Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے نظیر بھٹو جمہوریت کا نام

December 26, 2014December 26, 2014 0 1 min read
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

تحریر : عبدالرؤف چوہان
وطن عزیز میں ڈیرے ڈالنے والی دہشت گردی نے پاکستان کا سکون تباہ وبرباد کر رکھا ہے۔اس دہشت گردی کا جہاں جوا ں سالہ مرد نشانہ بنے ،وہیں عورتیں،بوڑھے،اور بچے بھی محفوظ نہ رہ سکے۔ہر عمرسے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کا خون دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں میں بہا۔اس دہشت گردی کی مثال کچھ روز قبل پیش آنے وا لا سانحہ پشاور بھی ہے ۔جس میں 134بچوں سمیت 143لوگوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ جب دہشت گردی کی بات کریں اور دن بھی 27دسمبر کاہو۔تو کیسے بھولا جاسکتا ہے کہ اسی روز 27دسمبر 2007کو اس ملک کی بے مثال بیٹی ،دنیا اسلام کی پہلی وزیراعظم ،دختر ذواالفقار علی بھٹو ،بھی دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہی دنیا فانی کو الوداع کہہ گئی تھیں۔قارئین ! آج کا کالم بے نظیر بھٹو کے نام کرتے ہیں۔بی بی کی قابلیت ،دلیری ،اور حوصلے کی بات کریں توانکی تاریخ مثالی ہے۔اور بی بی کی قابلیت کی مثالیں تو دنیا سیاست کے ہر پلیٹ فارم پر دی جاتی ہے۔بھٹو کی پھانسی کے بعد ڈکٹیٹر کے برسراقتدار ہونے کے باوجود ،بغیر کسی خوف کے ،جس طرح ایک جواں سالہ عورت نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاگ دوڑ سنبھالی ۔بی بی کی دلیری اور قابلیت کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی مثال نہیں ہوگی۔جس دور میں بھٹو کا نام لینے والوں کو سرعام سزائیں دی جاتی تھیں،اس دور میں بھی بی بی شہید مختلف انداز میں پارٹی جیالوں کے حوصلے بلند کرتی رہتیں۔

بھٹوکی پھانسی کے بعد ،بھٹو کے جیالو ں کو بی بی کی صورت میں بھٹو دکھائی دینے لگا۔اور بی بی نے بھی ہمیشہ اپنے والد گرامی کی طرح پارٹی کارکنوں سے روابط قائم رکھے۔تاریخ دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ بی بی کے نزدیک کارکن چاہے کسی بھی لیول کا ہوتا ۔ بی بی کاملنے اور عزت دینے کا انداز ایک ہی ہوتا۔بلکہ بتانے والے بتاتے ہیں کہ بی بی اکثر ضرورت مند کارکنوں کی مالی مدد بھی کردیا کرتی تھیں۔اور اکثر و بیشتر اپنے کارکنوں کے پاس بغیر پیشگی اطلاع پہنچ کر حیران کر دیا کرتی تھیں۔ 1988میں جنرل ضیاء الحق کی حادثہ میں وفات کے بعد PPPکو ایک بار پھر بھرپور انداز میں سامنے آنے کا موقع ملا۔1988میں الیکشن کے اعلانات کے ساتھ ہی بی بی نے بھرپور انداز میں الیکشن مہم چلائی۔ اور2دسمبر 1988کو بے نظیر بھٹو دنیا اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔ 1993میں بی بی کو دوسری بارملک کی وزیراعظم بننے کا موقع ملا۔ اپنے دور اقتدار میں بہت سے سیاسی نشیب و فراز کے باوجود بی بی نے خوب سیاست کی ،اور پاکستان کے لیے کام کیا۔

بے نظیر کے اعلیٰ ظرف کے لیے تو یہی مثال کافی ہوگی کہ جب جسٹس (ر) نسیم حسن شاہ نے اپنی ریٹارمنٹ کے بعد ایک مقام پر کہا کہ بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ صیح نہیں تھا۔ اور بھٹو کوپھانسی دینے کے لیے ہمارے اوپر دبائو تھا۔جسٹس (ر) نسیم حسن شاہ کے بیان کے بعد ، بینظیر بھٹو کے برسر اقتدار آنے کے باوجود ، PPPکے پارٹی رہنماوں اور جیالوں کے بارہا اسرار کے باوجود بی بی شہید نے نسیم حسن شاہ کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے گریز کیا۔بلکہ جیالوں اور پارٹی عہدیدارورں کی تربیت کرتی رہیں کہ جمہوریت میں انتقامی کاروائی نہیں کی جاتی۔ یقینا بینظیر ایک عورت نہیں بلکہ جمہوری قوت ، فلاح بہبود ، اور دشمنوں کو معاف کرنے کا نام تھا۔1997 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کی ناکامی کے بعد بی بی شہید کی پارٹی اپوزیشن جماعت کی حیثیت سے سامنے آئی۔لیکن بعدازکچھ مسائل کے باعث بی بی ملک سے باہر چلی گئیں اور خود ساختہ جلا وطنی کاٹنے لگیں۔1999میں ایک بار پھر ملکی اقتدار پر اس وقت کے آرمی چیف آف سٹاف جنرل پرویز مشرف قابض ہوگئے۔پاکستان میں جمہوری حکومت کا خاتمہ کردیا گیا۔لیکن ملک سے باہر ہونے کے باوجود بی بی کو ہر وقت وطن عزیر کی فکر رہتی ۔بی بی اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود PPPکے رہنمائوں کو دوبئی میں بلوا کر ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتی رہتی تھیں۔بی بی کی کوشش تھی کہ ملک میں جمہوری نظام قائم ہو اور کچھ ایسا راستہ نکالا جائے جس سے جمہوری نظام کی راہ ایک بار پھر ہموار ہو سکے۔ جمہوری نظام کی بحالی کے لیے بے نظیر اپنے سب سے بٹر ے سیاسی حریف میاں برادران کوبھی جدہ جا کر ملیں ۔جن کو پرویز مشرف نے ملک بدر کردیا تھا۔1999سے مسلسل جمہوریت کی بحالی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بعد بی بی کو اس وقت کامیابی ملی جب مشرف نے بی بی پر قائم تمام سیاسی مقدمات عام معافی دیتے ہوئے ختم کردیے۔18اکتوبر 2007کو بی بی پاکستان پہنچیں۔اور وطن کی مٹی پر قدم رکھتے ہی محترمہ نے جمہوری نظام کی بحالی کے لیے حکمران وقت سے پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بھی وطن واپسی مطالبہ کردیا۔اسطرح میاں بردران کا پاکستان آنا آسان ہوا۔

Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

ملک بھر سے بی بی کے استقبال کے لیے لوگ کراچی پہنچے ۔بی بی کے استقبال کے لیے آئے لوگوں میں دہشت گرد بھی گھس آئے ۔اور انہوں نے کراچی میں استقبال کی غرض سے موجود ہجوم میں دھماکہ کردیا۔جس میں 136لوگ مارے گئے۔اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔لیکن بی بی ہمت اور حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے بڑھتی گئیں۔ان دنوں 2008کے الیکشن بھی قریب تھے۔ تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سے بھرپور الیکشن مہم چلائی جارہی تھی۔کہ پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی لگاتے ہوئے عدلیہ کے معزز ججزصاحبان کو گھروں کو بھیج دیا۔جس کے بعد بی بی شہید نے جمہوریت کے ساتھ ساتھ آزاد عدلیہ کی بہالی کا بھی نعرہ لگا دیا۔اور پرویز مشرف کو ڈکٹیٹر کے نام سے بلانے لگیں۔اور سیاسی جلسوں میں بھٹوکے نعرے بلند کرنے لگیں۔ لیکن پاکستان دشمن قوتوں سے بی بی کا دلیرانہ انداز اور پاکستان کے لیے کچھ کرنیکی سوچ برداشت نہ ہوسکی۔اور دشمن قوتیں بی بی کے پیچھے پڑ گئیں۔بی بی کو خود بھی معلوم تھا کہ انکی جان کو خطرہ ہے لیکن بی بی کہتی تھیںکہ مجھے یقین ہے کہ جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں ۔اور اسی ایمان کے ساتھ محترمہ آگے بڑھتی گئیں۔اور الیکشن مہم تیز سے تیز کرنے لگیں۔وطن واپسی کے بعد بی بی کی ہر تقریر میں ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ دکھائی دیتا تھا۔27دسمبر 2007کا دن تھا ۔بی بی نے لیاقت باغ راولپنڈی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں خوب جذبے کے ساتھ تقریر کی۔لیکن جلسے کے اختتام کے بعد بی بی لیاقت باغ ہی میں دہشت گردوں کی کاروائی کا نشانہ بن گئیں۔اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس دنیا فانی سے علیحدگی اختیار کرگئیں۔

محترمہ کی کاوشوں سے ملک میں ایک بار پھر جمہوری نظام بحال ہوا۔جو اب تک مسلسل سات برس سے کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔لیکن محترمہ کی شہادت کے بعد پاکستان پیپلز بارٹی میں نہ پارٹی جیالے رہے اور نہ ہی پارٹی قیادت ۔محترمہ کے دور کے بہت سے لوگ محترمہ کی وفات کے بعد PPPکے برسراقتدار آنے کے باوجود پارٹی سے علیحدہ ہو کر خاموشی اختیارکرگئے۔یقینا بی بی کے خون کے نام پر بننے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ملک کے لیے کوئی ایسا خاص کام نہ کرسکی،جس پر PPPکے جیالوں کو فخر ہوتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکومت کی کارکردگی کا کمال تو یہ تھا کہ بی بی شہید کے کیس کی تفتیش ،اقوام متحدہ کی ٹیموں سے کروانے کے باوجود PPPٰ بی بی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرسکی۔جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام جیالے موجودہ پارٹی قیادت سے نالاں ہیں۔

لیکن آج جب موجودہ حکومت دہشت گردوں کا قَلع قمع کرنے کے لیے تیار ہے ۔ تمام سیاسی و عسکری قیادت کے لوگ ایک میز پر موجود ہیں تو حکومت اس موقع پر بی بی کے قاتلوں کو بھی ہرگز نہ بھولے۔ دہشت گردی کے خاتمے اور بی بی کے قاتلوں کو انجام تک پہنچانے کا جو کام بی بی کی پارٹی نہیں کرسکی وہ کام مسلم لیگ(ن) کی حکومت کرکے پاکستانی عوام اور بھٹو کے جیالوں کو شکریہ کا موقع دیں۔

Abdul Rauf Chouhan
Abdul Rauf Chouhan

تحریر : عبدالرؤف چوہان

Share this:
Tags:
case comfort democracy name pakistan terrorism بے نظیر بھٹو پاکستان جمہوریت دہشت گردی سکون کیس نام
Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah
Previous Post عظیم قائد کے نام
Next Post انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے جائزہ اجلاس آج پھر ہو گا
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close