Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/6/2016

June 18, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) چو ہدر ی انو ارا لحق کا سلاواں ،مغلورہ ،پتھورا نی اور سو کاسن میں تکڑا وار اہم شخصیا ت نے چو ہدر ی طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشروط حما یت کا اعلا ن کردیا حلقہ بھر میں چو ہدر ی انو ارا لحق کی سیاسی پوزیشن د ن بد ن مضبو ط سے مضبو ط تر ہونے لگی مخا لفین سخت پر یشا ن تفصیلا ت کے مطا بق سا بق سپیکر وامیدوار اسمبلی چوہدر ی انوارا لحق کا حلقے کے بڑ ے گا ئوں سلاواں ،مغلورہ پتھورانی اور سوکاسن میں تکڑا وار درجنوں اہم سیاسی شخصیا ت نے چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدر ی انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا جس کے مطا بق سلاواں سے ڈا کٹر عتیق احمد ،را جہ خادم حسین ،را جہ نو ید علی ،شبیر احمد مہر ،حا جی عنا یت اللہ مہر ،را جہ گلزار احمد ،را جہ محمد رفیق ،را جہ الطا ف حسین ،را جہ طا ہر رحمن ،حا جی محمد یو نس ،محمد صابر اور محمد افضل جبکہ مغلورہ سے ممبر را جہ محمد سرو ر ،را جہ انو ر خا ن ،را جہ ظفر اقبا ل ،را جہ محمد اقبا ل ،را جہ شو کت حسین ،میاں سعید رسول ،را جہ محمد سلیم ،راجہ محمد عزیز ،میاں محمد نو ید ،جبکہ پتھو را نی سے ٹھیکیدار چوہدر ی محمد ہاشم ،چو ہدری اللہ دتہ ،چو ہدری نیک عالم ،چو ہدر ی محمد زما ن ،چو ہدری فضل احمد ،چو ہدر ی گلزار احمد ،چو ہد ری اللہ رکھا ،چو ہدر ی محمد اشفاق ،چو ہدر ی سا جد محمود ،چو ہدر ی عا بد حسین ،چو ہدر ی سر دار علی ،چو ہدر ی نو ر حسین ،جبکہ سو کاسن سے معرو ف ٹرا نسپورٹر چوہد ری محمد یاسین اور چو ہدر ی محمد اویس شا مل ہیں ان شخصیا ت کی چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت سے حلقہ بھر کی سیاسی پوزیشن چو ہد ری انو ارا لحق کے حق میں مز ید بہتر ہو گی ہے شمو لیت کے موقع پر چو ہدری انو ارا لحق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حلقہ بھمبر کے عوام نے 2011 کے الیکشن میں جو غلط فیصلہ کیا تھا عوام نے 5سا ل اس کا خمیازہ بھگتا ہے ووٹ لینے وا لے نما ئند ے نے 5سا لوں میں نہ صرف لو گوں کے کا م کئے بلکہ شر یف اور عزت دا ر لو گوں کی عزت نفس بھی مجرو ح کیا اب حلقہ کی عوام کو 2011میں کئے ہو ئے غلط فیصلے کا احسا س ہوگیا ہے عوام اب اس کا نہ صر ف ازالہ کر نا چاہتے ہیں بلکہ کفارہ بھی ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ووٹ قوم کی اما نت ہے اس کا استعما ل سو چ سمجھ کر میر ٹ کے اوپر کر نا چا ہیے چھو ٹے مو ٹے لا لچ کی خا طر اپنے پا نچ سا لوں کو گروی نہ رکھیں انہوں نے کہا کہ میں سیاست کو عبا دت سمجھ کر کر رہا ہوں خد مت خلق کر کے دل کو سکو ن ملتا ہے ہا رجیت سے بے نیاز ہو کر الیکشن لڑ رہا ہوں حلقے کے عوام جس طرح پیا ر محبت اور خلوص کیسا تھ میرا ساتھ دے رہے ہیں انشااللہ کا میا بی ہما را مقدر بنے گی

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف سیاسی وسما جی را ہنما انصر زما ن خا ن مغل نے آزاد امیدوارالیکشن لڑنے کے لئے کاغزات نامزدگی سما ہنی ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروا دئیے اس موقع پر ان کے ساتھ بے شمار کارکن بھی موجود تھے یہ خبر سنتے ہی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنے تمام کا رکنا ن اور حما یتیوں کاشکر یہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پرا عتماد کیا انشاء اللہ اقتدار میں آ کر عوامی مسائل حل کروں گا مخالفین کی تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر لڑوں گا افواہوں پر یقین نہ کریں میں بھمبر کی عوام موسمی سیاستدانوں سے تنگ آ چکی ہے اب کی بار بھمبر کی عوام تبدیلی چاہتی ہے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے مر کز ی راہنما را جہ شا ہد اقبال آف سیر لہ 20جو ن کو بر طا نیہ سے بھمبر پہنچیں گے کا رکنا ن کی طرف سے استقبا ل کیلئے تیا ریاں مکمل ایک بڑ ے جلوس کے ہمراہ جا تلاں ہیڈ سے سیرلہ لا یا جا ئیگا تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے را ہنما را جہ شاہد اقبا ل آف سیر لہ امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7چو ہدر ی طا رق فا روق کی الیکشن کمپین چلا نے کیلئے 20جو ن کو بر طا نیہ سے بھمبر پہنچیں گے جاتلاں ہیڈ پر انکا چو ہدر ی طا رق فا روق کی قیادت میں پر تپا ک استقبا ل کیا جا ئیگا جہاں سے را جہ شا ہداقبال کو ایک بڑ ے جلوس کے ہمراہ انکے آبا ئی گا ئو ں سیر لہ لا یا جا ئیگا اس سلسلہ میں کا رکنا ن مسلم لیگ نو ن میں خا صا جو ش وخروش پا یا جا رہا ہے کا رکنا ن نے را جہ شا ہداقبا ل کے استقبال کیلئے اپنی تیا ریاں مکمل کر لی ہیں ۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انو ارا لحق یو تھ فو رس کے مر کز ی را ہنما را جہ ولید پا شا آف سیر لہ نے کہا ہے کہ چو ہدر ی طا رق فا روق جھوٹے پرو پیگنڈ ے اور جعلی اعلانا ت سے عوام کو بیو قو ف نہیں بنا سکتے انکو میر ے لیڈر کے ٹکٹ لینے یا نہ لینے کے مروڑ کیوں پڑ رہے ہیںانہیں انکے کے ٹکٹ لینے پر اعتراض کیا ہے میرا لیڈرچو ہدر ی انو ارا لحق حلقہ کے لو گوں کی فلا ح وبہبود اور لو گو ں کی عز ت نفس کے تحفظ کی خا طر کر رہا ہے اور اس کیلئے نہ تو وہ کسی ٹکٹ کا محتا ج ہیں اور نہ کسی سیاسی بیسا کھی کا سہا را لیتے ہیں انہوں نے کہا کہ غر یب آدمی کی عز ت ونفس کا تحفظ مظلو م کی داد رسی اور ظا لم کا ہا تھ رو کنے کیلئے کسی ٹکٹ کی ضرورت نہیں بلکہ اخلاقی جرا ت اور اعلیٰ کر دار کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ جو کل تک راجہ فا روق حیدر اور را جپو ت برا دری کو برا بھلاکہتے تھے آج خود کو دوزارت عظمیٰ کا امیدوار ڈکلیر کر رہے ہیں لیکن جب حلقہ میں پوزیشن کمزور ہو ئی اور را جپو ت برا دری کے تیور دیکھے تو منا فقت پر اتراآئے اور را جہ فا روق حیدر کو ایک با ر پھروزیر اعظم تسلیم کر رہے ہیں لیکن بھمبر کے عوام منا فقت کی سیاست کو خو ب بھا پنتے ہیں جعلی تعمیر وترقی کے جھوٹے دعویدا روں کی اصلیت سے خوب واقف ہیںانہوںکہا کہ سیر لہ چو ہدری انو ارالحق کے چاہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے کئی لو گ غلط فہمی میں ہیں کہ سیر لہ کا پو لنگ اسٹیشن طا رق فاروق کو جیت کر دینگے انہیں بتا دینا چاہتے ہیں کہ سیر لہ کے پو لنگ اسٹیشن سے شکست طا ر ق فاروق کا مقدر بن چکی ہے انو ارا لحق سیر لہ کا پو لنگ اسٹیشن بھاری لیڈ سے جیتیں گے

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حلقہ ایل اے 7بھمبر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا عوام ریاستی سرمائے سے عوام کے ضمیر کرید نے والوں کو ووٹ نہ دیں۔اگر عوام نے وقتی لالچی ہتھکنڈوںکو مسترد کر دیا تو ان کا یہ قدم خوشحال مستقبل کی طرف پہلا قدم ہو گا۔عوام ترازو کے نشان پر مہر لگائیں ہمارا وعدہ ہے کہ عوام کو اپنے حقوق کے لیے اگلے الیکشن کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بڑھنگ میں افطار پارٹی کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی سمجھتی ہے کہ ریاستی وسائل پر عوام کا حق ہے جو میرٹ پران کی دہلیز پر ملنے چاہیئیں۔مگر یہاں پر 3خاندانی نظام نے ریاستی وسائل کوہڑپ کرنے کے لیے باریاں لگا رکھی ہیںاور عوام کو برادریوں میں بانٹ کر ریاستی وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔اس چکر سے عوام کو نکالنا ہو گا تب جا کر حلقہ کی تقدیر بدلے گی۔عوام جماعت اسلامی کو صرف ووٹ دیں ۔جماعت اسلامی ان کو ایسے سرکاری سکول دے گی جن میں معیاری تعلیم مفت ہو گی۔ صحت کے ایسے مراکز بنائیں گے جہاں پر علاج مفت ہو گا۔صاف پانی کے ایسے منصوبے دے گی کہ لوگوں کو لیڈروں کے ڈیروں پر جانے کی نوبت نہیں آئے گی۔اور سب سے بڑھ کر روزگار فراہم کریں گے جس میں میرٹ پر امیر و غریب کو نوکریاں ملیں گی۔اس موقع پر بڑھنگ کے مقامی رہنمائوں راجا رضوان زمان، راجا محمد رفیق و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی محمد امتیاز آف بھمبر رجا نی کی وا لد ہ محتر مہ ،معرو ف تا جر را ہنما چو ہدری عا مر شاہین کی دادی محتر مہ گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئیں مر حو م کی نمازجنا زہ آبا ئی گا ئوں سیلہر میں ادا کی گئی نما زجنازہ میں سیاسی سما جی ،مذہبی شخصیا ت،وکلا ء ،صحافیوں ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی نما زجنا زہ کے بعد مر حو مہ کو انکے آبا ئی قبر ستا ن سیلہر میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بڑ ھنگ کی معروف شخصیت را جہ مقصود عرف بلا مختصر علالت کے باعث انتقال کر گے مر حو م بے حدملنسار اور غر یب دوست شخصیت تھے ان کی اچا نک مو ت پر شہر ی اور عوام علاقہ افسر دہ ہو گے مر حوم کے درجا ت کی بلند ی اور آخر ت کی آسانی کیلئے دعائیں تفصیلا ت کے مطا بق بڑ ھنگ کی معروف شخصیت راجہ مقصود عرف بلا گزشتہ روز مختصر علالت کے با عث انتقال کرگے ان کی نمازجنا زہ بڑ ھنگ میں ادا کی گی نما زجناز ہ میں عوام علاقہ ،شہر یوں ،تاجروں سمیت پر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے وا لے افراد کی کثیر تعداد نے شر کت کی راجہ مقصود احمد عرف بلا کی اچا نک وفا ت پر بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ نے اہل عیا ل سے اظہار ہمدردی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ راجہ مقصود کی اچانک مور پر افسر دہ ہیں اللہ تعالیٰ انکو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے ۔۔

Share this:
Tags:
contractor honor speaker بھمبر ٹھیکیدار سپیکر عزت
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد :پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا اغوا کے بعد قتل
Next Post سپاہی سوار محمد حسین شہید
Muhammad Hussain Shaheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close