Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کو بے عزت بری کر دیا گیا

April 24, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : سید انور محمود
دو ہزار آٹھ سےاب تک ذوالفقار علی بھٹو کے داماد آصف علی زرداری کے کارناموں پر کئی مضامین لکھے تو اسکا عنوان بنانے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی، مثلاً جب وہ اقتدار سے رخصت ہورہے تھے تو انکے بھائی نواز شریف نے ایوان وزیراعظم میں صدارت سے رخصت ہوتے وقت ان کو ایک الوادعی ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں نواز شریف نے زرداری کے حوالے سے کہا کہ ’’صدر زرداری کوباوقار طریقے سے رخصت کرکے تاریخ رقم کی ہے‘‘، ہمیں فوراً عنوان مل گیا کہ’’تو مجھے حاجی کہہ میں تجھے حاجی کہوں‘‘۔ پھر پیپلز پارٹی کے جیالوں اور آصف زرداری کے کرپٹ ترین وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آصف زرداری صدارت سےاور پیپلز پارٹی حکومت سے باعزت رخصت ہوئے ہیں تو ہمیں اپنے نئےمضمون کے لیے فوراً نیاعنوان مل گیا ’’آصف زرداری پر ایمانداری کا کوئی داغ نہیں ہے‘‘۔ ایک مرتبہ پھر آصف زرداری کے کرپشن پر لکھ رہے تھے ، زردای نے کوئی کونہ نہیں چھوڑا تھا جہاں انکی کرپشن نہ ہو، ایمینسٹی انٹرنیشنل سے بھی یہ ہی رپورٹ ملی کہ جناب اس بندے نے کرپشن کے تمام ریکارڈ اپنے نام کیے ہوئے ہیں، اگلے دن ہمارئے دوست بے باک ملنے آئے تو ہم نے ان کو ساری کہانی بیان کی اور عنوان کے لیے مدد چاہی تو بولےچلو سوچتے ہیں ، ہم نے کہا یہ بھٹو کا داماد ہے اور یہ حرکتیں، بے باک فورا بولے عنوان مل گیا ہے لکھو’’ذوالفقار علی بھٹو پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں تھا اور آصف زرداری پر ایمانداری کا کوئی الزام نہیں ہے‘‘۔ ہم نے بےباک صاحب کا شکریہ ادا کیا اور اگلے دن ہمارا مضمون تیار تھا۔

اپریل 2016 میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے اہل خانہ کا پاناما پیپرز کی لیکس میں نام شامل ہونے پر ان سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا، پاناما پیپرز کی فہرست میں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اوربیٹی مریم نوازکے نام شامل ہیں ۔ نواز شریف نے یہ کہہ کر اس الزام کو ماننے سے انکار کردیا کہ ان کا نام اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔ یکم نومبر 2016 سے یہ کیس سپریم کورٹ میں چل رہا تھا، اب 20 اپریل کو اس کا فیصلہ کچھ اس طرح آیا ہے کہ جنہوں نے کیس کیا تھا وہ کہہ رہے کہ سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ہے کہ نواز شریف بدعنوان ہیں لہذا ہم مٹھائی کھارہے ہیں، نواز شریف کے حلقے میں بھی مٹھائی ہی مٹھائی ہے اور انکا دعوی ہے کہ اگر نواز شریف مجرم ہوتے تو وزیر اعظم نہ رہتے۔ اس موضوع پر ہمیں بھی ایک مضمون لکھنا تھا لیکن ہم عنوان میں پھنسے ہوئے تھے کہ جناب بے باک ملنے آگئے، ہم نے حسب دستور اپنی پریشانی سنائی تو بولے بھائی اس مضمون کا عنوان تو فیس بک پر ایک صاحب لکھ چکے ہیں آپ بھی لکھ لیں ’’ نواز شریف کوبے عزت بری کردیا گیا‘‘۔ عنوان تو ہمیں پسند آیا لیکن کیا یہ عنوان نواز شریف کی ان بدعنوانیوں کے مطابق ہے جو نواز شریف خاندان کی تین نسلیں کرتی چلی آرہی ہیں، کم از کم اس کا فیصلہ تو آپ بھی کرسکتے ہیں۔

پانامہ پیپرز کے سلسلے میں20 اپریل 2017 کے فیصلے کی اہمیت یہ ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمی بچ گی اور و ہ جاتی عمرہ جانے سے بچ گے، اس کے علاوہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک 100 انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ اس فیصلے کو سپریم کورٹ نے 540 صفحات سے زیادہ کی ایک رپورٹ میں شایع بھی کیا ہے، جو نہ تو نواز شریف پڑھینگے اور نہ ہی ان کے مخالف، آصف زرداری جنہوں نے اس فیصلے کی بھرپور مخالفت کی ہے وہ بھی نہیں پڑھینگے، شاید اعتزاز احسن پڑھ لیں۔ اس فیصلے کی موٹی موٹی باتیں نواز شریف اور ان کے مخالفین اپنے وکیلوں سے پوچھ لینگے جو ان کو بتاینگے کہ سپریم کورٹ نے کسی زمانے میں بنی ہوئی ایک پاکستانی فلم (شاید۔۔۔ یکے والی) کی عدالت کے ایک سین کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔ فلم کا سین یہ تھا کہ دو بندئے ایک جگہ کھڑئے ہوئے آپس میں لڑرہے تھے ، ابھی وہ لڑہی رہے تھے کہ ایک اور بندہ اپنے سر پر چارپائی اٹھائے وہاں آیا اور اپنی چارپائی زمین پر رکھی اور دونوں سے پوچھا کہ کیوں لڑرہے ہو میں ماما جی ہوں میں عدالت لگاتا ہوں جس میں تماری لڑائی کا فیصلہ کرونگا۔ ان میں سے ایک بولا کہ ماما جی میں کہتا ہوں کہ یہاں ’بھٹی بننی چاہیے‘، دوسرا بولا ماما جی میں کہتا ہوں کہ یہاں ’بھٹی نہیں بننی چاہیے‘۔ ماما جی نے تھوڑی دیر سوچا اور پھر کہا، ماماجی کی عدالت کا فیصلہ یہ ہے کہ ’تو بھٹی بنائے جا اور تو بھٹی ڈھائے جا‘۔ سپریم کورٹ کے 20 اپریل کے فیصلے کو آپ اس فلمی سین کی کاپی بھی کہہ سکتے ہیں جس میں وزیراعظم نواز شریف کو کہا گیا ہے کہ آپ اپنی حکومت جاری رکھیں جبکہ عمران خان اور دوسرں سے کہا گیاہے کہ وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں۔ ماما جی کی عدالت معاف کیجیے گا سپریم کورٹ کے فیصلےسے دونوں خوش ہیں لہذا نواز شریف اور عمران خان کے حامی مٹھائی کھا بھی رہے ہیں اور بانٹ بھی رہے ہیں، ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کار بھی مٹھائی بانٹ رہے ہیں۔

دو نومبر 2016کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ایک میچ ‘‘اسلام آباد لاک ڈائون’’ ہونا تھا جس کی بنیاد پاناما پیپرزتھے، اس میچ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے اسلام آباد کو مکمل بند کرنا تھا جبکہ حکومت کا کہنا تھا کہ وہ ایسا نہیں ہونے دے گی، اس میچ سے پہلے ہی سپریم کورٹ نے اپنےپہلے سے اعلان کردہ یکم نومبرکوپاناما لیکس کے معاملے پر کارروائی کا آغاز کیا۔ عدالت نے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کرنے کا عندیہ بھی دیا جسکو دونوں فریقین نے تسلیم کیا ۔ افسوس عمران خان دو نومبر کا میچ یکم نومبر کو ہی ہا ر گئے تھے۔ یکم نومبرکو عمران خان نے اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ ہم سپریم کورٹ میں اپنا میچ جیت گئے ہیں۔لیکن ان کے کارکن ان سے سوال کررہے تھے کہ اگر آپ کو یکم نومبر کو ہی میچ ختم کرنا تھا توکے پی کے اور دوسرئے علاقوں سے آنے والےہزاروں لوگوں کو امتحان میں کیوں ڈالا گیا، جو نوجوان کھجوریں، چنے، پانی کی بوتلیں ساتھ لیکر آئے تھے وہ ایک عزم اور مقصد کیلئے آئے تھے۔ یکم نومبر سے سپریم کورٹ نے اس مقدمے پر کارروائی شروع کرکے دراصل نواز شریف کی مدد کی تھی۔ سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی جانتے تھے کہ وہ 30 دسمبر 2016کو ریٹائر ہوجاینگے اور تب تک شاید فیصلہ نہ ہوپائے، لیکن انہوں نے اپنی ہی سربراہی ایک بینچ تشکیل دی جو 15 نومبر کو ٹوٹ گئی، پاکستان میں عدالتی فیصلوں میں ایک مدت درکار ہوتی ہے، اور ایسا ہی ہوا اور اب 20 اپریل تک تحریک انصاف کے کارکنوں میں وہ جوش اور جذبہ نہ رہا ہوگا جو دو نومبر کے ‘‘اسلام آباد لاک ڈائون’’ میچ کے وقت تھا۔

سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ کے پانچوں جج صاحبان متفق ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف اپنی بےگناہی ثابت نہیں کرسکے، اور نہ ہی ان کے بچوں کے دلائل ان کو بے گناہ ثابت کرتے ہیں۔ دو ججوں جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزارنے بغیر کسی اگر مگر کےلکھا ہے کہ’’وزیراعظم نا اہل ہیں، صادق اور امین نہیں رہے، آئین کی رو سے وہ اب قومی اسمبلی کے ممبر نہیں رہے لہذاانھیں وزیراعظم کے عہدئے سے ہٹا کر نااہل قرار دے دیا جائے‘‘، جبکہ تین ججوں نے کہا کہ ابھی ہم نے نا اہلی کا فیصلہ نہیں کیا ہے، ایک کمیشن بنایا جائے، اور 60 دنوں میں رپورٹ پیش کی جائے۔ اور پھر مٹھائی بٹ گئی کیونکہ 60 دن تو کیا 600 دنوں میں بھی کچھ نہیں ہوگا۔ نواز شریف جب بھی عدالتوں میں گئے ہیں کامیاب لوٹے ہیں وہ بہت اچھے کاروباری ہیں سودا کرنا جانتے ہیں، یہ ہی وجہ تھی کہ بینظیر بھٹو نے پہلی مرتبہ ان کی حکومت کی بحالی پر کہا تھا کہ سب ’چمک‘ کا کمال ہے۔آج جب دو ججوں کی نظر وں میں نواز شریف صادق اور امین نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود پاکستان کے وزیر اعظم ہیں تو پھر اس سے اچھا عنوان کہ’’ نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا‘‘ نہیں ہوسکتا ہے۔آنے والی تاریخ میں مورخ اس فیصلے کو پاکستان سپریم کورٹ کی تاریخ ایک اور بدنما سیاہ داغ کہے گا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
corruption government honor Nawaz Sharif supreme court Syed Anwer Mahmood آصف علی زرداری حکومت عزت کرپشن نواز شریف
Malka
Previous Post ماسٹر خالد محمود اعوان کے صاحبزادے حافظ سعد کامران خالد نے درس نظامی کی تکمیل کر لی
Next Post خوبصورت
Smart Girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close