Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 17/12/2016

December 17, 2016December 17, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی ہنگامی اجلاس ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر کے والدمحترم چوہدری اکبر علی کی وفات پر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارتفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی ہنگامی اجلاس رانا شاہد الرحمن صدر پریس کلب پیرمحل کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میںپریس کلب پیرمحل کے عہدیداران ،رانا شاہد الرحمن صدر پر یس کلب پیرمحل، رانامحمد اشرف جنرل سیکرٹری ،میاں اختر علی فقیر سرپرست میاں اختر حسین نائب صدر ،محمد سلیم گل سینئر نائب صدر، راحیل گجر فنانس سیکرٹری میاں محمد افضل ، ،محمد افتخار اشرف عرف مدثر ثانی ، رانا محمد آصف ۔محمد سخی بابر ، محمد علی رحمانی ، محمد یٰسین رحمانی ، امیر احمد ، میاں محمود احمد ، شہباز فتح ، میاں عابد علی ، بلا ل ذکاء گجر ، رانا شمشاد علی ، عبدالحمید آذر ، ممتاز فتح ، ڈاکٹر کنول شہزاد ، اسدالرحمن چوہدری ، آصف ممتاز دولتانہ ،محمد ندیم سحر ، اقبال احمد خان ،عارف اسلام ،مجاہد علی ، ارشد صدیقی ، نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر کے والد چوہدری اکبر علی کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ پڑھی لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) میلاد پر جاتے ہوئے چودہ سالہ لڑکی اغوا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ہائوسنگ کالونی پیرمحل کی رہائشی سلمی بی بی کی بیٹی سپنا بی بی بعمر14/15سال میلاد شریف میں شرکت کی خاطر بی پلاٹ بالمقابل ہاوسنگ کالونی پیرمحل جارہی تھی کہ ذوالفقار وغیرہ بسواری کیری ڈبہ میں سپنا بی بی کو زبردستی ڈال کراغواکرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 365-Bت پ مقدمہ درج رجسٹرہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )غفلت لاپرواہی سے ٹرالر چلانے پر ٹریلر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق خادم حسین ٹریلر نمبر073/TLW کو نہایت تیزرفتاری اور غفلت لاپرواہی سے چلاتاہوا آرہا تھا اظہر حسین شیرازی Siٹریفک پولیس نے خادم حسین کو ٹریلر سمیت گرفتار کرکے زیر دفعہ 279ت پ مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) تھانہ پیرمحل، تھانہ اروتی، پولیس کا قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون مقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل میں تعینات عاشق علیSI نے 728گ ب جامعہ مسجد انوار مدینہ میں لاوڈ اسپیکر پر امام مسجد مولانا شوکت علی کوتقریر کرنے پر لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مائیک سٹینڈ ایمپلی فائر قبضہ پولیس میں لیکر6-PSSR مقدمہ درج کرلیا چک نمبر686/27گ ب کے رہائشی علی رضا کی ڈھاری سے ایک راس گائے معہ بچھڑا مالیتی150000روپے نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل نے زیر دفعہ379ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ پیرمحل میں تعینات زاہد اقبال ASI دوران گشت 688/9گ ب ریلوے پھاٹک محمد آصف بسواری موٹرسائیکل نمبری2369/TSK کو گرفتار کرکے دیسی شراب 8لیٹر برآمد کرکے زیر دفعہ 3/4مقدمہ درج کرلیا تھانہ پیرمحل میں تعینات اصغرعلیSI نے دوران گشت320گ ب روڈ دیوار پر کوئٹہ ہارڈویراینڈ سینٹری سنز سبزی منڈی پیرمحل کی وال چاکنگ کرنے پر محمد آصف کے خلاف زیر دفعہ2وال چاکنگ آرڈنینس2015مقدمہ درج رجسٹرہوا۔ فاروق احمد Si نے دوران چیکنگ محمد شریف مزمل ہسپتال ٹینکی ہسپتال کو چیک کیا جو بغیرگن مین کے ہسپتال چلارہا تھا تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ14دی پنجاب سکیورٹی آف وینزایبل آرڈنینس2015مقدمہ درج کرلیا تھانہ اروتی پولیس سیف اللہ SI/SHOمعہ ملازمان نے دوران چیکنگ سیکیورٹی انتظامات المجاہد ہائی سکول چک 763گ ب چیک کیا سکول کے مین گیٹ پر سکیورٹی گارڈ موجود نہ تھا اور نہ ہی واک تھرو گیٹ لگا رکھاتھا پولیس نے اس سے پہلے بھی بذریعہ نوٹس ادارہ کو مطلع کیا گیا تھا لیکن ہیڈ ماسٹر مجاہد اقبال نے سکیورٹی کے مناسب اقدامات نہ کیے جس پر ہیڈماسٹر مجاہد اقبال کے خلاف زیردفعہ 14پنجاب سیکیورٹی ورنل ایبل اسٹیبلشمنٹ آرڈیننس 2015 کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کرلیا غلام قادر Si نے دوران گشت 755گ ب میں جمعة المبارک کے موقع پر امام مسجد سید انوار حسین کوکوتقریر کرنے پر لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی سیف اللہ SI/SHOمعہ ملازمان نے بسلسلہ چیکنگ سیکیورٹی انتظامات وارث پٹرولیم سروس عبدالحکیم روڈ بحد رقبہ چک 763گ ب کو چیک کیا پٹرول پمپ پر سیل جاری تھی لیکن گن مین موجود نہ تھا قبل ازیں بذریعہ نوٹس سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کے بارے مطلع کیا گیا تھا لیکن پٹرول پمپ منیجر زاہد فاورق نے سکیورٹی کے مناسب اقدامات نہ کیے زیردفعہ 14پنجاب سیکیورٹی ورنل ایبل اسٹیبلشمنٹ آرڈیننس 2015 کے مقدمہ درج کر لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ نے عوامی جدوجہد سے پاکستان حاصل کیا مگر ملک دشمن قوتوں نے پاکستان کو دولخت کرکے پاکستان کی سالمیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد ہی اس کے خلاف سازشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھااور بھارت اور اس کے عالمی آقائوں کی سازش کے نتیجے میں پاکستان کا مشرقی بازواس سے الگ ہو گیا 16دسمبر کا دن پوری امت مسلمہ کیلئے ایک سیاہ ترین دن تھا ،ان خیالات کا اظہار عبدالشفیق میو صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ نے یوم سقوط ڈھاکہ پر اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا ہندو سامراج اور انگریز نے مل کر ایک سازش کے تحت پاکستان کے دونوں حصوں کو اس طرح تشکیل دیا کہ ان کے درمیان زمینی رابطہ نہ رہے اور آگے چل کر وہ متحد نہ رہ سکیں۔یوںاس ملک کی تخلیق کے وقت ہی اس کو توڑنے کی ایک راہ پیدا کر دی گئی تھی بنگلہ دیشی حکومت بھارتی حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلام پسندوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگا ر) تقریروں، وعدوں اور دعوئوں کے ذریعے سیاست کرنے کا دور جا چکا پاکستان کے عوام کسی بھی پرانے شکاری کے نئے جال کے چنگل میں نہیں پھنسیں گے سیاست سے ناآشنا سیاستدانوں نے ملک کو نظاموں کی تبدیلی کی تجربہ گاہ بنادیا گیا ہے تو دوسری جانب مہنگائی، بیروزگاری، بدامنی اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے عوام اضطرابی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ ایسے حالات میں نوجوانوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے تحفظ و فروغ کیلئے اپنی جدوجہد تیز کرتے ہوئے آگے آئیں اپنی یوتھ پاور سے ملک وقوم کو بحرانوں کا شکار کرنے والی قوتوں کو دریا برد کردیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار رانامحمدشفیق امیدواربرائے پنجاب اسمبلی پی پی 89نے رانا شفیق یوتھ ونگ کے زیراہتمام نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد ملک میں پاکستان کے اصل مقاصد کی تکمیل کردی جاتی تو آج ملک بحرانوں میں مبتلا نہ ہوتا۔ حکومت نے اہم قومی اداروں کو تباہی کے دھانے پر پہنچا کر عوام سے سہولتیں چھین رکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی بقائ، سلامتی، استحکام اور ترقی کیلئے نوجوان منظم ہوکر کام کریں تو کوئی مسئلہ نہیں کہ جلد کرپٹ حکمران اقتدار چھوڑکر ملک کی باگ دوڑ اہل قیادت کے ہاتھوں میں نہ دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ،بچوں کی شہادت قومی المیہ ہے آرمی پبلک سکول پشاور کا واقعہ قومی سانحہ تھا جس کادکھ ہمیشہ دلوں میں تازہ رہے گا ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے دو سال قبل 16 دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والے معصوم طالب علموں اور ان کے اساتذہ کی یاد میں تعزیتی پیغام میں کیا انہوںنے کہا آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید معصوم بچوں نے نہایت بہادری اور حوصلہ سے پوری قوم کے لیے قربانی دے کر اس قوم ملک اور آنے والی نسلوں کا سر فخر سے بلند کیا ہیملک وقوم کے لئے مستقبل کے ان نونہالوںاور ان کے اساتذہ کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے والے بچوں سے بچھڑنا ملک و قوم اور ان کے والدین کے لئے ایک المیہ ہے انہوںنے کہا زندہ قومیں تاریخ کو یاد رکھتی ہیں سانحہ اے پی ایس پشاور کے بعد قوم ایک مرتبہ پھر یکجا ہو گئی ہیکہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم کل بھی متحد تھی اور آج بھی متحدہے اور ہم اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس عزم کو دہراتے ہیں کہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے اور تعلیم کا سفر جاری و ساری رہے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے روکنے پرحملہ کرکے بلاک آفیسر کو زخمی کرنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر723گ ب کے رہائشی محمد رمضان وغیرہ سرکاری لکڑی چوری کررہے تھے محمد عیسیٰ محکمہ جنگلات میں بطور بلاک آفیسر بلاک نمبر 3کمالیہ نے موقع پر لکڑی چوری کرنے سے روکا تو الزام علیہان نے حملہ کرکے مضروب بلاک آفیسر کو زخمی کردیا تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ379/353/186/34ت پ مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )مضرصحت گوشت برآمد ہونے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ویٹرنری ہسپتال پیرمحل ڈاکٹر اسدمون سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہاوس معہ مقبول احمد اسٹنٹ نے دوران چیکنگ قصاب محمد اختر کی دکان پر چھاپہ مارکرمضرصحت 6کلوگوشت برآمد کرکے زیر دفعہ گورنمنٹ آف پنجاب سلاٹرکنٹرول سیکشن 3سب سیکشن 2ایکٹ2016 مقدمہ درج کروادیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) لائوڈ اسپیکر ایکٹ اور وال چیکنگ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور گرفتار، وال چیکنگ کی خلاف ورزی پر کالج مالک کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی میں تعینات محمد عامر Siمعہ ملازمان نے دوران گشت چک نمبر762گ ب ناصر جاویدموٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور کو اپنے موٹر سائیکل رکشہ میں اونچی آواز میں ٹیپ ریکارڈر چلا کر لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتار کرکے موقع سے ٹیپ ریکارڈر معہ سپیکر و رکشہ قبضہ پولیس میں لے کر زیر دفعہ 6-PSSRترمیمی آرڈیننس 2015 کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ اروتی میں تعینات غلام قادر Siمعہ ملازمان دوران گشت سندھیلیانوالی میں مکانات کی مختلف دیواروں پر ہائی کیرئیر کالج عبدالحکیم روڈ ذیشان کالونی سندھیلیانوالی کی وال چاکنگ کی ہوئی ہے جو ملزم وقار نعیم نے کی ہے زیردفعہ 2پنجاب تشہیر ترمیمی آرڈیننس 2015کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پیرمحل (نامہ نگار ) دو سال قبل 16 دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والے معصوم طالب علموں اور ان کے اساتذہ کی یاد میں ”ہم تمہیں نہیں بھولے” کے عنوان سے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر پیرمحل میں تقریب منعقد ہوئی جس میں سپیشل بچوں نے سربراہ بشیر احمد ربانی ، ماہر گفتار عمارہ عمر، اساتذہ سجاد علی، آصف جیلانی اور حمیرہ صدیقہ امین کے ہمراہ عزم کیا کہ ہم ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے جبکہ معصوم بچوں کو خون میں نہلانے والے دہشتگرد درندوں سے بھی بدتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سپیشل بچے ملک سے دہشت گردوں کے خاتمہ کے لیے بہادرانہ اقدامات پر اپنی بہادر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں۔ سپیشل بچوں نے سربراہ ادارہ اور اساتذہ کے ساتھ مل کر آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید طلبہ اور اساتذہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار ) 22کروڑ روپے سے زیر تعمیر پیرمحل رجانہ روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا اے سی پیرمحل اور ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ نے سخت نوٹس لے لیا تفصیل کے مطابق پیرمحل مین رجانہ روڈ کارپٹ روڈ جوکہ 22کروڑ روپے کی خطیر رقم سے ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے سڑک کی تعمیر سمیت پلیوں اور لنک روڈ اور پانی کے نکاس کے لیے دونوں اطراف کھال کی تعمیر ابھی بقایا ہے پلیوں میں ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث پلیاں ٹوٹنے لگی عوامی حلقوں کے احتجاج پر حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اور عامر اعجا زاکبر ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ نے ٹھیکیدار اور ایکسیئن پراونشل ہائی وے اور ایس ڈی او کے خلاف قانونی کاروائی کانوٹس جاری کردیا

Share this:
Tags:
Death grief head meeting pir mahal press club اجلاس پریس کلب پیرمحل سربراہی غم وفات
Karachi
Previous Post آسو گوٹھ ہسپتال میں مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے۔ آغا کریم خان
Next Post بھمبر کی خبریں 17/12/2016
Collective Wedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close