپنے آپ سے نفرت ہونے لگتی ہے میں کتنا موٹا یا موٹی ہوں تو پریشان ہو جاتے ہیں کہ اب اس فالتو چربی کو کم کیسے کیا جائے ،بات صاف اور سادہ سی ہے کہ جتنی زیادہ غذا معدے میں جائے گی وہ اتنا زیادہ پھیلے گا اور دیگر اعضاء کے ساتھ جسمانی ساخت کو بھی متاثر کرے گا یعنی چربی پیدا کرے گا کیونکہ جسمانی ہارمون لاتعداد ہیں اور جسم کے اندر خون اور پانی کے علاوہ جسمانی نشو و نما کو بڑھانے اور گھٹانے میں ہر قسم کے جراثیم اپنا اپنا منفی اور مثبت کردار ادا کرتے رہتے ہیں ہمیں دکھائی نہیں دیتا اور جسم پھول کر کپا ہو جاتا ہے۔

کئی متاثرہ افراد عام طور پر نارمل جسم اور وزن کے مالک ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی ایسے افراد کو بھی کھانا کھانے کا ایسا دورہ پڑتا ہے کہ ہضمولا کی اشد ضرورت پیش آجاتی ہے جس کے نتیجے میں جسمانی اورگان اور دیگر جراثیم جو صحت کیلئے مفید ہوتے ہیں بار بار رفع حاجت کی صورت میں اپنی حیثیت کھو دیتے ہیں اور جسمانی تبدیلی رونما ہوتی ہے کئی افراد الٹیوں کی صورت میں کھانے کا اخراج کرتے ہیں ،اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کہاں کمی رہ گئی ،انسان کون سا لائحہ عمل یا حکمت عملی اختیار کرے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے یعنی پیٹ بھر کر کھایا بھی جائے اور موٹا بھی ظاہر نہ ہو ان عوامل یا کھانے کے چسکے کو طبی زبان میں بلو میا نیووزا کہا جاتا ہے۔مغربی ممالک میں پندرہ سے پینتیس برس کی لڑکیوں اور خواتین کو یہ بے مقصد بیماری لاحق ہو چکی ہے کہ ایسا کون سا حربہ استعمال کروں جس سے سندر اور سمارٹ لگوں ،کیا کھاؤں اور کیا نہ کھاؤں اور ایسے دکھائی دوں جیسے چند روز قبل کسی مردے کو دفنایا گیا ہو اور وہ گھٹن سے گھبرا کر بھاگ کھڑا ہوا ہویا اگر کسی کو دس دن بھوکا رکھا گیا ہو اور وہ لاغر کم اور خوفناک زومبی نظر آئے۔

ماہرین کا کہنا ہے مرد حفظان صحت پر زیادہ توجہ نہیں دیتے لیکن سپورٹس اور دیگر ایکٹیویٹی یعنی مختلف موومنٹ سے اپنے آپ کو فٹ رکھتے یا کوشش کرتے ہیں تاکہ توند میں نمایاں کمی واقع ہو جبکہ خواتین سست ہونے کے ساتھ سوئٹ ڈش کے استعمال کے علاوہ سپورٹس نہ کرنے اور سارہ دن لیٹ یا بیٹھ کر اپنے جسم پر نظر ڈالتی ہیں تو خوفزدہ ہو جاتی ہیں اور قصور وار دنیا کو ٹھہراتی ہیں کہ کیوں اتنا میٹھا کھانا بنایا گیا، بیکریاں بند ہونی چاہئیں سموکنگ کرنا اچھی بات نہیں ہے ٹی وی دیکھنا صحت کو خراب کرتا ہے وغیرہ،ہر لڑکی یہی چاہتی ہے کہ وہ دبلی پتلی نازک اندام اور خوبصورت دکھائی دے لیکن فیصلہ نہیں کر پاتیں کہ اچھا کھائیں یا ماڈل دکھائی دیں اس قسم کی فضول سوچ پر طویل مطالعہ کرنے کے بعد دنیا بھر کی کئی کمپنیز نے خواتین کو مزید بے وقوف بنا کر پیسہ بنانے کی مشین سمجھ کر انتہائی سمجھ داری سے کئی اقسام کی مصنوعات مارکیٹ میں متعارف کروائی مثلاً فلاں سوپ ،پاؤڈر،کریم ،جوس، انرجی ڈرنکس وغیرہ کے استعمال کاجھانسہ دیا ہوا ہے کہ اس سے آپ خوبصورت اور سمارٹ دکھائی دیں گی بے انتہا مال کمایا ہے وزن میں کمی کی بجائے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون کس کمپنی کو فون کرے یا خط لکھے کہ کیوں ہمارے ساتھ فراڈ یا دھوکہ کیا کیونکہ یہ سب کچھ تو عام ہو چکا ہے ۔لب لباب یہ کہ اپنی خواہشات پر قابو پانا بہترین میڈیسن ہے ہمسایہ روزانہ پیپسی اور کوکا کولا پیتا ہے تو پینے دیں آپ پانی پئیں کیونکہ پانی سے انسان صحت مند رہ سکتا ہے ناکہ چند روز بعد پڑوس سے یہ خبر آئے کہ فلاں فلاں کولے کی عادت سے پیرا شوٹ چڑھ گیا۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر: شاہد شکیل

Share this:
Tags:
beautiful charming food hungry Shahid Shakil weight women بھوکا خواتین خوبصورت دلکش وزن
Supreme Court
Previous Post نواز شریف کو بے عزت بری کر دیا گیا
Next Post پانامہ اور روم
Panama Leaks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close