Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 24/6/2015

June 24, 2015 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وامیدوار اسمبلی عبداالمالک اعوان نے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں روزداروں کو بجلی کی جبری بندش اور کئی کئی گھنٹوں پر محیط لوڈ شیڈنگ کے زریعے ستانے کا سلسلہ بند کیا جائے برنالہ شہر اور نواحی علا قو ں کے عوا م کو سحر ی اور افطا ری کے وقت بجلی بند کر کے عذا ب میں مبتلا کر دیا گیا ہے مجید حکومت بر نا لہ کے عوام کے ساتھ سوتیلی ما ں کا سلو ک بند کر ے اور غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر ے بصورت دیگر بر نا لہ کے عوام شدید احتجا ج کر ینگے جس کی تما م تر ذمہ دا ری حکومت وقت پر ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پر یس نمائند گا ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بر نا لہ کے عوام کو عر صہ درا ز سے گرڈ اسٹیشن کے قیا م کے خو اب دکھا کر بے وقو ف بنا یا جا رہا ہے مو صوف حکومتی وزیر کی طرف سے حلقہ بر نا لہ میں لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمے کے اعلا ن بھی ہو ائی ثا بت ہو ئے آج پیپلز پا رٹی کی آزاد کشمیر کے اندر حکومت ما ہ مقد س میں بجلی کا جا ن بو جھ کر بحرا ن پیدا کر کے عوام کی بد عا ئیں لے رہی ہے حکمرا ن عوام کو در پیش مسائل حل کر نے کی بجائے عیا شیو ںمیں مصروف ہیں انہیں عوام کی کو ئی فکر نہیں حلقہ بر نا لہ سے جا ن بو جھ کر سوتیلی ما ں جیسا سلو ک روا رکھا جا رہا ہے شدید موسم میں بجلی کی بلاجو از جبر ی بندش موجو دہ حکومت کی کا رستا نی ہے جسے اب عوام کسی صورت بر داشت نہیں کر ینگے اگر بجلی کی بر نا لہ کے اندر جبر ی بندش ختم نہ کی گی تو عوام بر نا لہ کی بد عا ئیں ،پیپلزپا رٹی کی حکومت کو لے ڈو بیں گی انہو ں نے کہا کہ مجید حکومت آزاد کشمیرمیں لو ٹ ما ر کا تسلسل قائم کر کے خطہ کشمیر کو عدم استحکا م سے دو چا ر کر رہی ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت بر نا لہ سمیت پو رے آزاد کشمیر کے اندر عوام کی فلاح وبہود میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے آئند ہ الیکشن میں بر نا لہ سے پیپلز پا رٹی کو عبر تنا ک شکست دے کر عوام دشمن پیپلز پا رٹی کا ہمیشہ کے لئے صفا یا کر دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کا ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ مختلف بازارو ں کا ہمرا ہ گرا ں فرو شی ،صفائی ستھرا ئی اور غیر معیا ری اشیا ء فرو خت کر نے پر متعدد دو کا ندا رو ں اور بیکر ی ما لکا ن کو ہزا رو ں رو پے جرمانہ معیا ر اور ریٹس پر کو ئی کمپروما ئز نہیں ہو گا نا جا ئز منا فع خو ری میں ملو ث دو کا ندا رو ں کو جرما نے کے ساتھ جیل کی ہو ا بھی کھا نی پڑ ے گی اسسٹنٹ کمشنر کا انتباہ تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے ڈر گ انسپکٹر ظہیر اقبا ل اور پو لیس نفر ی کے ہمراہ گز شتہ روز عوامی شکا یا ت کے پیش نظر شہر کے مختلف بازا رو ں کا دو رہ کیا اس دو را ن انہو ں نے بیکری شا پس ،کا رخانو ں کا بھی معا ئنہ کیا اس دو را ن بیکر ی کا رخا نو ں میں تیا ر ہو نے وا لے اشیا ء کی کو الٹی چیک کر نے کے سا تھ سا تھ کا رخا نو ں کی صفا ئی ستھرا ئی کا جا ئز ہ لیا گیا غیر معیا ری اشیا ء تیا ر کر نے اور تیا ری کے دو را ن نا قص میٹر یل استعما ل کر نے اور صفا ئی ستھرا ئی نہ ہو نے پر بیکر ی ما لکا ن کو موقع پر ہزارو ں روپے جر ما نہ کیا گیا اس دو را ن سبز ی فرو ٹ ،گو شت اور کر یا نے کی دو کا نو ں کے ریٹس چیک کئے گئے زائد ریٹس وصو ل کر نے اور ریٹس لیسٹیں آویز اںنہ کر نے پر متعدد دو کا ندا رو ں کو جر ما نے اور کئی ایک کو وار ننگ دی گئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن نے کہا کہ دو کا ندا ر ما ہ مقد س کے دو را ن گرا ں فرو شی سے باز رہیںریٹ لسٹیں نما یا ں جگہوں پر آویزاں کر یں اور صفا ئی ستھرا ئی کا بھی خیا ل رکھیں بصورت دیگرملوث دوکا ندا روں کو جر ما نے کے سا تھ سا تھ جیل کی یاترا بھی کرو ائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلد یہ بھمبر کی نا اہلی مسلم بازار میں گند گی کا را ج قصابو ں اور میر ج ہا ل ما لکا ن گو شت اور کھا نا سڑ ک پر پھینک کر تعفن پھیلا نے میں مصروف بلد یہ بھمبر کے اہلکا ر بھی صفا ئی کر نے سے گر یزاں شدید تعفن نے دو کا ندا رو ں اور را ہگیرو ں کوشدید پر یشا نی سے دو چا ر کر دیا دو کا ندا روں اور شہر یو ں کا ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق بلد یہ بھمبر کی نا اہلی مسلم با زار کے قصا بو ں کی من ما نیو ں اور میر ج ہا ل انتظا میہ کی غفلت کے با عث مسلم بازار فلتھ ڈپو بن گیا مسلم با زار میں زراعت آفس کے با ہر لگے گند گی کے ڈھیرو ں پر قر یب واقع قصا بو ں کی دوکا نو ں سے بچ جا نیوا لا گو شت اور چھیتڑ ے پھینکے جا نے اور میر ج ہا ل میں ہو نیو الی تقر یبا ت کے دو را ن بچ جا نیو الا گلا سڑ اکھا نا سڑ ک پر پھینکنے کے با عث نہ صرف شدید تعفن پھیل رہا ہے بلکہ آس پا س کے دو کا ندا رو ں اور رہا ئشیو ں سمیت عام را ہگیر بھی شدید بد بو سے سخت پر یشا نی میں مبتلا ہیں جبکہ بلد یہ اہلکا را ن بھی گند گی کو اٹھا تے وقت مکمل صاف کر نے کی بجا ئے آدھی گند گی موقع پر چھو ڑ کر چلے جا تے ہیں جس سے پو را دن بازار میںتعفن پھیلارہتا ہے بھمبر کے عوا می اور شہر ی حلقو ں اور دو کا ندا رو ں نے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ مسلم بازا ر میں لگے گند گی کے ڈھیروں کا منا سب بند وبست کر کے قصا بوں اور میر ج ہا ل ما لکا ن کو اپنا گند گا ڑیو ں کے زریعے شہر کے با ہر منا سب جگہ پر ضا ئع کر نے کا پا بند بنا یا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر چرا غ تلے اندھیرا مر کز ی عید گا ہ کے قر یب بھمبر میر پو ر رو ڈ گز شتہ 1 سا ل سے ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے مسا فرو ں اور شہر یو ںکے لئے وبا ل جا ن بن گے حکومتی عہد یدا ران اور ضلعی آفیسرا ن رو زا نہ گز رنے کے با وجو د حقا ئق سے چشم پو شی اختیا ر کر نے لگے عوام علاقہ اور شہر یو ں کا حکومتی زعما اور ضلعی انتظا میہ کی بے حسی پر اظہا ر افسوس ،چیف سیکر ٹر ی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق میر پو ر چو ک سے چند گز کے فاصلے پر مر کز ی عید گا ہ کے نز دیک بھمبر میر پو ر رو ڈ گز شتہ 1سا ل سے شدید ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر ہو کر بڑ ے بڑ ے گڑ ہو ں میں تبد یل ہو چکی ہے چند گز کلی سڑ ک پر سے روزا نہ ہسپتا ل جا نیوا لے مر یضو ں سمیت مسا فرو ں اور عا م را ہگیرو ں کو سڑ ک کے گڑ ہو ں کے با عث شدید اذیت کا سا منا ہے محکمہ شاہرا ت نے بھی سڑ ک مر مت کر نے کی بجا ئے مٹی سے مر مت کا پرا نا اصول بحا ل رکھا ہوا ہے جبکہ حکومتی نمائند ے اور ضلعی آفیسرا ن رو زا نہ سڑ ک پر سے گز ر نے کے با وجو د حا ئق سے چشم پو شی اختیار کئے ہو ئے ہیںجس پر عو امی اور شہر ی حلقو ں نے تشو یش کا اظہا ر کر تے ہو ئے مقامی نما ئند و ں اور ضلعی انتظا میہ پر عدم اعتماد کر تے ہو ئے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر ہاو سنگ وپبلک ہیلتھ وفزیکل پلا ننگ آزاد حکو مت چو ہدر ی پرو یز اشر ف اور ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف کے وا لد محتر م چو ہدری محمد اشرف مر حو م کی 11ویں بر سی9رمضا ن المبا رک مو رخہ 27جو ن بروز ہفتہ پیپلز ہاوس شیر جنگ کا لو نی میں منا ئی جا ئیگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ل یگز یکٹو کمیٹی چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کورٹ نے پا رٹی کا رکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ہر دو ر میں حقوق کے لحاظ سے بھمبر کو نظر اندا ز کیا گیا بھمبر میں زرعی یو نیو رسٹی اور ٹیکنکل کا لج کی اشد ضرورت ہے جو مو جو دہ حکومت دو نو ں ادا روں کا با قاعدہ اعلا ن کر نے بھمبر ضلع ڈیڑ ھ صدی پرا نا ضلع ہے اسکے کھو ئے ہو ئے حقوق کی با زیا بی حکومت ہی کر سکتی ہے بھمبر میں ہا ئی کو رٹ اور شر یعت کو رٹ کا نا م لینے سے بعض لو گو ں کو بڑ ی تکلیف ہو تی ہے اور مرو ڑ لگتے ہیںجیسے کہ انہو ں نے اپنے گھر سے مدد کر نی ہو لیکن آخر کا ر بھمبر میں انشااللہ ہا ئی کو رٹ اور شر یعت کا بینچ قا ئم ہو گا را جہ ذوالقر نین خا ن جب صدر آزاد کشمیر تھے تو کچھ لو گو ں کی عاقبیت اند یشی کیو جہ سے نا کا می ہو ئی بھمبر میں بو رڈ آف ریو نیو ،کمشنر ڈویژ ن کمشنر بحا لیا ت اور کسٹو ڈین کی عدا لت کے ٹورز فو ری طو ر رکھے جا ئیں بھمبر میں تعمیر وترقی کی مخا لفت کر نے وا لے آخر کا ر عوامی احتسا ب میں آکر رہیں گے اصل میں بھمبر نہیں بلکہ بھمبر کے غیور عوام کی بعض لو گ مخا لفت کر تے ہی اور ان کو بنیادی حقوق دینے کے لئے تیا ر نہ ہیںآئند ہ آنیوا لے الیکشن میں بھمبر کی کا میا ب سیا ست وہی کر ے گاجو بھمبر کے حقوق کی بازیا بی کرا ئے گا بھمبر کو کھو یا ہو ا مقا م دینے کی ضرورت ہے ہما را مقا بلہ میر پو ر سے نہ کیا جا ئے میر پو ر ڈویژ ن ہیڈ کوارٹر ہے آدھی حکومت میر پو ر ہے جبکہ بھمبر کی اپنی شنا خت اور حقوق ہیں وکلا ء برا دری ،سول سوسا ئٹی اور دوسری اکا ئیا ں بھمبر کے لئے عملی جدوجہد کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق کے چچا زا د بھا ئی سا بق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدر ی محمد زبیر کے بھا نجے ،سا بق صدر با ر چو ہدر ی سجا دا لحق ایڈووکیٹ کے بڑ ے بھا ئی پرا جیکٹ لیڈر لو کل گو رنمنٹ بھمبر چوہدر ی اکرا م الحق گز شتہ روز علا لت کے باعث وفا ت پا گئے ہیںمر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد انکو آبا ئی قبر ستا ن پنڈ ی جہو نجہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجناز ہ میں سا بق وزیر جنگلا ت مرزا محمد شفیق جرا ل ، سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما کرنل (ر) وقا ر احمد نو ر ،ڈی آئی جی میر پو ر رینج ڈا کٹر خا لد محمود چو ہا ن ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشا غو ث ،ضلع قا ضی عبدا لخا لق عتیق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاارشد محمود جرال ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر احمد ،سینئر سو ل جج جہا نگیر احمد جرا ل ،سینئر سو ل جج سما ہنی چو ہدر ی آفتا ب احمد ،سینئر سو ل جج بر نا لہ چو ہدر ی زاہد محمود ،تحصیل قا ضی بر نا لہ ،ڈی آئی جی (ر) چو ہدری سر فراز علی ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدری فضل علی ،ڈی ایس پی (ر) چو ہدر ی اکر م حسین ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین ،ڈ ی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ،سا بق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،صدر با ر چو ہدر ی عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،سینئر قانو ن دان چو ہدر ی غضنفر علی ایڈووکیٹ ،حا جی منظو ر حسین ایڈووکیٹ ،چوہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ،چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدری جمیل کا مرا ن ایڈووکیٹ ، سابق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل ،چیف آفیسر چو ہدر ی محمد فیا ض ،چیف آفیسر چو ہدر ی غلا م یا سین ،اے ڈی ایچ او ڈڈیا ل ڈا کٹر شہزاد غضنفر ،سا بق وائس چیئر مین چو ہدر ی محمد اسحاق ،پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج ڈا کٹر عمر گل ،حا جی غلا م مصطفی ،ٹھیکیدا ر صفدر حسین ،تحصیلد ار بندوبست سر دا ر خالد محمود،را جہ غلا م ربا نی ،صد کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ محمد یو سف قر یشی (ر) اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ را جہ محمدیو نس چو ہدر ی ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چوہدر ی نصر اقبا ل مکہا ل ،افتخا ر احمد عظمی ،جاوید اقبا ل بر سا لو ی ،را جہ وحید مراد ،سہیل صا دق بٹ ،را جہ امتیا ز احمد بٹ سمیت سر کاری ملا زمین ،سیا سی وسما جی شخصیا ت ،صحا فیو ں ،وکلا ء ،تا جرو ں ،عوام علاقہ اور عز یزاقا ر ب کی بڑ ی تعدا دنے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
Cleaning commissioner fine goods inspector Shopping اشیا انسپکٹر بازار بھمبر جرمانہ صفائی کمشنر
Electricity
Previous Post لوڈشیڈنگ کا خاتمہ مسلم لیگ کی سیاسی بقا کے لیے بھی ضروری
Next Post گرمی کی شدید لہر سے مرنے والوں کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئی ہے
Heat Die

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close