Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/11/2013

December 2, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر میں ہوٹلوں کے اندر غیر معیاری کھانے ،گند ے برتن ،نا قص صفا ئی ستھرا ئی معمو ل بن گیا شہر ی مضر صحت کھا نا کھا کر بیما ر پڑ نے لگے انتظا میہ نے آنکھیں مو ند لیں شہر یو ں کا ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر میں ہو ٹلو ں کے اندر صفا ئی ستھرا ئی کا فقدا ن ہے ہو ٹلو ں میں گند ے بر تنو ں کے استعما ل اور کچن میں صفا ئی ستھرا ئی نہ ہو نے کے با عث شہر ی مضر صحت کھا نے کھا کر بیما ر پڑنے لگ گئے ہیں متعدد ہو ٹلوں کے کچن گندگی سے اٹے پڑ ے ہیں جس کے با عث بد بو اور تعفن نے ہو ٹلو ں پرآنے والے گا ہکو ں سمیت عا م گز ر نے والو ں کو بھی پر یشا نی کر رکھا ہے بھمبر کے شہر یو ں نے ہو ٹلو ں پر مضر صحت کھا نو ں کو فرا ہمی اور ہو ٹلو ں کے اندر نا قص کھا نے ،کچن اور گند گی پر اظہا ر تشو یش کر تے ہو ئے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ شہر میں مضر صحت کھا نے دینے اور گندگی سے اٹے ہو ٹلوں کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلزپا رٹی کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کونسل چوہدر ی گلز اراحمد ایڈووکیٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیرچو ہدر ی عبدا لمجید وزیر شا ہرا ت ،چو ہدری محمد رشید ،چیف انجینئر شاہرات اور سیکر ٹری شاہرات آزاد کشمیر سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ وہ بھمبر سما ہنی رو ڈ کی حا لت زا ر آکر دیکھیں انہو ں نے کہا کہ محکمہ اور ٹھیکیدا ر و ں نے تمام سڑ کو ں کو اکھیڑ کر رکھ دیا ہے تما م سڑ ک اکھڑ ی پڑ ی ہے ٹھیکہ دیتے وقت سول سو سا ئٹی کو اعتما د میں نہیں لیا گیا جس کا خمیا زہ تما م لوگ بھگت رہے ہیں وزیر اعظم خصو صی احکاما ت صادر کر یں تما م سڑ ک پتھر وں ،مٹی اور کنکرو ں سے بھر ی پڑ ی ہے تما م سیفٹی دیو اریں اکھا ڑ دی گئی ہیں سڑ ک نا کارہ کر دی گئی ہے سڑ ک پہلے جو پختہ در حالت میں بھی و ہ بھی تبا ہ ہو گئی ہے تما م ملبہ سڑ ک میں کسی مسیحا کے انتظا ر میں ہے کئی جگہو ں سے ایک گا ڑی کا گز ر مشکلہو چکا ہے جہا ں سے نہایت ضروری تھا کہ سرو ئے تبدیل کر نا اشدضرو ری تھا وہ بھی مشاورت نہیں کی گئی جس سے عو ام علا قہ نا قا بل تلا فی اذیت کا شکا ر ہیں اگر اس طر ح سڑ ک رہی اور اس کو مکمل نہ کیاگیا تو حکومتی کا ر کردگی بھی متا ثر ہو گئی نا اہل اور ان کے ٹھیکیدار وں اور افسرو ں کو فا رغ کرکے اسکا کام ازسر نو مر تب کیا جا ئے کئی جگہو ں پر کئی قیمتی جا نیں ضا ئع ہو چکی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو و منٹ کے مرکز ی صدر خا لد پرو یز بٹ نے کہا ہے کہ مو جو دہ جا ری صو رتحا ل میں اگر عوام مہنگا ئی کے خلا ف سڑ کو ں پر نہ آئے تو حکمرا ن ان کے منہ سے آخر ی نو الہ بھی چھین لیں گے پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں پیپلز پا رٹی نے پا کستا ن میں پچھلے 5سا ل میں غر یب عوام کے نا م پر خو ب لو ٹ ما ر کی مو جو دہ حکومت پا کستا ن ویسے ہی پجا روپا رٹی ہے یہ صرف اور صرف پجاوروالوں کے مستقبل کے تحفظ فرا ہم کر نے کے اقداما ت کر رہی ہے اس لئے حا لا ت نے ثا بت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ نو ن اور پیپلز پا رٹی اور ان کی تما م اتحا دی جما عتیں پا کستا ن کے مزردو ں ،کسانو ں اورغر یب عوام کے خلا ف سازشو ں میں لگی ہو ئی ہیں ملک بچا نے کا نعر ہ لگا کر غر یب عوام کو دیوا ر سے لگا یا جا رہا ہے اور عوام کو دہشت گردو ں کا آلہ کا ر بننے پر مجبو ر کیا جا رہا ہے اور خو د کش حملہ آوربھی ایسے حا لا ت میں آسا نی سے دستیا ب ہو جا تے ہیں اس لئے ہم حکمرا نو ں کو اور ان کو مضبو ط کر نے وا لے سر کا ری ادارو ں کو با ور کردینا چاہتے ہیں کہ خو شحا ل معا شرہ ہی ملک میں امن واما ن قا ئم کرسکتا ہے آج گیس ،بجلی ،پٹر ول اور ڈیز ل کی قیمتیں آسما ن سے با تیں کر رہی ہیں اور حکمران ہمیں اچھے دنو ں کی نو ید سنا رہے ہیں یہ کھلی منافقت ہے جس کی ہم پر زور مذ مت کر تے ہیں اور حکمرا نو ں کو باور کرادینا چا ہتے ہیں کہ اتنا ظلم کر یں جتنا قا بل بر داشت ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق صدر ریا ست را جہ ذوا لقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی یو سف ،سا بق چیئر مین ضلع وزکو ة چو ہدر ی فضل علی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،راجہ شو کت علی ،را جہ فہیم اختر بڑ ھنگ ،ٹھیکیدار الیاس ،را جہ طا ہر کرامت ،را جہ غفار گو گا ،چو ہدر ی محمد عارف خا ن نے اپنے الگ الگ بیا ن میں را جہ انعا م اللہ آف سنگڑ ھ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعامغفرت اور لو احقین سے اظہا ر ہمدردی کر تے ہو ئے دعا صبرو جمیل کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جما عت اسلا می پا کستا ن کے نا ئب صدر امیر حا فظ میں ادر یس نے کہا ہے کہ غلبہ اسلا م کے لئے آج مسلما نو ں کو صحا بہ کی زند گیو ں کو مشعل را ہ بنا نا ہو گا جس طر ح انہو ں نے اسلا م کے لئے اس وقت قر با نیوں کی داستا ن رقم کر نا شروع کی جب پیغمبر اسلا م کے لئے مکہ کی سرزمین تنگ تھی آج بھی دنیا اسلا م اور پیغمبر اسلا م سے محبت کرنے وا لو ں کے لئے تنگ کی جا رہی ہے لیکن آج مصر ،بنگلہ دیش اور پا کستا ن میں ایسے لو گوں کی بڑ ی تعداد مو جو دہے جو قر با نیو ں کی اس روا یت کو دھرا رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بھمبر میں غلبہ اسلا م کا نفرنس سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا جما عت اسلامی بھمبر کے زیراہتما م ہو نے والی اس کا نفر نس سے جما عت اسلا می ضلع بھمبر کے امیر چو ہدر ی امجد یو سف ،را جہ بدر حسین ایڈووکیٹ اور پرو فیسر رشید احمد قا سمی نے بھی خطا ب کیا حا فظ محمد ادریس نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ آک کے دو ر میں مسلما نو ں جو غلبہ اسلا م کا اسی طر ح اپنے دلو ں کے اندریقین پیدا کر نا ہو گا جس طر ح صحا بہ کے دلو ں میں پختہ تھا انہیں جب کہا گیا کہ میں تمہیں ایک کلمے کی دعو ت دیتا ہو ں تو عر ب وعجم تمہا رے زیر نگیں ہو جا ئیں گے اور آج بھی ہم صدق دل سے اس کلمہ کو دل سے قبو ل کر لیں تو اپنا ایک یاپھر اسلا م کی بر کتو ں سے فیض یا ب ہو سکے گی حا فظ محمد ادریس نے مصر ،بنگلہ دیش میں جما عت اسلامی کے بعد اخو ان المسلمو ن کی حا لیہ قربا نیو ں کو صحا بہ کی امین قرا ر دیتے ہو ئے کہا کہ وہ قت دور نہیں جب دنیا ان قر با نیو ں کا ثمر اسلا م کے غلبے کی صورت میں دیکھیں گی کا نفر نس میں خوا تین کی بڑ ی تعداد نے بھی شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی غلا م احمد آف ملوٹ نے یو نین کو نسل سے ممبر ضلع کو نسل کے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا عوام را بطہ مہم شرو ع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن میںبلد یا تی الیکشن کے بعد آزاد کشمیر کے اندر بھی مار چ اپر یل میں بلد یا تی انتخا با ت ہو نے کا امکا ن ہے جس کے پیش نظر الیکشن لڑ نے کے خواہشمند افرا د نے الیکشن لڑ نے کی تیا ریاں شروع کر دی ہیں اور لو گو ں سے میل جو ل بڑ ھا دیا ہے شا دی بیا ہ فو تگی اوردیگر تقریبا ت میں امیدوا روں نے اپنی حا ضر ی کو یقینی بنا نا شروع کر دیا ہے سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی غلام احمد آف ملو ٹ سے آئند ہ ممبر ضلع کو نسل کا الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر کے عو ام را بطہ مہم شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عیدالضحیٰ کے دنو ں میں شہر میں دوکا نو ں پر ہو نے وا لی چوریو ں کا سراغ نہ مل سکا کئی غر یب شہر ی تفتیش کی اذیت سے دو چا ر ہو ئے لیکن پو لیس اصل چورو ں کا پتہ چلا نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو گئی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر میں عیدالضحیٰ کے دنو ں میں خا لد شر یف کر یا نہ اور صد یق و یلڈ نگ کی دو کا نو ں سے چوررا ت کی تا ریکی میں لاکھو ں رو پے اورسا ما ن لے اڑے تھے جس پر کئی غر یب شہر یو ں کو تفتیشی عمل سے گزاراگیا غریب شہر ی کو تفتیش کی اذیت سے دو چار کر نے کے باو جو د اصل چو رو ں کا کو ئی اتا پتہ نل مل سکا SHOبھی تبد یل ہو الیکن پھر بھی چورو ں کا کو ئی سرا غ نل مل سکا پو لیس کی کا رکردگی شہر یو ں کے لیے سوا لیہ نشا ن بن گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن اساتذہ جموں وکشمیر کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس بوقت 10بجے دن 16 دسمبر2014ء کو گورنمنٹ بوائزپوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر میں منعقد ہوگی جس میں وزیر تعلیم سکولز میا ں عبدالوحید ، وزیر تعلیم کالجزمطلوب انقلابی ، وزیر ہائوسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف ،سیکرٹری تعلیم سکولز چوہدری خورشید احمدمہمانان خصوصی ،انجمن اساتذہ پاکستان/ جموں وکشمیر کے عہدیداران سمیت مذہبی اسکالر اپنے اپنے مقالاجات پیش کریں گے اس سلسلہ میں مرکزی صدر میر الیاس شاکر ، نائب صدر چوہدری لیاقت حسین ،پروفیسر ظہیر احمد ،ضلعی صدر قاری ارشد محمود ، راجہ مشتاق احمد خان ، تحصیل صدر قاری دلدار غوث نے انتظامات کے حوالے سے جائزہ لے رہے تھے انہوں نے کہا کہ تعلیمی کانفرنس کے دوررس نتائج برآمد ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیرسکولز ٹیچر ز آرگنائزیشن کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات راجہ مشتاق احمد خان ،آئی ٹی ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ شعیب اعظم ،ایم ڈی بھمبر کیبل نیٹ ورک راجہ نثار احمد ،ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفسیر چوہدری کمال سبحانی ، انجینئر راجہ نعمان رسول ،چوہدری محمد نصیر،قار ی دلدار غوث اورمرزا مظہر اقبال نے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آصف رضا بٹ کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ اسٹاف کے جائز مطالبات کی یکسوئی کے لیے ہر ممکن سعی کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ انعا م اللہ آف سنگڑ ھ گز شتہ روز حر کت قلب بند ہونے سے انتقا ل کر گئے مر حو م کو نماز جنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی گا ئو ں سنگڑ ھ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں چیئر مین راجہ اختر ،را جہ دلا ور سا بق ممبر ،ارشد چو ہدر ی ،را جہ اسحاق آف سا نجہ ،چو ہدر ی امجد ،چو ہدر ی انور ،چوہدر ی فا روق ،مرزا ذیشا ن ،را جہ حبیب الر حمن ،را جہ قسیم ،را جہ اکمل عز یز واقار ب اور عوام علا قہ نے بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
management news انتظامیہ بھمبر خبریں مضر صحت
Anwar Jamal Farooqi
Previous Post نکلے تیری تلاش میں پھر در بدر رہے
Next Post آل کراچی چاند بابو فٹ بال ٹورنامنٹ حسن بغدادی نے عمران برادرز کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close