Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انمول خزانہ

December 28, 2020 0 1 min read
Benazir Bhutto
 Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

تحریر : طارق حسین بٹ شان

اس کرہِ ارض پر شہنشائیت اور فوجی راج کے تباہ کن اثرات کے باعث پوری دنیا میں جمہوریت کا غلغلہ بلند ہو چکا ہے اور عوام ہی ہر جمہوری مملکت کے اصل وارث قرار پائے ہیں ۔پاکستان ان معدودے چند ممالک میں شامل ہے جس کی بنیادوں میں جمہوری قدروں کی تابناک روایات کا حسن مضمر ہے۔پاکستان نہ صرف جمہوری قدروں کا امین ہے بلکہ اس کے عوام نے انتہائی جبرو کراہ کے باوجود قربانیاں دینے میں کبھی لیت و لعل سے کام نہیںلیا ۔ جمہوریت کی داستان اگر خونِ دل سے رقم نہ کی جاتی تو یہاں آج بھی طالع آزما بر سرِ اقتدار ہوتے ۔فوجی جنتا اور جاگیر داروں کے باہمی گٹھ جوڑھ سے جو تار پور بنے گے تھے اس میں عوامی حاکمیت کا کہیں کوئی گزر نہیں تھا لہذا چند مخصوص خاندانوں کا اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز ہونا ایک روائت بن چکا تھا۔جنرل محمدایوب خان کے فوجی شب خون کے بعد سیاست ڈرائنگ روموں کی زینت بن کر رہ گئی تھی۔٢٢ خاندانوں کے قیام کے بعد عوام کو سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا تھا۔

عوام کی معاشی اور سماجی حیثیت قابلِ رحم حدوں کو چھو رہی تھی جس سے وہ غربت کی چکی میں پستے جا رہے تھے ۔قیامِ پاکستان کے وہ تمام مقاصد جن کی خاطر برِ صغیر کی تقسیم عمل میں لائی گئی تھی پسِ پشت چلے گے تھے اور عوام نے جس سحر کی نویدمیں قربانیوں کی انمٹ تاریخ رقم کی تھی وہ دھیرے دھیرے دم توڑ رہی تھی۔مایوسی کی گھٹائیں خوشیوں اور امیدوں کو ہڑپ کر رہی تھیں اور عوام بد دلی کا شکار ہو کر اپنی قسمت کو کوس رہے تھے ۔یہ عوام کی خوش قسمتی تھی کہ انھیں ذولفقار علی بھٹو کی صورت میں ایک ایسا قائد میسر آیا جس نے (طاقت کا سر چشمہ عوام ہیں) کا نعرہ مستانہ بلند کر کے اقتدار کے فرسودہ نظام کو ملیا میٹ کرنے کا بیڑہ اٹھا یا۔٣٠ نومبر ١٩٦٧ کو پی پی پی کا قیام اس کی جانب ایک انتہائی اہم قدم تھا ۔،۔

پی پی پی کے قیام سے سیاست محلوں سے نکل کر گلی کوچوں اور جھونپڑوںکی زینت بن گئی۔ دسمبر ١٩٧١ کو پی پی پی عوامی طاقت کے اسی نعرے کی بدولت اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز ہو ئی تو عوامی حاکمیت کا سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکنے لگا۔ ذولفقار علی بھٹو کے پانچ سالہ دورِ حکومت میں ١٩٧٣ کا آئین منظور ہوا،اسلامی دنیا سے روابط میں اضافہ ہوا،ایٹمی توانائی کے لئے کہوٹہ لیبارٹی قائم کی گئی، سٹیل مل کا قیام ممکن ہوا،متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے مزدور کسان پارلیمنٹ کا حصہ بنے۔مشرقِ وسطی میں لیبر فورس کی ترسیل نے خوشخالی کے نئے دروازے کھولنے میں معاونت کی۔پاکستان کی دفاعی اور فوجی قوت میں بے پناہ اضافہ عمل میں آیا جس سے ذولفقار علی بھٹو کی عوامی مقبولیت اپنی انتہائوں کو چھونے لگی۔

عوامی حاکمیت میں رنگا ہوا ماحول، آزادی کی نعمت اور عوام کی خوشخالی امریکہ کو ایک آنکھ نہ بھائی اور یوں پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم کو ایک شب خون کے ذریعے اقتدار سے بے دخل کر کے سرِ دار کھینچ دیا گیا۔جنرل ضیا الحق کا دس سالہ عہدِ حکومت آمریت کا انتہائی بے رحم باب تھا جس میں اسی ہزار سے زائد لوگوں کو سرِ عام کوڑے مارے گے اور سینکڑوں کو پھانسی گھاٹوں کی نذر کیا گیا۔سفاکیت کے ان جان لیوا لمحوں میں جیالوں نے جمہوری شمع کی حفاظت کی خاطر جو قربانیاں دیں وہ تاریخ عالم کا انمول خزانہ ہیں ۔ لوگ زندانوں کو رونق بخشتے رہے،سرِ دار جھولتے رہے اور کوڑوں کی ضربوں سے اپنی پشتوں پر محبتوں کے چاند ستارے بناتے رہے ۔ جمہوریت سے عوامی کمٹمنٹ نے جو پھول کھلائے ان کی خوشبو سے پاکستان میں جمہوریت کا پودا آج بھی ترو تازہ ہے۔ ،۔

غیر معمولی قربانیوں کے بغیر جمہوریت کی بقا ممکن نہیں تھی اور اس کا سہرا پی پی پی کے سر بندھتا ہے ۔شب خونوں کی داستان وقفوں وقفوں سے پاکستان میں دہرائی جاتی رہی لیکن کوئی نہ کوئی با جرات راہنما میدانِ عمل میں نکل کر جمہوریت کی شمع کو اپنے ہاتھوں میں تھام لیتا ۔جنرل ایوب خان،جنرل ضیا الحق ،جنرل یحی خان،جنرل پرویز مشرف اپنی بے پناہ سفاکیت کے باوجود پاکستانی عوام کے دلوں میں موجزن جمہوری محبت کو نکالنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ایک وقت تھا کہ ذولفقار علی بھٹو نے اپنی جان کی قربانی دی تھی لیکن جب جنرل پرویز مشرف کی آمریت طول ہوتی گئی تو محترمہ بے نظیر بھٹو کو میدانِ عمل میں نکل کر آمر کو للکارنا پڑا۔انھیں للکار کے عواقب سے ڈرایا گیا، دھمکایا گیا ،موت کا خوف دلایا گیا لیکن جس کے عظیم باپ نے جمہوریت کا سفر سراٹھا کر طے کیا ہو اس کی جیالی بیٹی کو کوئی کیسے ڈرا سکتا تھا ؟ محترمہ بے نظیر بھٹو ١٨ اکتوبر ٢٠٠٧کو جمہوری قافلہ کی قیادت کرنے کیلئے پاکستان کی جانب عازمِ سفر ہو ئیں تو انھیں روکنے کی بڑی کوششیں ہوئیں لیکن محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر عوامی حاکیت کا پرچم بلند کرنے کیلئے ہر قسم کے سمجھوتہ کو پسِ پشت ڈال دیا۔ان کی یہ جرات کچھ حلقوں کو ناگوار گزری لہذاانھیں راہ سے ہٹانے کا فیصلہ صادر ہو گیا ۔٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ اس فیصلہ کے عمل کا دن ٹھہرا ، جبکہ یہی دن پاکستان میں جمہوریت کے سورج کے طلوع ہونے کاموجب بھی بنا۔عوامی غم و غصہ کے سامنے آمریت کی ساری نشانیاں دھیرے دھیرے گم ہوتی گئیں۔ان کی حیثیت کاغذی ہو گئی ۔ریاست اپنا وجود کھو چکی تھی اور آمر کی بولتی بند ہو گئی تھی لیکن آصف علی زرداری کی (پاکستان کھپے ) کی ایک آواز نے عوامی غم و غصہ کے اس طوفان کے سامنے بند باندھا تو ریاست کی رٹ بحال ہوئی ۔،۔

اس کرہِ ارض پر محترمہ بے نظیر بھٹو کا لہو جمہوریت کا استعارہ بن چکاہے۔عوام کی خاطر دی گئی قربانیوں کا یہی صلہ ہوا کرتا ہے۔اس سے کوئی بحث نہیں کہ کوئی پی پی پی کو پسند کرتا ہے یا کہ نہیں ،کوئی پی پی پی کو ووٹ دینے کی زحمت گوارا کرتا ہے یا کہ نہیں لیکن یہ بہر حال کھلا سچ ہے کہ پاکستان کا ہر ایک فرد محترمہ بے نظر کی جراتوں ،بسالتوں ، قربانیوں اور جی داریوں کا دل سے معترف ہے۔دشمن بھی سرِ عام جس شخصیت کا نام لینے میں فخر محسوس کریں تو پھر اس شخصیت کی عظمتوں میں کونسی شہ باقی رہ جاتی ہے؟ بی بی شہید سچی تھیں،مخلص تھیں،عوام دوست تھیں اور ریاکاری سے کوسوں دور تھیں ۔مخالف جماعتوں کو اعتراض ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے حسبِ روائت اپنی بالا دستی کیلئے ایک نئی جماعت پی ٹی آئی کو اقتدار کے ایوانوں تک پہنچایا جس پر انھیں تحفظات ہیں لہذا وہ صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ان کا مطالبہ بھی جمہور ی ہے کیونکہ آئینِ پاکستان سیاسی جماعتوں کو جلسے جلوسوں، لانگ مارچ اور دھرنے کی اجازت دیتا ہے۔اس وقت متحارف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں ۔وہ اسٹیبلشمنٹ کے بھنے گے جال سے رہائی کی آوازیں بلند کر رہی ہیں اور حقیقی جمہوریت کی طلبگار ہیں۔

ملک میں افرا تفری کا ماحول ہے،عوام کا معاشی قتل ہو رہا ہے ،وہ کچلے جا رہے ہیں اور ان کی غربت میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔اس باہمی کشمکش کے باوجود جمہوریت کی گاڑی پٹری سے اترنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں کیونکہ عوام کا نعرہ ( ووٹ کو عزت دو) ہے۔اسٹیبلشمنٹ کیلئے اس وقت انتہائی سنگین صورتِ حال ہے کیونکہ جس حکومت سے انھوں نے امیدیں وابستہ کی ہوئی تھیں وہ برنہیں آ سکیں ۔پاکستان کی علاقائی سالمیت کشمیر پر بھارتی قبضہ سے کمزور ہو ئی ہے۔اپنے دیرینہ دوستوں سے پاکستان کے سفارتی تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں اور عوام کی بے روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے۔اس وقت پاکستان میں جمہوری عمل میں رکاوٹ کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ جمہوریت کے پودے کو عوام نے اپنے لہو سے سینچا ہے۔وقت کا وہ ظالم پنچھی کب کا اڑ چکا ہے جو شب خونوں کی نوید لایا کرتا تھا۔سچ تو یہ ہے کہ بی بی شہید کا لہو جمہوریت کی بقا کی ضمانت ہے لہذا کوئی اسے قتل کرنے کی جرات نہیں کر سکتا ۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ شان

Share this:
Tags:
Benazir Bhutto democracy pakistan people Prime Minister بے نظیر بھٹو پاکستان جمہوریت عوام وزیر اعظم
Jamaat-e-Islami
Previous Post جائیں تو جائیں کہاں
Next Post لاہور میں لرزہ خیز واردات: 7 سالہ بچی کو قتل کر کے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار
Accused Arrested

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close