Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ مسلم لیگ کی سیاسی بقا کے لیے بھی ضروری

June 24, 2015 0 1 min read
Electricity
Electricity
Electricity

تحریر : محمد صدیق پرہار
رمضان المبارک شروع ہوتے ہی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔وزیراعظم نوازشریف نے ہدایت کی تھی کہ سحروافطار اورتراویح کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔یقین مانیں ہم نے پہلی تراویح لوڈشیڈنگ کی شدیدگرمی میں اداکی۔پہلی سحری وافطاری کے وقت بھی بجلی نہیں تھی۔صرف ہمارے شہرلیہ ہی نہیں ملک بھرمیں بجلی مسلسل کئی گھنٹے غائب رہی۔لاہور، پشاور، کراچی ،ملتان،بہاوالپور، گوجرانوالہ،قصور، ساہیوال، اوکاڑہ،خانیوال، حافظ آباد، سکھر،حیدرآباد،مردان، صوابی،کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، دیراوردیگرشہروںمیں بجلی کی بندش نے لوگ شدیداذیت میںمبتلارہے۔چارسدہ میں گرمی کے ستائے لوگوںنے گرڈسٹیشن پردھاوابول دیا۔پولیس کے لاٹھی چارج کے جواب میںلوگوںنے اہلکاروںپرلاٹھیاں برسائیں۔صوابی میں سیشن کورٹ جلادی گئی۔نوازشریف نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے صورت حال بہتربنانے اورسحری وافطاری کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔نوازشریف کی ہدایت اورعابدشیرعلی کی معافی کایہ اثرہواکہ دوسرے روزلوڈشیڈنگ میں اوربھی اضافہ ہوگیا۔

ملک بھرمیں بدترین لوڈشیڈنگ کے ماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئےوزیراعظم نے سیکرٹری پانی وبجلی کی سرزنش کردی اوراس کی یہ رپورٹ کہ گرمی بڑھنے کی وجہ سے بجلی کم پڑگئی۔ناگواری کااظہارکرتے ہوئے مستردکردی۔اورلوڈشیڈنگ بارے شہریوںکی شکایات کاازالہ کرنے کی ہدایت کردی۔نوازشریف کی سیکرٹری پانی وبجلی کوسرزنش بھی کسی کام نہ آئی۔ تیسرے روزہ کوبھی لوڈشیڈنگ اپنے جوبن پررہی۔حکومتی دعوئوں کے برعکس بجلی کاشارٹ فال ٥٥٠٠ میگاواٹ ہوگیا۔ کراچی میں ڈیڑھ سوافرادزندگی کی بازی ہارگئے سندھ میں گرمی سے مزید٨٨افرادجاں بحق ہوگئے۔ تین دن میں مرنے والوںکی تعدادتین سوسولہ ہوگئی۔جواب بڑھ کر٧٥٠ہوچکی ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں شدیدگرمی کے باعث ہلاکتوںپردکھ وافسوس کااظہارکرتے ہوئے وزارت پانی وبجلی کوہدایت کی کہ بجلی کی فراہمی کی تازہ صورت حال بارے باخبررکھاجائے۔

سحری وافطاری کے اوقات سمیت ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ چوتھے روزبھی اپنے جوبن پررہی۔اخباری رپورٹ کے مطابق بجلی کی طلب بڑھ جانے کے باعث سسٹم کے بریک ڈائون کابھی خطرہ ہے۔وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ مسلسل مانیٹرنگ اورلوڈمنیجمنٹ کے باعث ملک بھرمیںبجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کردیا ہےافطار، تراویح اورسحری کے اوقات میں شہروںمیں ٩٣فیصدجبکہ دیہی علاقوںمیں ٩٦ فیصدبلاتعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے۔خواجہ آصف کے ان جملوںمیں نہیں کااضافہ کردیاجائے توبیان حقیقت میں تبدیل ہوجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جوبل ادانہیںکرتے انہیں بجلی نہیں دے سکتے۔جوبل باقاعدگی سے اداکررہے ہیں بجلی تو ان کوبھی نہیں مل رہی۔ ان کاکیاقصورہے۔

Electricity Bills
Electricity Bills

جوبل ادانہ کرے اسے بھی لوڈشیڈنگ کی سزااورجوبل باقاعدگی سے اداکریں انہیں بھی۔اس سے پہلے یہ بہترین اصول سامنے آیاتھا کہ جہاں بجلی کی چوری زیادہ ہوگی وہاں لوڈشیڈنگ بھی زیادہ ہوگی۔اس اصول کے تحت بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ بجلی قانون کے مطابق استعمال کرنے والوں کوبھی لوڈشیڈنگ کی سزادی جارہی ہے۔ خواجہ آصف صاحب صارفین کوناکردہ گناہوںکی سزانہ دیں۔ جو بجلی کابل ادنہیں کرتے ان کے کنکشن کاٹ دیں۔جوبجلی چوروں کوگرفتارکرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔جوبجلی قانون کے تحت استعمال کرکے باقاعدگی سے بل اداکررہے ہیں ان کولوڈشیڈنگ کی سزانہ دیں۔بجلی چوری روکنے کاآسان طریقہ یہ ہے کہ جوسیکیورٹی چپ خواتین پرتشددکرنے والوں ،فورتھ شیڈول والوں کولگائی جارہی ہے وہی چپ بجلی کے کھمبوں اورمیٹروںمیں بھی لگائی جائے۔اس کے ساتھ ساتھ تمام ایس ڈی اوزاورلائن سپریٹنڈنٹس کومناسب وقت دے کروارننگ دی جائے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں سے بجلی چوری ختم کرائیں۔اس کے بعد خفیہ ایجنسیوںکی طرزپرفورس تشکیل دے کربجلی چوری کاسراغ لگایاجائے۔جہاں سے بھی بجلی چوری پکڑی جائے۔

متعلقہ ایس ڈی اواورلائن سپریٹنڈنٹس کوملازمت سے برطرف کرکے آئندہ کے لیے کسی بھی سرکاری ملازمت کے لیے نااہل قراردے دیاجائے۔ان کاکہناتھاکہ پہلے روزے سے بجلی کی طلب بڑھ کراکیس ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی۔بحران پرقابوپانے کی بھرپورکوشش کررہے ہیں۔وزیرداخلہ چوہدری نثارنے کہا ہے کہ حکومت لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے دن رات کام کررہی ہے۔لوڈشیڈنگ کوشکست نہ دے سکے تواگلے الیکشن میںپارٹی پرمنفی اثرات پڑیں گے۔یہی بات ہم کرنے والے تھے کہ اچھاہواچوہدری نثارنے خودکردی۔اگرمسلم لیگ کی موجودہ حکومت نے ملک سے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ نہ کیاتوآئندہ انتخابات میں اسے بھی سابقہ حکومتی پارٹیوںکی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ منفی نتائج کاسامناکرناپڑسکتاہے۔اس لیے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ عوامی مشکلات کے ازالہ کے لیے ہی نہیں مسلم لیگ کی سیاسی بقاء کے لیے بھی ضروری ہے۔چوہدری نثارنے کہا کہ اوراگرشکست دے دی توعوام کااعتمادحاصل کرلیں گے۔

حکومت کابنیادی مقصدعوام کی تکالیف میںکمی لانا ہے۔حکومت ہاتھ پرہاتھ رکھ کرنہیں بیٹھی،بجلی کے کئی کارخانے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ہم پرامیدہیںکہ اگلے ایک دوسالوںمیںبجلی کی پیداوارمیں بہتری آئے گی اورعوام کولوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکاراملنے کے ساتھ ساتھ ملک میں ترقی کاپہیہ بھی تیزرفتاری کے ساتھ چلناشروع ہوگا۔ وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارپیپلزپارٹی ہے۔جس نے کے الیکٹرک کوپرائیوٹائزکرنے کے پرویزمشرف کے فیصلے کوتوسیع دی۔کراچی کے علاوہ ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ کاذمہ داربھی بتادیں۔وہ کہتے ہیں پرانے معاہدے کے تحت حکومت ٦٥٠ میگاواٹ بجلی کے الیکٹرک کوفراہم کررہی ہے۔تاہم طلب اوررسدکوبرقراررکھناکے الیکٹرک کی ذمہ داری ہے۔ موجودہ حکومت نے سولہ ہزارتین سومیگاواٹ تک بجلی کی پیداواربڑھائی۔پانچ سے سات ہزارمیگاواٹ بجلی کی قلت کاسامنا ہے۔

Namaz
Namaz

اس طرح توبجلی ہماری ضرورت سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ایسا ہی ہے تولوڈشیڈنگ کاہوناکسی عجوبے سے کم نہیں ہے۔عابدشیرعلی بجلی کے وزیرہیں وہ تلاش کریں کہ یہ سولہ ہزارمیگاواٹ بجلی کہاںجارہی ہےعوام تواس سے محروم ہیں۔عمران خان نے ملک میں طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے وفاقی حکومت کے سفاک اورظالمانہ طرزعمل کانتیجہ قراردیاہے۔ ان کاکہنا ہے کہ رمضان المبارک کے انتہائی شدیدموسم میں رمضان المبارک کی عبادات میں مصروف پاکستانیوںکوبجلی کی عدم فراہمی انتہائی شرمناک اورظالمانہ اقدام ہے۔جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔عمران خان نے کہا وفاقی حکومت بجلی چوروںکوروکنے کے لیے بھرپوراقدامات کرے۔لیکن افسوس ہے حکومت بجلی چوروںکوخودتحفظ فراہم کررہی ہے۔ انہوںنے کہاحکومت ملک کے تمام حصوںمیں بسنے والے عوام کوبجلی کی بلاتفریق اوربلاتعطل فراہمی یقینی بنائے۔چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ روزہ داروںکوسحروافطارمیں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی خوشخبری سناکرحکومت نے لوڈشیدنگ کے پچھلے تمام ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ ن لیگ کی حکومت پچھلے سات سال سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے توکررہی ہے لیکن عملی طورپراس نے ابھی تک کوئی ایک ایسا پراجیکٹ شروع بھی نہیںکیاجس سے لوڈشیڈنگ کم یاختم ہوسکے۔

٦ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدارآج ملک کواندھیروںمیں ڈبوکریہ کہہ کراپنی بے بسی کااظہارکررہے ہیںکہ عوام بارش کے لیے دعاکریں ہم کچھ نہیںکرسکتے۔لوڈشیدنگ کے خلاف احتجاج سڑکوںپرتوپہلے سے ہی جاری ہے ۔قومی اسمبلی میںبھی اپوزیشن نے بھرپوراحتجاج کیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیّد خورشیدشاہ ، تحریک انصاف کے شاہ محمودقریشی سمیت دیگراپوزیشن جماعتوںنے لوڈشیڈنگ کی صورت حال پرسخت ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے دوسال پہلے چھ ماہ میںبجلی کی قلت ختم کرنے کادعویٰ کیاتھاماہ رمضان المبارک میںکراچی میں ڈیڑھ سوافرادکی ہلاکت اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوئوںکی قلعی کھول دی ہے۔دوسال میںلائن لاسزمیںکمی نہیںآئی۔بلکہ بجلی کے ریٹ بھی دگناکردیے گئےبجلی کی شکایت کریںتوجواب ملتا ہے کے الیکٹرک پرائیویٹ ہوچکاہے۔عوام کی تکالیف کی کہیں بھی شنوائی نہیںہورہی۔حکومت کی ترجیحات میں عوام نہیں چندمیگاپراجیکٹس ہیں۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، ایم کیوایم،جماعت اسلامی، عوامی مسلم لیگ، اے این پی،قومی وطن پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوںنے قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آئوٹ کردیا۔

شیخ رشیدنے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ساراپیسہ بجلی پرلگائیں قوم متحدہوکرلوڈشیڈنگ کے خلاف کھڑی ہوگئی ہے۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے لوڈشیڈنگ کے خلاف مذمتی قراردادپیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پرواک آئوٹ کیا۔اوراسمبلی کے باہرسیڑھیوںپرحکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ایوان میں گرمی کی شدت سے ہلا ک ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔اپوزیشن لیڈر میاںمحمودالرشیدنے کہا کہ ٦ ماہ میںلوڈشیڈنگ ختم کرنے کانعرہ لگانے والے شہبازشریف آج کہاں ہیں۔انہیں قوم کوجواب دیناہوگا۔ڈاکٹروسیم اخترنے کہا کہ حکومت رمضان المبارک میں بجلی کی فراہمی یقینی بناکرقوم کوبدترین لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلائے۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے اخبارات میں شائع شدہ اشتہارمیں کہا گیا ہے کہ اب رمضان المبارک میں شہروںمیں پانچ اوردیہاتی علاقوںمیں سات گھنٹے کی جارہی ہے۔ شیڈول لاہور،اسلام آبادجیسے شہروںکاتوہوسکتا ہے۔لیہ سمیت ملک کے مختلف شہروںمیں لوڈشیڈنگ کادورانیہ وزارت پانی وبجلی کے بتائے گئے دورانیہ سے کہیں زیادہ ہے۔

Electricity Power
Electricity Power

ہم نے اپنی تحریروںمیںحکومت کوتوانائی بحران حل کرنے کی کاوشوںپرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجانے کی توقع ظاہرکی تھی۔مگرابھی تک توقع نامکمل ہے۔ بارشوںکے باوجودبھی لوڈشیڈنگ برقرارہے۔تاہم اس میںمعمول سے جواضافہ ہواتھاوہ کم تو ہوا ہے تاہم لوڈشیڈنگ کے معمول میںکوئی کمی نہیں آئی۔ یہ بات بھی اپنی جگہ حقیقت ہے کہ توانائی کے کئی منصوبوںپرکام جاری ہے۔لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے صرف نئے پراجیکٹس پرعمل کرناہی ضروری نہیں بلکہ بجلی بنانے کے پرانے یونٹس کی مرمت وبحالی بھی ضروری ہے۔اس میںکوئی دورائے نہیں کہ حکومت کی توجہ سستی بجلی کے حصول پرہے۔اس لیے وہ مہنگی بجلی کی طرف توجہ نہیں دے رہی۔بجلی کابحران ختم کرنے کے لیے بجلی کی پیداوارمیں اضافہ کے ساتھ ساتھ لائن لاسزاوربجلی چوری کاخاتمہ بھی ضروری ہے۔

رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے محمدرمضان قلندری نے اپنی ہوٹل میں چائے بناتے ہوئے راقم الحروف سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہے۔حکومت بجلی چوری پرقابوپالے تولوڈشیڈنگ بھی ختم ہوجائے گی اوربجلی بھی سستی ہوجائے گی۔بجلی کی پیداوارمیں اضافہ ہوبھی جائے توایک رپورٹ کے مطابق ٹرانسمیشن سسٹم اس کابوجھ برداشت نہیں کرسکتا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی پارلیمنٹ میںجمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ٹرانسمیشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے بغیرلوڈشیڈنگ کاخاتمہ ممکن نہیں۔ حکومت بجلی کی پیداواربڑھانے پرزوردے رہی ہے ۔ اصل مسئلہ ٹرانسمیشن سسٹم کی خرابی ہے۔ملک میںموجودہ ٹرانسمیشن سسٹم صرف ساڑھے چودہ ہزارمیگاواٹ کابوجھ اٹھاسکتا ہے۔اگربوجھ زیادہ ہوگاتوٹرانسمیشن سسٹم بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں جس کے نتیجے میں نظام درہم برہم ہوجائے گا۔

اس نے حکومت کوہدایت کی ہے کہ بجلی کی پیداواربڑھانے کی بجائے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری ٹرانسمیشن سسٹم پرہونی چاہیے۔اس سے لائن لاسز پرقابوپانے میں بھی مددملے گی۔کیونکہ سسٹم کی اپ گریڈیشن سے بجلی ضائع ہوناکم ہوجائے گی۔ بلکہ ضائع ہونا بند ہو سکتی ہے۔ ٹرانسمیشن سسٹم کی اپ گریڈیشن میں بھی وقت لگے گا۔ اس سے بھی چنددن میںتو لوڈشیڈنگ میںکمی نہیںلائی جاسکتی۔اس کے لیے ضروری ہے کہ ہسپتالوںمیںمریضوں کے علاوہ اے سی کے استعمال پرمکمل پابندی ہونی چاہیے۔جوبھی خاص وعام اسے استعمال کرتے ہیں وہ دوسروںکااحساس کریں ۔ان کے ایک اے سی بندہونے سے بہت سے پنکھے چل پڑیں گے۔گھروں اوردکانوںمیں دوفریجوںمیں سے ایک چلائیں۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
country eliminating essential lahore loadshedding Muslim League political ramadan خاتمہ رمضان سیاسی ضروری لاہور لوڈشیڈنگ مسلم لیگ ملک
Previous Post شیخوپورہ میں وکلانے ضمانت خارج کرنے پر ایڈیشنل جج کی عدالت کو تالا لگا دیا
Next Post بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 24/6/2015
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close