Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 11/12/2013

December 11, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبرکے احکامات کھوہ کھاتے مغلورہ کر ش کے با اثر افراد دفعہ 144کے نفاذ کے با جو د نا لہ مغلو رہ سے ہیوی مشینری کے زریعے پتھر اور ملبہ نکا لنے میںمصروف ملبہ نکا لنے کے با عثغر یب معذو ر کے گھر اور سڑ ک کو نقصا ن پہنچنے کا اندیشہ ڈپٹی کمشنر بھمبر نا لہ مغلو رہ سے ملبہ نکا لنے کا نو ٹس لیں گو ڑھا کلا ں مغلو رہ کے رہا ئشی معذور محمد اسلم غا زی کی کشمیر پر یس کلب میں دھا ئی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی گا ئو ں گڑ ھا کلا ں مو ضع مغلو رہ کے رہا ئشی غر یب معذور محمد اسلم غا زی نے کشمیر پر یس کلب میں آکر صحا فیو ں کو بتا یا کہ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دفعہ 144کا نفا ذ کر کے برسا تی نا لو ں سے پتھر اور دیگر ملبہ نکا لنے کی مکمل پا بند ی ہے جس کو با اثر شخص عبدا لغفو ر جو کہ سٹو ن کرش کا ما لک ہے نے ہما رے گھر کے بلکل قر یب سے نا لہ کے اندر سے پتھر اور ملبہ نکا لنے کا کا م شرو ع کر رکھا ہے ہیو ی مشینر ی سے ملبہ نکالنے کے با عث میرے گھر سمیت دیگر گھرو ں اور قر یبی سڑ ک کو نقصا ن پہنچنے کا خطر ہ بڑ ھ گیا ہے جبکہ نا لے سے ملبہ نکا لنے کے باعث نالہ کی گہرا ئی میں اضا فہ ہو جا ئے گا جس سے آئند ہ موسم بر سات میں نا لہ کے اندر آنے وا لی تغیانی ک با عث زمینو ں کا کٹا ئو بھی شرو ع ہو جا ئے گا جس سے علا قہ کے غر یب کسا نو ں کے کھیت بھی نا لہ بر دہو جا نے کا خطر ہ ہے اسلم غا زی نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ ہم نے کر ش ما لک کو نا لہ سے ملبہ نکا لنے پر منع کیا لیکن اس نے سنی ان سنی کر تے ہو ئے کہا کہ ملبہ نکا لنے سے کو ئی خلا ف ورزی نہیں ہو رہی ہم ملبہ نکا لتے رہیں گے انہو ں نے کہاکہ مذکو رہ کر ش ما لک ڈپٹی کمشنر کے احکا ما ت کی سر عام خلا ف ورزی کررہا ہے اور لو گو ں کے مکا نو ں اور سڑ ک کو نقصان پہنچا نے پر تلا ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ وہ فو ری طو ر پر خلا ف ورزی کے مرتکب کرش ما لک کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا کر ہم غر یبو ں کے مکا نو ں اور سڑ ک کو بچا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اصلا حی کمیٹی سیر لہ کے ممبرا ن کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملا قا ت حا جی یو سف لنک رو ڈ لو ئر سیر لہ کی خستہ حا لی کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ ڈپٹی کمشنر نے وفد کو مسئلہ حل کرو انے کی یقین دھا نی کرا دی تفصیلا ت کے مطا بق اصلا حی کمیٹی سیر لہ کے ممبرا ن پرمشتمل ایک وفد نے صدر اصلا حی کمیٹی سیرلہ را جہ نعیم نجمی کی قیا دت میں ڈپٹی کمشنر آفس میں جا کر ڈپٹی کمشنر چوہد ری محمد طیب سے ملا قا ت کی اور انہیں لو ئر سیر لہ کے مکینو ں کو گز شتہ 4سال سے در پیش مسئلہ حا جی یو سف لنک روڈ کی خستہ حا لی اور نکا سی آب کا نا لہ نہ ہو نے سے پید اہو نے وا لی مشکلا ت بارے آگا ہ کیا جس پرڈپٹی کمشنر بھمبر چو ہد ری محمد طیب نے وفد کو یقین دلا یا کہ ان کا مسئلہ حقیقت پر مبنی ہے اس مسئلہ کے حل کے لئے جلد اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں گے اور مسئلہ کے حل کے لئے محکمہ شا ہرا ت کو تحر یک کر یں گے اس موقع پر وفد نے ڈپٹی کمشنر کی طرف سے مسئلہ کے حل کی یقین دھا نی پر ان کا شکریہ ادا کیا وفد میں را جہ جا وید اقبا ل سو نی ،ملک شو کت حسین،را جہ حا فظ فر حا ن ، را جہ کا مرا ن کا می ،مرزا غلا م فارو ق،را جہ ساجد،مرزا وسیم ،را جہ سو نی سمیت دیگرمو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر شہر کے اندر گیس سلنڈرو ں کی دوکا نو ں گو دا مو ں اور گیس ری فلینگ اسٹیشنو ں کے خلا ف بھر پو ر آپریشن کیا جا ئے اور گیس سلنڈرو ں کی دو کا نو ں اور گودامو ں کو اندورن شہر سے با ہرمنتقل کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے شہر یو ں ،تا جرو ں اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے وا لے لو گو ں نے گز شتہ روز سما ہنی چو ک کے قر یب گیس سلنڈرو ں میں لگنے وا لی خطر نا ک آگ اور اس سے ہو نے وا لے نقصا ن بارے صحا فیو ں کے ساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ شہر کے اندر قا ئم گیس سلنڈ رو ں کی دو کا نو ں کے خلا ف انتظا میہ بلا امتیا ز آپر یشن کر ے شہر یو ں نے بتا یا کہ شہر کے اندرایک در جن سے زا ئد ایسی گیس سلنڈرو ں کی دوکا نیں مو جو د ہیں جو غیر قا نو نی طر یقہ سے گیس ری فیلنگ کررہی ہیں انتظا میہ کو فو ری طو ر پر ان کے خلا ف ایکشن لینا چا ہیے اور غیر قا نونی ری فیلنگ مشینو ں کو ضبط کیا جا نا چا ہیے انہو ں نے کہا ہے گز شتہ روز ہو نے والے آتش زد گی کے حا دثہ سے بڑ ی تبا ہی پھیل سکتی تھی جس کی ساری کی ساری ذمہ دا ری انتظا میہ پر عا ئد ہو نی تھی اور ہو نے والاواقعہ بھی انتظا میہ کی کھلی نا اہلی کا ثبو ت ہے شہر یو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ جس وقت گیس کے گو دا م میں آگ لگی اس وقت گیس ری فیلنگ کی جا رہی تھی جو کہ بہت بڑ ی غفلت ہے گیس گو دا م کے قر یب ہی بچیو ں کا ایک پرا ئیو ٹ سکو ل ہا ئی واقع ہے جہا ں آگ لگنے کے با عث بھگدڑمچ گئی اور آس پا س کے لو گ بھی اپنے گھرو ں کو چھو ڑ پر بھا گ نکلے اور اس دورا ن سکو ل کی بچیوں کے وا لد ین سڑ کو ں پر رو تے اور بھا گتے دیکھے گئے شہر یو ں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ریسکیو 1122کے امدادی کا رکنو ں کی بر وقت کا رروا ئی سے سلنڈر پھٹ نہیں سکے اور اگر خدانخو استہ کو ئی سلنڈر پھٹ جا تا تو اس سے بڑی تبا ہی اور کئی قیمتی انسا نی جا نو ں کا ضیا ئع بھی ہو جا تاشہر یو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ فی الفو ر گیس سلنڈرو ں کی دوکا نوں اورگو دا مو ں کو شہر سے با ہر منتقل کروائے اور گیس ری فیلینگ کا غیر قا نو نی د ھند ہ بھی بند کروا یا جا ئے اس موقع پر شہر یو ں نے ریسکیو 1122 محکمہ شہر ی دفا ع ،محکمہ پبلک ہیلتھ کے اہلکا رو ں کو خرا ج تحسین پیش کیا جنہو ں نے اپنی جانو ں پر کھیل کر بر وقت کا رروا ئی کی اور آگ پر قا بو پا یا لا ئق تحسین ہیں ضلعی انتظا میہ ان کی حو صلہ افزا ئی کے لئے انعا ما ت کا اعلا ن کر ے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیراعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید تعمیروترقی کے نشا ن اور کشمیر یو ں کی پہچا ن ہیں پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کی حکومت ان کی قیا دت میں متحد و منظم ہیں پیپلز پا رٹی کو ختم کر نے وا لے آج اپنی شنا کت بھی گنو ا بیٹھے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر ملک لیاقت عز یز اعوان نے اپنے اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہاکہ وزیر اعظم چوہد ری عبدا لمجید کشمیر یو ں کی پہچا ن ہیں انہو ں نے اپنے دو ر حکومت میں آزاد کشمیر بھر میں ترقیا تی کا مو ں کے جا ل بچھا دیئے جس کے اثرا ت عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ان کی کا میا بیا ں کچھ لو گو ں کو ہضم نہ ہو ئیں اور انہو ں نے سازشیں شروع کر دیں لیکن مخا لفین کے ہا تھ میں سوا ئے خفت اور ما یو سی کچھ بھی نہ آیا یہی و جہ ہے کہ پیپلز پا رٹی کو تو ڑ نے والے آج خو د ماضی کا قصہ بن کر رہ گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت کی پا رلیما نی پا رٹی ،اور آزادکشمیر بھر میں پیپلز پا رٹی کے کا رکنا ن وزیراعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت پر متفق اور متحد ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جنو بی افر یقہ میں مقیم اورسیز کشمیر ی رہنما چوہدر ی حق نو از آف گڑ ھا للیاں نے کہا ہے کہ نیلسن منڈیلا دنیا بھر کے آزادی پسندو ں کے لئے مشعل را ہ تھے کشمیر یو ں نے نیلسن منڈ یلاکی جد وجہد آزادی سے سبق لے کر اپنی جد وجہد جا ری رکھی ہو ئی ہے نیلسن منڈیلا نے اپنی ساری زند گی مظلو م ومحکوم قوم کی آزاد ی ان کے تشخص کی بحا لی کی جد وجہد میں گز اری ان کی مو ت سے دنیا کے اندر انصا ف اور جدو جہد کا ایک اور با ب بند ہو گیا ہے کشمیر یو ں نے بھی نیلسن منڈ یلاکی جد وجہد آزادی سے سبق لے کر اپنی جد وجہد جا ری رکھی ہو ئی ہے کشمیر ی قوم اس عظیم را ہنما کو خرا ج عقیدت پیش کرتی ہے ان خیا لا ت کا اظہا را نہوں نے کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نیلسن مینڈ یلا نے انسا نی حقوق کے حصول اور نسلی امتیاز کے خا تمے کے لئے لا زوا ل جدو جہد کی ان کی یہ جدو جہد آج پو ری دنیا کے آزاد ی پسندو ں کے لئے مشعل را ہ کی حیثیت رکھتی ہے کشمیر ی قو م بھی جو کہ مظلو م اور محکو م ہے نے بھی نیلسن مینڈ یلا کے نظر یا ت وافکا ر سے بھی درس لیا ہے اور ان کی قر با نیو ں اور جد وجہد کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنی آزادی کی تحر یک کو جا ری رکھے ہو ئے ہیں اور منز ل تک اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ نیلسن منڈ یلا کی مو ت سے جو خلا پید اہو گیا ہے وہ صد یو ں پو را نہ ہو سکے گا آزاد ی پسندو ں کی تا ریخ میں ان کا نا م ہمیشہ رو شن رہے گادنیا کے اندر بسنے وا لی غلا م اور مظلو م قومیں اپنی آزاد ی کے لئے اور نسلی امتیاز کی شکا رقو میں بھی ان کی لا زوا ل جدو جہد سے راہنما ئی لیتے رہے گے انہو ں نے کہا کہ نیلسن منڈ یلا نے آخر ی رسو ما ت میں جنو بی افر یقہ کے اندر بسنے وا لی کشمیر ی کمیو نٹی نے بھر پو ر شر کت کر کے جد و جہد آزاد ی کے اس عظیم ہیرو کو بھر پو ر خرا ج عقید ت پیش کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر یو تھ کے نو جو انو ں چو ہدر ی اویس حسین ،مرزا عمرحیا ت،چوہدر ی فیصل ،مرزا محمد عا مر ،چو ہدر ی اختر ،چو ہدر ی نو ید ،چو ہدر ی عثما ن،را جہ حسنین نو ر ،را جہ فیصل ، را جہ فیصل اقبا ل ،مرزا عدنا ن ،را جہ ضمیرجا و ید ،بلال شبیر ،دانیا ل یو سف نے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ DHOبھمبر ڈا کٹر طا رق محمود کر پٹ اور پا گل آدمی ہے جو محکمہ صحت کے نا م پر بد نما دھبہ ہے اور محکمہ صحت کی بد نا می کا با عث بن رہا ہے محکمہ صحت کے اعلیٰ احکا م DHOبھمبر کی کر پشن لو ٹ ما ر اور محکمے کی بد نامی کا با عث بننے کا نو ٹس لیں DHOنےDHOآفس بھمبر کو با پ دا دا کی ذا تی جا گیر سمجھ رکھا ہے محکمہ صحت کے سر کا ری ملاز مین اور عا م لو گو ں کے ساتھ سا کا رو یہ انتہا ئی ہتک آمیز ہے محکمہ صحت نےDHOکی کرسی پر ایک اب نا ر مل شخص کو بیٹھا رکھا ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے نو جو ان چیئر مین طا رق یو رتھ فورس چو ہدر ی فیصل جا وید کی قیا دت میں DHOبھمبر ڈا کٹر طا رق محمو د کی کر پشن اور لو ٹ ما ر اورسر کا ری وسا ئل کو بے در دی سے استعما ل کر نے کے خلا ف اجتماجی تحر یک شروع کر یں گے چو ہدر ی فیصل جا و ید نے ہمیشہ نو جو انو ں کے حقوق کی جنگ لڑ ی ہے ان کے سا تھ DHOکی بد تمیز ی اور بد کلا می کسی صورت برداشت نہیں کریں گے انہو ں نے کہا کہ اگرDHOکو فی الفو ر بھمبر سے تبد یل نہ کیا گیا تو ہم اس کے خلا ف احتجا جی تحر یک شروع کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)زیست دی لا ئف آرگنا ئز یشن بھمبر کے اہتما م تحصیل بھمبرکے اندرہو نہا ر طلباو طا لبا ت میں نما یا ں کا ر کردگی پر انعا ما ت تقسیم کر ے گی تفصیلا ت کے مطا بق این جی او زیست دی لا ئف آرگنا ئز یشن کے زیر اہتما م تحصیل بھمبر میں تعلیمی میدا ن کے اندرنما یا ں کا ر کردگی کامظا ہر ہ کر نے والے طلبا و طا لبا ت کے اعزاز می گو لڈ میڈل سر منی تقریب منعقد کررہی ہے تقر یب 15دسمبر بروز اتوار بوقت 10:30بجے ہو ٹل پنک روز بھمبر میں منعقد ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)DHOبھمبر ڈا کٹر طارق محمو د انتہا ئی کر پٹ اور بد تمیز آفیسر ہیں اپنے آفس میں آنے وا لے سائلین اور ملازمین سے بدتمیز ی اور بدسلو کی مو صوف کا وطیر ہ ہے ڈا کٹرطارق نے محکمہ صحت کو گھرکی لو نڈ ی بنا رکھا ہے ایمبو لینس گا ڑی کو اپنی ذا تی استعما ل کی گا ڑی میں تبد یل کر دیا ہے جبکہ مو صو ف کی اہلیہ بھی جو کہ LHVہیں عر صہ ساڑھے تین سا ل سے گھر بیٹھے تنخوا ہ وصو ل کر رہی ہیں DHOآفس کر پشن کا ایک بڑا گڑ ھ بن چکا ہے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر DHOکی کر پشن کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین طارق یو تھ فورس بھمبرچو ہدر ی فیصل جا وید نے صحا فیو ں کے ساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ DHOڈا کٹر طارق محمو د انتہا ئی کرپٹ آفیسرہیں انہو ں نے محکمہ صحت کو یر غما ل بنا رکھا ہے اپنی مر ضی اور منشا کے مطا بق لاکھو ں رو پے ما لیت کی ایمبو لنس گا ڑی کو بغیر منظو ر کروا ئے اپنی ذا تی استعما ل کی گا ڑی میں تبد یل کرلیا ہے اور ہیو ی انجن رکھنے وا لی 471نمبر گا ڑی روزا نہ ہز ارو ںرو پے کا ڈیز ل محکمہ صحت سے وصو ل کر رہی ہے جبکہ مو صوف ڈا کٹرکی اہلیہ محکمہ صحت میں LHVکے شعبہ میں بھرتی ہے لیکن گزشتہ 3سال سے گھر بیٹھے ڈیو ٹی سر انجا م دے کر لا کھو ں رو پے سالا نہ تنخوا ہ وصو ل کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹرطارق محمود محکمہ صحت کے ما تھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے اپنے دفتر میں آنے وا لے سا ئلین اور ملاز مین سے بد تمیز ی مو صوف کا وطیر ہ ہے یہی و جہ ہے کہ DHO آفس جا نے وا لے سا ئلین اور ملازم مو صوف ڈا کٹر کی بد تمیز ی اور بد سلو کی کے با عث DHOآفس جا نا چھو ڑ گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ کو ئی بھی سر کا ری دفتر کسی کی ذا تی جا گیر نہیں ہے لیکن مو صوف ڈا کٹر اپنے دفتر کو ذا تی جا گیرقرا ر دیتا ہے احتساب بیو رو اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکا م کی طرف سے ڈا کٹر کی کر پشن کی دا ستا نیں زد عام ہو نے کے با وجو د کو ئی ایکشن نہ لینا دا ل میں کا لا ہونے کا ثبو ت ہے اور ڈا کٹر کی کر پشن کے خلا ف کسی قسم کی کارروا ئی عمل میں نہیں لا ئی جا رہی انہو ں نے کہا کہ ہم محکمہ صحت کے اعلیٰ حکا م کو متنبہ کر نا چا ہتے ہیں کہ اگر DHOڈا کٹر محمود کی کر پشن کے خلا ف کو ئی نو ٹس نہ لیا گیا تو محکمہ صحت کے خلا ف دما دم مست قلندر ہو گا انہو ں نے کہا کہ چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر ایما ندار افسرہیں ہما را ان سے مطا لبہ ہے کہ وہ اپنے آئند ہ دو رہ بھمبر کے دو را ن ڈا کٹر طارق محمود کی کر پشن کا بھی نو ٹس لیں اور عوام کومحکمہ صحت کے حوا لے سے در پیش مسا ئل کا تدا رک کروا ئیں۔

Share this:
Tags:
news weather بھمبر خبریں موسم نقصان
Lodhran
Previous Post ناروال اور لودھراں میں حادثات، 7 جاں بحق، 22 زخمی
Next Post گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم گاڈزیلا کا باقاعدہ ٹریلر ریلیز
Gadzala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close