Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 17/12/2016

December 17, 2016December 17, 2016 0 1 min read
Collective Wedding
Collective Wedding
Collective Wedding

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جامعہ غویثہ مسجد نیلسن برطانیہ کے زیر اہتمام بھمبر میں 35جوڑوں کی اجتماعی شادیاں ، ہزاروں افراد کی شرکت دلہنوں کو جیز، سلامی مہمانوں کو کھانا دیا گیا ، اجتماعی شادیوں کا بھمبر میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام تھا ، شہریوں اور عوام علاقہ کا منتظمین کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھمبرسپورٹس اسٹیڈیم کے باہر جامعہ غوثیہ مسجد نیلسن برطانیہ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی ، اجتماعی شادیوں کی تقریب میں 35 جوڑیوں کی اجتماعی شادیاں ہوئی ، اجتماعی شادیوں میں جامعہ غوثیہ مسجد نیلسن یو کے کی طرف سے دلہنوں کو اڑھائی لاکھ سے زائد مالیت کا سامان جہیز ، اور سلامی دی گئی ، اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو کھانا بھی دیا گیا ، اجتماعی شادیوں کی تقریب میں سرائے عالمیگر کے سماجی راہنما ملک ریاض نے ٹینٹ سروس کی سہولت فراہم کی ، اجتماعی شادیوں کی تقریب سے جامعہ غوثیہ سجد نیلسن کے سرپرست اعلیحاجی خالد حسین، کمیٹی کے ممبران حاجی محمد صدیق اور راجہ رخسار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام جامعہ غوثیہ مسجد نیلسن کے نمازیوں کی طرف سے دی گئی ڈونیشن سے منعقد ہورہا ہے ہم جامعہ غوثیہ مسجد نیلسن کی طرف سے ہرسال پاکستان اور آزادکشمیر میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرتے ہیں اس مرتبہ بھی ہم 100 اجتماعی شادیوں کا پروگرام کررہے ہیں آجبھمبر میں 35 اجتماعی شادیوں کا پروگرام ہے 20 دسمبر کوموہری کھاریاں میں 30اجتماعی شادیاں ہوگی جبکہ 27دسمبر کو گوجر خان میں اجتماعی شادیوں کا پروگرام ہوگا جبکہ آج آصف میر ج ہال بھمبر میں بھی 3شادیوں کا پروگرام ہوگا ، انہوں نے کہا کہ اجتماعی شادیوں کا اہتمام مسجد کے نمازیوں کے تعاون سے ہوتا ہے اس کے حوالہ کسی سے کوئی مدد نہیں لی جاتی ، ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا نہ ہے ، ہم اﷲ تعالی کی رضا اور خوشنودی کیلئے پروگرام منعقد کرتے ہیں اﷲ تعالی نے ہمیں آپ لوگوں کی خدمت کیلئے چن لیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا دل پاکستانی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ہمارے دلوں میں پاکستان کی محبت جنون کی حد تک ہے اپنے بھائیوں کی خدمت اور مدد کرکے دلی سکون ملتا ہے اﷲ تعالی ہماری کاوش قبول کرے اور تعاون کرنے والوں کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ تقریب میں بھمبر، برنالہ ، سماہنی اور جاتلاں کی سیاسی و سماجی ، مذہبی اور تعلیمی شخصیات کے ساتھ عوام علاقہ اور بارتیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ اجتماعی شادیوں کا بھمبر میں یہ پیلا پروگرام تھا بھمبر کے شہریوں اور عوام علاقہ نے اجتماعی شادیاں کے پروگرام پر جامعہ غوثیہ مسجد نیلسن یو کے کی کمیٹی اور نمازیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمد مصطفی آف کسگمہ نے کہا کہ میرا جینا مرنا مسلم کانفرنس کے ساتھ ہے ، مسلم کانفرنس کو چھوڑ کرکسی دوسری جماعت میں جانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ، منتیں اور سماجتیں کرنے والوں کو بھمبر کے عوام جانتے ہیں صحافت بڑا مقدس پیشہ ہے صحافی بلاوجہ کسی کی پگڑی اوچھالنے سے گریز کریں ان خیالات کا اظہار انہوںے اپنے حوالے سے مسلم لیگ میں شمولیت کی خبر شائع ہونے پر خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں اپنی عملی سیات کا آغاز مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے کیا تھا آغاز سے لیکر آج تک مسلم کانفرنس کے ساتھ ہوں اور جب تک زندگی نے وفا کی مسلم کانفرنس کے ساتھ رہو نگا میرے حوالہ شائع ہونے والی خبر من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ خبر زد صحافت کی عکاسی کرتی ہے جس کی نہ صرف تردید کرتا ہوں بلکہ شدید مذمت کرتا ہوں شعبہ صحافت بڑا مقدس پیشہ ہے صحافیوں کو اپنے مقدس پیشہ کا خیال رکھیں کسی کی بلاوجہ پگڑی اچھالنے سے گریز کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلعی ہیڈکواٹر بھمبر اور گردونواح میں مصنوعی مہنگائی کا جن بے قابو، تاجران نے من مانے ریٹ مقر ر کررکھے ہیں کنٹرو ل کمیٹیاں صرف کاغذات کی حد تک محدود اور میونسپل مجسٹریٹ ہونے کے باوجود شہریوں کو تاجراں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، تفصیلا ت کے مطابق بھمبر شہر اور گردونواح میں مصنوعی مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے لیکن بد قسمتی سے تاجراں کو روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں شہری ناجائز منافع خور تاجروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ، پرائس کنٹرول کمیٹیاں اخباری خبروں اور دفتروں تک محدود ، دوسری جانب یہ بھی معلوم ہواہے کہ ضلعی ہیڈکواٹر میں متعدد ہوٹل بیماریاں باٹنے لگے دو تین دن کے باسی کھانے کھلائے جانے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں، باسی کھانے سے پیٹ کی بیماریاں عام ہورہی ہے عوام نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے اپیل کی ہے کہ وہ ضلع ہیڈکوارٹر میں قائم ہوٹلوں اور کریانہ سٹورز کا خود معائنہ کریں اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو الرٹ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)میجر جنرل شیرافگن کی لیفٹینٹ جنرل کے عہد پر ترقیابی پر ان کے آبائی گائوں کلری راجگاں میں جشن کا سماں ، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بند گیا ، لیفٹینٹ جنر ل شیرافگن کے عزیز واقارب مبارکباد دینے والوں کا استقبال کرتے رہے پاک فوج کا باصلاحیت اور بہادر جنرل شیر افگن کی لیفٹنیٹ جنرل کے عہد ہ پر ترقیابی ضلع بھمبر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے لیفٹنیٹ جنرل شیر افگن کی ترقیابی علاقہ کلری بھمبر اور آزادکشمیر کے لیے باعث فخر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)رئیس حرار چوہدری غلام عباس کی برسی 18دسمبر کو جوش وخروش سے منائی جائے گی آزادکشمیر اور پاکستان سے مسلم کانفرنس کے کارکن قافلوں کی شکل میں برسی میں شرکت کریں گے بھمبر شہر میں بھی مسلم کانفرنس کے کارکنوں میں جوش وخروش پایا جارہا ہے بھمبر شہر سے آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما راجہ محمد اقبال کی سربراہی میں ایک گروپ غلام عباس کی برسی میں شرکت کرے گا برسی کے موقع پر مرحوم کی سیاسی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سنیئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں آزاد حکومت اور بیس کیمپ کے کردار کو فعال کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے تمام تر نظریاتی اختلافات کے باوجود ساری کشمیر ی قوم کی حق خودارادیت پر یکجا کرنا ہماری حکومت کی ترجیج نمبر ون ہے تاکہ کشمیری قوم اتحاد و اتفاق سے آزادی کی منزل حاصل کرسکیں گڈ گورننس اور دیر پا ترقی ہمارے ہد ف میں جس کے لیے ہم نے کام شروع کردیا ہے جس کے ثمرات بہت جلد لوگوں کو ملنا شروع ہوجائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا گزشتہ چند ہفتوں میں مجھے وکلا کے متعدد فنکشنز میں جانے کا اتفاق ہوا ہے قانون ساز اسمبلی سے لے کر آپ کی بار تک قحط الرجال نظرآتا ہے مجھے لطیف اکبر اور چند ممبران کے علاوہ قانون سازی پر کوئی بات کرتا نظر نہیں آتا ، میں پچھلے دور میں کہتا آیا ہوں ا قانون ساز اسمبلی کا نام بدل کر ڈ یو یلپمنٹ اسمبلی رکھ لیں اس تنزی میں کس کا قصور کا اس کا جائز ہ لینے کی ضرور ت ہے چوہدری طارق فاروق نے کہا آزادکشمیر میں زیادہ تر قانون سازی کی بنیاد سپریم کورٹ کے فیصلے بنے ہیں ہمارا اپنا کردار کم ہے چوہدری طارق فاروق نے کہا سابقحکومت نے جتنے بھی کام لیے ہیں ان سب پر ہم دربار غور کررہے ہیں کہ ان کی ضرورت بھی ہے کہ نہیں اس کے لیے عدالت کا فیصلہ خوش آئیند ہے ہم وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں اصلاحات لارہے ہیں تاکہ ریاست کے شہریوں کو مساوات کے اصولوں کے تحت اپنا پورا حق مل سکے انہوں نے کہا کہ کوٹہ سسٹم بنیاد ی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اس کے خاتمے کی خوشخبری عوام جلد سنیں گے اور آزادکشمیر کا ہر شہری اپنی اہلیت کی بنیاد پر اپنا حق حاصل کرے گا انہوں نے کہا ہم آزاد کشمیر کا بحت بڑھانے کے لیے کوشش کررہے ہیں اس کے لیے وزیر اعظم نے دوسرے صوبوں کے وزرا ء اعلی سے ملاقاتیں بھی کی ہیں ہماری کوشش ہے کہ ہمارا حصہ بلوچستان کے برابر ہو انہوں نے کہا کہ ہمارا آئندہ کا بجٹ 12 ارب سے بڑ ھ کر 25 ارب روپے ہوگا جس کی منظوری وزیراعظم پاکستان دے چکے ہیں جس کا جلد وہ باقاعدہ اعلان کریں گے اس موقع پر انہوں نے بار کے لیے 5 لاکھ اور لائبریر ی کے لیے 5 لاکھ روپے کا اعلان کیا اس موقع پر سابق وزیر مرزا شفیق جرال ،صدر بار چوہدری عارف سرفراز،راجہ مظہر اقبال ،چوہدری محمد نجیب ،چوہدری محمد لطیف ایدووکیٹ نے بھی خطاب کیا ۔

Share this:
Tags:
mosques programs public social weddings اجتماعی بھمبر پروگرام سلامی شادیاں عوام مسجد
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 17/12/2016
Next Post اسپارک کے زیراہتمام جامعہ کراچی میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن
Lighting For Army Public School

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close