Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپاہی سوار محمد حسین شہید

June 18, 2016 0 1 min read
Muhammad Hussain Shaheed
Muhammad Hussain Shaheed
Muhammad Hussain Shaheed

تحریر : اختر سردار چودھری
پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر وطن کے دفاع کیلئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو دیا جاتا ہے اور اب تک دفاع وطن کیلئے قربانی کی بے مثال داستانیں رقم کرنے والے صرف دس افراد کے حصے میں آیا ہے ۔سوار محمد حسین شہید پاک فوج کے وہ پہلے سپاہی ہیں جن کو نشان حیدر دیا گیا ۔ان سے پہلے یہ صرف آفیسرز کے حصے میں آیا تھا ۔اب تک جن دس افراد کو نشان حیدر دیا جا چکا ہے، ان کے نام یہ ہیں ۔کیپٹن راجہ محمد سرور شہید، میجر طفیل محمد شہید، میجر عزیز بھٹی شہید، راشد منہاس شہید،میجر محمد اکرم شہید،میجر شبیر شریف شہید ،لانس نائیک محمد محفوظ شہید،کیپٹن کرنل شیر خان شہید،حوالدار لالک جان اورسوار محمد حسین شہیدوغیرہ ۔سوار محمد حسین کے علاوہ نشان حیدر جن کو دیا گیا وہ سب آفیسرز تھے ۔جوان سوار محمد حسین جنجوعہ شہید18 جون 1949 ء کو ڈھوک پیر بخش تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے، گائوں ڈھوک بخش جو اب ان کے نام کی مناسبت سے ڈھوک محمد حسین جنجوعہ کے نام سے جانا جاتاہے۔

ان کے والد روز علی زمیندار تھے اور ڈھوک ہی میں کھیتی باڑی کرتے تھے ۔لیکن محمد حسین کے خاندان کے اکثر افراد نے فوج میں ملازمت کی اور اعلی عہدوں پر رہے ۔مثلاََ ان کے نانا حوالداراحمد خان نے پہلی جنگ عظیم میں چار میڈل حاصل کئے تھے، اپنی فوج میں دلیرانہ خدمات پر اسی طرح دوسری جنگ عظیم کی بات ہے کہ ان کے ایک عزیز شہامد خان نے وکٹوریہ کراس حاصل کیا تھا ۔سوار محمد حسین شہید جنجوجہ قوم سے تعلق رکھتے تھے۔انہیں گھر میں ہی قرآن کی تعلیمات دی گئی ۔اس کے بعد پرائمری سکول جھنگ پھیرو میں داخل کر وا دئیے گئے ۔اس سکول سے پانچ کلاس پاس کیں ۔پھر انہیں دیوی ہائی سکول میں داخل کر وا دیا گیا ۔جہاں میٹرک میں فیل ہو گئے ۔یہ 1965 ء کا زمانہ تھا ۔گھر والے چاہتے تھے کہ محمد حسین تعلیم کو جاری رکھیں ،لیکن وہ تو کسی اور دنیا کے باسی تھے ۔انہیں اپنا جسم بنانے ،دودھ ،دہی ،لسی ،کتابوں کے مطالعہ،کبڈی ،فلاحی کاموں کا شوق تھا۔

انہوں نے مزید تعلیم سے انکار کر دیا ۔ 1966 ء میں جاملی کے مقام پر فوج میں عام بھرتی کا اعلان کیا گیا۔ سوار محمد حسین اپنے ایک دوست جن کا نام دل پذیر تھا کے ساتھ وہاں جا پہنچے اور فوج میں ریکروٹنگ آفیسر کے سامنے بھرتی کی غرض سے پیش ہوئے ۔دونوں منتخب ہو گئے ۔اس کی وجہ محمد حسین کا کستری جسم تھا ۔فوج میں بھرتی ہونے کے کوئی دو سال بعد 1968 ء میں سوار محمد حسین کی شادی ان کی خالہ زاد ارزاں بی بی سے ہوئی۔ سوار محمد حسین کے دو بچے تھے پہلے بیٹی رخسانہ اور اس سے چھوٹا بیٹا منور محمد۔ 1971 ء کی جنگ شروع ہوئی تو سوار محمد حسین شہید اس وقت شکر گڑھ سیکٹر تعنیات تھے۔

Pakistan Army
Pakistan Army

ان کا کام وائرلس پر بیٹھ کر احکامات وصول کرنا اور آگئے بڑ ھانا تھا ۔لیکن جب انہوں نے اپنے ساتھی جوانوں کو دیکھا کہ وہ کتنی تند دہی سے دشمن کے خلاف برسرپیکار ہیں تو ان سے رہا نا گیا ۔وہ اپنے کمانڈنگ آفیسر کرنل طفیل محمد کے پاس جا پہنچے اور انہیں درخواست کر کے اپنی ڈیوٹی اسلحہ سپلائی کرنے والوں میں لگوا لی ۔تا کہ جنگ میں عملی طور پر حصہ لے سکیں ۔اس دوران کمانڈنگ آفیسر کرنل طفیل محمد سے جو سوار محمد حسین کی گفتگو ہوئی وہ سونے کے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے ۔سوار محمد حسین نے کمانڈ نگ آفیسر کرنل طفیل محمد کو سلوٹ کیا اور کہا” مجھے پتہ چلا ہے کہ آپ کو اپنے جوانوں کو اسلحہ سپلائی کے لئے رضاکارانہ خدمت کی ضرورت ہے ؟”
کرنل صاحب نے اسے غور سے دیکھااور کہا”ہاں ”
”سر۔۔۔۔میں اس خدمت کے لئے خود کو پیش کرتا ہوں”
”تم کس رجمنٹ سے ہواور یہ کام کیوں کرنا چاہتے ہو”

”میں محاذ سے دور اپنی گاڑی میں خاموش نہیں بیٹھ سکتا سرمیں اپنے جوانوں کو اسلحہ سپلائی کر کے اپنا فرض ادا کرنا چاہتا ہوں””اچھا او کے ”تھینک یو سر۔ محمد حسین کے چہرے پر خوشی کی سرخی چھلک اٹھی۔ اس نے ایڑیاں بجا کر سیلوٹ کیا اور متعلقہ شعبے کی طرف بڑھ گیا۔اب انہیں ایک ا سٹین گن بھی مل گئی ۔یوں اسلحہ سے اور شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن سے لیس سوار محمد حسین نے جنگ 1971 ء میں عملی جہاد کے میدان میں قدم رکھ دیا۔اس وقت سوار محمد حسین کی عمر 22 برس تھی ۔ ان کے جوش و جذبہ کا عالم یہ تھا کہ ایک دن تن تنہا ایک مورچے میں بیٹھ کر دشمن پر دھواں دھار فائرنگ شروع کر دی اور دشمن کے درجن بھر فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

واپس آ کر انہوں نے اپنے کمانڈنگ آفیسر کو بتایا کہ وہ دشمن کے درجن بھر سے زائد سپاہیوں کو جہنم رسید کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی پوزیشن کا پورا نقشہ بھی بنا لائے ہیں تو کرنل طفیل محمد نے انہیں شاباش دی۔ اس معرکے میں سوار محمد حسین نے دشمن کے 16 شرمن اور سنچورین ٹینک خود تباہ کیے جو ایک بہت بڑا کارنامہ تھا۔اسی روز پاک فوج نے کجگل کے مورچے پر قبضہ کر لیا۔ سوار محمد حسین شہید 9 دسمبر 1971 ء کو گشت پر تھے جب موضع ہرڑ خورد میں ایک گائوں کھیڑا پہنچے تو ان کو دشمن کا ایک خفیہ ٹھکانہ دکھائی دے گیا۔ انہوں نے اپنی ا سٹین گن نکالی اور دشمن پر فائرنگ شروع کر دی۔ دشمن کے کئی فوجی ہلاک کر دئیے۔

Army Troops
Army Troops

یہ 10 دسمبر 1971 ء کا تاریخی دن اور سہ پہر کا وقت تھا۔ سوار محمد حسین شہیدنے بے مثال جرات و شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مورچے سے باہر قدم رکھا اور فائرنگ سے حتی الامکان پرہیز کرتے ہوئے خاموشی سے دشمن کے اگلے مورچوں تک چلے گئے ۔واپس آکر دشمن کی پوزیشن بتائی پاک فوج نے حملہ کیا دشمن کوجس کی توقع نہ تھی نہ وہ اس کے لئے تیار تھا۔اچانک اور اس قدر شدید حملے نے دشمن کے اوسان خطا کر دئیے اس حملے میں دشمن کے 18 جدید ترین ٹی پچپن ٹینک نیست و نابود ہو ئے۔ مارے جانے والے فوجی اور زخمیوں کا شمار اس وقت ممکن نہ تھا، یہ کارنامہ سوار محمد حسین شہید کی بروقت اور درست راہنمائی کی مرہونِ منت تھا،جس کے لئے انہوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر دشمن کی پوزیشن معلوم کی تھی۔گھمسان کی لڑائی جاری تھی ۔پاک فوج اور دشمن کی فوج ایک دوسرے پر زبردست گولہ باری کر رہے تھے۔

جب بھی دشمن کا کوئی ٹینک تباہ ہوتا،، سوار محمد حسین شہید اپنی جگہ سے اٹھ کر جوشِ ایمانی سے لبریز نعرہ تکبیر اور نعرہ حیدری اس طرح بلند کرتے ۔ گولیوں کی بوچھاڑ آئی اور سوار محمد حسین شہید کا سینہ چھلنی کرتی ہوئی نکل گئی۔آخری بار سوار محمد حسین شہید نے نعرہ تکبیر بلند کیا اور مرتبہ شہادت پا گے۔اس وقت سہ پہر کے چار بج رہے تھے۔ سوار محمد حسین شہید کے کمانڈنگ آفیسر کرنل طفیل محمد نے بعد میں بتایا کہ ”اگلے مورچوں پر جب پاک فوج حملوں میں مصروف تھی تو میرے سیکنڈ ان کمانڈر میجر امان اللہ نے وائرلیس پر مجھے سوار محمد حسین شہید کی شہادت کی اطلاع دی۔ ” سوار محمد حسین جب شہید ہوئے تو جنگ کے حالات تھے ان کا جسد خاکی ان کے گاؤں نہیں پہنچایا جا سکتا تھا، اس لئے ان کو وہیں محاذ پر ہی دفنا دیا گیا ۔ ایک ماہ کے بعد ان کے جسدخاکی کو وہاں سے نکال کر ان کے گاؤں میں لایا گیا مگر ان کے دادا نے کسی کو بھی شہید کا دیدار نہ کرنے دیا۔

تقریبا ً تین سال کے بعد پاک فوج نے آپ کا مزار بنانے کیلئے آپ کا تابوت مبارک قبر سے نکالا تو دادا نے علماء کرام کہ مشورے سے تابوت کو صرف چہرے کے حصے سے کھولا تواب بھی خون تازہ تھا اور پورا علاقہ خوشبو سے بھر گیا پورے گاؤں نے شہید کا دیدار کیا ۔ شہادت کے تیسرے سال بھی وہ ایسے ہی تھے جیسے ابھی ابھی انہیں شہید کیا گیا ہو بے شک شہید کو موت نہیں ہے۔شہید سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کی راہ میں جان دے۔ مثلاً اپنے وطن کی حفاظت یا اپنے مذہب کی حفاظت کے لیے جنگ لڑتے ہوئے جان دے دے۔ اسلام میں شہید کا مرتبہ بہت بلند ہے اور قرآن کے مطابق شہید مرتے نہیں بلکہ زندہ ہیں اور اللہ ان کو رزق بھی دیتا ہے مگر ہم اس کا شعور نہیں رکھتے۔
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
جب جنگ ختم ہو چکی تو صدر جناب بھٹو صاحب اگلے مورچوں کے معائنے کے لیے گئے تو انہیں انہیں سوار محمد حسین شہید کی زندگی کے چیدہ چیدہ واقعات اور آخری بے مثال کارنامے سے آگاہ کیا۔ تو جناب بھٹو اس عظیم شہید کے حالات سے اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے سوار محمد حسین شہید کے لئے نشانِ حیدر کا اعلان کیا۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
defense Haider honor officers pakistan personnel soldier اعزاز افراد پاکستان دفاع سپاہی نشان حیدر
Bhimbar
Previous Post بھمبر کی خبریں 18/6/2016
Next Post برطانیہ کا یورپی یونین میں رہنا ہی کشمیریوں کے مفاد میں ہے، سردار محمد صدیق
Sardar Mohammad Sadique

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close