Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مومن بندے

November 17, 2017 0 1 min read
MOMIN BANDAY
MOMIN BANDAY
MOMIN BANDAY

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
آج کرہ ارض پر اربوں انسان موجود ہیں اِن میں سے اکثریت اپنے مزاج ،فطرت اور ضرورت کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، زیادہ تر کھا یا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا حصہ بن گئے انسانوں کے اِس ہجوم میں ایک خاص طبقہ اولیا اللہ کا ہوتا ہے یعنی اللہ کے دوست یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی ترجیح اول اللہ تعالی ہی ہوتا ہے، یہ لوگ اِس رنگ برنگی کائنات میں صرف اللہ تعالی کو ہی چنتے ہیں اس کی ہی اطاعت کرتے ہیں مختلف عبادات، مجاہدات اور تزکیہ نفس کے کٹھن سفر سے گزرنے کے بعد ظاہری اور باطنی پاکیزگی اور طہارت کے بعد خود کو بارگاہ الہی میں پیش کرتے ہیں اور پھر مالک کائنات اِن کی محبت و اطاعت سے متاثر ہو کر اِن اولیا اللہ سے محبت فرماتا ہے، یہ اللہ کی عنایات پر خوش اور خدا اِن سے راضی ہو جاتا ہے یہ اپنے خدا کی ہر بات دل و جان سے مانتے ہیں اور پھر انعام کے طور پر خدائے بزرگ و برتر اِن کی کوئی بات نہیں ٹالتا جب خدا اِن سے راضی ہوتا ہے تو وہ ہواں،فضاں اور کائنات کی مخفی قوتوں کو حکم دیتا ہے کہ میرے اِن بندوں کی اطاعت کرو پھر مخلوق کے قلوب اللہ تعالی اِن کے سامنے مسخر کر دیتا ہے۔

یہی وہ مقدس گروہ ہے جیسے اولیا اللہ کہا جاتا ہے یہ خالق بے نیاز کے برگزیدہ اشخاص اور مخلوق کے پسندیدہ افراد ہوتے ہیں، دنیا اور دنیاداری کے تقاضوں سے بے نیاز یہ مقدس لوگ زمانے بھر سے نرالے اور الگ ہی نظر آتے ہیں، عام لوگ جن غموں پر ہلکان ہوتے ہیں یہ انہی غموں کو سینے سے لگالیتے ہیں زندگی کی آزمائشوں میں جہاں عام لوگ ڈگمگا جاتے ہیں وہاں یہ ثابت قدمی دکھاتے ہیں، یہی وہ مقدس گروہ کے عظیم لوگ جو ساری عمر خاک نشین رہے لیکن تاریخ کے اوراق میں امر ہو گئے جو بے نشان رہے ان کے آستانے بنے یہی خاک نشین ہمسایہ جبرائیل بنے اِنہی کی جھونپڑیوں میں کبھی چراغ بھی نہ جلتا تھا لیکن اِن کی قبروں سے نور کے چشمے ابلتے ہیں جن کے پاس کبھی دو وقت کی روٹی بھی نہیں ہوتی تھی آج لاکھوں بھوکے اِن کے نام پر پلتے ہیں، یہی لوگ کبھی ٹھنڈے پانی کے لیے ترستے تھے لیکن آج لاکھوں پیاسوں کی یہ جسمانی اور روحانی پیاس بجھاتے ہیں یہی لوگ جو ساری عمر محروم التفات رہے آج سب کے مرکز توجہات ہیں۔

دنیا دار اقتدار کے دسترخوانوں کے پیچھے بھاگتے رہے یہ مٹی کے پیالوں پر راضی رہے، دنیا دار ریشمی مسہریوں اورگداز بستروں پر بے خوابی کا شکار رہے اور یہ بسترِ خاک پر میٹھی پر سکون نیندکے مزے لوٹتے رہے، مادیت پرست دولت کے حصول میں سرگرداں رہے لیکن یہ خرقہ فقر پر شاداں رہے۔ سارے زمانے سے الگ اور نرالے یہ لوگ کانٹا کسی کو چبھتا تڑپ یہ اپنے جسم پر محسوس کرتے پیاس کسی کو لگتی ہونٹ اِن کے خشک ہو جاتے، بھوک کسے ہوتی ہوک اِن کے دل سے اٹھتی بیماری کسی کو جکڑتی بے چینی بے قراری اِن کو ہوتی، مبتلائے درد کوئی ہوتا آہیں اِن کی نکلتیں زندگی کے مسائل کے صحراوں،دلدلوں اور نوکیلی چٹانوں سے گزرتے ہوئے آنکھ کسی کی دکھتی نیند اِن کی اڑتی، گمراہی کے سمندر میں غرق کوئی ہوتا مصروف دعا یہ ہوتے ٹھوکر کسی کو لگتی چوٹ سے زخمی اِن کا دل ہوتا، تکلیف میں کوئی مبتلا ہوتا نبض اِن کی ٹوٹنے لگتی۔جو لوگ اِن کو ٹھکراتے دھکے دیتے یہ انہیں گلے سے لگاتے جو اِن کی بے عزتی کرتے یہ وقت پڑنے پر انہیں اپنے پاس بٹھاتے، جو انہیں ٹھکراتے بد دعائیں دیتے یہ ان کی بلائیں لیتے جو انہیں ذلیل و رسوا کر کے بستی بدرکرتے یہ انہیں اپنی آنکھوں پر بٹھاتے جو اِن کی عزت کو خراب اور شہرت بگاڑتے یہ ان کی قسمت سنوارنے کی دن رات کو شش کرتے، جو انہیں برا کہتے یہ ان کا بھلا چاہتے جو ان کو دھکے دے کر دور کرتے اِن سے بگڑتے یہ ان سے جڑتے انسانوں کے ہجوم میں انوکھے نرالے یہ عجیب لوگ خدمت مخلوق کی کرتے اجرت خدا سے مانگتے۔قدم فرش پر جماتے خبریں عرش کی لاتے،مزاج قلندرانہ دماغ سکندرانہ رکھتے، یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو شکر کی ایسی کیفیت کو جانتے ہیں جو نعمتوں کو دوام بخشتی ہے۔

دوران زندگی بے شمار مشکل مراحل میں بھی اپنے آپ کواللہ کی اطاعت و خوشنودی کی راہ سے ڈانواں ڈول نہیں ہونے دیتے نسل انسانی کا یہی مقدس گروہ جب انہیں کوئی نعمت دی جاتی ہے تو مالک کے اِس احسان کا شکر ادا کرتے ہیں اور کبھی اگر کوئی آزمائش آتی ہے تو خوشی سے صبر کرتے ہیں، انہی اولیا اللہ کے بارے میں حدیث مبارکہ ہے: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ وہ سردارالانبیا ۖ سے روایت کرتے ہیں اور آپ جبرائیل امین سے اور وہ اپنے پروردگار سے کہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ جس نے میرے ولی کی اہانت کی تو اس نے مجھے جنگ کا چیلنج دیا اور میں کسی چیز کو کرنے والا ہوتا ہوں تردد نہیں کرتا جیسا کہ مومن کی جان قبض کرنے میں،کہ میں اس کو تکلیف دینا پسند نہیں کرتا اور اس سے کوئی چارہ بھی نہیں اور میرے بعض مومن بندے ایک نوع کی عبادت کرنا چاہتے ہیں لیکن میں اس کو اِس سے روک دیتا ہوں تاکہ اس کے اندر عجب نہ داخل ہو جائے اور وہ اس کو تباہ کردے اور میرے بندے نے میرے فرض کی ادائیگی کے برابر کسی اورچیز سے میرا قرب حاصل نہیں کیا اور ہمیشہ میرا بندہ نفل ادا کرتا رہتا ہے۔

یہاں تک کے میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں اور میں جس سے محبت کرتا ہوں تو اس کا کان اور اس کی آنکھ اور اس کا ہاتھ اور اس کا مددگار ہوجاتا ہوں وہ مجھ کو پکارتا ہے تو میں اس کی پکار کو قبول کرتا ہوں۔وہ مجھ سے سوال کرتا ہے تو میں اس کو دیتا ہوں اور وہ میرے ساتھ خلوص اختیار کرتا ہے تو میں اس کا ساتھ خیر کا معاملہ کرتا ہوں اور میرے بعض مومن بندے ایسے ہیں کہ ان کے ایمان کو فقرواخلاص ہی درست رکھ سکتا ہے اور اگر میں اس کو کشادگی عطا کردوں تو وہ اس کو تباہ کردے اور میرے بعض بندے ایسے ہیں کہ جس کے ایمان کو غنا اور تونگری ہی درست رکھ سکتاہے اور اگر میں اس کو مفلس کردوں تو وہ اسکو تباہ کردے اور میرے بعض مومن بندے ایسے ہیں کہ جن کے ایمان کو بیماری ہی درست رکھ سکتی ہے اور اگر اس کو صحت عطا کردوں تو وہ اس کو تباہ کردے اور بعض مومن بندے ایسے ہیں کہ جس کو صحت ہی تندرست رکھ سکتی ہے اور اگر میں اس کو بیمار کردوں تو وہ اس کو تباہ کردے میں چونکہ اپنے بندوں کے احوال قلوب کا علم رکھتا ہوں اس لیے اسی کے مطابق ان کے ساتھ معاملہ کرتا ہوں یقینا میں علیم اور خبیر ہوں۔عبدالکریم جزری نے اِسی روایت کو مختصرا روایت کیا ہے حضرت انس فرماتے ہیں جس میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ میں اپنے اولیا کی مدد کرنے کے لیے سب سے زیادہ جلدی کرتا ہوں میں ان کے واسطے غضبناک شیر سے بھی زیادہ غضب کرتا ہوں۔ ایک اور خوبصورت ایمان افروز حدیث مبارکہ جس سے اولیا اللہ کی عظمت مقام اور شان کا اظہار اِس طرح ہوتا ہے کہ وجد اور ایمان تازہ ہو جاتا ہے: حضرت انس سے روایت ہے کہ محبوب خدارسول کریم ۖ فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ کے بعض بندے ایسے ہیں کہ اگر اللہ پر قسم کھا لیں تو اللہ تعالی اس کو ضرور پورا کر دے (بخاری،مسلم،ابوداود،نسائی، ابن ماجہ، احمد)۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
humans trials Universities اللہ انسان کائنات مومن
Internet
Previous Post انٹرنیٹ فحاشی و بے حیائی کا بڑھتا ہوا جال
Next Post چلو تم اُدھر کو، ہوا ہو جِدھر کی
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close